00:00شروع اللہ پاک کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رہن کرنے والا ہے
00:04السلام علیکم
00:05ناظرینی قرآن آج ہم آپ کی خدمت میں شب برات کا نہایتی خاص مجرب اور بابرکت عمل لے کر حاضر
00:13ہوئے ہیں
00:14یہ عمل چار نوافل پر مجتمع ہے
00:16یہ نوافل ایسے ہیں کہ بند نصیبوں کو کھول دیتے ہیں
00:20رکی ہوئی دعاوں کو آسمان تک پہنچا دیتے ہیں
00:23اور دلوں کا بوجھ ہلکا کر دیتے ہیں
00:26ناظرین اگر آپ کی دعائیں قبول نہیں ہو رہی
00:29آپ مصیبتوں اور پریشانیوں میں گرے ہوئے ہیں
00:32اگر دوکھ اور غم آپ کے گھر میں ڈیرے ڈال چکے ہیں
00:35اگر آپ کی مرادیں پوری نہیں ہو رہی
00:38اور دل مایوسی کی طرف جا رہا ہے
00:40تو آج کی یہ شب برات اور آج کا یہ عمل
00:43آپ کے لئے اللہ کی طرح سے ایک خاص توفہ ہے
00:47بس اشارت یہ ہے کہ اس عمل کو یقین توجہ اور مکمل خشو اور خضو کے ساتھ کیا جائے
00:53انشاءاللہ تعالی اللہ پاک کی رحمت مغفرت اور نوازشیں
00:58آپ کو چائروں طرف سے ڈھانپ لیں گی
01:00ناظرین وڈیو کو آخر تک ضرور دیکھئے گا
01:03کیونکہ یہ عمل آپ کی زندگی بدلنے کا ذریعہ بن سکتا ہے
01:07یہ رات کوئی عام رات نہیں
01:09یہ پندرین شابان کی بہت ہی بابرکت رات ہے
01:12جسے امت مسلمہ شب برات کے نام سے جانتی ہے
01:15یہ وہ رات ہے جس کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
01:20اللہ تعالیٰ اس رات اپنی مخلوق پر خصوصی نظر رحمت فرماتا ہے
01:25میری بہنوں اور میری بھائیوں یہ رات بخشش کی رات ہے
01:28تقدیروں کے فیصلے کی رات ہے
01:31گناہوں سے نجات کی رات ہے
01:33آج کی رات وہ خوش نصیب ہیں جو جاگ جائیں
01:36اور وہ بدنصیب ہیں جو خفلت میں سوئے رہیں
01:39حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتی ہیں
01:42کہ ایک رات میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بستر پر نہ پایا
01:47تلاش کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جنت البقی میں دعا فرما رہے تھے
01:52آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
01:54کہ اللہ تعالیٰ شابان کی پندریں رات اسمان دنیا پر نزول فرماتا ہے
01:59اور قلب کی بکریوں کے بالوں سے بھی زیادہ لوگوں کو بخش دیتا ہے
02:04میرے عزیزوں میرے دوستوں سوچو
02:06کتنی بڑی رحمت کی رات ہے
02:08کتنی بڑی مغفرت کی رات ہے
02:10لیکن یاد رکھیں چند لوگ ایسے ہیں
02:13جو اس عظیم رات میں بھی محروم رہتے ہیں
02:16اور وہ ہیں مشرق دل میں کینہ رکھنے والا
02:19کتن رحمی کرنے والا تکبر کرنے والا
02:22اگر ہمارے دل میں کسی کیلئے نفرت ہے
02:24تو آج ہی سے نکال دیں
02:25اگر کسی سے ناراض ہیں
02:27تو آج ہی معاف کر دیں
02:29علماء کرام فرماتے ہیں
02:30کہ اس رات اگلے ایک سال کے فیصلے لکھے جاتے ہیں
02:34کون زندہ رہے گا
02:35کون دنیا سے رخصد ہوگا
02:37کس سے رزق ملے گا
02:39کس کی شادی ہوگی
02:40کس کا نصیب کھولے گا
02:42میری بہنوں اور میرے بائیوں
02:43آج بھی ہم نہ مانگیں
02:45تو پھر کب مانگیں گے
02:46یہ رات ہاتھ پھیلانے کی رات ہے
02:48یہ رات آنسو بہانے کی رات ہے
02:51یہ رات تقدیر بدلوانے کی رات ہے
02:53بہنوں اور میرے بائیوں
02:55گناہ انسان کو اللہ سے دور کر دیتے ہیں
