- 22 hours ago
• Map production
• Data display and cartography
• Cartographic symbolizations
• Types of maps
• Data display and cartography
• Cartographic symbolizations
• Types of maps
Category
📚
LearningTranscript
00:00بائی ڈی اینڈ آو لیکچر آپ کو آئیڈیا ہو جائے گا کہ ایک میپ کیا ہوتا ہے اور اس کے
00:04ایلیمنٹس کیا ہیں اور ان میں جو ہم سمبلز لگاتے ہیں جو کارٹوگرافک سمبل کارٹوگرافی بسکلی میپ میکنگ کو بولتے
00:12ہیں تو میپ بناتے ہوئے جو اس پر ہم ڈیفرنٹ سمبلز اسائن کرتے ہیں وہ کون سے ہوتے ہیں کس
00:17طرح سے ان کے پیچھے تھیم کیا ہوتی ہے اور ڈیفرنٹ ٹائپ کے میپس جو ہوتے ہیں وہ بھی ہمیں
00:24آئیڈیا ہو جائے گا اور کچھ ہم ج
00:26جن ڈیٹا کو ایکوائر کر کے جن کے طرح مائپ بناتے ہیں ان کے بارے میں آئیڈیا ہو جائے گا
00:31تو بھرکر ہم بیسک سی ڈیفنیشنز اور ان کی پروسسنگ دیکھیں گے اور اگر ٹائم ملا تو ہم لوگ ڈیفرنٹ
00:37ڈیٹا سورسز جن میں ریموٹ سینسنگ کا ڈیٹا ہم لوگ ایکوائر کرتے ہیں جن میں کچھ فریجی ہوتے ہیں اور
00:44کچھ ہمیں پرچیز کرنے پڑتے ہیں تو ان میں لائیڈر ریڈر سار سو نار یہ ڈیفرنٹ ڈی
00:55ایڈیا ہو جائے گا کہ یہ بسیکلی ہیں کیا اور ہم لوگ جی ایس کو اور جی پی ایس کو
01:00انٹیگریٹ کرنے کے بارے میں بھی ڈیسکرس کریں گے تو یہ بھی آپ کو پتہ لگ جائے گا کہ جی
01:05پی ایس کیا ہے اور اس کو جی ایس میں کیسے ایڈ کیا جا سکتا ہے تو جب ہم لوگ
01:10میپس کی بات کرتے ہیں تو میپ بسیکلی ہے کیا تو میپ سمپل ورڈ میں اگر یہ کہا جائے کہ
01:20آپ بجائے لفظوں میں کسی چیز کو ایکسپلین کریں آپ جس جو لوکیشنل انفرمیشن ہے یا جس انفرمیشن کے ساتھ
01:29کوارڈینیٹس کی انفرمیشن آسائن ہے ان کو اس طرح سے پریزنٹ کریں بغیر لفظوں کے کہ وہ ایزی ٹو انڈسٹینڈ
01:37ہو ایزی ٹو انٹرپرٹ ہو اور آپ کو بنانا اور سمجھانا آسان ہو جائے وہ بتانا اور سمجھانا ایزی ہو
01:44جائے
01:44تو میپ نوملی ہم لوگ ایسے لوگوں کے لیے بھی بناتے ہیں جن کا جس کا پروفیشنل بیکگراؤن نہیں ہوتا
01:51تو وہ کوئی بھی آڈینس ہو سکتی ہے یا ریڈر ہو سکتا ہے جن میں پولیٹیشنز ہیں سیٹیزن ہیں لگنے
01:56رہے اگر آپ نے ہسپیٹلز دیکھ گئے ہوں یا کہیں آڈیٹوریم میں کسی طرح یونیورسٹری میں بھی جاتے ہیں تو
02:03ایک بالکل سٹارٹ پہ ایک میپ بناوا ہوتا ہے کہ یہ نون سموکنگ ایریا ہے یہاں پہ یہ دپارٹمنٹس ہیں
02:09یہ آپ کا انٹر
02:12ہے یہاں سے آپ نے ایگزٹ کرنا ہے ہسپیٹلز ہوتے ہیں تو ان کا بھی ایک سٹرکچر بنا ہوا ہوتا
02:18ہے کہ یہاں پہ یہ والا وارڈ ہے یہاں پہ ان لوگوں کا ٹریٹمنٹ ہوتا ہے یہ بسیکلی پوسیجر ہے
02:25یہاں پہ سیٹنگ ارینجمنٹ ہے یہاں پہ نہیں ہے تو ویڈاؤنٹ ورڈز ایک پکچر کی فارم میں آپ کو ساری
02:33چیزیں کنوے ہو جاتی ہیں تو نوملی ہم لوگ لٹریٹ پرسن کے لیے بھی بناتے ہیں جن کا کوئی جس
02:41بیکراؤن ہو جانا
02:42تو آپ نے جس کوئی انفرمیشن کنوے کرنی ہے جیسے کہتے ہیں کہ سمائل کی کوئی لینگویج نہیں ہوتی تو
02:50میپ کی بھی کوئی لینگویج نہیں ہوتی آپ وہ کوئی چیز سمجھتا ہے یا نہیں سمجھتا پڑھ سکتا ہے یا
02:57نہیں پڑھ سکتا دونوں لوگوں کے بارے میں ایک ایسی ایمیج پکچر بناتے ہیں اس کو ویڈاؤنٹ ورڈز کنوے کر
03:03دیتے ہیں کہ جو آپ بتانا چاہ رہے ہیں وہ اس کو دیکھ کے اس کے لیے ایزی ہو جائے
03:08انڈسٹینڈ کرنا
03:09نیکس ہمارے پاس ہوتے ہیں میپ کے کچھ ایلیمنٹس میپ کے اوپر کچھ چیزیں لگی ہوئی ہوتی ہیں کچھ اس
03:16میں لازمی ہوتی ہیں کہ آپ نے لازمی اس میں ایڈ کرنی ہے اور کچھ انفرمیشن جو ہے وہ آپشنل
03:21ہوتی ہے
03:22تو اگر آپ لوگ اس سلائیڈ کو دیکھ رہے ہیں سلائیڈ نمبر سیون کو تو اس میں کچھ میپ ایلیمنٹس
03:28ہیں اگر بلو میں جتنے بھی چیزیں لکھ ہوئی ہیں یہ آپ نے لازمی میپ ایڈ کرنی ہوتی ہے اور
03:35جو گرین میں لازمی جو ایلیمنٹس ہیں یہ آپ کے لیے آپشنل ہوتی ہیں تو ٹائٹل لازمی دینا ہوتا ہے
03:40باڈی ہوتی ہے لیجنڈ نورتھ ایروسکیل ایکنالجمنٹ ہوتی ہے کہ آپ نے کس سے یہ ڈیٹا لیا کس سے یہ
03:48بنوایا
03:49یا کسی نے آپ کی ہیلپ آؤٹ کی ہے تو اس کو اگنالج کر لیتے ہیں آپ پہ پھر بارڈر
03:54لگاتے ہیں اور لائنوں کا میش لگا ہوتا ہے لائنز آف لیٹکل اور لانگچوٹ میپ کے اوپر ڈراؤ ہوئے ہوئے
03:59ہوتے ہیں جیسے آپ کو ایڈ لیس سمجھانا یا یہ ڈیسپلی کرانا کہ مثلی کے لیے کس ایریا کو ریپزینٹ
04:06کر رہے ہیں تو اس سے گریٹکل یہ لائن اور لیٹکل اور لانگچوٹ کی انفرمیشن کے طرح آپ اپنے ایریا
04:10کو ڈسکرائب کر سکت
04:12تو پھر میپ پروجیکشن بھی لکھتے ہیں تو بہر کیف ہمیں بلو والے ایلیمنٹس لازمی دینے ہوتے ہیں اور جو
