Skip to playerSkip to main content
#iran #trump #mojtabakhamenei#asimmunir #netanyahu #donaldtrump #PSL #bulletin #iranisraelwar #usiranwar #supremeleader #TelAviv #israel #tehran #pmshehbazsharif

👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Dj5xoUP36JWr6a2-0Scgaai

New Market, Restaurant Timings Announced for Punjab, KP and Balochistan

Punjab govt finalises market timings plan: sources

Trump says Iran could be 'taken out' on Tuesday, Hegseth says major strikes to come

Trump says Iran could be 'taken out' on Tuesday, Hegseth says major strikes to come

Iran rejects ceasefire as deadline nears on Trump 'hell' ultimatum

Iran War Update: What You Need to Know Today –

Iran rejects US ceasefire proposal and warns against further aggression

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00Welcome back.
00:30Iran پر منحصر ہے کہ وہ ایک پورا ملک بن کر عالمی دھارے میں شامل ہونا چاہتا ہے
00:33یا مزید بدتر معاشی تباہی کا راستہ چننا چاہتا ہے
00:37Iran سے پیس لکن جواب کے منتظر ہیں تاکہ جلد اس جنگ کا خاتمہ ہو سکے
00:41یہ تمام کوششیں اس لئے کی جاری ہیں تاکہ شدت پسند حکومت کو خطرنات ترین ایٹمی ہتیاروں تک پہنچنے سے
00:47روکا جا سکے
00:47دنیا بھر میں تیل اور گیس کی سپلائی کو باہر لکھا جا سکے
00:50امریکی نائب سے ادھر جیڈی وینس ایران سے مذاکرات کے لئے تیار
00:54امریکی اخبار پولٹیکو کا دعویٰ
00:56بتایا ایران سے مذاکرات کی صورت میں جیڈی وینس کی شمولیت متوقع ہے
01:00مذاکرات کی قیادت سٹیب وٹکوف اور جاریٹ کشنر کر رہے ہیں
01:04پیش رفت کی صورت میں جیڈی وینس کو شامل کیا جا سکتا ہے
01:07بائٹ ہاؤس کا کہنا ہے عام نوہدے کے امکانات پر سنجھیدہ کوششیں جاری ہیں
01:11امریکی حکام اور ایرانی قیادت کے درمیان بیک چانل رابطے جاری ہیں
01:16جیڈی وینس زیادہ ترپہ سے پردہ رہ کر سالسوں سے رابطے میں رہے
01:19سعودی عرب پر حملے غیر ضروری کشیدگی کا سبب ہیں
01:22فیل مارشل سیدہ سمونیر کی زیر صدارت کور کمانڈرز اسلاس میں
01:25سعودی عرب کے پیٹرو کیمیکل اور سنتی کمپلیکس پر حملوں کی شدید مظامت اور تشویش کا اظہار کیا گیا
01:33ایران کے سعودی عرب پر حملے پرام ذرائع سے تنازع کے حل کی مخلصانہ کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں
01:38سنگین اشتیال انگیزی کے باوجود سعودی عرب کے تحمل اور محتاط رویے سے
01:42سالسی کی راہ ہموار بھی پاکستان مزاخرات کے شدید میں کمی اور اصولی سفارتکاری کے لئے پرازم ہے
01:47ایران کا سعودی عرب کے سنتی شہر الجبیل میں پیٹرو کیمیکل کمپلیکس پر حملہ
01:52پاسداران انقلاب نے ذمہ داری قبول کر لی
02:02پاسداران انقلاب نے بتایا الجبیل انڈسٹریل زون میں امریکی کمپنی ایکزون موبل ڈاک کیمیکل اور سادرہ کو نشانہ بنایا
02:09الجمیعہ میں امریکی شیفران فلپس کمپنی کو بھی مزائل حملے میں نقصان پہنچا
02:14پاکستان نے سعودی عرب پر تبنائی تنصیبات پر مزائل اور ڈران حملوں کی مضامت کی ہے
