- 1 day ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:00کر چپا کے لے کیوں کے دیکھتا ہے سب خدا
00:07دیکھتا ہے سب خدا
00:24ابھی کیا کیا تم نے
00:25اتنا لیٹ کر دیا مجھے اٹھایا ہی نہیں
00:28ٹیفن دو میرا جلدی سے مجھے جانا ہے
00:29کتنی دیر سے اٹھا رہی تھی میں آپ کو
00:31آپ اٹھا ہی نہیں دے رہے تھے
00:32اب یہ بھی میری خلطی ہے کیا
00:35کول
00:36بیٹا اببو کا ٹیفن لے کر آؤ جلدی دیر ہو رہی ہے انہیں
00:39جی آئی ایم ہی
00:41آگئی بس آگئی آگئی
00:42یہ لیں اببو آپ کا ٹیفن ریڈی ہے
00:44اس میں میں نے سبزی کے ساتھ ساتھ
00:46اچار اور تلیو مرچے بھی ڈال دی ہیں
00:49میری بیٹی کو تو میری پسند نا پسند سب معلوم ہے
00:52زبردست آج تو کھانے کا مزر دوبالا ہو جائے گا بھئی
00:54ہری تمہیں پتا ہے نا
00:56تمہارے اببو کا گلہ خراب ہے
00:58ساری رات کھانستے رہی ہے
01:00پھر بھی تم نے تلیوی مرچے اور اچار اگدین کے کھانے میں
01:04کیوں فکر کرتی ہو
01:05جب بیٹیاں آپ نے باپ کے لیے کچھ بناتی ہیں نا
01:08تو اس سے کچھ نہیں ہوتا باپ کو
01:09ہے نا بھئی
01:10ساری رات کھانسی تو میں سنتے ہو نا
01:13بیٹیا میری گوڑیا
01:14چلو بی میں چلتا ہوں
01:16خدا حافظ اببو
01:17اچھا سنے
01:20ہاں
01:21دست تاریخ ہو پی ہے
01:23کمیٹی والی کو کمیٹی دینی تھی
01:25آپ کی تنخواہ بھی نہیں ملی
01:27ابھی تک
01:28ہاں وہ فیکٹری والو نے سبی کی تنخواہ بھی تک نہیں دی
01:30میرے خیال ہے دو ایت دن میں مل جائے گی
01:32میں کرتا ہوں آج باک کرتا ہوں
01:39اللہ باک
01:46چاہے پلا دو بیٹا
01:54بالای صاحب
01:55عبداللہ صاحب سے میری بات ہوئی ہے کل میٹنگ کا کہہ رہے تھے
01:58میں تو بیزی ہوں کل تمہیں اٹینڈ کر لینا بیٹا
02:00جی بابا دو مائنہ دیکھ لینا
02:02شاہباز بیٹا
02:03مجھے تم سے یہی امید
02:05ویسے بھی میرے بات یہ سب کچھ تم نے سبھالنا
02:16سلام علیکم سر
02:18سر وہ ایک بات کرنے کی
02:20ہاں بولو کوئی
02:21سر وہ میرے ڈپارٹمنٹ کی جتنی مشینہ ہے نا
02:24اس میں سے بہت ساری خراب ہو گئی ہے
02:27کچھ تو کام ہی نہیں کرتی ہے اور کچھ پہ زنگ آ گیا ہے
02:29پرسوں بھی ایک مزدور کا پیر پیڈل میں آتے آتے رہ گیا سر
02:35تو ٹھیک ہے میں میں نے جس کے کے ریپیئر دلوا دیتا ہوں
02:38نہیں سر ریپیئر تو ہم نے پہلے بھی کئی بار کر رہی ہے
02:41اب جان نہیں ہے مشینوں میں
02:44انہیں چینج ہی کرنا پڑے گا سر