04:18گرین والے ہیں وہ آپشنل ہوتے ہیں آپ دیں یا نہ دیں آپ کی مردی اگر اب آپ کے پاس
04:24سلائیڈ ڈسپلی ہو رہی ہے تو یہاں پہ ایک میپ بنا ہوا ہے اور اس کے اوپر سارے ایلیمنٹس جو
04:32ہیں وہ ڈسپلی ہو رہے ہیں جس میں سب سے ٹاپ ہے ٹائٹل آپ نے میپ کا ایک ٹائٹل دے
04:39دیا
04:40یا پھر بلیک بیک گراؤنڈ میں یا بلیک آؤٹلائن میں آپ کو باؤنڈری نظر آ رہی ہے اور اس کے
04:46اوپر ڈیفرنٹ سکیل بار لگا ہوا ہے سکیل بار بھی سکیل کی ریپیزنٹیشن ہے اس کے علاوہ نورت ہے میپ
04:52کی باڈی ہے آؤٹلائن کے بارے میں نے بتایا تھا ایک باڈر ہوتا ہے پھر لیجنڈز دیتے ہیں کہ آپ
04:58نے ایک سپیسفک ڈاٹ لگایا ہوا تو ڈاٹ بھی کیا ریپیزنٹ کر رہا ہے ٹریز ریپیزنٹ کر رہا ہے ب
05:09لیکس ہیں ٹھیک ہے لیکس جو ہیں یہ ابھی انہوں نے اس کیس میں ایک پولیگون کی صورت میں ڈسپلی
05:15کر آیا ہوا ہے تو یہ آپ سے سکیل پر ڈیپینڈ کرتا ہو سکتا ہے لائن بھی بن جایا لائن
05:21نہیں تو پوائنٹ لازمی بن سکتا ہے پھر روڈز ہوتی ہیں اور باٹم پہ سپاٹ ہائٹ سے اور انڈ میں
05:27اس نے بتا دیا ڈیٹا سورس کہاں سے ہے تو بیسے کہ یہ جو میپ اٹھایا ہوا ہے یہ جی
05:31ایس ور ایڈوکیٹرز کے فورم سے ہم لوگوں نے ٹھکیا ہوا ہے تو اس میں یہ سار
05:36اور ہی انفرمیشن آ رہی ہے اس میں ایک چیز کا خیال رکھنا ہے جو ایمپورٹنٹ ہے کہ آپ نے
05:42لیجنڈ کے اندر پہلے سب سے ٹاپ پہ پوائنٹ لگانے ہوتے ہیں سیکونس میں پوائنٹ سے نیچے لائن آتی ہیں
05:48اور لیکس یا پولیگون سب سے انڈ میں ہونے چاہیے تو کنونشنل طریقہ یہ ہے کہ پوائنٹ ٹاپ پہ لیجنڈ
05:55میں ہوتے ہیں پھر لائن اور پھر پولیگون تو ابھی جس سمجھانے کے پرپس سے آپ کو لیجنڈ کی ایک
06:00انفرمیشن بتائی ہوئی
06:01ہے تو جیسے ہم نے ڈسکس کر لیا کہ میپ بسیقل ہوتا کیا ہے کہ آپ ڈیفرنٹ میپ ایلیمنٹ کو
06:09پیپر پہ اس طرح سے ریپرزنٹ کریں کہ بداؤٹ ان ایکسپلیننگ ان ورڈ کوئی بھی نارمل پرسن اس کو انڈرسٹینڈ
06:16کر سکے کہ یہ کیا انفرمیشن آ رہی ہے اس کو ہم کہتے ہیں میپ پروڈکشن تو رینمنٹ آف میپ
06:22ایلیمنٹ آن دا شیٹ آف پیپر ان اویے
06:28تو آپ کو لفظوں کے بغیر کوئی بھی انفرمیشن کنوے کرنی ہے ان سات آٹھ میپ ایلیمنٹس کے طرح تاکہ
06:36آپ اس کو ایزی تو انڈرسٹینڈ یا ایزی تو انٹرپرٹ کر سکیں تو اس سارے پروسس کو بہتے ہیں میپ
06:41پروڈکشن جو سب سے امپورٹن چیز ہے میپ کے اوپر بہتے ہیں اس کا ٹائٹل ٹائٹل وہ چیز ہے جس
06:48کو ریڈر سب سے پہلے دیکھتا ہے تو یہ ایسا ہونے چاہیے کہ اس کو پڑھتا ہی آئیڈیا ہو جائے
06:53آپ کے ریڈر کو کہ یہ کس چیز کے بارے میں ایکسپلینیشن دے رہا ہے جیسے آپ کا ٹائٹل ہے
06:59جیو تھرمل ریسورسز آف پاکستان ورلڈ ارتھ کو ایک اکرینس انٹو پاپولیشن میپ آف دسٹ پنجاب تو جو بھی آپ
07:06انفرمیشن کنوے کر رہے ہیں اس کو چھوٹے لفظوں میں تھوڑا سا لکھ کے اپنے ٹاپ پہ پہلے ٹائٹل کے
07:12فارم میں رپرزنٹ کر دینا ہے ٹھیک ہے اس کے بعد نیکسٹ آتا ہے ہمارے پاس بورڈر تو میپ کا
07:17ایک بورڈر
07:18ہوتا ہے جو اس کی آؤٹلائن یا ایجز کو ڈیفائن کر رہا ہے کہ آپ بسیکلی جو بھی میپ بنا
07:23رہے ہو وہ اس باؤنڈری کے اندر اندر ہوگا تو جو آپ کو اس ایمیج میں ریڈ پاؤنڈری کے ساتھ
07:31جو چیزیں ڈسپلی ہو کے آ رہی ہیں اس کو بولتے ہیں میپ بورڈر تو آؤٹلائن آف دا میپ اس
07:37میپ بورڈر اس کے علاوہ لیجنڈ ہوتا ہے لیجنڈ بسیکلی سمپلیفائیڈ انفرمیشن ہے ریل ورڈز کے بارے میں جو آپ
07:44سمبلز کے تھو
07:45میپ پر رپیزنٹ کر دیتے ہیں تو ویڈاؤٹ سمبلز آپ کے لیے میپ کو انڈرسٹینڈ کرنا ایزی نہیں ہوتا تو
07:51آپ کیا کرتے ہو کہ ایک سمبل کو ایز ایک کی ٹریٹ کرتے ہو جس کے بارے میں آپ دیکھتے
07:58ہو جیسے ڈکشنری ہوتی ہے تو ایک لفظ ہوتا ہے اور اس کی ڈیفینیشن کہیں لکھی ہوئی ہوتی ہے تو
08:03ہم سمبلز لگا دیتے ہیں اور سمبلز کی ڈیفینیشن جو ہے وہ لیجنڈز میں ایڈ کر لیتے ہیں تاکہ آپ
08:08کو اس کو انڈرسٹینڈ کرنا اس کو ان
08:13میپ ایلیمنٹ جو ہے یا میپ کا جو لیجنڈ ہے یہ سب سے ایمپورٹنٹ ہے کیوں کیونکہ آپ اس کو
08:20اگر نہیں ایڈ کرو گے تو آپ سمبلز کو انٹرپٹ نہیں کر سکتے تو اس لیے ایک چھوٹے سے کارنر
08:26کے تو باکس کے اندر کارنر میں باکس کے اندر ہم لوگ میپ کا لیجنڈ ایڈ کر دیتے ہیں ٹھیک
08:33ہے جی یہ بیشن کے لیے کوئی ٹائٹل دیا ہوا ٹاپ پہ لیکن اس میں ایک ایلیمنٹ مس ہے لیجنڈ
08:40کا جس سے ہمیں یہ اندازہ نہیں ہو رہا کہ جو ریڈ کل
08:43میں کچھ چیزیں ڈسٹرکس ہائلائٹ ہو رہے ہیں یہ کیا بتا رہے ہیں یہاں پہ پاپولیشن زیادہ ہے یہاں پہ
08:49لیٹریسی ریٹ کم ہے یہ کیا چیزیں بتا رہے ہیں جو ریور کی باؤنڈری ہے یہ کیا ہے بلو لائنے
