Skip to playerSkip to main content
#Israelattack #Lebanon #iran #mojtabakhamenei #asimmunir #netanyahu #donaldtrump #PSL #bulletin #iranisraelwar #usiranwar #supremeleader #TelAviv #israel #tehran #pmshehbazsharif

👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Dj5xoUP36JWr6a2-0Scgaai

New Market, Restaurant Timings Announced for Punjab, KP and Balochistan

Punjab govt finalises market timings plan: sources

Trump says Iran could be 'taken out' on Tuesday, Hegseth says major strikes to come

Trump says Iran could be 'taken out' on Tuesday, Hegseth says major strikes to come

Iran rejects ceasefire as deadline nears on Trump 'hell' ultimatum

Iran War Update: What You Need to Know Today –

Iran rejects US ceasefire proposal and warns against further aggression

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:02Welcome back
00:57Welcome back
01:00جنگ بندی ایران کے آدنائے حرمز کے مکمل تحفظ پر رضا مندی سے مشہورت ہے
01:05صدر ٹرم نے کہا کہ جنگ بندی دو طرفہ ہوگی
01:09امریکہ پہلے ہی تمام فوجی مقاصد حاصل کر چکا
01:12ایران کی دس تجاویز مل گئیں
01:14ماضی کے تقریباً تمام اہم اختلاف کی نقاط پر امریکہ اور ایران میں اتفاق رائے ہو گئے
01:20فرانسیسی خبر ایجنسی اے ایف پی سے گفتگو میں صدر ٹرم نے کہا
01:24یہ عالمی امن کے لیے بڑا دن ہے
01:27مشرق وستہ کے لیے سنہری دور کا آغاز ہو سکتا ہے
01:30ایران کا جہوری مواد کسی بھی حتمی امن معاہدے کا لازمی حصہ ہوگا
01:35یورینیم کا مسئلہ مکمل طور پر سنبھال لیں گے
01:38ایران کے افزودہ یورینیم کے زخیرے کا معاملہ بہترین انداز میں حل کر لیا جائے گا
01:44ایکس پر لکھا کہ امریکہ آبنائے ہرمز میں ٹریفک کھلنے میں مدد کرے گا
01:49ایران تعمیرنوں کا عمل شروع کر سکتا ہے
01:52صدر ٹرم نے سو فیصد فتح حاصل کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا
01:56ایران کو مذاکرات کی میز پر چین لائے
01:59ایران کے صدر مسود پی جشکیان نے اسلام آباد میں مذاکرات کے لیے وزیراعظم پاکستان کی دعوت قبول کر لی
02:05ایرانی صدر نے وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلی فون پر پینٹالیس منٹ گفتگو کی
02:10اعلامیہ کے مطابق خوشکوار اور دوستانہ گفتگو کے دوران
02:14وزیراعظم نے ایرانی قیادت کی دانشمندی اور دور اندیشی کو سراہا
02:18جنہوں نے جنگ بندی پر آمادگی ظاہر کی
02:20شہباز شریف نے سپریم لیڈر مجتبہ خامنائی کے لیے بھی تازیم کا اظہار کیا
02:25صدر مسعود پیزشیان نے وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا
02:28اور آرزی جنگ بندی کے قیام میں پاکستانی قیادت کی کوششوں کو سراہار
02:32پاکستانی عوام کے لیے نے خواہشات کا اظہار کیا
02:35انہوں نے اس بات کی بھی تزدیق کی کہ ایران اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں شرکت کرے گا
02:41دونوں رہنماؤں نے باہمی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا
02:45جنگ رک گئی ایران اور امریکی وفود ہماری دعوت پر پاکستان آ رہے ہیں
02:55کہا امید ہے اسلام آباد مذاکرات میں پایدار امن حاصل کرنے میں کامیاب ہوں گے
02:59جنگ بندی کرانے کے لیے فیل مارشل کئی رات نہیں سوئے
03:02نائب وزیراعظم نے بھی بہت محنت کی پوری دنیا میں پاکستان کا چرچا چل رہا ہے
03:07ایسا منظر کبھی نہیں دیکھا