02:48اکبر ہم نے تم سے تمہارا مشورہ نہیں مانگا
02:51تمہیں ان مشینوں کی قیمت کا اندازہ بھی ہے
02:55لاکھوں کی آتی ہے ایک مشین
02:56تمہارے کہنے پہ لاکھوں کی انویسمنٹ کر دیں ادھر
02:59تم نے ہمیں بے بکو سمجھا ہے
03:02نہیں سر
03:04پاپا کہہ رہے نا
03:06مشینوں کو ریپیئر کروا دیں
03:08جب تک مشینیں چل رہی ہیں انہیں چلاو
03:12اس سے بھی تم لوگ کے کام نہ کرنے کے بہانے ہیں
03:14سر میں تو صرف اتنا کہہ رہا تھا کسی دن کوئی
03:17جتنا کہا ہے
03:18اتنا کر
03:19اور اگر نبابو کتنا کام کرنا ہے نا
03:24تو جا کر پوئی آر فیکٹری دواؤں
03:50یار میں تو پہلے ہی کہہ رہا تھا
03:52مالک سے بات کرنا بیکار ہے
03:54یہ مالک کسی کی نہیں سنتے
03:56ان کے لیے تو ہماری چاند سے زیادہ پیسہ عزیز ہے ان کو
04:02یا تم ٹھیک کہتے ہو
04:07میر بھی اس نے فامیری کی سوچتا ہے
04:10اللہ کا خوف تھوڑی ہے انہیں
04:13گریبوں کا کون خیال پہلائی
04:16بلکل ٹھیک کہا ہے اکبر
04:19دیکھ یار
04:19میری بات ماندو دوبارہ یہ بات مالک سے مت کرنا
04:23نہیں ایسا نہ ہو
04:24تجھے نوکری سے ہی نہ نکال
04:25اور ویسے بھی آج کل ملاسمت کتنی مشکل سے بلت یہ پتا ہے نا تبھی
04:30چل اب سوچ نہ جوڑ کھانا کھا لے یار
04:32باقی بات میں دیکھتے ہیں
04:43موسیقی
04:55کھانو
04:58تمہارے اببو ابھی تک نہیں آئے ہیں
05:00فون کر رہی ہوں تو فون بھی بند آرہا ہے
05:03تم ایسا کرو شبیر بھائی کو فون کرو
05:05ان سے پوچھو کہاں رہ گے کتی دیر میں آئیں گے
05:08اچھا ٹھیک ہے میں شبیر انکل کو کال کرتی ہوں
05:10بریشان مت
05:18کیا ہوا
05:20شبیر انکل بھی کال نہیں اٹھا رہے
05:22وہ سکتا ہے فیکٹری میں کام لاؤ تو اس لیے
05:24سبھی مصروف ہیں کوئی بھی کال نہیں اٹھا رہا
05:25کتنی دفعہ میں نے تمہارے اببو سے کہا ہے
05:27کیا کر کہیں دیر ہو جائے کام زیادہ ہے
05:30رکھنا پڑے تو فون کر کے مجھے اطلاع دے دیں بس
05:32لیکن تمہارے اببو نا سنتے ہی نہیں ہیں
05:38اب تم کیوں مسکرہ رہی ہو
05:39وہ اس لیے
05:42کیونکہ میں دیکھیں آپ اببو سے کتنی محبت کرتی ہے نا
05:46ان کی ایک فون نہ اٹھانے پر آپ اتنی زیادہ پریشان ہوئی
05:51شادی کے 20 سال بھال بھی اتنی محبت پر
05:55خوشور پاتے کربالو تم سے میرا دل گبرا رہا ہے یہاں پر
05:58کچھ نہیں ہوتا اببو
06:00اگلے شہبیر انکل کی کال آگئی
06:02پچھو پچھو
06:03ہلو اسلام علیکم شہبیر انکل
