Skip to playerSkip to main content
#donaldtrump #mojtabakhamenei #netanyahu #Iran #Israel #usa #iransupremeleader #IRGC #Kuwait #headlines #iranisraelwar #usiranwar #dubai #supremeleader #PMShehbazSharif #Markets #smartlockdown #sohailafridi #PSL


👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhyMgP6rH3zXi1cRibBfUx6

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:27
00:30ڈسو فوجیوں نے آپریشن میں حصہ لیا ایک بھی ہلکار زخمی تک نہیں ہوا
00:34کسی نے دوسرے پائلٹ کے بارے میں ایران کو معلومات لیگ کی
00:37پائلٹ کی معلومات لیگ کرنے والے تک پہنچے گے یہ سلامتی کا معاملہ ہے
00:41دونوں ریسیو آپریشن میں مجموعی طور پر 170,000 تیاریں استعمال کیے
00:46ریت نے پھسے اپنے دو بڑے تیاریں خود تباہ کیے تاکہ وہ ایران کے ہاتھ نہ لگے
01:04جنگ کے خاتمے اور ایران سے مذاکرات میں کچھ بہترین ممالک سالسی کر رہے ہیں
01:09ہمارا خیال ہے ایران اچھی نیت کے ساتھ مذاکرات کر رہا ہے
01:12میں نے پاکستان بھارت سمیت آٹھ جنگیں رکوائی ہیں
01:15وزیر آزم پاکستان نے کہا میں نے تین سے پانچ کرون لوگوں کی جانے بچائیں
01:19امریکی صدر ڈالر ٹرمپ نے کہا ایران پر حملہ نہ کرتے تو پہلے وہ مشرق بستا کو تباہ کرتا
01:24پھر یورپ کی باری آتی قاسم سلمانی کو ختم کیا ورنہ وہ امریکہ کے پانچ اڈے تباہ کر دیتا
01:31ایرانیوں کو گالی دینے کے سوال پر امریکی صدر نے گالی دینے کا اعتراف کیا
01:35بولے جو کہا اس پر کوئی شرمندگی نہیں
01:37میری پوسٹ پر ناقدین کیا بول رہے ہیں مجھے اس کی کوئی پرواہ نہیں
02:00شرم کی بات ہے کہ یہ جنگ کا ڈھول پیٹ رہے ہیں دھمکیاں دے رہی ہیں اور عالمی دارے خاموش
02:05ہیں
02:05ایرانی سپریم لیڈر مشتبہ خاملائی کی پتھر کے دور میں دھکیلنے کی امریکی دھمکیوں کی مظمت
02:10کہ امریکہ اور اسرائیل کو ایران میں مسلسل شکستوں کا سامرہ کرنا پڑا
02:14اہم شخصیات کو قتل کر کے یہ ایرانی مسلحہ خاش کو کمزور نہیں کر سکتے
02:19خامنائی نے ایرانی کمانڈر ماجد خادمی کی شہادت پر ان کے اہل خانہ سے تاثیت کا اظہار کیا
02:24ایرانی سپریم لیڈر نے ماجد خادمی کو بہادر قرار دیا اور کہا
02:28ایران کی ثابت قدم مسلحہ واشی ارکان لڑتے رہیں گے
02:43دنیا کو بہران سے بچانے کے لیے اسلام آباد معایدہ تیار
02:46پاکستان نے جنگ بندی فارمولا امریکہ اور ایران کے حوالے کر دیا
02:50روائٹرز کے مطابق منصوبے میں آبنائے حرمز کھولنے کی تجویز شامل
02:54روائٹرز نے ذرائع سے بتایا پاکستان کی طرح سے منصوبے میں دو محلوں کا طریقے کار تجویز کیا گیا
03:00پہلے محلے میں فوری جنگ بندی ہوگی بدلے میں ایران آبنائے حرمز کھول دے گا
03:05دوسرے راؤن میں وسیطر معایدے کو حتمی شکل دینے کے لیے پندرہ سے بیس دن کا وقت دیا جائے گا
03:11اس معایدے میں آبنائے حرمز کے لیے راقائی فریم ورک شامل ہوگا اور حتمی مذاکرات اسلام آباد میں ہوں گے
03:17معایدہ آج سے نافذ ہو سکتا ہے
03:19ریپورٹ میں کہا گیا فیلڈ مارشل سید آسیم مونیر
03:22امریکی نائب صدر جیڈی وینس
03:24سٹیویٹ کوف اور عباس اراکٹی سے رابطے میں رہے