02:18ترجمان دفتر خاجہ نے کہا ہے ایران کی جانب سے سعودی عرب کے مشرقی خطے میں حملے پاس تشویش اور
02:24قابل مضامت ہیں
02:31سے دلی تازیت اور ہمدردی کا اظہار کرتی ہے
02:34مشکل گھڑی میں سعودی حکومت عوام کے ساتھ مکمل یکجیتی کا اظہار کرتے ہیں
02:38یہ حملے سعودی عرب کے خودمختاری اور علاقہ سالویند کے سنگین خلاف ورزی ہیں
02:42پاکستان نے سعودی عرب کے سلامتی اور تحفظ کے لیے غیر متزلزل حمایت کا یاد ابھی کیا
02:46وفاقی وزیر اطلاع تاتا تارر نے کہا ہے سعودی عرب پر ایران کے حملے ناجائز ہیں
02:51ایران کے خلاف سعودی سرزمین استعمال نہیں ہو رہی
02:54اپنے ہوش میں نہیں سنا کہ حجازیں مقدس پر حملے ہوئے ہوں
02:58سعودی عرب کو نشانہ بنایا جائے گا تو ظاہر ہے وہ بھی رد عمل دے گا
03:01سعودی عرب پر حملوں کی پاکستان کھل کر مضامت کرتا ہے
03:06سعودی عرب پر حملہ کیا گیا ہے اس کا جواز کوئی نہیں ہے
03:09جبیل کے شہر کو ہٹ کرنا وہاں پیٹرو کیمیکل کامپلیکس کو
03:13تیل کی تنصیبات کو ہٹ کرنا پاکستان نے اس کی بھرپور مضامت بھی کی ہے
03:17اس سے تو خطے میں کشید کی مزید بڑھے گی
03:19ہم نے اپنی ہوش میں سعودی عرب پر اس طرح حملے ہوتے نہیں دیکھے
03:23ہرمین شریفین پوری مسلم دنیا کے لیے مقدس مقامات ہیں
03:27ان کی تنصیبات کو ہٹ کرنے سے ان کی معیشت کو ہٹ کرنے سے
03:31ان کے معاشی استحقام کو ہٹ کرنے سے پوری مسلم دنیا کی فیلنگ بھٹ ہوتی ہے
03:36یہ ٹوٹلی آنکال فور ہے
03:38یہاں پہ ہرمین شریفین ہو ان کی اکانومی کو اس طرح نقصان پہنچانا یہ کسی صورت بھی قابل قبول نہیں
03:44ہے
03:45اس سے نہ صرف کشیدگی بڑھے گی بلکہ یہ انتہائی افسوسناک ہے
03:48اور پاکستان نے اسی لیے اس کی کھلے الفاظ میں مضامت کی ہے
03:51سعودی عرب کا اس میں کیا قصور ہے
03:53یا سعودی عرب کو ہٹ کرنے سے کیا عجیب ہوگا
03:56سعودی عرب کی نہ سرزمین ایران کے خلاف استعمال ہو رہی ہے
03:59نہ سعودی عرب کے کوئی جارحانہ ازائم ہے ایران کے خلاف
04:03یہ تو بالکل نجائز ہے
04:06معاملات بہت آگے تک پہنچ گئے تھے
04:08کل صورتحال بہت زیادہ خراب ہوئی ہے
04:10ساگدار نے کہا ہے کہ اسرائیل نے کل رات ایران پر بہت بڑا حملہ کر دیا ہے
04:14ایران نے اس کے جواب میں سعودی عرب کے آئل ڈیپور پر بڑا حملہ کیا
04:17کل تک ہم بہت زیادہ پروبی تھے
04:19کہ چیزیں مذبہ سمت میں آگے بڑھ رہی ہیں
04:21اب بھی کوشش ہے کہ چیزوں کو جس حد تک ہو سمالا جائیں
04:25پاکستان اس وقت بطور سالس کردار ادا کر رہا ہے
04:27ایسے موقع پر کوئی تفصیلی بات نہیں کر سکتا
04:31ساگدار نے کہا ہے
04:32وزیراعظم شباز شیف اور فیل مارشل آسم مریر کا کردار اہم ہے
04:37سعودی عرب پر ایرانی حملوں نے سالسوں کی مشکلات بڑھا دی
04:41چند گھنٹوں میں ڈیڑھ درجن سے زائد میزائل اور جون حملوں کے بعد سوال اٹھنے لگے
04:46جنگ ختم کرانے کی کوششوں کے دوران سعودی عرب پر حملے کیوں کیے جا رہے ہیں
04:50ہم کوششوں کے دوران فریقوں کو زمدارانہ انداز میں آگے بڑھنا ہوگا
04:54سعودی عرب نے حملوں کا جواب دیا تو معاملات کنٹرول سے باہر ہو جائیں گے
04:58حملے جاری رہے تو ہرمین شریف این کا دفعہ پاکستان پر لازم ہوگا