03:09وزیراعظم نے فیل مارشل اور عصاق ڈار کے لیے کابینہ میں تعلیہ بچوائیں
03:26پرسوں میری دعوت پر امریکی وفود پاکستان آ رہا ہے
03:29ایران کا وفود پاکستان آ رہا ہے
03:33ٹوکیو سے لے کر لندن تک اور کاسا بلانکا سے لے کر کولا لنپور تک
03:38ٹیلی ویژنز پاکستان کا ذکر کر رہے ہیں
03:40اس طرح کا منطب دیکھتے ہیں آپ کبھی نہیں دیکھتے ہیں
03:49پورے ایک مہینے سے زیادہ دپٹی پرائم میسٹر
03:52فوران آفیس کی جو ان کے ٹیم ہے
03:54جنرات کام کرے انتک میں نتی ہے انہوں میں
03:57فیل مارشل سید آسمونیف
03:59کئی داتے جاکتے رہے
04:00امریکی لیڈیشپ کے ساتھ
04:01رانی لیڈیشپ کے ساتھ
04:03کے راکتے رہے ان کے لیے اور فیل مارشل کے بڑھپورا
04:08پاکستان
04:08امیشہ دنوار
04:11پولیٹیکل لیڈیشپ اور ملیٹری لیڈیشپ
04:13یکشوت ہی ہے
04:15اور رہے گی اس طرح کی کارڈنیشن
04:16پولیٹیکل اور ملیٹری حیراتی میں
04:19چالیس سال کے میں نے اس کیریم نہیں دی
04:26فیل مارشل سید آسمونیر اور ایرانی
04:29وزیر خارجہ میں ٹیلیفانی گفتگو
04:31ایرانی صفات خانے نے بتایا
04:32عباس راکشی نے پاکستان کی مسلسل
04:35ذمہ دارانہ کوششوں اور تعمیری کردار کو سرہا
04:37ایرانی وزیر خارجہ نے جنگ بندی اور خطے میں
04:40اعمل کے لیے پاکستان کی موثر کوششوں کی تعریف کی
04:43فیل مارشل سے گفتگو میں
04:44عباس راکشی نے اسٹرائل کی جنگ بندی
04:47خلاف ورزی پر بات کی
04:49اس سے پہلے عباس راکشی نے ایکسپر لکھا
04:52وزیر آزم اور فیل مارشل نے جنگ بندی کے لیے انتق محنت کی
04:55ایران نے وزیر آزم شہباز شریف کی درخواست کا مصبت جواب دیا
04:59حملے رکے تو ایرانی افواج بھی کاروائیاں رکھ دیں گی
05:02ایرانی فوجز سے رابطوں کے ذریعے آب نائے حرمز کو محفوظ بنایا جائے گا
05:06امریکی نائب صدر جی ڈی بینس کا کہنا ہے
05:08دیکھنا ہوگا ایران جنگ بندی پر کس طرح عمل کرتا ہے
05:12ایران کی فوج کو ہم نے شکست دی
05:14ایران آب نائے حرمز کھولنے پر ازمان ہوا
05:16صدر نے کہا ایرانی اچھے مذاکرات کار ہے
05:19ہم سب کو ہدایت دی ہے اچھی نیت سے مذاکرات کریں
05:22تاکہ محایدہ کیا جا سکے
05:23ایران نے اس کے برعکس کیا تو اچھا نہیں ہوگا
05:52امریکی وزیر جنگ نے دعویٰ کیا ہے
05:54کہ ایران کے سپریم لیڈر مشتبہ خامنائی زخمی ہے
05:57صدر ٹرمپ نے تاریخ رکم کر دی
05:59امریکہ نے ایران کو بڑی شکست دی
06:01ایران کبھی جوری ہتیار نہیں بنا سکے گا
06:03پیٹ ہیکسٹ نے مزید کہا
06:05کہ ایران نے ہماری شرط قبول کی
06:06جس بار ٹرمپ نے رحم کا مظاہرہ کیا
06:11جسبر ٹرمپ نے ایک حافظ سپریم
06:14Iran begged for this ceasefire, and we all know it.
06:19As the President Truth this morning, a big day for world peace.
06:24Iran wants it to happen.
06:26Operation Epic Fury was a historic victory on the battlefield.
06:31This new regime was out of options and out of time, so they cut a deal.
06:36They know this agreement means that they will never ever possess a nuclear weapon.
06:41Iran has a strong victory on the battlefield, so they will never have a strong victory on the battlefield.
07:11Iran has been saying that this is the use of the government.
07:22Iran has been saying that Iran will be the government's government's government.
07:26Iran will speak to the government's government in Iran.
08:07ڈیوینٹس