06:05کہاں ہے آپ میں کب سے آپ کو فون ٹرائے کر رہی ہوں
06:07آپ کالین اٹھا رہے میری
06:09اچھا ٹھیک اببو سے بات کر رہا ہے میری اببو کہا ہے
06:13کیا
06:15یہ کیا کہہ رہے ہیں
06:16کیا ہوا ہے اببو کو
06:18موسیقی
06:19موسیقی
06:20کونسے ہسپٹیل میں
06:21ہم لوگ ابھی ہا رہے ہیں
06:22کیا ہوا ہے
06:23امبی وہ
06:24وہ بتا لے
06:25کہ اببو کے دونوں ہاتھ
06:26ماشین میں آگئے ہیں
06:27سبب اببو کل ایک ہسپٹیل گئے ہیں
06:29کیا
06:31کونسہ ہسپٹیل
06:32وہ ہی جو فیکٹری کی باس ہسپٹیل ہے
06:33چلے
06:37ہاں
06:38تم
06:38تم
06:39تم رکشا ٹیکسی بنگو میں
06:41میں
06:42میں چادر لے کر آتا ہوں
06:43امبی سمہا لے خکو
06:45موسیقی
06:59موسیقی
07:05مہم
07:05مہم
07:06اس طرح آپ اندر نہیں جا سکتی
07:07مہم
07:08مہم
07:09آپ ایسے نہیں جا سکتی اندر
07:10مہم
07:12مجھے آپ سے بات کرنی ہے سر
07:17موسیقی
07:17کسی کے آفیس میں آنے کا کیا طریقہ ہے
07:19کون ہیں آپ
07:20میں آپ لوگو اسے دو دن سے ملنا چاہتی ہوں
07:22لیکن آپ لوگ کے آفیس میں مجھے کوئی آپ سے بات ہی نہیں کرنے دیتا
07:26مہم
07:26مہم چو میں کہنے آئی ہوں
07:28وہ میں کہ کر ہی جاؤاں
07:29سر یہ اکبر کی بیٹی ہے
07:31جو پچھلے دنوں ہماری فیکٹری میں ایک حادثے میں زخمی ہو گئے تھے
07:35حادثہ نہیں تھا وہ
07:37آپ لوگوں کی لاپرواہی تھی
07:39تیرے باپ کو زندگی بھر کے لئے معظہر کر دیا آپ
07:43اس کو حادثے کا نام دے کے اپنی کوتا ہی نہیں چھپا سکتے آپ
07:48آپ جائیں
07:53میرے بابا نے اتنے خلوص کے ساتھ آپ کی پیکچو کو اپنی زندگی کے اتنے سال دے دیے
07:57اس پر آپ نے ان کو یہ سلا دیا
08:00دیکھو لڑکی
08:01تمہارے باپ نے ہم پہ کوئی احسان نہیں کیا
08:04بلکہ وہ جو یہاں کام کرتے رہے اس کی تنخہ لیتے رہے وہ
08:07اب اگر فیکٹری میں کوئی حادثہ ہو جاتا ہے اس میں ہمارا تو کوئی قصور نہیں
08:11قصور ہے آپ ہی کا قصور ہے
08:16میرے بابا نے آپ کو لہمہ لہمہ بتایا کہ آپ کی فیکٹری کی مشین سے
08:19قابل نہیں کہ اس میں مضبوط کام کر سکے
08:22اپنے افسوس
08:23آپ نے ان کی بات پر کوئی تمہار چھا نہیں تھی
08:28آپ میرے باپ کے مجرے پر
08:30بس کر دو لڑکی
08:33تم جانتی نی ہو تم کس سے بات کرے
08:36جب تک تمہارا باپ ہسپتال میں تھا
08:39ان کا خرچہ ہم اٹھا دے دیں
08:42اور کیا چاہتی ہو تو
08:44ان کو زندگی بھر کے لیے معذور کر دیں
08:47چار دن ہسپتال کا خرچہ دے کر آپ نے کوئی احسان نہیں کیا ان پہ