05:01تباہی کے دہانے پر کھڑے ایران کے غیر ضروری اقتماد
05:04کیا کسی خطرناک کھیل کا پیش خیمہ ثابت نہیں ہوں گے
05:17سعودی عرب نے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کی مدد کی
05:2026 لاکھ سے زیادہ پاکستانی بھی سعودی عرب کی تعمیر و ترقی میں اپنا حصہ ڈال رہے ہیں
05:25دفاعی تعاون معاہدے کے تحت ہرمین شریف این کو کوئی بھی طاقت نقصان پہنچانے کی کوشش کرتی ہے
05:30تو پاکستان بھرپور انداز میں دفاع کرے گا
05:33اور سعودی عرب نے حملوں کا جواب دیا تو معاملات کنٹرول سے باہر ہو جائیں گے
05:41پاکستان پہلے ہی واضح کر چکا
05:43عالم اسلام کے مقدس مقامات کو نقصان پہنچانے کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی
05:48پاکستان ان حملوں کی بھرپور مضمت کرتا ہے
05:50اور خواہش مند ہے کہ جنگ کے فریق صبر و تحمل سے کام لیں
05:54شاید ایران میں کچھ لوگ جنگ کا خاتمہ نہیں چاہتے
05:57اس لئے سعودی عرب کو نشانہ بنایا جا رہا ہے
05:59سابق صفیر مسعود خان نے کہتے ہیں کچھ عرصہ قبل ایران نے کہا تھا
06:03سعودیہ ہمارا برادر ملک ہے
06:05اس پر حملہ نہیں کریں گے لیکن آج پھر حملہ کیا گیا
06:07ایسا لگتا ہے ایران کی سویل اور اسکری قیادت کی سوچ میں فرق ہے
06:11پاکستان اور چین کی تجویز نہ مانی گئی تو یہ خطہ تباہ ہو جائے گا
06:15ایران نے یہ اعلان کیا تھا کہ سعودی عرب ان کا برادر ملک ہے
06:19اس کے اوپر وہ حملے نہیں کریں گے
06:20اس کے باوجود حملے کیے جا رہے ہیں
06:22ہو سکتا ہے کہ سویلین اور ملیٹری سپلٹ ہو ایران میں
06:26اور کچھ لوگ نہیں چاہتے وہاں کہ کسی طریقے سے یہ جنگ بند ہو
06:29ایران کو پاکستان کا ہاتھ بٹانا چاہیے
06:32پاکستان نے تجویز دی تھی چین کے ساتھ ملکے
06:34وہ سب سے اچھی تجویز ہے
06:35کہ سب سے پہلے سیس فائر کی جائے
06:37آبناہ حرموز کو کھولا جائے
06:39اس کے بعد سٹرکچر مقالمہ کیا جائے
06:40مشکل موضوعات ہیں
06:41اس کے اوپر تفاق رائے پیدا کیا جائے
06:43خطے میں جنگ بندی کی پاکستان کی کوششیں
06:46حساس اور نازک موڑ پر ہیں
06:48پاکستان میں ایرانی صفیر رضا امیری مقدم
06:50نے ایکس پر لکھا
06:51خیر سگاری اور سالسے کی پاکستان کے مصبت
06:54اور موثر کوششیں اہم اور حساس
06:56مرحلے میں داخل ہو گئی ہیں
06:58مزید پیش رفت کے لیے انتظار کریں
07:06امریکی فوج نے اپنی حد پار کی
07:08تو رد عمل خطے سے آگے بڑھے گا
07:10ایرانی پاسدارہ نے انقلاب
07:12نے امریکی فوج کو خبردار کر دیا
07:14ایک بیان میں پاسدارہ نے انقلاب
07:16نے کہا ایران نے کبھی شہری اہداف پر
07:18حملوں کا آغاز کیا نہ ہی کریں گے
07:20لیکن شہری تنصیبات پر جارہیت
07:22کے خلاف جوابی کارروائی سے دریغ نہیں
07:24کریں گے پاسدارہ نے انقلاب
07:25نے پڑوسی ملکوں کو بھی کسی بھی مہم
07:27جوئی کا حصہ بننے سے خبردار کیا
07:29کہا امریکی لیڈر نے تمام مفادات
07:31سہونیوں کے لیے قربان کر دیئے
07:33امریکہ کو اندازہ نہیں
07:34اس کے کتنے بڑے اساسیں ان کے نشانے پر ہیں
07:37غلطی کی صورت میں امریکہ کو
07:39ناقابل تلاف نقصان اٹھانا پڑے گا
07:44تہذیر یعبہ قوموں کی توہین کر کے
07:47مہایدیں نہیں کہے جا سکتے