08:08This is the first time of the war.
08:38ڈرائے تمام پابندیوں کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا
08:41ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کانسل اور بورڈ آف گورنرز کی تمام قرار دادوں کا خاتمہ کیا جائے
08:48ایران کی تعبیر نو کے اخراجات کے لیے معافضہ ادا کیا جائے
08:52خطے سے امریکی فوج نکل جائے
08:54لبنان سمیں تمام محاضوں پر جنگ ختم کی جائے
08:57ایران کا کہنا ہے یہ نکات اس فریمورک کا حصہ ہے جس پر امریکہ مذاکرات کے لیے مادہ ہوا ہے
09:07مزیر اعظم شہواز شریف نے کہا ہے
09:09کشیدگی والے مقام پر کچھ سی سپائر کی خلاف فرضیاں ہوئی ہیں
09:12اس سے ان ابل متاثر ہوگا
09:14شہواز شریف نے ایکس پوسٹ میں لکھا کہ تمام فریق تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو ہفتے جنگ بندی کا
09:20احترام کریں
09:20سفارتی کوششیں تنازہ کے پر انحل کی کوششوں کو ممکن بنا سکیں
09:33ایرانی جزیرہ لوان کی آئل ریفائنری میں دھماکیں سنے گئے ہیں
09:36الجزیرہ نے مہر نیوز کے حوالے سے بتایا کہ لوان آئل ریفائنری پر حملے کے بعد
09:41ایران نے کوئیت اور متحدہ عرب امارات پر میزائل اور ڈرون حملے کی ہے
09:45اماراتی وزارت دفاع کا کہنا ہے
09:46فضائی دفاع نظام ایرانی میزائل اور ڈرون حملوں کو روک رہا ہے
09:50ملک بھر میں سنی جانے والی آوازیں میزائل انٹرسپشن کی ہیں
09:54دفاعی نظام نے بیلسٹک اور کروز میزائل فضاء میں تباہ کر دیئے
09:58قطر کا کہنا ہے جنگ بندی کے بعد بھی ایران کی حملے جاری ہیں
10:02جنہیں فوری بند کر آیا جائے
10:03قطر کا یہ بیان جنگ بندی کے بعد متحدہ عرب امارات
10:07کوئیت اور بحرین پر حملے کے بعد سامنے آیا
10:09قطر کی کابینہ نے پاکستان کی سالسی میں امریکہ ایران جنگ بندی کا خیر مقتم کیا ہے
10:15جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے لبنان پر حملے جاری ہیں
10:18فجر سے جاری حملوں میں نوے افراد شہید آٹھ سو سے زیادہ زخمی ہو گئے
10:23اسرائیلی فوڈ نے دس منٹ میں سو مقامات پر بمباری کی
10:26دعویٰ کیا لبنان بھر میں حزباللہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا
10:29جنوبی لبنان دارالحکومت بیروت میں حزباللہ کے کمانڈر سنٹر اور فوجی اہداف پر حملے کیے گئے
10:35مقامی میڈیا نے بتایا کہ اسرائیلی فوڈ نے وادی بیکہ میں ایک جنازے کو نشانہ بنایا
10:39سہلی شہر سیدہ کے کیفے پر حملے میں آٹھ افراد شہید اور بائیس سے زیادہ زخمی ہو گئے
10:45ایران کی جانت سے لبنان پر اسرائیلی حملوں کے خلاف بڑا اعلان سامنے آیا
10:49ایرانی میڈیا نے بتایا لبنان پر اسرائیلی حملے جاری رہے تو ایران جنگ بندی معایدے سے نکل جائے گا
10:55وال سٹریٹ جرنل نے بتایا ایران نے جنگ بندی لبنان میں اسرائیلی حملے نہ ہونے سے مشروط کر دی
11:01ایران نے اسلام آباد مذاکرات کے لیے سالسوں کو اپنی شرط سے آگا کر دیا
11:06لبنان پر اسرائیلی حملے جاری رہے تو ایران مذاکرات کے لیے اسلام آباد نہیں آئے گا
11:11وال سٹریٹ جرنل نے لکھا ایران سے جنگ بندی معایدہ ہونے پر اسرائیل خوش نہیں
11:16واشنگٹن تہران سے قریبی تعاون کرے گا
11:19امریکی صدر ڈانر ٹرم کا اعلان کہا ایران کے ساتھ ٹارف میں کمی اور پامندی و مندرمی پر بات چیت
11:24ہوگی
11:25ایران میں رجیم چینج مصبت اور نتیجہ خیص ثابت ہوگی ایران میں اب یوریڈیم کی عوضی نہیں ہوگی
11:31امریکہ اور ایران مل کر زیر زمین موجود جوہری مواد ہٹائیں گے