08:54ریور ہے کیا چیزیں ہم تو پاکستانی ایریا سے اس کے ریزیجنٹ ہیں اور ہمیں پتا ہے کہ یہ چیزیں
09:01یہ انفرمیشن دے سکتے ہیں لیکن یہ انٹرپرٹ کرنا کہ یہ جو ریڈ باکسز ہیں جو ریڈ کلر میں ڈسٹرکس
09:08آ رہے ہیں یہ کی
09:09کیا ہو سکتے ہیں تو جب تک لیجنڈ نہیں ہو گا تو ہمیں اس کو سمجھنا مشکل ہو جائے گا
09:14تو اس میپ کے اندر ایک میپ ایلیمنٹ نہ ہونے کی وجہ سے ریڈر کو جو ہے وہ ڈفیکلٹی آ
09:21رہی ہے کہ یہ جو سیمبلز ہیں ریڈ بلو وغیرہ والے یہ کیا انفرمیشن دے رہے ہیں اگر ہمیں پاس
09:28یہ انفرمیشن مل جائے کہ بیسیکلی یہ جو ریڈ ایریا ہیں یہ بتا رہے ہیں پر سکیر کلومیٹر ٹو تھاؤزن
09:35ٹین کے فلڈ سے اتنے لوگ افیکٹ ہوئے
09:38تھے ٹھیک ہے جو یلو والے لوگ ہیں باکسز ہیں یہاں پہ وہ ڈسٹریٹس ہیں جہاں پہ فلڈ کا ایکسٹنٹ
09:44اتنا نہیں تھا تو وہاں پر سکیر کلومیٹر افیکٹڈ پاپولیشن کم تھی اور یہ جو باؤنڈری کے ایریاز ہیں ڈسٹریٹ
09:51یا پروینشل یا لائن آف کنٹرول یا انٹرنیشنل باؤنڈری ہے یا کنٹری باؤنڈری ہے اس کے بارے میں بھی ہمیں
09:57یہ پتہ لگ جائے کہ یہ کیا انفرمیشن دے رہے ہیں تو وہ ایزی ہو جاتا ہے تو میپ ل
10:07ایمپورٹنٹ ایلیمنٹ ہے یہ سب سے آپ نے ایڈ کرنا ہی کرنا ہے ٹھیک ہے جو ہمارے بلو ایلیمنٹ سے
10:14میپ کے اس میں ایمپورٹنٹ چیز ہے آپ اس کو مس کر دو گے تو آپ کا میپ وہ انفرمیشن
10:19کنویے نہیں کر دے گا کرے گا جو آپ بتانا چاہ رہے تھے ٹھیک ہے جی اب یہ بھی ہو
10:24سکتا ہے کہ ہمارے پاس تھیمز ہوں ان تھیمز کے اوپر جو ہم نے سمبلز لگایا ہوئے وہ ایک ڈفرنٹ
10:31انفرمیشن دے رہے ہوں جیسے ایک ایلیویشن میپ ہے تو ای
10:37ہائٹس پڑے ہوئے ہیں جیسے آٹو لیول ہے آپ کے ٹوٹل سٹیشن ہے جی پی ایسے بھی ہائٹ لوگ کلک
10:42کرتے تو جو سپوٹ ہائٹس ہیں جو ہائٹ کی انفرمیشن ہے اس کے لیے انہوں نے ایک سلیگ لگایا ہوا
10:48ہے ایلیویشن میپ کو اگر ٹاپ پہ دیکھتے ہیں تو جہاں سلیگ لگے ہوئے وہاں پہ ہائٹ پڑے ہوئی ہے
10:53جہاں پہ بلو ایریا ہے وہ وارٹر کو رپیزنٹ کر رہا ہے اور جو کنٹور لائنز ہیں یہ بسیلی لائن
10:58آف ایکوال ا
10:59ایلیویشن ہے اب یہی انفرمیشن سیم ایریا کی سیم ایریا کی انفرمیشن تو ارسٹ میپ کے اوپر بھی انہوں نے
11:06ڈسپلیئ کرائی ہوئی ہے وہی باؤنڈری جو آپ کو لائٹ بلو کلر میں ایلیویشن میپ پہ آ رہی تھی یہاں
11:13پہ انہوں نے ایک ڈیفرنٹ ٹیم کے ساتھ جو لیک ہے اس کو دکھا دیا تو اس نے کہا کہ
11:21یہاں پہ جو ڈارک بلو کلر ہے وہ باتنگ لیک ہے لگجری ہاؤسز یا ہوتیلز بنے ہوئے ہیں ساتھ میں
11:27جو ڈار
11:27ساتھ کے تھوڑ ریپیزنٹ ہو رہے ہیں اور اس کے علاوہ کچھ نیچرل پاتھ سکائی سکائی ووک سکائی ویو ووک
11:34اور ڈیفرنٹ فیٹرز تو سیم ایریا کے ڈیفرنٹ میپس بھی ہو سکتے ہیں اور وہاں پہ جو آپ نے آئیکنز
11:39لگایا ہوئے ہیں وہ لیجنڈز کے تھوڑ دیفرنٹ ٹیمز کے لیے بھی آپ بتا سکتے ہو ریپیزنٹ کر سکتے ہو
11:46ٹھیک ہے تو اس کے علاوہ جو نورتھ ایرو ہے ایک ایپ ایلیمنٹ کا ایمپورٹنٹ ایمپ
11:54ہے اس کے ثروح ہم نورتھ ایڈیکیٹ کرتے ہیں اور اس کی مدد سے ہمیں پتہ چل جاتا ہے کہ
12:00آپ کے میپ کے اوپر ساؤتھ ایسٹ اور ویسٹ میں کون کون سی چیزیں یا کون سی ڈائریکشنز ہو سکتی
12:07ہیں کون سی فیچرز ساؤتھ ایسٹ و ویسٹ میں ہیں اور کون سی ڈائریکشنز ہیں جو ساؤتھ ایسٹ اور ویسٹ
12:15کو ریپیزنٹ کر سکتی ہیں ٹھیک ہے اس کا مطلب ہے آپ کو سلائٹز اپیر ہو رہی ہیں اور میپ
12:21سکیل کیا ہوتا ہے آپ نے جسے میپ ڈسٹ
12:23اور گراؤنڈ ریسٹرنس کو کسی ریشو کے ذریعے ریپیزنٹ کر رہے ہوتے ہیں
12:27تو بیسی کے لئے ہم یہ بتاتے ہیں
12:29کہ ایک سنگل یونٹ میپ کی اوپر
12:31بیسیکلی اتنا یونٹ گراؤنڈ کی اوپر بن رہا ہے
12:33ٹھیک ہے
12:34اور ویلیوز جو ہے وہ ہمیشہ میپ یونٹس میں آ رہی ہوتی ہیں
12:37اگر بائی ڈیفالٹ آپ نے
12:38یو ٹی ایم یونیورسل ٹرانسور مکیٹر سسٹم
12:41اس سینگ کیا ہوا ہے
12:41تو آپ کا میپ ہو سکتا ہے میٹرز میں انفرمیشن دے رہا ہے
12:44تو وہاں پہ ایک یونٹ میٹرز میں ہوگا
12:48اگر آپ نے اس پروجیکشن سسٹم کو فیٹ میں کنورٹ کیا ہوا ہے
12:52تو وہاں پہ ایک یونٹ فیٹ میں آ رہا ہوگا
12:54تو جو بھی یونٹ ہوگا میپ کا
12:57وہ یہ بتائے گا
12:58کہ آپ نے اتنا ڈیسٹنس اگر میپ پہ کور کیا ہے
13:01بیسیکلی گراؤنڈ میں اتنے ڈیسٹنس کے برابر ہو سکتا ہے
13:04تو میپ کو بیسیکلی ہم لوگ تین طرح سے ریپیزنٹ کر سکتے ہیں
13:08اور بھی ڈیفرنٹ طریقے
13:09یا تو ورڈز میں لکھ دیتے ہیں
13:11یا ریپیزنٹیٹیو ریشو لکھ دیتے ہیں
13:13یا ایک سکیل بار کے تروں ہم لوگ ریپیزنٹ کر سکتے ہیں