07:48ایرانی حکومت کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی
07:50کہتی ہیں مذاقرات میں تاتل کی وجہ
07:52امریکی صدر ٹرم کی تذہیق
07:54عمیز زبان ہے دونوں ملکوں کے دنمیان
07:56پیغمات کا تبادہ ہو رہا ہے لیکن
07:58دھمکیامیز لہجے اور ایرانی قوم کے توہین کر کے
08:00کسی نتیجے پر پہنچنا
08:02مشکل ہے
08:06ایرانی میڈیا فارس نیوز نے
08:08دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ٹرم پہران
08:10سے موہدہ کرنا چاہتے ہیں
08:11فارس نیوز نے ایرانی حکومت کے ذرائع سے بتایا
08:14کہ جنگ بندی مذاقرات کے لیے پانچ ملکوں
08:16کے سربراہوں اور آٹ انٹیلیجنس
08:18ایجنسیوں نے رابطہ کیا ہے
08:19فارس نیوز کا یہ بھی دعویٰ ہے
08:21امریکہ مذاقراتی ٹیم سے
08:22اسٹی ویٹکوف کو ہٹانے پر غور کر رہا ہے
08:24فارس نیوز کے مطابق وائلٹ ہاؤس پر
08:26مذاقرات کے لیے دباؤ بڑھتا جا رہا ہے
08:29پیٹھ ایکزیت صورتحال کو
08:30اپنی لئے خطرہ سمجھ رہے ہیں
08:35ایران جنگ بندی کیوں نہیں کر رہا
08:37وزیر خارجہ اباس اراغچے نے
08:39بازہ برطان بیان کر دی
08:40جنگ بندی سے مطالق سوال پر کہا
08:42ایران ایسی جنگ بندی چاہتا ہے
08:44کہ دشمن کبھی ایران پر دوبارہ حملہ نہ کر سکے
08:46ہم انہیں اس حد تک سخت سبق سکھانا چاہتے ہیں
08:49دوبارہ حملے کا سوچ بھی نہ سکیں
08:51دشمن اپنے اہداف کے حصول میں
08:53ناکامیوں کے تلافیق قتل و غارت کے ذریعے کرنا چاہتا ہے
08:55جنگ اہداف میں ناکامی پر مخالفین بکلاہت کا شکار ہیں
08:58امریکہ اور اسرائیل اپنی ناکامیہ چھپانے کے لیے
09:01اندھا دون تارگٹ کلنگ کر رہے ہیں
09:03کاری کا وقت تیزی سے ختم ہو رہا ہے
09:06پورا خطہ کسی بھی وقت کنٹرول سے باہر ہو سکتا ہے
09:09قطری وزارت خارجہ کی ترجمان ماجد الانساری نے کہا
09:13اس جنگ میں کسی کی جیت نہیں ہوگی
09:15توانائی تنسیبات کو نشانہ بنانا
09:17کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا
09:19اب نائے حرمست قدرتی سمندری راستہ ہے
09:21جس پر خطے کے تمام ملکوں کا مساوی حق ہے
09:24اس پر قبضہ کرنے کی کوششیں
09:26پورے خطے کو تباہی کی طرف دھکیل سکتی ہیں
09:28وقت آ گیا ہے مذاکرات کا راستہ اپنایا جائے
09:31صورتحال اب ایک ایسے موڑ پر پہنچ چکی ہے
09:34جہاں سے واپسی ناممکن ہو جائے
09:36اور خبر دیں گے آپ کو مذاکرات میں پیش شفت
09:38آج معاہدہ تیپ آنے کا امکان ہے
09:41امریکی میڈیا کا یہ دعویٰ ہے
09:42ایران کے ساتھ جاری جنگ بندی مذاکرات
09:45اب تک مصبت رہے
09:46فاکس نیوز کے مطابق ایران کے ساتھ
09:48مسلسل رابطے میں ہیں یہ بتانا ہے
09:50امریکی عہددار کا
09:51معاہدے میں آبنائے حرمست کھولنے سے
09:53متعلق شرط شامل ہے
09:54اگر ہم خوش قسمت رہے تو آج رات تک
09:57کچھ تیپ آ سکتا ہے
09:58امریکی میڈیا کا بتانا ہے کہ
10:00مذاکرات میں پیش رفت آج معاہدہ تیپ آنے کا امکان ہے
10:03ایران کے ساتھ جاری جنگ بندی مذاکرات
10:06اب تک مصبت رہے ہیں
10:07اور ایران کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں
10:10معاہدے میں آبنائے حرمست کھولنے سے
10:11متعلق شرط شامل ہے
10:12اگر ہم خوش قسمت رہے