11:35بی ٹو بمبار کے حملوں سے پیدا نیوکلیر ڈسٹ ختم کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا
11:39حملے کے بعد کسی بھی حساس چیز کو چھیڑا نہیں گیا
11:42تمام مقامات محفوظ ہیں پندرہ دوقات میں سے کئی پر پہلے ہی اتفاق ہو چکا
11:51ایران کل یا جمعے تک آپ ناہرمز کھولنے پر غور کر رہا ہے
11:54رویٹرز نے سینئر ایرانی اہدتگار کے حوالے سے بتایا
11:57کہ اگر امریکہ سے بات چیت کے فریم ورگ پر اتفاق ہو جاتا ہے
12:01تو اساہم بحری گزرگاہ کو ایرانی فوج کی کڑی نگرانی میں کھولا جا سکتا ہے
12:05جس کے لیے تمام بحری جہازوں کو ایرانی فوج کے ساتھ ہم اہنگی کرنا لازمی ہوگا
12:10امریکہ نے اپنا پرانا طریقہ کار اپنایا
12:13تو ایران دوبارہ جنگ کے طرف لوٹنے میں دیر نہیں کرے گا
12:17امریکہ ایران جنگ بندی کے بعد
12:18امریکہ ایران جنگ بندی کے بعد اپنایا حرمز میں بحری جہازوں کی نقل و حرکت دوبارہ شروع ہو گئی ہے
12:22میری ٹائم مانیٹر میرین ٹرافک نے ایکس پوسٹ میں بتایا ہے
12:25کہ جنگ بندی محایدے کے بعد یونان اور لائیبیریا کے جھنڈے والے بحری جہازوں نے
12:29امریکہ حرمز کو امور کیا ہے
12:31پاکستان کی صفارتی کامیابی دنیا کے طولوں عرص میں تعریف
12:36وزیر دفاع خوجہ آصف کا قومیسنل میں اظہار خیال کہا
12:39دنیا وزیر آزم فیلڈ مارشل کی تعریف کر رہی ہے
12:42بھارت بھی اس بات کا اعتراف کر رہا ہے
12:44پاکستان نے جنگ اور صفارتی محاذ دونوں پر بھارت کو شکست دی
12:48اس فتح پر امریکی صدر نے کئی مرتبہ تعریف کی
12:52خلیج فارس کے دونوں طرف ہمارے بھائی ہیں
12:54ہم ان میں صلاح کرا رہی ہیں
12:56ہرمس کھلے گی گیس اور تیل کی ترسیل ہوگی
12:59مسلمانوں کو اب اس پر پہرہ دینا ہوگا
13:06آج جس چیز کے لیے ہم یہاں پہ بات کر رہے ہیں
13:09اس میں دنیا کے طولوں عرض میں پاکستان تعریف کی جاری ہے
13:13یہ آدم پاکستان شباز شریف کی
13:15اور فیلڈ مارشل آسم منیر صاحب کی تعریف کی جاری ہے
13:23ہندوستان کے اندر بھی اس بات کا اعتراف کیا جا رہا ہے
13:26کہ پاکستان کو اندوستان کے اوپر جنگ میں بھی برتری تھی
13:30اور آج سفارتی محاصفہ اوپر بھی پاکستان کو اندوستان میں برتری
13:35امریکن پریزیڈنٹ نے ساتر دفعہ باری اس فتح کی تعریف کی ہے
13:40ہم قائم ہوگا خلیج فارس کھلے گی
13:42اورمز کھلے گی
13:43تیل کی جس کی ترسیل شروع ہوگی
13:45خلیج فارس کے دونوں طرف ہمارے بھائی ہیں
13:48ہم ان بھائیوں میں صلاح کا کردار ادا کر رہے ہیں
13:57پاکستان نے دنیا کو آخری لمحات میں تباہی سوشا لیا
14:00بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے کردار کی ستائش
14:03ایران امریکہ امن محاہدے کے لیے پاکستان کا ساتھ دینے کے عظم کا اظہار
14:07اقوام عالم اور دنیا بھر کی میڈیا میں پاکستان مرکز نگاہ بن گیا
14:12بھارت کی اہم شخصیات بھی پاکستان کی شاندار سفارتی کامیابی کے مطرف بن گئیں
14:17بھارتی سارفین، تجزیہ کاروں اور دانشوروں نے کھل کر پاکستان کی کوششوں کو سراہا
14:22بھارتی پروفیسر اشوک سوئد نے وائٹ ہاؤس کی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کہل
14:27یہ پیش رفت ایران کے لیے کامیابی اور پاکستان کے لیے احساس ہے
14:31بھارت پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کرنا چاہتا تھا
14:34لیکن بھارت خود ہی تنہا ایک کا شکار ہو گیا
14:36بھارتی دفاع تجزیہ کار پروین سہنی نے وزیراعظم شہباز شریف کی صفارتی کوششوں کو شاندار قرار دیتے ہوئے