13:19یہ تین آگے آپ کے پاس تھوڑی دیر میں سلائیڈ اپیر ہوگی
13:23جس میں تینوں میترز کے آپ ورڈز میں ایکسپلین کریں
13:26یا ریپیزنٹیو فیکٹر کے تروں
13:28یا ریشو کتھ ریپیزنٹ کر دیں
13:29یا سکیل بار کتھ ریپیزنٹ کر دیں
13:31تینوں سے آپ سکیل کے بارے میں انفرمیشن بتا سکتے ہو
13:36ٹھیک ہے جی
13:36تو ون ریشو ٹوانٹی فائیو تھاؤزنٹ سے بھی ریپیزنٹ کر سکتے ہیں
13:41لکھ کے بھی ریپیزنٹ کر سکتے ہیں
13:42یہ بھی لکھ سکتے ہیں
13:43کہ اگر ون سینٹی میٹر ہے
13:44تو وہ بیسیکلی ٹو فیفٹی میٹر کے برابر ہے
13:46یا آپ کو سکیل بار لگا دو
13:48کہ اگر آپ نے صفر سے فور تھاؤزنڈ تک
13:52ایک لائن ڈراؤ کی ہے پیپر کے اوپر
13:54تو بیسیکلی گراؤنڈ پہ وہ
13:56فور تھاؤزنڈ میٹر کے برابر ہوں گی
13:59ٹھیک ہے
14:01میپ کے ڈیفرنٹ سکیلز ہوتے ہیں
14:03جس طرح سے آپ نے
14:06لائیوزیب کی تھی
14:07تو وہاں پہ آپ ڈیفرنٹ سکیلز کو
14:09سلیکٹ بھی کر سکتے ہیں
14:10بائی ڈیفالٹ سکیلز بھی اویلیبل ہوتے ہیں
14:13آپ خود سے بھی ٹائپ کر کے سکیل کو
14:14آرلٹر کر سکتے ہیں
14:15باہر کے اب جو سٹینڈرڈ سکیلز ہیں
14:17وہ ون ریشو ٹین تھاؤزنڈ کا ہے
14:19ون ریشو ٹونٹی فائیو
14:20سفٹی ہندرڈ تھاؤزن ٹو سفٹی
14:22اور فائیو ہندرڈ تھاؤزن
14:23تو اس سے بیسیکلی
14:26میپ ریڈر کو کیا فائدہ ہوتا ہے
14:27میپ ریڈر کو یہ فائدہ ہوتا ہے
14:29کیونکہ پتہ لگ جاتا ہے
14:31کہ آپ لارڈ سکیل والے میپ پہ چل رہو
14:43میں نہیں ملتی لیکن اگر
14:44ریشو کے بعد صفر کم ہوتے
14:46ہمارا سکیل بڑا ہوتا ہے
14:48چھوٹے ایریا کو کور کرتے ہیں
14:49اور بہت ڈیٹیلڈ انفرمیشن
14:51ہمارے پاس آنا شروع ہوتا ہے
14:53تو اب میپ سکیل سے
14:55کیا آپ کو آئیڈیا ہوتا ہے
14:56کہ اگر آپ نے
14:57اگر آپ نے ریل ورلڈ ڈسٹنس پڑھنا ہو
15:00تو سمپلی جو میپ ڈسٹنس
15:02آپ نے ریشو میں لکھا ہوا ہے
15:04اس کو آپ نے
15:06ملٹیپلائے کرنا ہے
15:13اگزمپل کے طور پر آپ سے کہا جاتا ہے
15:15کہ ایک میپ ہے جس کے اوپر
15:16ون ریشو کونٹی فائیو تھاؤزن کا سکیل لگا ہوا ہے
15:19اور آپ نے یہ بتانا ہے
15:20کہ ہنڈرڈ ایم ایم کی لائن
15:23اگر ہم میپ پہ ڈراؤ کرتے ہیں
15:25تو وہ ریل ورلڈ میں کتنے ڈسٹنس کے برابر ہوگی
15:27تو آپ کو پتا ہے
15:28کہ ایک یونٹ میپ پہ
15:30ٹونٹی فائی تھاؤزن کو بتا رہا ہے
15:31اگر آپ ہنڈرڈ ایم ایم کی لائن
15:33ڈراؤ کرتے ہیں
15:34تو بیسکلی وہ ہنڈرڈ
15:36انکو ٹونٹی فائیو تھاؤزن
15:37یونٹ کے برابر ہوگی
15:39ریل ورلڈ میں
15:40تو اس طرح سے آپ
15:43ایکچول
15:43جو ریل ورلڈ ڈسٹنس ہے
15:45اس کو بھی آپ کور کر سکتے ہو
15:47یعنی کہ
15:48اس سے ایک انفرمیشن یہ مل رہی ہے
15:50کہ اگر میپ کے اوپر ایک لائن ڈراؤ کریں
15:53جس کی لائنٹ ہے ہنڈرڈ میٹر
15:55بیسکلی ہنڈرڈ ایم ایم
15:57اب وہ لینٹھ کور کرنے کے لئے
16:00ایکچول ریل ورلڈ میں
16:01آپ کو اتنے یونٹ ڈسٹنس
16:03کور کرنا پڑیں گے
16:04جو ابھی ہائی لائنٹ ہوئے
16:06تو آپ اس کے تروں
16:08ریل ورلڈ انفرمیشن
16:10یا ریل ورلڈ ڈسٹنس بھی
16:12جو ہے کیلکولیٹ کر سکتے
16:15نیکسٹ جو ہمارے پاس
16:17مپ ایلیمنٹ کا ایمپورٹنٹ
16:18ایلیمنٹ جو ہے وہ
16:20ایک انفرمیشن ہے وہ اکنالیجمنٹ ہے
16:22کہ آپ بیسیکلی ٹیکسٹ کے
16:25لفظوں میں ورڈز میں
16:26یہ انفرمیشن ایڈ کر دو
16:28کہ یہ بیسیکلی
16:31کوالیٹی آف ڈیٹا کہاں سے
16:32آ رہا ہے اس کے بارے میں
16:34پاسیبل انفرمیشن جو آپ بھی کچھ بھی دے سکتے
16:37کہ لیٹ سے کسی
16:38سپیس ایجنس سے ہم نے ڈیٹا ریٹریو کیا
16:41ہوا ہے کب کس نے
16:43یہ ڈیجیٹائز کیا تھا پہلی دفعہ
16:45یہ کب بنا ہے اس کی لاسٹ ریویجن
16:47کب اور کس نے کیا ہے
16:48اگر ٹوپگرافک میپ کی بات کرتے ہیں
16:50تو یہ کس نے بنایا تھا
16:52کب بنایا تھا
16:53یہ امریکنز نے ٹوپگرافک میپ
16:56بنایا ہوا ہے یا سروی آف پاکستان
16:58نے بنایا ہوا ہے
16:59یہ کس یئر میں لاسٹ اپنیٹ ہوئی تھی
17:03کس نے بنایا تھا
17:04تو ٹیکسٹ کی صورت میں جو بھی
17:06میپ کے بارے میں انفرمیشن ہے وہ
17:07میپ اکنالیجمنٹ کے ایلیمنٹ کے
17:10تھو آپ ایڈ کر سکتے ہو
17:11جس طرح سے اس ایک امیج
17:14جو ہم نے لاسٹ ٹائم ڈسکس بھی کیا تھا
17:16کہ ریڈ باکسز بیسیکلی
17:18بتا رہے ہیں کہ
17:192010 کے فلڈ میں یہ وہ
17:21ڈسٹرکٹ ہیں جہاں پہ سب سے زیادہ
17:23امپیکٹ ہوا تھا پاپولیشن
17:26کو فلڈ کا
17:27تو یہاں پہ ساری ٹیکسٹ کے
17:29تھوڈ انفرمیشن دے دیئے ہیں کہ یہ
17:311998 کے سینسز کے بیسٹ میں
17:33ہم نے پاپولیشن لی تھی جس کو
17:352010 کے تھوڈ پروجیکٹ کر لیا تھا
17:372010 میں پروجیکٹ کرنے کے بعد
17:39جو ہم نے
17:39ڈیفرنٹ ڈیٹا سورسز لیے ہیں
