Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
In this video, I react to the fascinating history of India and uncover some amazing and surprising facts! 🇮🇳

From ancient civilizations to powerful empires, India has a rich and diverse history that has shaped the world. Watch my honest reaction as I explore incredible historical events, cultural heritage, and lesser-known facts.

🌍 In this video:

Reaction to India’s history
Shocking and amazing facts
Ancient civilization insights
Cultural and historical highlights

👉 Don’t miss this interesting journey through history!

👍 Like, Share & Subscribe for more reaction videos and informative content!

Category

🏖
Travel
Transcript
00:00was
00:00a
00:01a
00:04a
00:05a
00:06a
00:09a
00:10a
00:11a
00:11a
00:11a
00:12We will start with today
00:42ڈالپرانی ہے 1947 سے پہلے تک اس حتے کو برزگیر کہا جاتا تھا اس حتے میں مہنجو دوڑوں اور حرپا
00:49کی وادی موریا سلطنت مغل سلطنت اور پرطانوی سلطنت نے راج کیا ہے اور انڈیا کو آزادی 1947 میں حاصل
00:58ہوئی انڈیا کی آزادی کے ساتھ پاکستان کو بھی آزادی ملی اور پاکستان کلمے کی بنیاد پر قائم ہوا جہاں
01:05مسلمان آزادی سے رہ سکیں لیکن مسلمانوں کے ساتھ دوسرے مذہب کو بھی مکمل آزادی دی گئی
01:11دوستو کیا آپ جانتے ہیں اس وقت کچھ مسلمانوں نے پاکستان کی آزادی کی محالفت کی اور انڈیا میں رہنے
01:18کو ترجی دی
01:18اس موقع پر قائد عظم نے فرمایا تھا جو مسلمان آج پاکستان کی آزادی کے حلاف ہیں اور ہندوستان میں
01:25رہنا چاہتے ہیں
01:26جس ساری زندگی ہندوستان سے وفاداری ثابت کرنے میں لگے رہیں گے اور آج یہ بات سو فیصد سچ ثابت
01:33ہو رہی ہے جو آگے ہم آپ کو ویڈیو میں دکھائیں گے
01:36انڈیا کی جی ڈی بی چار اشاریہ انیس ٹریلین ڈالر ہے جسے دنیا کی چوتھی مضبوط ترین ایکانوی کہا جاتا
01:43ہے
01:43لیکن اتنی بڑی ایکانوی ہونے کے باوجود جہاں کے لوگوں کی سالانہ آمفری دو ہزار آٹھ سو اٹھتر ڈالر ہے
01:50انڈیا کا برڈر نیپال، بوڈان، بنگلہ دیش، بیانوار اور روایتی حریف پاکستان اور چائنہ سے لگتا ہے
01:57اس کے علاوہ سمندری عدود پر سری لنکا اور مال دیو واقعہ ہیں
02:02انڈیا کو پاکستان سے بورڈر تین ہزار تین سو بائیس کلومیٹر اور چائنہ سے تین ہزار چار سو اٹھاسی کلومیٹر
02:09لگتا ہے
02:09جبکہ سب سے لمبا بورڈر بنگلہ دیش سے لگتا ہے
02:12جس کی لمبائی چار ہزار چینویں کلومیٹر ہے
02:15اس کلٹری کا کل رقبہ پتیس لاکھ اروپہ کلومیٹر کے قریب ہے
02:19جو رقبے کے لحاظ سے دنیا کے ساتھویں نمبر بناتا ہے
02:22انڈیا میں بولے جارے والی زبان ہندی ہے
02:25جو بولنے کے لحاظ سے اردو سے ملتی جلتی ہے
02:28انڈیا میں اسی فیصد ہندو
02:30چودہ فیصد مسلم
02:31چار فیصد مسیحی
02:33اور باقی دوسرے مذہب کے لوگ آباد ہیں
02:35مسلمانوں کی آبادی بیس کروڑ سے بھی زیادہ ہیں
02:39لیکن مسلمان ہمیشہ مذہبی لحاظ سے مشکلات کا شکار رہتے ہیں
02:43انڈیا میں مسلمانوں کے حلاف بہت سی تنظیمیں بھی بنائی گئی ہیں
02:47جن میں وی ایچ بی
02:48ساکش بارک
02:49گاور اکشک
02:50جو گائے کو اپنی ماں مانتے ہیں
02:52اور یہاں تک کہ گائے کا پشاپ بھی پیتے ہیں
02:55اور مسلمانوں کو گائے کا گوش کھانے سے روکتے ہیں
02:58اس کی علاوہ سب سے بڑی تنظیم