08:51اتنی چھوٹی بات کرتے ہوئے آپ کو شرا مانی جائیں
08:59چھوٹوں گی نہیں آپ لوگوں
09:01کیس کروں گی آپ لوگوں کیسے آپ
09:05میرے باپ کو دونوں ہاتھوں سے معذور کر کے اس طرح آپ چین سے نہیں بیٹھ سکتے
09:16میرے باپ کی معذوری کا حساب آپ کو دینا پڑے گا
09:20مرنے میں سے موچیں بھی
09:25مجھول گی
09:26مجھول گا
09:43مجھول گا
09:43مجھول گا
09:43مجھول گا
09:44مجھول گا
09:44میرا اب تک کیوں نہیں آئی
09:46آپ انہیں کہیں
09:48آپ جانتے تو ہیں
09:50یہ کوٹ کچھری کے کاموں میں
09:51کتنا وقت لگتے
09:54آپ پریشان میں تو یہ
09:56شبیر بھائی کے ساتھ گئی ہے
09:58کام ختم ہو جائیں گے
09:59تو آج آئے گے
10:00نہیں اور دل نہیں چاہ رہا میرا
10:02مزے کا نہیں بنا
10:05میں اس میں تھوڑا
10:06اسلام علیکم
10:10اسلام علیکم بھائی
10:11کہا رہے ہیں میٹو بچا
10:14تھک گیا ہوگا نا
10:15نہیں اب بو میں ٹھیک ہوں
10:17بھائی ماشاءاللہ
10:19تمہاری بیٹی بہت بہدر ہے
10:21آج جس طرح جج کے آگے بیان دیا ہے
10:23اور دلیل پیش کی
10:25واقعی قابل تعریف ہے
10:27چلو بچیوں کو پڑھانے کا فائدہ تو ہوتا ہے
10:30اپنے حق کے لیے لڑنا سیکھ لیتی ہیں
10:33اگر ماں باپ پریشان ہو
10:35تو ان کا سہارا بن جاتی ہے
10:36ٹھیک ہے
10:39ہمیں انصاف تو ملے گا نا بیٹا
10:42ضرور ملے گا امی
10:44اللہ نے چاہا تو ہمیں انصاف ضرور ملے گا
10:47شبا
10:47آپ جانتے ہیں
10:48مکیر صاحب نے کہا ہمارا کیس خود سٹرونگ ہے
10:57آپ بے فکر ہو جائے ہوگی
11:00دالیوں کا کوئی ساتھ نہیں ہوتا
11:03ہمچھا اللہ کی پورا خرص
11:06رشک صادر
11:09بھائی چائے پینگے نا
11:10بھائی بلا دیں
11:11میں لے کر آتا
11:17موسیقی
11:26آپ کے دل کا نتیجہ ہے بابا
11:28وہ لڑکی اپنے آپ کو سمجھتی کیا ہے
11:32اگر آپ نے اس چڑیا کے پر پہلے کارتی ہوتے نا
11:35تو اس کی تنی اڑان بھنے کی امت نہ ہوتی
11:39بانی اب سر کے اوپر سے چلا گے
11:44چھوڑوں گا نہیں میں اس کو
11:45بلات
11:53اس لڑکی کو سبق سکانے
12:04یہ وقت جوش سے نہیں
12:07ہوش سے کام لینے کا ہے ہوش سے
12:10اچھی طرح جانتے ہو تم کے میڈیا ہمارے پیچھے پڑی ہوئی ہے
12:13تمہاری کوئی بھی حرکت ہمارا امیج مزید خراب کر سکتی ہے
12:19تو اس کا مطلب ہے ہم خاموش بیٹھ کر تماشا دیکھیں
12:24اس وقت خاموش ہی ہمارا تیار ہے
12:29بجائیے کہ ہم وقت کا رخ اپنی طرف موڑ کے وقت ضائع کریں