03:27امریکہ ایران جنگ بندی کے مجاوزہ منصوبے کو اسلام آباد معایدے کا نام دیا گیا
03:31فیلڈ مارشل سید آسیم مونیر کی کامیاب ڈیپلومیسی
03:35اسلام آباد اس وقت سفارتکاری کا دارالحکومت بن چکا ہے
03:45ایران نے پاکستان کے ذریعے امریکی تجویز کا جواب دے دیا
03:48ایرانی میڈیا نے بتایا تہران نے عارضی جنگ بندی مسترد کر دی
03:51صرف مستقل ان اور پابندیوں کے خاتمے پر ہی بات ہوگی
03:54ایرانی خبر اصائدنسی ارنان نے بتایا
03:57کہ ایران نے جنگ کے خاتمے کے لیے مطالبات بھی پیش کر دیئے
04:00معاشی پابندیوں کا خاتمہ جنگ سے متاثر علاقوں کی تعمیردوں کا مطالبہ شامل ہے
04:05ایران نے خطے میں جاری تمام تنازیات کا پراند حل
04:09اور آبنائے اوہموس سے دہازوں کی عام درفت کے لیے
04:11مستقل طریقہ کار وضع کرنے کا مطالبہ بھی کر دیا
04:14وزارت خاردہ کے نجمہات اسماعیل وقعی نے کہا
04:17عاملی کا کا سالے سو کے طریقے بھیجا گیا
04:19پندرہ دکاتی منصوبہ کسی صورت قابل قبول نہیں
04:22جانتے ہیں کونسی سرخ لکیر پار نہیں کر دی
04:34ٹرمپ کو سمجھا دیں خلیج فارس کوئی جوے کارڈا نہیں
04:37ایرانی سپریل میڈر کے مشیر علی اکبر
04:40ولایتی کا عرب ملکوں کو مشورہ
04:42کہا عرب ملک ٹرمپ کو ایران کے پاو پلانٹس پر حملہ کرنے سے روکے
04:45ایران کے مجلی گھروں پر حملہ ہوا
04:47تو پورا قطعہ تاریخی میں ڈوب جائے گا
04:49ایرانی وزارت خاردہ کے ترجمہات اسماعیل وقعی کہتے ہیں
04:52امریکی پائلٹ کو ریسکیو کرنے کا مشن
04:54یورینیم چھرانے کا بہانہ ہو سکتا ہے
04:57پائلٹ کی موجودگی کا دعویٰ مشن کے مقام سے بہت دور ہے
05:01جہاں امریکی فورد اتردے کی کوشش کی
05:03وہاں پائلٹ نہیں تھا
05:17پیکی اور اسرائیلی حملے میں پاسدار آنے انقلاب کے انٹیلیجنس
05:21چیف سید ماجد خادمی شہید
05:23تہران سمیتی ایران کے بارہ شہروں میں بمباری چونتیس افراد شہید
05:26ایرانی میڈیا کے مطابق جنوبی تہران کے شہر بہارستان میں دو رہائشی مقامات پر حملہ کیا گیا
05:32چھے بچوں سمیت ایس افراد شہید ہوئے
05:34فضائی حملوں میں تہران کی شریف یونیورسٹی بھی نشانہ بنی
05:38مسجد کو نقصان پہنچا
05:39ایران نے جواب نہیں اسرائیل پر میزائل داغ دیئے
05:42حیفہ میں پندرہ سے زائد مقامات کو نشانہ بنایا گیا
05:45دو اسرائیلی حلاق گیارہ زخمی
05:48اسرائیلی میڈیا کے مطابق
05:49ایرانی میزائل لگنے سے پانچ منزلہ امارہ تباہ ہو گئی
05:52متعدد افراد ملبے تلے دب گئے
06:05وہ بیان میں امریکی فوجی سنسیب پر ڈراؤن حملہ
06:08ترجمان خاتب الامبیا ہیڈکوارٹر سے بتایا
06:11امریکی مواصلاتے نظام اور جنگی سامان پر حملے کیے گئے
06:15کوئیتی حکام کا کہنا ہے شمال میں رہائشی علاقوں پر
06:18پروجیکٹ آئل گینے سے چھے افراد زخمی ہوئے
06:20فجیرہ میں اٹالی کمیونکیشن کمپنی کی امارت کو ڈراؤن سے نشانہ بنانے کی کوشش
06:24امراتی حکام کا کہنا ہے ایران سے کیے گئے ہم لوگوں کو روکا جا رہا ہے
06:40امریکی سیدر کی دھنکیوں پر روس کا اظہار تشویش
06:44ترجمان کرملن کا کہنا ہے پورا خطاق کی لپیٹ میں ہے
06:47حالات انتہائی خطرناک ہیں جنگ کا دائرہ پھیل چکا ہے