03:00آر ایس ایس ہے
03:01جسے انڈیا کے وزیراعظم نرندر موڈی کی حمایت بھی حاصل ہے
03:05نرندر موڈی کو گجرات کا قصائی بھی کہا جاتا ہے
03:08کیونکہ دو غدا دو میں
03:10نرندر موڈی
03:11گجرات کا چیف منسٹر تھا
03:13ایک دین حادثے کے بعد
03:14مسلمانوں پر جھوٹا الزام ڈال کر
03:16مسلمانوں کو بے رحمی سے قتل کیا گیا
03:19لاکھوں لوگ بگر ہو گئے
03:21آج دوبارہ اسی تاریخ کو دھورایا جا رہا ہے
03:24آج انڈیا کا وزیراعظم بھی نرندر موڈی ہے
03:26پہل گام حملے کے دیکھ دس منٹ بعد
03:29بغیر تحقیق کے پاکستان پر الزام لگا دیا گیا
03:32اور جنگ کا آگاس کر دیا گیا
03:34لیکن انڈیا کو شکست کا سامنا کرنا پڑا
03:37یہ میں نہیں
03:38بلکہ انٹرنیشنل میڈیا بھی کہہ رہا ہے
03:40کرسٹین فیر نے انڈیا کو انٹرویو دیا
03:43جو ایک پاکستانی مخالف صحافی ہیں
03:45جنہوں نے کہا کہ پاکستان کو 99% فضائی برتری حاصل تھی
03:53اور پاکستان کے تیارے گرانے کے سوال پر کہا
03:59دوستو دنیا میں نمبر ون آبادی ہونے کے ساتھ ساتھ
04:02آج انڈیا میڈیا کو نمبر ون فیک نیوز کا بھی عزاز حاصل ہو چکا ہے
04:06اور یہ بات بھی انٹرنیشنل میڈیا کہہ رہا ہے
04:08جس کا سبود آپ سکرین پر دیکھ رہے ہیں
04:11انڈیا میں مذہبی اور نسلی انتہا پسندی کو عروض پر پہنچا دیا گیا ہے
04:15یہاں تک کہ کچھ ٹریولر یوٹیوبرز کو بھی
04:18اس انتہا پسندی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
04:20جو اپنی ٹریول ڈاکومنٹری کے لیے پاکستان آئے تھے
04:23اور محبت سمیٹ کر لے کر گئے تھے
04:26آج ان سے بھی پاکستان کے حلاف زبردستی پیان دلوائے جا رہے ہیں
04:30جن میں جاتری ڈاکٹر بھی شامل ہے
04:32یہاں تک کہ دور و راتھی جیسے انفرومیٹیو ویڈیو بنانے والے کو بھی
04:36ایک چھوٹی پاکستان محالف ویڈیو بنانے پر مجبور کر دیا گیا ہے
04:40بہت سے یوٹیوبرز کو انڈیا میں بہن کر دیا گیا ہے
04:43اور حکومت اپنی ہی حوام کو بیف کو بنانے میں مصروف ہے
04:46چھوٹی ملوترا کو پاکستان کا جسوس بنا کر گرفتار کیا گیا ہے
04:50جو ایک ٹریولر یوٹیوبر تھی
04:52کنوں نے صرف یہ بات کہی
04:54کہ پہل گام میں اگر اٹیک ہوا ہے
04:56تو سیکیورٹی کہاں تھی
04:58کیسے دہشت گرب وہاں تک پہنچ گئے
05:00انڈیا میں اس بات کو غربداری کے متراندیف سمجھا گیا
05:04اور اسے گرفتار کر لیا گیا
05:06چلے اب آپ کو انڈیا کے بارے میں ایسے حقائق بتاتے ہیں
05:09جو آپ کے لئے حران پر ہوں گے
05:11دوستو کیا آپ جانتے ہیں
05:12انڈیا کو ایٹوی طاقت بنانے میں
05:14سب سے اہم قردار
05:16ایک مسلمان پاہی تھا
05:17جس کا نام ڈاکٹر محمد عبدالکلام تھا
05:201998 میں جب انڈیا نے ایٹوی دماغیں کیے
05:23تو ڈاکٹر عبدالکلام
05:24اس پروگرام کے چیف سائنٹس ایڈوائزر تھے
05:27جن کی نگرانی میں انڈیا ایٹوی طاقت بنا
05:29یہاں تک کہ یہ انڈیا کے سپیس پروگرام کا بھی حصہ تھے
05:33آج گولی وڈ کو کہا جاتا ہے
05:35کہ سب سے زیادہ ترقی یافتہ فلم انڈسٹری ہے
05:37لیکن یہ انڈسٹری بھی
05:39اس مقام پر مسلم ایکٹرس کی وجہ سے ہی پہنچی ہے
05:41انڈیا کے شہر آگرہ میں
05:43تاج محل موجود ہے
05:44جسے انڈین فخر سے دنیا کو دکھاتے ہیں
05:47کہ یہ کتنا خوبصورت ہے
05:48اسے تعمیر بھی شاہ جہان نے کروایا
05:51اور ڈیزائن کرنے والا شخص بھی مسلمان تھا
05:59انڈیا کا کیپٹل نیو ڈیلی ہے
06:01جس کی کل آبادی 3 کروڑ 38 لاکھ کے قریب ہے