12:33ہمیں وقت کے ساتھ چلنا چاہیے
12:37اسے کو کچھ
12:39اکر کرو
12:47سوچتے رہے
12:49اس بارے میں بھی سوچتے ہیں
12:59موسیقی
13:07کون ہے
13:08آ رہی ہوں ایک سیکنڈ
13:14پوچھو گئے نہیں کہ کیوں آئے ہو
13:17تم جیسے لوگوں سے خیر کی امید تو ہے نہیں مجھے
13:20کافی بہادر ہو
13:23بہادر کے ساتھ ساتھ اکل مند بھی ہو
13:26دشمن جب اکل مند ہوتا ہے نا
13:29تو لڑائی میں کافی مزا ہے
13:38مٹھا
13:40اس کی باتوں کا برا نہیں منا نا
13:43اکبر سے ملنے آیا
13:47کول تو
13:48بالاج
13:52اب اگر تم نے کوئی بات کی تو
13:55اچھا نہیں ہوگا
14:03دیکھو اکبر
14:06جو کچھ ہونا تھا وہ تو ہو گیا
14:08اب تم ہمیں چاہے پھانسی بھی چڑھا
14:12تمہارے ہاتھ واپس تو نہیں آسکتی
14:16جانے والی چیز تھی چلیں
14:22کسی کے جسم کے آزا اور چیز میں بہت فرق ہوتا ہے تارک صاحب
14:28میرے ابو کوئی بے جان شہ نہیں جن پر آپ اس طرح تفسرہ کر رہے ہیں
14:32تم خاموش رو لڑکی
14:37میں تم سے نہیں
14:37تمہارے باپ سے بات کر رہا ہوں
14:46دکھ ہے مجھے
14:51دکھ ہے مجھے سوا کیا
14:53اور بہت
14:55تمہارے دکھ کا مدعوہ کرنے آیا
14:57جانتے ہو
15:10اس میں اتنی رکم ہے کہ تمہارے لئے بہت ہے
15:19میں چاہتا ہی ہوں کہ تم اپنی بیٹی سے کہو
15:24کہ یہ کیس واپس لے لیں
15:26اور پھر اس کوٹ کچھئری کے چکر میں
15:29نہ تمہارا کوئی فائدہ ہے نہ میرا
15:34جانتا ہوں کہ
15:37بہت سمجھدار آتی ہے تم
15:39اور میری بات اچھی طرح سمجھ گئے ہوگے
15:42کہ میں کیا کہنا چاہتا ہوں
15:52ہم یہ کیس واپس نہیں لے رہے تارک صاحب
16:01ہمیں آپ کی دیئے ہوئے یہ پیسے نہیں چاہیے
16:06ہمیں انصاف چاہیے
16:08ہم نے کتنی بار کمپلین کی تھی آپ سے ان
16:11ان گلی سڑی مشینوں کی
16:13کہاں بھی تھا کہ کوئی حادثہ ہو سکتا ہے
16:17آج میرے ساتھ جو کچھ بھی اٹھا
16:21میری ہر عذیت
16:23اور میری ہر تکلیف کے
16:25ذمہ دار صرف آپ ہے
16:27صرف آپ
16:28تمہاری اتنی حمد کہ تم میرے باپ کو انکار کر رہے
16:32تمہاری اوقات ہی کیا ہے آخر
16:38تم سے تھوڑا خیال سے بات کیا کر لی
16:41اپنی اوقات بھول گئے ہو
16:43بہت بہت شکریہ آپ کا
16:44لیکن آپ کے خیال کی ضرورت نہیں ہے ہمیں
16:48بہتر یہ ہی ہوگا
16:49کہ آپ دونوں یہاں سے چلے جائیں
16:58تم اچھا نہیں کر رہی ہیں
17:01اس کا انجام اچھا نہیں ہوگا
17:04جس کام کا نیک نیتی سے آغاز ہو
17:07اس کا انجام برا ہو ہی نہیں سکتا