02:57اور توبہ انسان کو اللہ کے قریب لے آتی ہے
03:00نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:02دن میں ستر سے زائد مرتبات تغفار فرماتے تھے
03:06حالکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم معصوم تھے
03:09ہم تو گناہوں کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں
03:15سچے دل سے کہہ دے
03:16اے اللہ ہم گنے گار ہیں
03:18ہم گنے گار ہیں
03:19ہم خطاکار ہیں
03:21ہم تجھ سے معافی مانگتے ہیں
03:23اپنے گناہوں کی معافی مانگتے ہیں
03:25یا اللہ تو ہمیں معاف فرما دے
03:27ہمیں بدل دے
03:28اور ہمیں اپنا لے
03:30تو اب ناظرین
03:31ان نوافل کا طریقہ کار
03:33اچھی طرح سے نوٹ فرما لیجئے
03:34آپ نے چار رقعہ نماز نفل پڑھنے ہیں
03:37اور دو دو رقعات کر کے پڑھنے ہیں
03:39اور پہلے دو رقعات جب آپ نے پڑھنے ہیں
03:42اس سے پہلے نیت جی کرنی ہے
03:44کہ اگر آپ کسی پریشانی کا شکار ہیں
03:47کسی مصیبت میں گرفتار ہیں
03:48روزی کا مسئلہ ہے
03:50کوئی بھی مسئلہ ہے
03:51کوئی بھی آپ کی مراد ہے
03:52اس کی پہلے آپ نے نیت کر لینی ہے
03:55جب آپ نے نیت کر لینی ہے
03:57تو دو رقعات نماز نفل
03:59اس طرح سے پڑھنے ہیں
04:00کہ الحمد شریف کے بعد
04:01کل شریف کو پڑھنا ہے
04:03توجہ کے ساتھ
04:04اور سوچ سمجھ کے نماز نفل کو پڑھنا ہے
04:07اور اسی طرح سے دوسری رقعات بھی پڑھنی ہے
04:10جب آپ دونوں رقعات پڑھ لیں
04:11سلام پھیر لیں
04:12تو اس کے بعد آپ نے جو وضائف کرنے ہیں
04:15وہ بھی توجہ کے ساتھ نوٹ فرمالی جی
04:17تو آپ نے کیا کرنا ہے
04:19جب آپ دو رقعات نماز نفل پڑھ لیں
04:21تو اس کے بعد یہ تین وضائف کریں
04:23پہلا وظیفہ ہے
04:24آپ نے اسے سات مرتبہ وضع کرنا ہے
04:31اور اس کے بعد جو ہے وہ ہے
04:36اسے بھی آپ نے سات مرتبہ پڑھنا ہے
04:38جب آپ سات مرتبہ پڑھ لیں
04:40تو پھر اس کے بعد یہ والا وظیفہ کرنا ہے
04:48اسے بھی سات مرتبہ پڑھیں
04:50جب آپ تین وضائف کر لیں
04:52تو اللہ کے حضور
04:53نہایتی آجی کے ساتھ
04:55رو کر گڑ گڑا کر دعا کریں
04:57اپنی جو دعا ہے
04:58اللہ سے زد کر کے ملوائیں
05:00نہایتی آجی کے ساتھ
05:02گڑ گڑا کا خشو اور خضو کے ساتھ
05:04اور اللہ کی ذات پر یقین رکھتے ہوئے
05:06آپ دعا کریں
05:08انشاءاللہ اللہ پاک آپ کی دعا کو قبول فرمائے گا
05:11تو اب جو دوسرے دو نوافل ہیں
05:14وہ آپ نے کس طرح پڑھنے ہیں
05:15اور کس لئے پڑھنے ہیں
05:17یہ جو نفل ہیں
05:17آپ نے توبہ کی نیت سے پڑھنے ہیں
05:19اگر انسان سے زندگی میں
05:21کبھی بھی کوئی بھول چک ہو جائے
05:24کوئی غلطی ہو جائے
05:25تو اس کے لئے یہ نفل پڑھنے ہیں
05:27یہ نفل بھی اسی طرح سے پڑھنے ہیں
05:30یہ نفل پڑھنے کے بعد
05:31اللہ کے حضور گڑ گڑا کر معافی مانگنی ہے
05:34اپنے غلطیوں کی معافی مانگنی ہے
05:36کہ اے اللہ میں گنیگار ہوں
05:38لیکن تیری رحمت بہت وسیع ہے
05:40یا اللہ تیری بخشش بہت وسیع ہے
05:42میری گناہوں سے کہیں زیادہ
05:44تیرے سوا کوئی نہیں ہے جو مجھے بخشے
05:46نہایت آجی کے ساتھ
05:48اللہ کے حضور معافی مانگنی ہے
05:50انشاءاللہ اللہ پاک آپ کے گناہوں کو بھی معاف فرمائے گا
05:54اور آپ کی دعاوں کو بھی قبول فرمائے گا
Comments