10:14تو آج رات تک کچھ تیپ آ سکتا ہے
10:19اسرائیل کی ایران پر
10:20وحشیانہ بمباری جاری ہے
10:21صوبہ البورز پر بمباری میں دو بچوں
10:24سمیت پینتیس افراد شہید ہو گئے
10:25اسرائیل نے خورم آباد اور مہر آباد
10:28ائرپورٹ پر بھی بمباری کی ہے
10:29انفرسٹرکچر کو بھی نشانہ بنایا
10:31تہران میں بمباری سے یہودی بادت گاہ
10:33مکمل طور پر تباہ ہو گئی
10:35نجف آباد میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں
10:37اسفہان کے کاشان ہوای اڈے پر
10:39بمباری اور جنوب میں گولہ بارود کے
10:41ڈپو کے قریب دھماکے ہوئے
10:43اسرائیلی ڈیفنس فورسز نے شیراز میں
10:45تیسرے پیٹرو کیمیکل کامپلیکس کو
10:47نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے
10:48آئی ڈیف نے اس سے پہلے احسالیہ کے ساؤت پارس
10:52پیٹرو کیمیکل پلانچ کو نشانہ بنانے کا
10:53دعویٰ کیا تھا جس سے پیٹرو کیمیکل
10:56برامداد کا پچانسی فیصد حصہ نہ کھار
10:58اسرائیل کا ایران یونیورسٹی آف
10:59سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں سیٹلائٹ
11:01اور الیکٹرک انجیننگ کے شعبے پر حملہ
11:03پوری صبح کو کھندر میں تبدیل کر دیا
11:06چافی حسن نزہ نے
11:07تباہال یونیورسٹی کا آنکھوں دیکھا حال
11:09بیان چاہ دیا
11:10بتاہیے یونیورسٹی کی لائردیری اور
11:11ریسرٹ سینٹر بھی طرح ہو گیا
11:14ایران یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ہے
11:16چن دن پہلے اسرائیل اور امریکہ نے
11:18علم دشمنی دکھاتے ہوئے
11:20اسی یونیورسٹی کے سیٹلائٹ کا
11:22جو مرکزی ڈپارٹمنٹ تھا
11:24اور الیکٹیکل انجننگ کا جو
11:27ڈپارٹمنٹ تھا اس کو ٹارگٹ کیا
11:28نہ صرف ڈپارٹمنٹ کو ٹارگٹ کیا
11:30اس کی لائبریری اور ایک پوری بلڈنگ
11:34جس کے اندر کلاس رومز موجود تھی
11:35اس کو بھی جو ہے وہ ٹارگٹ کیا
11:38اور اس کے علاوہ لیبارٹری موجود تھی
11:40اور اس کے ساتھ ساتھ جو
11:41ٹیکنالوجی کے میدان کے اندر ریسرچ ہو رہا تھا
11:44وہ ریسرچ سینٹر جو ہے
11:45وہ بھی اسی بلڈنگ کے اندر موجود تھا
12:02خبر دیں گے آپ کو اسرائیلی میڈیا
12:04کا بتانا ہے کہ ایران نے اسرائیل کے
12:06جنوبی اور شمالی علاقوں پر بیعت
12:08وقت حملے کیے ہیں
12:08کریات شمونہ میں عمارت پر حملہ
12:11کوئی جانی نقصہ نہیں ہوا
12:12ایرانی حملے میں جنوبی اسرائیل کے
12:14علاقے نگف میں سائرن بجھ اٹھے
12:16شمالی اور جنوبی علاقوں کو
12:17بیعت وقت نشانہ بنایا گیا ہے
12:19اسرائیلی میڈیا کا یہ بتانا ہے
12:21کہ ایران نے اسرائیل کے جنوبی اور شمالی
12:23علاقوں پر بیعت وقت حملے کیے ہیں
12:25کریات شمونہ میں عمارت پر حملہ کیا ہے
12:27جس میں کوئی جانی نقصہ نہیں ہوا
12:29ایرانی حملے میں جنوبی اسرائیل کے علاقے
12:31نگف میں سائرن بجھ اٹھے
12:33شمالی اور جنوبی علاقوں کو بیعت وقت
12:35نشانہ بنایا گیا ہے
12:37Iran and Israel's and uncolleg bypass in these areas
12:40They have hit the resistance
12:42There is a huge big problemslipish
12:46and uncollegно law has been executed Iran andтиans
13:04of Israel are used
13:07to be able to do this.