17:15موسیقی
17:16موسیقی
17:16موسیقی
17:21موسیقی
17:34موسیقا
17:40غبرام نہیں
17:41سب
17:42سب ٹھیک ہوگا انشاءالله
17:44انشاءالله
17:57ہاں می میں بہت لیٹ ہو گئی ہوں میں جانتی ہوں یہ بات لیکن کیا کروں فائنل تیس تا کوچنگ
18:01میں مست نہیں کر سکتی بھی بس میں آ رہی ہوں ٹھیک ہے آپ پریشان میں تو ہوتاپسز
18:06اپنی دو بہی میں آج
18:35موسیقی
19:21موسیقی
19:32موسیقی
19:37موسیقی
19:38موسیقی
19:40موسیقی
19:41موسیقی
19:42موسیقی
19:43موسیقی
19:43موسیقی
19:44موسیقی
19:45موسیقی
19:45موسیقی
19:47موسیقی
19:47موسیقی
19:48موسیقی
19:49کیا ہوا ہے روئی چاری بچ بول بھی نہیں رہی ہے
19:51بولو نا
19:52سب ٹھیک تو ہے نا بٹا بتاؤ
19:54بتاؤنا کیا ہوا ہے
19:55وہ جب میں کچھ سے آمامد آرہی تھی
20:01کچھ نہیں کھانے ہوگا
20:02میرے آتھا بائی پہ روکا
20:04میں وہاں تباہ گئی
20:06وہاں تباہ گئی
20:07وہاں تباہ گئی
20:10کون تھے وہ لڑکے
20:11دیکھا ہونے کون سے
20:19اچھے ترہا ہوا ہے
20:20ترہا ہوا ہے
20:21ترہا ہوا ہے
20:23ترہا ہوا ہے
20:24ترہا ہوا ہے
20:26کس کا ہے
20:28دیکھنا چاہیے تھا
20:31صرف نمبر آرہ ہے
20:32بات کر رہا ہوں
20:35ہلو
20:40کون ہے
20:45چھنا بیٹا بس
20:47رونہ بند کر دی
21:01بند ہو گیا
21:02کون تھا
21:04کدر شاہ
21:08ہاں بیٹی
21:12بند کرو لونہ بیٹا
21:33آپ نے بہت اچھا کیا
21:37شاید
21:38یہ ہی ہمارے لئے بیٹھ دو رہے ہیں
21:43ابو
21:44یہ میں کیا سن رہی ہوں
21:46پاکیل صاحب کیا بھی قوت آئی تھی
21:48آپ نے فیصلہ کیا کہ آپ ان لوگ کو ماف کر دیں گے
21:52پاکیس بھی واپس لے رہے ہیں
21:54کیا ہو کیا آپ لوگوں کو
21:56صاحب کیا بیٹا
21:57صاحب کیا بیٹا
21:59اور ٹھیک کہہ ہے محقیل صاحب
22:01بیٹا
22:02ایسے ہی ہے
22:03مگر کیوں ابو
22:05ہمارا کیس بہت شرونگ ہے
22:08میں بہت مہنط کی ہے اس پہ
22:10آپ لوگ سرہ میری مہنط آیا نہیں کر سکتے
22:13بس کر دو بیٹا
22:20انہوں نے جو فیصلہ کیا سو سمجھ کے یہ کیا ہوں گا
22:24امی
22:26امی
22:27جو سمجھنے آرہا آپ انہوں کو اس سے کیوں ڈر رہے ہیں
22:31پتہ ہے آپ کو میں نے ایسے جو ساپ سے بات کی ہے
22:33انہوں نے مجھے یقین دلایا ہے کہ وہ ہمیں جلد از جلد پولیس سیکیورٹی دیں گے
22:39اور اگلی پیشی میں مکیل بی جج کے سامنے ہی بات رکھ دے گا
22:42پھر کیا مسئلہ ہے
22:44کیا پتہ
22:46اگلی پیشی تک ہم زندہ رہیں گے بھی انہیں