17:41وہ یہاں یہاں سے لیے ہیں
17:43میپ ڈاکومنٹ کا نیم یہ ہے
17:45اس تاریخ کو
17:47کریٹ ہوا تھا
17:47اور اے نوٹ سائز کی اوپر
17:49یہ بیسیکلی میپ ہم نے
17:51ڈگلپ کیا ہوا ہے
17:52تو جب ہم لوگ
17:53نام کنونشنل پیپر ہوتا ہے
17:54جو آپ جس کو پرنٹ کرتے ہو
17:56وہ اے فور سائز کا ہوتا ہے
17:57اسے طرح اسے بڑا پیپر
17:59اے تھری سائز کا بھی بناتے ہیں
18:00تو ڈیپینڈ کرتا ہے
18:01کہ آپ کی ریکوائرمنٹ کیا ہے
18:02تو باہر کے میپ کے بارے میں
18:04جتنی بھی انفرمیشن
18:06آپ ٹیکسٹ کی صورت میں
18:07ایڈ کر سکتے ہیں
18:08وہ آپ میپ ایک نالیجمنٹ میں
18:09ایڈ کر دیتے ہیں
18:10اور یہ اس کی ایک چھوٹی سی
18:12ایزمپل ہے
18:13اس کے علاوہ میپ کی اوپر
18:14ڈیفرنٹ لائنز ڈرو کرتے ہیں
18:16ہم لوگ سے کیا ہو گیا
18:17کہ آپ کو
18:18سپیشل اورینٹیشن پتہ لگ گئی
18:20کہ آپ ورلڈ میں
18:21کس جیوگرافکلی
18:22کس ایریا کے بارے میں
18:24بات کر رہے ہیں
18:24تو یہ جو لائن آف لائن آف لانگیچوڈ
18:27کا جو میش ہوتا ہے
18:28ہم اس کو بولتے ہیں
18:29گریٹی کیون
18:29تو اس کے تھو
18:31آپ ارث کے پہل
18:32جو لائن آف لائنٹیچوڈ
18:35پیرللز کی فارم میں آتی ہیں
18:36یا جو مریڈینز ہیں
18:38جو لائن آف لانگیچوڈ ہیں
18:39جو ورٹیکل لائنز ہیں
18:40ان کے ثلو ارث کو
18:41ایک ریپرزنٹیشن دے دیں
18:43تو اور پھر
18:43اس ریپرزنٹیشن کے بعد
18:45آپ کو آئیڈیا ہو جاتا ہے
18:46کہ آپ کس ایریا کے بارے میں
18:49انفرمیشن لے رہے ہیں
18:50جیسے ہم جب
18:51میٹرکی یا ایس ایس ای میں بھی تھے
18:53تو ہم نے پاکسٹیڈیز میں
18:54کہیں پڑھا تھا
18:55کہ پاکستان
18:56اتنے ڈگری لائنٹیچوڈ سے
18:57اتنے ڈگری لائنٹیچوڈ میں
18:58بلونگ کرتا ہے
18:59اور سپوز
19:00سکسٹی سکس ڈگری لونگچوڈ سے
19:03ایگر سیونٹی تری ڈگری
19:04لونگچوڈ تک
19:05ہماری جو ہے نا
19:06باؤنڈری آتی ہے
19:07اور تھرٹیز کی رینگ میں
19:08ایگر سکونٹی سیون سے
19:10تھرٹی تری تک
19:10اس طرح سے کوئی
19:11ہماری سپیشل ایکسٹنٹ ہے
19:13جو لیٹس چوڈ کے فارم میں آ رہی جاتی ہے
19:15تو اس کے
19:16تو آپ کو
19:17بسیکلی پتہ چل جاتا ہے
19:18کہ آپ ارث پہ
19:19کس جگہ کے بارے میں
19:21بات کر رہے ہیں
19:22اس کے علاوہ
19:23ایک اور
19:24انفرمیشن
19:24لائن آف لیٹیوڈ
19:25اور لائن آف
19:26لونگچوڈ
19:27ڈروہ کرنے سے
19:28آپ کا ملتی ہے
19:29جو یہ ہوتی ہے
19:30کہ اگر آپ
19:31پریزنٹیشن میں
19:31کسی بھی جگہ کے بارے میں
19:33بتا رہے ہو
19:34جیسے کچھ
19:34یہ گھر بنے ہوئے
19:35آپ اگر
19:36باٹم
19:38سائیڈ پہ
19:38ڈاٹس کو دیکھیں
19:39بلیک ڈاٹ
19:40لگے ہوئے
19:40اس فگر میں
19:41باٹم
19:42آئریا پہ
19:44وہاں پہ
19:45کیا بتا رہے ہیں
19:45کہ بسیقلی
19:46یہ وہ
19:47ایریاز ہیں
19:47جہاں پہ
19:49جنری اور
19:50فیوری کے منس میں
19:51فلڈنگ آ سکتی ہے
19:52تو آپ بتائیں
19:54بجائے اس کے
19:55کہ یہاں پہ
19:55باکسز
19:56رپیزنٹ کریں
19:56آپ ان کو
19:57بتا بھی سکتے ہیں
19:58کہ ایک
19:59بسیقلی
20:00سکسٹی سکس
20:02سکسٹی
20:03ٹونٹی سکس
20:04پوائنٹ فور
20:04ڈگری لانگچوڈ
20:05اور
20:05مائنس
20:06سکسٹی ٹو پوائنٹ
20:07الیون ڈگری
20:07لیٹیٹوڈ کی
20:08رینج میں
20:09جو گھر بنے ہوئے
20:10یہاں پہ
20:11جنری اور
20:12فیوری میں
20:13فلڈنگ بہت زیادہ
20:14ہوتی ہے
20:14تو یہ
20:15فلڈنگ کے
20:16فلڈ کے سرور
20:17افیکٹ ہو سکتے ہیں
20:18یہ بارے گھر
20:19ٹھیک ہے
20:20تو سپیشل ایکسٹینٹ
20:22یا سپیشل انفرمیشن
20:23یا لیٹیٹو لانگچوڈ کے
20:24ترور
20:25آپ جو انفرمیشن
20:26کنوے کر رہے ہو
20:36اب ہم لوگ
20:37میک کی پروجیکشن
20:39بھی بہت اوقات
20:39میپس کے اوپر
20:40ڈال دیتے ہیں
20:41کہ میں سے
20:41کے لیے
20:42ہماری جو
20:42ارتھ ہے
20:43اس کے اوپر
20:44ڈیفرنٹ فیچرز ہیں
20:45ارتھ ہماری جو ہے
20:45وہ
20:463D سرفیس میں
20:47اگر ہم لوگ
20:47اس کو
20:48فلیٹ پلین
20:48آف پیپر پر
20:49ریپریزنٹ کریں
20:50تو ہم لوگ
20:51اس کے پیچھے
20:52جو میتیمیٹکس
20:53انوالو کرتے ہیں
20:53اس کے پیچھے
20:54جو پروجیکشن
21:06آپ نے
21:07ویسے بنائی ہوئے ہیں
21:08ارتھ کے لیے
21:09تو آپ کو
21:09یہ
21:10اچھا ہے
21:11کہ
21:12بیسٹ اون
21:13ایڈوانٹیجز
21:13اور ڈس ایڈوانٹیجز
21:14آپ
21:15ہر پروجیکشن
21:16کو جو بھی
21:17یوز کر رہے ہیں
21:18اس کو
21:18میپ کے اوپر
21:19ڈراؤ کر کے
21:20یا لے کے بتا دیں
21:21ٹھیک ہے
21:22اس سے کیا ہوتا ہے
21:23کہ آپ کے پاس
21:24جو بھی
21:24ریڈر ہے
21:25میپ کا
21:26اس کو
21:26انڈرسٹینڈنگ
21:27مل جاتی ہے
21:27کہ یہ ایک
21:28سپیسفک
21:29نیچر آف
21:30پروجیکشن
21:30ہے