14:05MINI BUDGEET
14:10LAHOR کے مختلف علاقوں میں
14:11وقفے وقفے سے موصلہ دھار بارش
14:13نشبی علاقے زیر آب آگئے
14:15اس بارے میں مزید بتائیں گے
14:16ہمارے نمائندے نظیب بھٹی
14:19اور بلوچستان سے شروع ہونے والا
14:21بارشوں کا سرسلہ جہاں وہ
14:23لاہور پہنچا اور گزشتا دو تین دن سے
14:25وقفے وقفے سے بارش جہاں وہ ہو رہی تھی
14:27لیکن وہ ہلکی تھی
14:28آج ابھی بارش جہاں ہوئی ہے وہ خاصی شدید بارش ہوئی ہے
14:31جس کی وجہ سے نشبی علاقے
14:33جہاں وہ زیر آب آئے گئے ہیں
14:34گلیوں میں پانی جہاں وہ کھڑا ہونا شروع ہو گیا ہے
14:37اور کئی مقامات پر جہاں وہ
14:39جیالہ باری کی بھی اطلاعات جہاں وہ
14:41ملی ہیں محکمہ موسمیت کا کہنا ہے
14:43کہ یہ ایک اشاریہ آٹھ میلی میٹر
14:45بارش اب تک جہاں وہ ریکارڈ کی گئی ہے
14:47اور یہ سرسلہ جہاں وہ
14:48کل تک بھی جاری رہنے کا
14:51امکان ہے ہوایاں جہاں وہ بھی
14:53چلتی رہی ہے جس کی وجہ سے
14:55ٹھنڈک جہاں وہ بہت زیادہ ہو گیا ہے
14:56ترمیان میں جہاں صرف پنکھوں پر
14:59گزارہ کیا جا رہا تھا وہ اب جہاں وہ
15:01سرسلہ وہ بھی
15:02اس بارش کی وجہ سے جہاں وہ
15:05تعدل کا شکار ہو گیا ہے
15:07پشاور میں مسلسل بارش
15:09کے باعث بڑھنی نالا اور فلو ہو گیا
15:10پانی رہائشی علاقوں میں داخل ہو گیا
15:12شہریوں کو ریسکیو کرنے کے لیے
15:14زلہ انتظامیہ کے اخدمات جاری ہیں
15:16ڈیڑھ سو اور شہری محفوظ مقام پر
15:18متقل کر دے گئے ہیں
15:19مزید بتا رہے ہیں
15:19ڈپٹی کمیشنر پشاور
15:20سناولہ کے ہمراہ موجود
15:22یاوائی نیوز کے نمائد نوار شہر
15:24پشاور میں وقفے وقفے سے
15:25بارش کا سلسلہ جاری ہے
15:27جس سے نہ صرف موسم کچھ گوار ہو گیا ہے
15:29بلکہ قدر سرد بھی ہو گیا ہے
15:31جبکہ اس کے ساتھ ساٹرڈی ہواں کا
15:33سلسلہ بھی جاری ہے
15:34اب بھی پشاور میں
15:35ہلکی ہلکی بارش ہو رہی ہے
15:37لیکن اس سے پہلے
15:38جو ہے وہ کافی مسلہ دار بارش ہوئی ہے
15:40نشیبی علاقے ہیں
15:41وہ زیرعاب آگئے ہیں
15:43اور جو مختلف گلی کوچیا
15:44اور سڑکے ہیں
15:45وہ طالعب کا منظر پیش کر رہے ہیں
15:47اور گٹر بھی جو ہے
15:48وہ اُبل پڑے ہیں
15:49اب بھی جو ہے
15:50ہلکی ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے
15:52جبکہ میک میں
15:53موسمیات کے مطابق
15:54آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران
15:56پشاور سمیت صوبے کے بیشتر
15:57ازلا میں مزید بارش ہوگی
15:59جبکہ بارش ہوگا
16:00یہ سلسلہ وقفے وقفے سے
16:02نو اپریل تک جاری رہے گا جی
16:05کراچی کے مصروف ترین علاقے
16:07گروہ مندر میں
16:07سڑک پر لائن سے کھلے
16:09مین ہول کسی بھی لمحے
16:10بڑے حادثے کا سبب بن سکتے ہیں
16:12تفصیلات روحہ فاطمہ کی ریپورٹ سے جانی ہے
16:22بے ہنگم ٹرافک اور کھلے مین ہول
16:26یہ مناظر ہیں
16:27کراچی کے علاقے گروہ مندر سے
16:29جمشید روڈ اور نمائش چورنگی
16:31جانے والی سڑک کے
16:33جہاں ہر گزرتی گاڑی کے ساتھ
16:35خطرہ بھی سفر کر رہا ہے
16:37کئی دپا بارش میں لوگ
16:38اسی گھڑر میں گر چکا ہے
16:39میں نے اپنی آج سے
16:40اس میں سے گاڑیاں اٹھایا
16:42اس گھڑر میں سے
16:42نیس روڈ پہ تین
16:44دھکنے غیبے گھڑ رہو گئے
16:47کوئی بھی گر سکتا ہے
16:48شہری کہتے ہیں
16:49یہ منہولز کے دھکن
16:50کئی عرصے سے غائب ہیں
16:52مگر ادارے تو
16:53خوابِ خرگوش کی
16:54مزے لے رہے ہیں
16:56یہ تو رمضان سے پہلے کا
16:57کلاوہ ہے
16:58اور کتنے ایکسیڈنٹ ہوتے
16:59کتنے لوگوں کی
16:59ٹانگیں ٹوٹتی ہیں
17:00لیکن گورنمنٹ کو
17:01کوئی پرواہ نہیں ہے
17:02شہری مطالقہ اداروں سے
17:03منہولز کے دھکن
17:05لگانے کا
17:05مطالبہ کر رہے ہیں
17:07ایک اشارہ پر
17:08تین منہولز کے
17:09دھکن کا غائب ہونا
17:10انتظامیہ کی
17:11غفلت کا
17:12مو بولتا ثبوت ہے
17:13شہری مطالبہ کر رہے ہیں
17:15کہ مطالقہ اداری
17:16اب تو حرکت میں آئیں
17:17کیامرامین نمان شیخ کے ساتھ
17:19روحہ فاطمہ
17:20اے آر وائی نیوز
17:21کراچی
17:22ایچ پی ال پی ایس ایلیون
17:24کا ایکشن
17:24کل سے کراچی میں شروع ہوگا
17:25ایونٹ کے لیے
17:26تمام ٹیمیں کراچی پہنچ گئیں
17:28اس وقت
17:28سٹیڈیم میں
17:29کون کون سے ٹیمیں
17:30پریکٹس کریں ہی ہیں
17:30مزید بتائیں گے
17:31حضیفہ خان
17:33پاکسن سپر لیگ کا ایکشن
17:35کل سے کراچی میں
17:36شروع ہونے والا ہے
17:36اور جو دو ٹیمیں
17:37رہ گئیں تھی
17:37لاہور میں
17:38وہ بھی اب
17:38کراچی پہنچ چکی ہے
17:39جو بکیہ ٹیمیں
17:40یعنی تمام کی تمام
17:41آٹ ٹیمیں
17:42آپ کراچی آ چکی ہیں
17:43ایکشن یہاں پہ شروع ہوگا
17:44اس کے حوالے سے
17:45تضیعن و رائش کا کام بھی
17:46نیشنل سٹیڈیم کے اندر کیا گیا
17:47چھت پہلے ہی اٹھا دی گئی تھی
17:48سیٹس کو کلر کر دے گیا