22:53ہماری زندگی
22:54تارک
22:55یا بلا ساپ کے ہاتھ میں ہی
22:59ہمیں اپنی زندگی کی نہیں تمہاری عزت کی فکر ہے بیٹا
23:04وہ لوگ تمہارے اببو کو دب گیاں دے رہے ہیں
23:10وہ لوگ تو کچھ بھی کر جائیں گے
23:12نقصان تو
23:14ہمارا ہو کانا
23:17اس لئے اگر تمہارے اببو نے فیصلہ کر لیا ہے نا
23:20کہ وہ انہیں معاف کر دیں گے تو ٹھیک ہے
23:24تم بس کچھ نہیں بولو کی سمجھ لیا تمہیں
23:27تم کچھ نہیں بولو کی
23:29تم تم اس پاملے سے دور ہو کی پیٹا
23:31امی آپ کیوں نے
23:33اببو آپ میری بات سمجھنے کی کوشش کے نا
23:35امی کو تو کچھ سمجھنے آرہا ہے
23:37ہم یہ کیس جیت سکتے ہیں
23:38ہمارا کیس بہت سٹرونگ ہے
23:39میں نے بہت محنت کی اس پر
23:41بس بیٹا
23:42بس
23:44اب کوئی بحث نہیں کرنی مانی اس پر
23:48امی میری بات تو سنے
23:50ہم یہ کیس جیت سکتے ہیں
23:56بیٹا اکبر نے یہ فیصلہ بہت سوچ سمجھ کے کیا ہے
24:00ہم غریبوں کے پاس عزت کے علاوہ بچتا ہی کیا ہے
24:02وہ لوگ بہت خطرناک ہیں
24:05طاقت کا استعمال کرنا جانتے ہیں
24:07انہیں اللہ کا کوئی خوف نہیں
24:09اور جنہیں اللہ کا خوف نہیں ہوتا
24:12وہ کسی بھی طرح کا ظلم کرنے سے پیچھے نہیں ہوتے
24:16خامدک کو ٹھیک کہہ رہے ہیں بھائی
24:18میں اسے بھی یہی سمجھا رہی ہوں
24:21لیکن یہ ہے کہ میری کوئی بات سننے کو تیار ہی نہیں ہے
24:25بس میں نے بھی سوچ لیا تھا
24:28ہم اب یہاں نہیں رہیں گے
24:30میں نے بھائی جان سے بات کی ہے
24:33انہوں نے کہا ہے
24:34کہ تم میرے پاس سکر آکے رہ جاؤ
24:38اب یہ جگہ
24:40یہ جگہ ہمارے لئے محفوظ نہیں ہے
24:43جی بھائی یہ بہت اچھا فیصلہ کیا
24:46شبیریا تو ممجد بھائی سے کہہ دوں کہ ہم
24:49اسی ہفتے میں خالی کر دیں ہم
24:53میں کہیں نہیں جاؤں گی
24:56آپ لوگوں نے جنگ لڑنے سے پہلے ہار تسلیم کر لیے نا
24:59ٹھیک ہے لیکن میں ہار نہیں مانوں گی
25:02جب ہم حق پر ہیں تو ہم ہار کیوں مانے ہم کیوں بھی چھٹے ہیں
25:09میٹا کبھی کبھی حق پر ہونے کے باوجود پیچھے اٹھنا پڑتا ہے
25:13اس لئے نہیں کہ ہم غلط ہیں
25:19بلکہ اس لئے کہ شاید اللہ پاک
25:21ان برے لوگوں کی رسی مزید دراز کرنا چاہتا ہے
25:29لیکن بیات رکھنا جب اللہ پاک کی رسی کھیشتا ہے نا واپس
25:34با آدمی سر اٹھانے کی بھی قابل نہیں رہتا
25:38مان لے میری بات بیٹھا
25:41چھوڑ دے اس معاملے کو اس پاک پروردگار کی ذات پر کرنے دے اسے فیصلہ