21:30اس میں
21:31یہ چیزیں
21:32پریزر ہوتی ہیں
21:32اور اس لیے
21:33یہ پروجیکشن
21:34یہاں پہ
21:34اپلائی ہوئی
21:35ہوئی ہے
21:35تو ہو سکتا ہے
21:36اگر ایک
21:37پروجیکشن
21:38کا ڈیٹا
21:38آپ نے
21:39ایکل ایریہ
21:40پروجیکشن
21:40سے
21:41ریپرزنٹ
21:42کیا ہوا ہے
21:42اگر اسی
21:43ایریہ کو
21:44ڈیفرن پروجیکشن
21:45سسٹم سے
21:45جیسے
21:46سیلنڈرکل
21:46ایکو ڈیسٹنٹ
21:47پروجیکشن
21:48ہے
21:48اس کے
21:48تھرور
21:49ریپرزنٹ
21:49کریں گے
21:49تو ان میں
21:50فیچرز کی
21:51ریپرزنٹیشن
21:52چینج ہو سکتی ہے
21:53تو ان کیس
21:54آس کمپیریزن
21:55اگر کوئی
21:55آپ کے
21:56میپ کو
21:57سیم ڈیٹا
21:58کو کسی
21:58اور
21:58پروجیکشن
21:59سے دکھا
21:59رہا ہے
22:00تو ان میں
22:00سیمیلیریٹی
22:01نہیں ہو سکتی
22:02ان میں
22:02ڈیفرنس آئے گا
22:03تو سیم
22:04ٹائم پیریٹ
22:05کے لیے
22:06یا ڈیفرنٹ
22:06ٹائم پیریٹ
22:07کے لیے
22:07جو بھی
22:08پروجیکشن
22:08یوز کر رہے ہیں
22:09اور
22:09کمپیریزن پرپس
22:10کے لیے
22:10یوز کر رہے ہیں
22:11تو بہتر یہ ہے
22:12کہ آپ
22:13اس کے اوپر
22:13جو بھی
22:14پروجیکشن
22:14اپلائے کر کے
22:15آپ نے
22:16اس جیٹا کو
22:17جو ہے
22:18اس کو
22:19پروسس کیا ہوا ہے
22:20اس کے اوپر
22:21پروجیکشن کا
22:21نام لکھ دیا جائے
22:23ٹھیک ہے
22:24اب
22:25یہاں پہ
22:26ایک اور
22:26سلائیڈ آپ کے پاس
22:27ڈسپلی
22:28ہو جانے چاہیے
22:29تھوڑی زیر میں
22:30جو بیسکلی
22:31کیا انفرمیشن
22:32دے رہی ہے
22:32کہ اگر
22:33سیم ارث کو
22:34ہم لوگ
22:35ایکو لیے پروجیکشن
22:36کے ثرور دیکھیں
22:37اور ایکو
22:38ڈیسن سلینڈرگل
22:39پروجیکشن
22:39کے ثرور دیکھیں
22:40تو آپ کی
22:41ورڈ کی
22:41ریپیزنٹیشن
22:42ملکل ڈیفرنٹ
22:44ہو سکتی ہے
22:44ٹھیک ہے
22:45اور
22:46اگر آپ
22:47نے
22:56سسٹم تھا
22:57اس نے میں
22:58نہیں یہ
22:58انالیسز کیا
22:59تاکہ
22:59اگر کوئی
23:00اور بندہ
23:01سیم ڈیٹر کو
23:02یوز کر رہے
23:02ڈیفرنٹ
23:03ٹائم پیریٹ
23:03کے لیے
23:04تو آپ کے
23:05میپ کے ساتھ
23:06کمپیریزن کے لیے
23:07وہ بھی
23:07سیم پروجیکشن
23:09سسٹم اپلائے
23:09کر لے
23:10اور پھر
23:11کمپیریزن
23:11کر لے
23:11جیسے آپ نے
23:12ورڈ وائیڈ کے
23:14گلوب کے لیے
23:15سپوز
23:15کلائیمنٹ کا
23:16ڈیٹا
23:16ویڈر کا
23:17ڈیٹا
23:17ٹیمپریچر
23:18کا ڈیٹا
23:18ریپریزن
23:19کیا ہے
23:19سپوز
23:20نائنٹین
23:21نائنٹی
23:21کے لیے
23:22کہ آپ
23:22ترٹی
23:23یر
23:23نائنٹین
23:23سکسٹی
23:24سے
23:24نائنٹین
23:24نائنٹی
23:25تک
23:25ترٹی
23:25یر
23:26کے لیے
23:26کلائیمنٹ
23:27اس طرح
23:27سے
23:27تھا
23:28اگر
23:28اور آدمی
23:29سپوز
23:30نائنٹین
23:30نائنٹی
23:32تک
23:33سیم
23:33ایریا
23:33کو دیکھنا
23:34چاہتا ہے
23:35کہ یہاں
23:35پہ
23:36نائنٹین
23:37نائنٹی
23:37سے
23:37آن ورڈ
23:38کوئی
23:38پریسپٹیشن
23:39یا
23:39ٹمپریچر
23:40پہ
23:40افیکٹ
23:41ہوا ہے
23:41یا
23:41نہیں
23:42ہوا
23:42تو
23:42سیم
23:43پروجیکشن
23:43پہ
23:43رکھ کے
23:44دونوں
23:44کو
23:44ڈیفرنٹ
23:45ڈیفرنس
23:46نکالا
23:46جا سکتا
23:47تو
23:47پروجیکشن
23:48سے
23:48دو
23:49ڈیفرنٹ
23:49میپس
23:50کو
23:50آپس
23:50میں
23:50کمپیر
23:51کرنا
23:51آسان
23:52ہو جاتا
23:52ہے
23:53یہ آپ کے
23:54پاس
23:54ان کی
23:55ڈیسکرپشن
23:56ہے
23:56اور
23:56ایک
23:56چھوٹی
23:57سوری
23:57ہے
23:57جو
23:57ہم نے
23:58اب
23:58تک
23:58ڈیسکس
23:59کی
23:59ہوئی
23:59ہے
23:59ٹھیک ہے
24:04ڈیفرنٹ
24:04میپ
24:05کے
24:05ہم نے
24:06پڑھا
24:06تھا
24:06کہ آج
24:07ہم نے
24:07سیکھنا
24:07ہے
24:07کہ میپ
24:08کے
24:08ڈیفرنٹ
24:08ٹائپس
24:08ہوتے
24:09ہیں
24:09تو
24:09بسیکلی
24:09ہو سکتا
24:10ہے
24:10کہ
24:10جتنے
24:11سیٹیز
24:11ہیں
24:12ان کو
24:12پوائنٹ
24:12سے
24:12ریپیزنٹ
24:13کیا
24:13ہوا
24:13ہے
24:13لیکن
24:14اگر
24:14آپ کے
24:15پاس
24:15پاپولیشن
24:15کا
24:16ڈیٹا
24:16ہے
24:16تو
24:16آپ
24:18ان
24:18پوائنٹ
24:19کی
24:19ویرییشن
24:20کو
24:20سائز
24:21کے
24:21تھو
24:21یا
24:21ٹیکچر
24:22یا
24:22کلر
24:22کے
24:22تھو
24:23بھی
24:23ریپیزنٹ
24:24کر
24:24سکتے
24:24کہ
24:24وہ
24:25والے
24:25سکتے
24:25جہاں
24:25پہ
24:26پاپولیشن
24:26کم
24:27ہے
24:27یا
24:41کرنے
24:41یا
24:41ڈیفرنٹ
24:42سائز
24:42کے
24:42ریپیزنٹ
24:43کرنا
24:43ہے
24:43تو
24:44آپ
24:44کے
24:44پاس
24:44یہ
24:44بھی
24:44آپشن
24:45ہوتا
24:45ہے
24:45کہ
24:46لائن
24:46کی
24:47سائز
24:47یا
24:47لیندھ
24:48یا
24:48ویڈ
24:48یا