06:50جنگ کے منفی اثرات پوری دنیا کی معیشت پر پڑ رہے ہیں
06:54صدر یورپی کامچر لینٹونیو کاؤسٹر کا کہنا ہے
06:57دھنکیوں سے جنگ ختم ہوگی نہ ام قائم ہو سکتا ہے
07:00بجلی گھروں اور عوامی تنسیبات کو نشانہ بنانا ناقابل قبول ہے
07:10ڈانلڈ ٹرم کے بیان اور غیر محصب زبان پر امریکی سینیٹرز برس پڑ
07:14سینیٹر برنی سینڈر نے ٹرم کو خطاناک اور ذہنی طور پر غیر متوازن شخص کرا دیا
07:20ایکس پر لکھا ڈانلڈ ٹرم کا بیان انتہائی تشمیشناک ہے
07:23پانگریز فوری اقدام اٹھاتے ہوئے اس جنگ کو ختم کرے
07:26چاکشومن نے لکھا کہ لوگ ہیسٹر منا رہے ہیں اور ٹرم سوشل میڈیا پر پاگل کی طرح بکواس کر رہے
07:32ہیں
07:32ٹیلر گرین نے کہا ٹرم پاگل ہو چکے ہیں
07:35امریکی سینیٹر کرس موفی نے کہا وہ کابینہ میں ہوتے تو پچیس بھی ترمیم لاغو کرنے کی بات کرتے
07:41جس کے تحر سادر کی معذوری کی صورت میں نائب سا درزمداریاں سنبھال سکتا ہے
07:45گریگری میکس نے کہا کہ ہم نے غیر محضب اور بے رب زبان استعمال کی
07:50سینیٹر ایڈورڈ مارکی نے کہا ہم کی آمیز بیان سے آب نائے حرمز نہیں کھل سکتا
08:03سندھ کے علاوہ ملک بھر میں مارکیٹس رات آٹھ بجے بند کرنے کا فیصلہ
08:07وزیر آزم کی زیر صدارت توانائی بچت اور کفائیت چھواری پر اجراس
08:10روز مرہ اشیاء کی دکانیں ڈپارٹمنٹل سٹورز مالز بھی رات آٹھ بجے بند ہوں گے
08:16دیکھ ریاں ریسٹوینٹ تندور کھانے پینے کی دیگر دکانیں رات دس بجے تک کھلی رہیں گی
08:21شادی تقریبات پر دس بجے کی بات پابندی
08:23میڈیکل سٹورز فور میں سے اس کے عوقات کار پابندیوں سے مستثنہ
08:27فیصلوں کا اطلاق آج سے ہوگا
08:29فیصلہ سبائی حکومتوں کی مشاورت سے کیا گیا
08:32سندھ میں مارکیٹس کے عوقات پر مشاورت جاری ہے
08:35افاقی حکومت کی پیٹھولیوں مستوات کی مد میں سبسیڈیر ڈیجیٹل مالٹ سے منتقلی کا عمل جاری
08:40وزیر آزم شہباز شریف نے قومی اہمیت کے اہم معاملات میں
08:44اتفاق رائے سے فیصلے پر تمام مزرعہ آلہ کا شکریہ ادا کیا
09:01وزیر آلہ سندھ کی زیرے صدارت تاج رہنماؤں کا مشاورتی اجلا
09:05سمارٹ لوک ٹاؤن سے مطالق مشاورت مورا لیلی شاہ نے کہا
09:09وفاق نے مارکیٹس رات آٹھ بجے بند کرنے کے اخامات دیئے ہیں
09:12وفاقی حکومت کو کہا تھا سٹیک ہولڈرز سے ملاقات کے بعد ہی فیصلہ کریں گے
09:17موٹر سائیکل مالک کو دو ہزار روپے مہانہ ادا کریں گے
09:20ایکسائز کی ویب سائٹ پر ایپ موجود ہیں
09:23اگر بینک اکاؤنٹ آپ کے شناختی کارٹ پر ہوگا تو ہی پیسے ملیں گے
09:27موٹر سائیکل اپنے نام کرانے کے لیے ٹرانسفر فیس حتم کر دی
09:31ایکسائز کے دفاتر ہفتے اور اتوار کو بھی کھلے رہیں گے
09:43آبنائے خرموز کی بندش کے بعد تیل سپائی کا متبادل انتظام کیا
09:46حکومت اور فیل مارشل کی کاملشوں سے سعودی عرب یو اے ای امان سے دیگر راستوں سے پیٹرول کے جہاز
09:52آ رہے ہیں
09:52وزیر پیٹرولیم علی پرویس ملک کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
09:56کہا معاشی مہران میں قومی اسکوری خیادت کی مشاورت کر کے ذمہ داریاں بانٹی
10:00عوام کو آئل شاک سے بچانے کی کوشش کی