17:49ڈیٹرل بانڈریز لگا دی گئی ہیں
17:51اور ہوسٹ کے جو
17:52جو پلیٹ فاؤنس بننے تھے
17:53وہ بھی بن گئے
17:54اس وقت بھی آپ دیکھیں گے
17:55تو نیشنل سٹیڈیم کے
17:56جو باہر کے گراؤنڈ
17:57جن کو اوول اور
17:58این ایش پی سی کہا جاتا ہے
17:58وہاں پہ بھی اس وقت
17:59ٹیم میں ٹریننگ کر رہی ہیں
18:00اسلام آباد یونائٹڈ کی ٹیم
18:01نے ٹریننگ کی
18:02پشاور زلمی بھی اس وقت
18:03ٹریننگ کر رہی ہے
18:04اور حید آباد کی ٹیم بھی
18:05ٹریننگ کر رہی ہے
18:05حیران کن بات یہ ہے
18:06کہ اب تک
18:07یعنی پچھلے چار روز میں
18:08کسی بھی ٹیم نے
18:09نیشنل سٹیڈیم کے اندر
18:10انڈر لائٹس ٹریننگ نہیں کی
18:12جبکہ
18:12موسٹلی میچز بائیس میں سے
18:13جو ہیں
18:13وہ رات کے اندر ہیں
18:14اور کئی ٹیمیں
18:15ابھی تک
18:15وہ دن میں
18:16ٹریننگ کرتی
18:16نظر آ رہی ہیں
18:17اوفیشل ورجن
18:18اس کا یہ ہے
18:18کہ کیونکہ
18:19ٹیم میں بہت زیادہ ہیں
18:20اور وینیو لیمیٹیٹ ہے
18:21تو اس کی ویسے
18:22ڈے میں
18:22آؤٹسائیڈ پر
18:23ٹریننگ کی جاری ہے
18:23جو گیپ ہوں گے
18:24یا بعد میں
18:25یہ بھی شیڈویل
18:25بنا جائے گا
18:26کہ ایک ایک پریکٹس سیشن
18:27انڈر لائٹس بھی
18:28ٹیموں کو دیا جائے
18:29تاکہ وہ لائٹس کے اندر
18:30اس وینیو پر
18:31کمفرٹیبل ہو سکیں
18:32یہ میچز کل سے شروع ہونے
18:33لیکن کیونکہ
18:34پروٹوکالز کی وجہ سے
18:35تماشائیوں کو
18:36اندر آنے کی
18:37اجازت نہیں ہوگی
18:37بہائنڈ کلوز ڈورز
18:38یہاں پہ بھی میچز ہوں گے
18:39البتہ جو فینز ہوں گے
18:41وہ انٹرنیٹ کے اوپر
18:42اور ٹی وی سکینز کے اوپر
18:43اپنی اپنی ٹیمز کو
18:44سپورٹ کر سکیں
18:45کراچی کنگز نے
18:46آج پریکٹس نہیں کیا
18:47انہوں نے ریسٹ کیا ہے
18:47کراچی کنگز کی ٹیم
18:48کل پریکٹس کرے گی
18:49کیونکہ وہ جمعرات کو
18:50اپنا میچ کھیلیں گے
18:51پشاور ظلمی کے خلاف
18:53کسی نیشنل سٹیڈیم پر
18:54مشیب رائے وزارت خزانہ
18:56خورم شہزاد کا
18:56ڈیجرل میڈیا پر
18:57بیان سامنے آیا ہے
18:58انہوں نے کہا ہے
18:58پاکستان نے
18:59یورو بانڈ کی اداگی کر دی ہے
19:00انہوں نے کہا
19:01پاکستان کی
19:02ایک آشارہ تین ارب ڈالر کا
19:17جاری کر چکا ہے
19:17یہ کہنا ہے
19:18مشیب رائے وزارت خزانہ
19:19خورم شہزاد کا
19:21نیوز اسٹیڈیو سے فلالتا ہی
19:23دیکھتے رہیے
19:24اے آر وائی نیوز
Comments

Recommended