24:49تھکنس
24:49کے
24:49طرح
24:49بھی
24:50آپ
24:50لائن
24:50میں
24:50ویرییشن
24:51کو
24:52ریپیزنٹ
24:52کر
24:53سکتے
24:53اسی طرح
24:53ایریا
24:54ہے
24:54کیونکہ
24:54ایریا
24:55کو
24:55بھی
25:10سائز
25:11کے
25:11کم
25:12پولوشن
25:12والی
25:13ایریا
25:13کو
25:13ریپیزنٹ
25:13کر
25:13دیں
25:14اور
25:14جہاں
25:14پہ
25:15پولوشن
25:15سب سے
25:15زیادہ
25:16ہے
25:16اس
25:16کو
25:17ریڈ
25:17کلر
25:17دینا
25:17شروع
25:18کر
25:18دیں
25:18تو
25:19ویرییشن
25:20کلر
25:20ٹیکسٹر
25:21یا
25:22ایریا
25:22کے
25:22سائز
25:23کی
25:23بیس
25:23پہ
25:23بھی
25:23آپ
25:25ایریا
25:25فیچرز
25:26کو
25:26بھی
25:27ڈیفرنٹ
25:27شیئٹ
25:27کر
25:28سکتے
25:28یا
25:28الگ
25:41اور
25:41سیمبلیزیشن
25:42میپ
25:42فنکشن
25:43میپ
25:43جنرل
25:44پرپس
25:44میپ
25:44ہوتے
25:45ہیں
25:45جس
25:46کے
25:46تو
25:46آپ
25:46سپیسیوک
25:47ٹیم
25:47کو
25:48ٹارگٹ
25:48کرتے
25:48جیسے
25:49آپ
25:49نے
25:49ٹیمپریچر
25:50ویرییشن
25:50میپ
25:51بنانا
25:51ہے
25:51آپ
25:51پوپولیشن
25:52کا
25:52میپ
25:52بنانا
25:53ہے
25:54تو
25:54کون
25:55سے
25:55ٹیم
25:55کے
25:55بارے
25:56میں
25:56آپ
25:56بتا
25:56رہے
25:56ہو
25:56تو
25:57جو
25:57ٹیم
25:57جس
25:58کو
25:58آپ
25:58کور
25:58کر
25:58کے
25:58میپ
25:59بناتے
25:59وہ
25:59فنکشن
26:00میپ
26:00میں
26:00آتے
26:00ہیں
26:01ایک
26:01سیمبلیزیشن
26:02میپ
26:02تو
26:03کارٹوگرافر
26:03جو ہیں
26:04جو
26:04میپ
26:04میکرز
26:05ہیں
26:06کارٹوگرافر
26:06ہوتے ہیں
26:06میپ
26:07میکرز
26:07جو
26:08میپ
26:08بناتے
26:09ہیں
26:09اب
26:10وہ
26:11سیمبلیزیشن
26:11میپ
26:12کو
26:12بھی
26:12بعض
26:12اوقات
26:12جیوڑ
26:13کرتے
26:13سیمبلیزیشن
26:14میپ
26:14میں
26:14دو
26:15طرح کی
26:15ویرییشن
26:16کیپچر
26:16ہو رہی
26:17ہوتی
26:17ہے
26:17یا
26:18تو
26:18آپ
26:18کوالیٹیٹیو
26:19ڈیٹا
26:19کے
26:19بارے
26:19میں
26:20میکس
26:20بنا
26:20کے
26:21انفرمیشن
26:22دکھا رہے
26:22ہوتے ہیں
26:23یا
26:23کوانٹیٹیٹیو
26:24انفرمیشن
26:25میک پہ
26:25اوپر
26:26آپ
26:26ریپیزنٹ
26:27کر رہے
26:27ہوتے ہیں
26:27جو
26:28کوالیٹیٹیو
26:28میٹس
26:29ہیں
26:29بسی
26:29کلی
26:29وہ
26:30کوالیٹی
26:30آف
26:30ڈیٹا
26:31کے
26:31بارے
26:31میں
26:31بتاتے
26:31کوالیٹی
26:32آف
26:32ڈیٹا
26:33بسی
26:33کیا
26:33ہے
26:33کہ
26:34آپ
26:34without
26:35میرمنٹ
26:36کسی
26:36بھی
26:36ڈیٹا
26:37کے
26:37بارے
26:37میں
26:37انفرمیشن
26:38دے
26:38رہے
26:38کچھ
26:39ڈیٹا
26:39میرے
26:40کر
26:40سکتے
26:40جیسے
26:41میرے
26:41چلنے
26:42کا
26:42سٹائل
26:42یا
26:42کسی
26:43اور
26:43چلنے
26:43کا
26:43سٹائل
26:43وہ
26:44میرے
26:44کر
26:44سکتے
26:45تو
27:00ہے
27:00آپ
27:01بھاگنے
27:02کا
27:02دوڑنے
27:02کا
27:02سٹائل
27:03ہے
27:03جس
27:03طرح
27:03سے
27:03بھی
27:03تو
27:04quality
27:04of
27:05data
27:05کو
27:05جو
27:05آپ
27:06ویجویلز
27:06کے
27:06ریپیزنٹ
27:07کراتے ہیں
27:07ویجویل
27:08ویریبلز
27:08کے
27:08ریپیزنٹ
27:09کراتے ہیں
27:10وہ
27:10کیا
27:10بتا
27:11رہا ہے
27:11qualitative
27:12data
27:12کے
27:12اندر
27:13آرہا
27:13ہے
27:13جو
27:14ایسا
27:14data
27:14جس
27:15کو
27:15آپ
27:15میر
27:15نہیں
27:16کر
27:16سکتے
27:16تو
27:16اس
27:17کو
27:17جب
27:17ہم
27:17لوگ
27:17ریپیزنٹ
27:18کراتے
27:18تو
27:18symbolization
27:19map
27:19میں
27:19qualitative
27:20data
27:21کے
27:21ریپیزنٹ
27:21کر
27:22آرہا
27:22ہوتے
27:22اگر
27:23quantitative
27:23data
27:24کے
27:24بات
27:24کریں
27:25جس
27:25میں
27:25آپ
27:26سارا
27:26وہ
27:26data
27:27جس
27:27کو
27:27آپ
27:27physically
27:27measure
27:28کر
27:28سکیں
27:28اس
27:29کے
27:29through
27:29جب
27:29map
27:30بنانے
27:30ہوتے
27:30ہیں
27:30تو
27:30ہمارے
27:31پاس
27:31maps
27:31میں
27:31یہ
27:32چار
27:32سے
27:32پانچ
27:33variations
27:33آتی
27:33ہیں
27:34جس
27:34طرح
27:34سے
27:34dot
27:34map
27:35ہو
27:35سکتا
27:35ہے
27:35koro
27:35plate
27:36ہے
27:37graduated
27:37symbol
27:38ہے
27:38pie
27:38chart
27:39flow
27:39map
27:40ہے
27:40is
27:40rhythmic
27:40map
27:41ہے
27:41جس
27:42different
27:43quantitative
27:43data
27:44کے
27:44analysis
27:45کے
27:45لئے
27:45جو
27:45بھی
27:46آپ
27:46visual
27:46variables
27:47use
27:47کر
27:47رہے ہیں
27:48ان
27:48کو
27:48جن
27:48maps
27:49میں
27:49draw
27:50کر