14:44ان کی تعریف کی
14:45معروف بھارتی مصنف عطل خطری نے ایکسپر لکھا
14:48میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ پاکستان کے لیے ٹویٹ کروں گا
14:51عطل خطری دنیا میں عمد کے لیے کردار ادا کرنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا
14:56تجزفی پرکاش نے ایکسپر لکھا
14:58سالس کا کردار ادا کرنے پر برطور بھارتی بے پاکستان کا شکریہ ادا کرتی ہوں
15:03اس وقت جب مودی قیادت میں مکمل طور پر خاموشی تھی
15:06پاکستان نے بھارت سمیت دنیا کو تیسری عالمی جنگ سے بچایا
15:10مودی کا جنگی جنون اور کمزور سفارتکاری نے ہمیں پوری طرح ناکام کر دیا
15:15مصنف سنجے جہ نے لکھا
15:17بھارت حملہ آور کے ساتھ تھا
15:19پاکستان ایک ایسی جنگ میں عمد کی کوشش کر رہا ہے
15:22جو جوہری جنگ کے قریب تھی
15:23اب بازی پلٹ گئی ہے
15:25بھارت کو اس کا نقصان ہوگا
15:27پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نو فیصد کا بڑا اضافہ
15:31کاروبار کا اختتام چودہ ہزار پوائنٹس کے ریکارڈ اضافے پر ہوا
15:34ایشی آئی اور یورپی سٹاک مارکٹس میں بھی چھ فیصد تک اضافہ دیکھا گیا
15:39امریکہ اور ایران کے درمیان سپیز پائر کے اعلام کے بعد
15:42سرمایہ کار سٹاک مارکٹ میں انویسمنٹ کے لیے خود پڑے
15:46ٹریڈنگ کے اختام پر مارکٹ میں چودہ ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا
15:50اور یہ نو فیصد اضافے کے بعد
15:52ایک لاکھ پینسٹھ ہزار آٹھ سو دیارہ پوائنٹسی سزا پر بند ہوئی
15:56مارکٹ کپیلائزیشن چودہ سو ارب روپے تک بڑھ گئی
15:59پاکستان کے علاوہ ایشیای اور یورپی مارکٹس میں بھی
16:02چھ فیصد تک کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا
16:04کورین ایکسچینج میں چھ فیصد
16:06جاپانی ایکسچینج میں پانچ فیصد
16:08اور چینی مارکٹ میں تین فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا
16:11جرمنی، انگلینڈ اور فرانس کی مارکٹس پہ بھی
16:14پانچ فیصد تک کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا
16:16عالمی مارکٹ میں خام پیل کی قیمتیں گرنا شروع ہو گئی
16:19برنٹ آئل چودہ فیصد
16:20اور امریکی خام پیل کی قیمت سولہ فیصد گر کر
16:23چورانوے ڈالر فی بیرل کی سطح پر آ گئی
16:26کبھی امکان ہے کہ مقامی مارکٹ میں
16:28ڈیزل سو روپے اور پیٹرول ساٹھ روپے لیٹر تک سستہ ہو جائے گا
16:32جرنیشنل مارکٹ میں گولڈ کی قیمت
16:34تین فیصد اضافہ سے چار ہزار آٹھ سو بیس ڈالر فی آنس کی سطح پر آ چکی
16:38مقامی مارکٹ میں آج فی تولہ سونہ
16:40پندرہ ہزار ساتھ سو روپے بڑھ کر
16:42پانچ لاکھ چار ہزار ایک سو باسٹھ روپے کا ہو چکا ہے
16:46ایران امریکہ جنگ بندی سے عالمی منڈی میں
16:48پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی
16:50پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں
16:52تیس سے ساٹھ روپے فی لٹر کمی کا امکان ہے
16:55عالمی مارکٹ میں قیمتیں گرنے کے بعد
16:56وزیر آزم نے خصوصی ہدایت جاری کر دی
16:58وزیر آزم نے کہا عالمی منڈی میں
17:00تیل کی قیمتوں میں کمی کے سبرات
17:02عوان تک پہنچائے جائیں
17:03ذرائع کا کہنا ہے
17:04مزارت قزانہ اور پیٹرولیم سمیت
17:06متعلقہ مزارتوں نے قیمتوں میں
17:08کمی پر غور شروع کر دیا
17:09خام تیل کی دو روز تک
17:11مونیٹرنگ کے بعد قیمتوں میں
17:12رد و بدل کا فیصلہ ہوگا
17:16اس کے ساتھ یہ نیوز بلٹنز سے
17:18فیل وقت اتنا ہی
Comments

Recommended