25:47اب دے اس للشاہ ڈای وہ سر چاہے
26:01جا بے مکنن
26:03مرحارہ
26:09میم آم پیسے نہیں چھوڑ تو مجھے
26:10میم آم پیسے اندر نہیں جا سکتی
26:13meeم چھوڑ تو
26:17سر میں نے بہت روکنی کی کوشش کی ہے لیکن زبردستی اندر آگئی ہے
26:22آپ جائیں میں دیکھ لے سمجھ
26:24آپ یہاں خود آگئی
26:28میں تو مٹھائی لے کر آپ لوگ کا شکری عدا کرنے آنے ہی ہونا تھا
26:32آپ نے ہمیں معاف کر دیا تھا
26:38کتنا بڑا دلے آپ لوگ
26:40ہسو جتنا ہسنا ہے تمہیں
26:43کیونکہ تمہاری یہ ہسنی وقتی ہے بالاس شاہ
26:47سچ کہوں تو تم پہ ترس آرہی
26:50مجھ پہ ترس نہیں کہا
26:53خود پہ ترس کہا
26:55چانتے ہو کیوں
26:57کیونکہ میں نے اپنا معاملہ اللہ کے سپورٹ کر دیا
27:00اور میرا رب
27:03زیادتی پسند نہیں فرما تھا
27:08تم ہمیں انصاف سے دنیا میں تو محروم کر سکتے ہو لیکن یقین کرو
27:13آخرت کے روز ضررے ضررے کا حساب لیا جائے گا
27:16اور اس وقت تم کچھ نہیں کر سکو گے
27:22میرا اللہ کا فرماد ہے
27:26انصاف ضرور ہوتا ہے
27:34تم اپنی طاقت اور دولت کے بلبوتے پہ
27:36یہ دنیا کی عدالت میں تو بچ سکتے ہو لیکن اللہ کی عدالت سے نہیں مجھ پہتے ہیں
27:44انتظار کرو اس وقت کا
27:48ہم روزے محشر ضرور ملیں گے بالاج شاہ
27:53اور میرا رب نائنصافی نہیں کرتا
27:57اس روز تم ضلیل و رسوہ ہوگے
28:03اللہ کے ہر کام میں بہت حتمت ہے
28:07تمہارے مقدر میں دنیا کی نوز
28:11آخرت کی رسوائی لکھتی گئی
28:13یہ سمجھے تم؟
28:35اے برورتگار
28:38تو ہم میں اور ہماری قوم میں انصاف کے ساتھ فیصلہ کر دیں
28:44اور تُو سب سے بہتر فیصلہ کرنے والے ہیں
28:54موسیقا
28:55موسیقا
28:55موسیقا
28:55موسیقا
28:59موسیقا
29:01موسیقا
29:02موسیقا
29:03موسیقا
29:08موسیقا
29:15موسیقا
29:18موسیقی
29:32مجھے بالاچھا تمہاری فلائٹ کپ گیا
29:35پاپا نیکس ساریڈے
29:37میں تو کہتا ہوں آپ بھی میرے ساتھ چلیں
29:39گھومنے کا الگ ہی مسئلہ
29:40میں کیسے جا سکتا ہوں
29:43یہاں پہ اتنے سارے کام ہیں
29:44میں اتنی میٹنگز ہیں
29:46ہاں پر یہ پرامیس ہے کہ
29:48نیکس ٹائم ضرور چلوں
29:50اوکی پاپ
29:51اچھا کاڑی آج میں ڈرائیف کروں گا
29:54کھے
29:59چل بھئی جو کچھ ہے نکال
30:01کیا کر رہے ہو یہ چھپو جانی تو ٹھوٹوں گا
30:03ٹھوٹوں گا
30:03ٹھوٹوں گا
30:04ٹھوٹوں گا
30:06ٹھوٹوں گا
30:06ٹف đâu
30:07ٹھے ٹھے ٹھے ٹھے
30:11ٹھے ٹھے
30:39موسیقی
30:53دیکھتا ہے سب خدا