27:50کے
27:50ہم
27:50دکھائیں
27:50گے
27:51وہ
27:51dot
27:51koro
27:52plate
27:52اور
27:52in
27:53maps
27:53کے
27:53طور پتہ
27:54لگے
27:54گا
27:55جیسے
27:56اس
27:56slide
27:56میں
27:56اگر
27:57آپ
27:57کو
27:57تھوڑی
27:57دیر
27:58میں
27:58add
27:59ہو
27:59جائے
27:59تو
27:59یہ
27:59dot
28:00map
28:01ہو
28:01گا
28:01ایک
28:02koro
28:02plate
28:02map
28:03ہے
28:03graduated
28:03symbol
28:04اور
28:04is
28:05rhythmic
28:05map
28:05چار
28:06different
28:06maps
28:06ہیں
28:07ان
28:07کو
28:07سمجھنے
28:08کے لیے
28:08یہ
28:08دیکھ
28:09لیں
28:09کہ
28:09جہاں
28:09جہاں
28:10پہ
28:10آپ
28:10top
28:11left
28:11map
28:12کے
28:12dots
28:12لگے
28:13ہو
28:13ہیں
28:13یہ
28:13cities
28:14کو
28:14represent
28:14کر
28:15رہے
28:15ڈیفرنٹ
28:16cities
28:16ہیں
28:17جہاں
28:17جہاں
28:17پہ
28:18dot
28:18لگا
28:18ہوا
28:18ہے
28:21اب
28:21سپوز
28:22میں
28:22یہ
28:22دیکھنے
28:23چاہتا
28:23ہوں
28:23کہ
28:24یہاں
28:24پہ
28:25rainfall
28:25کا
28:26pattern
28:26کیا
28:26ہے
28:27یہاں
28:27پہ
28:27rainfall
28:28یا
28:28precipitation
28:30کس
28:30طرح
28:30سے
28:31ہو
28:31رہی
28:31ہے
28:31تو
28:31میں
28:32کیا
28:32کروں
28:32گا
28:32ایک
28:33color
28:33representation
28:34سے
28:34koro
28:34plate
28:35map
28:35میں
28:35represent
28:36کر
28:36لوں
28:36جہاں
28:36پہ
28:37color
28:37variation
28:37سے
28:38ہمیں
28:38یہ
28:38پتہ
28:38چل
28:39دائیں
28:39کہ
28:39جو
28:39lighter
28:40colors
28:40ہیں
28:40یہاں
28:41پہ
28:41compress
28:41precipitation
28:42آ رہی
28:42ہے
28:42یا
28:42darker
28:43colors
28:44ہیں
28:44یہ
28:44زیادہ
28:45precipitation
28:45والے
28:46areas
28:46ہیں
28:46جہاں
28:46پہ
28:46بارش
28:47یا
28:48آپ
28:48کا
28:48snow
28:49fall
28:49ہے
28:49یا
28:49جو
28:50بھی
28:50آپ
28:50کی
28:50precipitation
28:51ہو
28:51رہی
28:51ہے
28:51یہاں
28:52پہ
28:52زیادہ
28:52ہو
28:53رہی
28:53ہے
28:53تو
28:53with
28:54respect
28:54to
28:55variation
28:55in color
28:56from light
28:56to dark
28:57آپ
28:58کسی
28:58بھی
28:59theme
28:59کو
28:59patterns
29:00کو
29:00study
29:00کر
29:00کے
29:00represent
29:01کر
29:01سکتے
29:01اسی طرح
29:02آپ کے
29:02پاس
29:02ہوتا ہے
29:03graduated
29:03symbol
29:04map
29:04جیسے
29:05آپ
29:05یہ
29:06کہہ
29:06لو
29:06کہ
29:06یہاں
29:07پہ
29:07population
29:07کا
29:08size
29:08کتنا
29:08تھا
29:09کہ
29:10جہاں
29:11پہ
29:11population
29:11کم
29:12ہے
29:12وہاں
29:12پہ
29:12چھوٹا
29:13dot
29:13لگا
29:14دیا
29:14جائے
29:14لیکن
29:15جہاں
29:15جہاں
29:15population
29:16بڑھتی
29:16جا
29:16رہی
29:16ہے
29:17وہاں
29:17پہ
29:17dark
29:18color
29:18کا
29:19dot
29:19اور
29:19بڑے
29:20size
29:20والا
29:20dot
29:21ہم
29:21represent
29:21کر
29:21لے
29:22تو
29:22graduated
29:22symbol
29:23map
29:23میں
29:23dot
29:24کے
29:24size
29:25کے
29:25طرح
29:25آپ
29:25نے
29:25population
29:26میں
29:26variation
29:27کو
29:27بتا
29:27دیا
29:28اسی طرح
29:28اِذہر
29:28ریتمic
29:29map
29:29ہیں
29:29contour
29:30map
29:30ہیں
29:31جو
29:31lines
29:31کے
29:32through
29:32information
29:32کو
29:33represent
29:33جیسے
29:34contour
29:34map
29:35ہیں
29:35تو
29:35وہ
29:35کیا
29:35بتاتے
29:36کہ اگر
29:36اس
29:37ایک
29:37line
29:37پہ
29:37آپ
29:37چلنا
29:38شروع
29:38کر
29:38دیں
29:38تو
29:39کہیں
29:39بھی
29:39آپ
29:40کو
29:40variation
29:41in
29:43height
29:43نہیں
29:43ہوگی
29:44ٹھیک ہے
29:44تو
29:44ایک
29:45contour
29:45line
29:45پہ
29:46آپ
29:46change
29:47elevation
29:47نہیں
29:48ملتی
29:48ہاں
29:48ایک
29:49contour
29:49line
29:49سے
29:50دوسری
29:50contour
29:50line
29:51پہ
29:51جب
29:51آپ
29:51جاتے
29:52ہو
29:52تو
29:52یا
29:52variation
29:53زیادہ
29:54ہو
29:54جاتی
29:54ہے
29:54یا
29:54کم
29:55ہو
29:55جاتی
29:55ہے
29:55ٹھیک
29:55ہے
29:56آپ
30:06ریپریزنٹ
30:06کر سکتے
30:07ہیں
30:07چار
30:07طرق
30:07میپ
30:08ڈاٹ
30:08میپ
30:09کورپلیٹ
30:10سیمبل
30:11اور
30:11ایز ریپریزنٹ
30:12میپ
30:12جن کے
30:12تو
30:13آپ
30:13کوانٹیٹیٹیو
30:14ڈیٹا
30:14کو
30:14یا
30:16ایسا
30:16ڈیٹا
30:17جس
30:17کو
30:17میر
30:17کر
30:18سکتے
30:18ہیں
30:18اس
30:18کو
30:18ریپریزنٹ
30:19کر
30:19رہے
30:19ہوتے
30:19ہیں
Comments