10:03بچت اقدامہ ٹارگیٹڈ سبسیڈی کا فیصلہ کیا
10:06میڈیا سے گفتگو میں کہا جادو کا چراغ نہیں جو پیٹرولیم مصنوعات کے قیمتوں میں کمیلا سکوں
10:11ریاست کو دیوالیپن کی سٹیج پر نہیں پہنچنے دیں گے
10:24عوام کے چولے بجھ گئے حکمرانوں کی عیاشیاں کم نہیں ہو رہی
10:27وزیر پیٹرولیم نے لمبی چوڑی تقریر کر لی
10:30مگر یہ نہیں بتایا قیمت کیوں بڑھائی
10:32پی ٹی آئی چیئرمن بیرسٹر گوھر کہتے ہیں
10:35ڈیس بجانے کا نہیں یہ بتانے کا وقت ہے کہ قیمتیں کیوں بڑھیں
10:39دنیا کے چھانوے ملکوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا
10:42ہم نے تو نائجیریا سے زیادہ ٹیکس لگا دیا
10:52عوامی دمائن میں سائیکل تاجر گدھا گاڑی پر آ گئے
10:56پی ٹی آئی رہنمائی اقبال آفریدی سائیکل پر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے
10:59کہا عوام کے ساتھ اعتجاد میں شریف ہوں
11:01اس لیے سائیکل پر پارلیمنٹ آیا
11:02رکھنے پنجاب اسمیلی رشدہ لودھی
11:04موٹر سائیکل پر پنجاب اسمیلی پہنچیں
11:06کہا بوہرانی کی افیس سے نمٹنے میں اپنا حصہ ڈالا
11:09گاڑی ہے لیکن ملک کی خاطر بھائی کے ساتھ موٹر سائیکل پر آئی
11:12مہنگے پیٹرول بیزل کے خلاف
11:14کراچی کے تاجروں کا انوکھا اعتجاد
11:16فریسکو چوک سے رہی نکالی
11:18گدھا گاڑیوں اور تانگوں پر سوار ہو کر پیس کلپ پہنچے
11:21تاجروں نے مطالبہ کیا
11:22پیٹرول اور بیزل کی قیمتیں پرانی سطح پر بحال کی جائے
11:39وفاقی حکومت کا پیٹرول پمپس پر
11:41ڈیجیٹل فیول مریجمنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
11:44پیٹرول کوٹا سسٹم کے نفاظ کے لیے پمپس پر
11:47موبائل فون فراہمی کی تیاریاں مکمل
11:49شہریوں کی ذاتی گاڑیوں کے لیے پیٹرول کا مخصوص
11:52مہانہ کوٹا مقرر کیا جائے گا
11:54میٹرو بس پری ہونے کے پہلے ورکنگ ڈی
11:56اسلام آباد راول پنڈی میٹرو بس سٹیشنز پر رش
12:00شہیوں کی لائنیں لگ گئیں
12:01مسافروں اور عملے میں تلک کلامیں بھی ہوئی
12:12اسلام آباد ٹرافک پولیس کو
12:14محول دوست پندرہ الیکٹرک گاڑیوں کی فراہمی
12:16آئی جی اسلام آباد میں بریفنگ دی
12:17وزیر آزم کا کہنا تھا
12:19ذرہ مبادلہ بچانے کے لیے
12:20الیکٹرک ویریکلز کی فراہمی انتہائی اہم ہے
12:22امید ہے منصوبے کی مجبر میں تقلید کی جائے گی
12:25وزیر آزم سے وزیر ریلوے
12:27حنیف عباسی کی ملاقات
12:28گفتگو میں کہا موجودہ معاشی حارات میں
12:31حکومت عوام پر اضافی بوجھ ڈالنے سے گریز کر رہی ہے
12:34وزیر ریلوے نے بتایا
12:36ٹرینوں کے قرائے میں اضافہ نہیں کیا جا رہا
12:58حکومتی اتحادی جماعتوں کا پارلمنٹ ہاؤس میں اجلاس
13:01وزیر خزانہ اور وزیر پیٹرولیم نے
13:03پارلمانی رہنماؤں کو موجودہ صورتحال پر بریف کیا
13:06تاریخ فضل چوہدوی نے بتایا
13:08اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں نے
13:10وفاقی حکومت کی پالیسیز پر اعتماد کا اظہار کیا
13:12پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے
13:14مزید اقدامات پر غور کیا گیا
13:16حالات معمول پر آتے ہی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں
13:19مزید کمی کی جائے گی
13:28پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کے حوالے سے
13:30چلنے والے اشتحارات کی چھاند بھی ان کی جائے
13:32کروڑوں روپے اشتحارات کی بد میں لگائے گئے
13:34ایف آئی اے تحقیقات کرے
13:35کس کمپنی افسر نے کتنا فائدہ لیا
13:38سنیٹر سیفو لابڑو کی وزیر پیٹرولیم
13:40علی پرویز ملک کے اساسوں کو بھی چیک کرنے کی ہدایت
13:46منافع خور کمپنیز کی تفصیلات بھی مانگ لیں
13:57پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ
13:59جی ایو آئی کا احتجاج کا اعلان
14:01مولانا فضل رحمان کا کہنا ہے
14:03جمعے کو ملک بھر میں احتجاج کیا جائے گا
14:05پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے سے
14:07عام آدمی سے سکون چھین لیا گیا
14:09مولانا نے کہا ہم نے موجودہ صورتحال پر
14:12ان کیمرہ اجلاس کا مطالبہ کیا
14:14سب کو نہیں بتا سکتے تو عوامی نمائندوں کو بتائیں
14:17کہ ملک کہاں کھڑا ہے
14:18عوامی اور صبح اسمیوں سے غیر شرعی قوانین پاس کرائی جا رہے ہیں
14:22کچھ قوانین سریحن آئین کے خلاف ہیں
14:32وزیر داخلہ موسین نقوی کا سیف سٹی ہیڈکورٹرز کا دورہ
14:35منصوبہ مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت
14:38استعماباد سیف سٹی کو کیپٹل سمارٹ سٹی میں تبدیل کرنے کا فیصلہ
14:42موسین نقوی نے کہا پولیسنگ، ٹرافیک، شہری سہولتوں کے نظام کو انٹیگریٹ کیا جائے
14:57پاکستان مصر کی مشترکہ انصداد دہشتگردی مشتر تھنڈر ٹو کا حاصل
15:01جڈارٹ میں شروع ہونے والی مشکیں دو ہفتے تک جاری رہیں گی
15:04پاک فوج کے سپیشل ساویسز گروپ، مصری فوج کے سپیشل پورشز کی شرکت
15:09کمانڈن سپیشل آپریشن سکول بطور مہمانک سوسی شریک ہوئے
15:12انصداد دہشتگردی کی مشترکہ تربیت پر توجہ دی جائے گی
15:16دہشتگردی کے خلاف آپریشنز میں مہارت بہتر بنانے کی کوشش کی گئی
15:25سونے کی قیمت میں اضافہ چاندی کی قیمت میں کمی
15:28فی تولہ سونے کی قیمت گیارہ سو روپے کا اضافہ سے چار لاکھے کیانوے ہزار چار سو باسٹھ روپے ہو
15:33گئی
15:33عالمی مارکٹ میں فی آن سونہ گیارہ ڈالر اضافہ سے چار ہزار چھہ سو ستاسی ڈالر کا ہو گیا
15:39فی تولہ چاندی کی قیمت پچاس روپے کمی کے ساتھ سات ہزار سات سو چو چوالیس روپے ہو گئی
15:53پہلے برحلے میں کراچے کنگ نے شاندار پرفارمنس دکھائی
15:56کراچے کنگ سے کھلاڑی سلمان علی آغا کا گینا ہے
15:59بطور کپتان قومی ٹیم پی ایس ایل میں بہت سے نوجوان کھلاڑیوں پر نظر ہے
16:02ٹیم ڈائریکٹر کراچے کنگ ہیدر ازر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا
16:06ڈیویڈ واردر نے ذاتی وجوہات کے باعث چھٹی لی تھی
16:09تمام کھلاڑیوں نے یقین دہانی کرائی ہے وقیہ میچز کھیلیں گے
16:13خواہش ہے اسٹڈیو میں دوبارہ رونقے لگیں
16:15فینز کی وجہ سے ہی پی ایس ایل کے رنگ ہیں
16:18کراچے کنگز ہوم گراؤنڈ پر بھی تگلے مقابلوں کے لیے تیار
16:21کنگز کی ناسٹر اسٹڈیو میں پریکٹس
16:23کنگز اپنے چوتھے میعت میں جمعیرات کو پشاور ظلمی سے ٹھکرائیں گے
16:27کراچے کنگز ایونٹ پر اب تک ناقابل شکست ہے
Comments

Recommended