06:04جو دنیا کے گنجان ترین شہروں میں آتا ہے
06:07یہ شہر بھی بہت تاریخی ہے
06:09دوستو دو ہزار تیس کی رپورٹ کے مطابق
06:12انڈیا میں دو کروڑ ٹوریس سلانہ وزٹ کے لیے آتے ہیں
06:15چلیں سب سے پہلے آپ کو نیو ڈیلی سٹی دکھاتے ہیں
06:18اس شہر میں بہت سے مقامہ موجود ہیں
06:20جنہیں ٹوریس دیکھنے آتے ہیں
06:22جن میں ریڈ فورٹ
06:24انڈیا گیٹ
06:25لوٹس ٹیمپل
06:26ہمائیو ٹوم
06:27جامعہ مسجد ڈیلی
06:29اور درگا نظام الدین اولیہ شامل ہیں
06:32نیو ڈیلی تو ڈویلپ ایریا ہے
06:34لیکن اس کا اول ٹاؤن آج بھی ہستہ حال ہے
06:37گندگی بھی آپ کو خط جلہ نظر آئے گی
06:39اور سٹریٹ فوڈ کے سٹال بڑی تعداد میں لگائے گئے ہیں
06:42جہاں لوگ چٹ پٹے کھانوں کا مزہ لیتے ہیں
06:45انڈیا کی پارلیمنٹ بھی اس چہر میں ہے
06:47جس میں زیادہ تر مسلمانوں
06:49اور پاکستان کے حلاو زہر اگلا جاتا ہے
06:52دوستو دنیا کے چوتھی بڑی ایکانوی ہونے کے باوجود
06:55تیرہ کروڑ انڈیا کے لوگ
06:57عربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہی ہیں
06:59حضرت جن کے پاس
07:01ایک دن کی آمدری دو ڈولر ہیں
07:03اور یہ بہت بڑی تعداد ہے
07:05فٹ پاک پر سوتے ہیں
07:06ایک وقت کا کھانا بھی مشکل سے نصیب ہوتا ہے
07:09لیکن اس سب کے باوجود انڈیا پر
07:11جنگی جنون سوار ہے
07:13اور یہ رپورٹ ورلڈ بینک نے دی ہے
07:153.55 ڈولر روزانہ کی آمدنی کے لحاظ سے
07:19انڈیا کے 47 فیصد لوگ زندگی گزارتے ہیں
07:22مطلب 75 کروڑ لوگ
07:246.85 ڈولر روزانہ کی انکم کے لحاظ سے
07:2881 فیصد انڈیا کے لوگ زندگی گزارتے ہیں
07:31مطلب پیسہ صرف چند لوگوں کے پاس ہے
07:34باقی عوام زیادہ تر غریب ہے
07:36جبکہ پاکستان میں غربت کی لکیر سے نیچے 5 فیصد لوگ زندگی گزارتے ہیں
07:40جو تقریباً 12 لاکھ کے قریب ہیں
07:43ورلڈ بینک کے فیکس کے مطابق انڈیا کے لوگ پاکستان سے زیادہ غریب ہیں
07:47انڈیا میں بہت سے اولیہ کرام کی قبر میں موجود ہیں
07:50عجمیر شریف میں حواجہ مہین الدین چشتی رحمت اللہ علیہ کی قبر
07:54دیلی میں حواجہ نظام الدین رحمت اللہ علیہ کی قبر موجود ہے
07:58دوستو آپ نے دیوبندی مسئلہ کا نام تو سنا ہوگا
08:01یہ ایک انڈیا کے شہر کا نام ہے جو اتر پردیش کے صوبے میں واقعہ ہے
08:06اس مسلک کی بنیاد بھی 1867 میں اسی شہر میں رکھی گئی تھی
08:10اور اسی طرح بریلوی مسلک کا نام بھی انڈیا کے شہر بریلی سے رکھا ہے
08:14جن کی نسبت احمد رضاہاں بریلوی رحمت اللہ علیہ سے کی جاتی ہے
08:18اگر بات کریں بیچیز کی تو گوہ کے بیچیز پر سب سے زیادہ ٹوڈس جاتے ہیں
08:23انڈیا کے اس شہر کو آزادی 1961 میں پرتگال سے ملی
08:27مطلب 1961 تک یہاں پرتگال کی حکومت تھی
08:30انڈیا کے جیپور سٹی کو پنک سٹی بھی کہا جاتا ہے
08:34یہ ریجستان صوبے کا دارل حکومت بھی ہے
08:36اسے پنک سٹی کا نام 1876 میں برطانوی شہزادہ البرٹ نے دیا تھا
08:45مجھے بڑا مزا آتا ہے اس طرح کی ویڈیو دیکھنے میں کہ پاکستان کان کام کر کیسے کیسے اپنے چندے
08:52بار رہا ہے
08:53اور دوسرے نمبر پر یہ بڑا مزا آتا ہے کہ انڈیا میں بہت سارے ترکیاتی کاموں میں جو ان کی
08:59ہسٹری ہے
09:01مسلمانوں کا نام ہے اس طرح کی چیزیں دیکھنے میں مجھے بڑا مزا آتا ہے
09:05امید آج کی ویڈیو آپ کو اچھی لگی ہوگی ٹھیک ہے تو اگر آپ ہمارے چینل پر نئے ہیں تو
09:10برید آپ سے رکیات چینل پر سبسکرائب کر دیں
09:12شکریہ
Comments

Recommended