Skip to playerSkip to main content
How Diseases Are Suppressed & Form Complications

This video explains an important concept in health — how suppression of symptoms without addressing the root cause may lead to deeper health complications over time.

🧠 What you will learn:
✔ What is meant by “disease suppression”
✔ How ignoring or masking symptoms can affect the body
✔ Possible long-term complications
✔ Importance of understanding root causes of illness

🌿 Holistic Perspective:
True healing focuses on identifying and treating the underlying cause, rather than only managing surface-level symptoms. A balanced approach that includes lifestyle, mental well-being, and proper medical guidance is essential.

🎯 This video aims to create awareness so that patients can make informed health decisions and seek timely, appropriate care.

⚠️ Disclaimer: This content is for educational purposes only. Always consult a qualified healthcare professional for diagnosis and treatment.
#HealthAwareness #DiseasePrevention #HolisticHealth #RootCause #ChronicDisease #Wellness #NaturalHealing #NanoHomeopathy #DrLubnaKamal

Category

📚
Learning
Transcript
00:00It happens that we give a patient a patient and complain that there is a problem that has increased.
00:08Or patients ask that if you don't have a disease, you don't have to increase your disease.
00:15Actually, we know that when a patient gives a patient a patient, what does it actually happen?
00:24So, this is the chart of suppression.
00:29This is very important to understand the outline of each patient.
00:34Because each disease has different levels.
00:40And there are 7 levels.
00:43And the changes in genetic code or genetic diseases are higher.
00:51So, this is a study of a patient.
00:55If there is a disease, it becomes a disease.
01:01Or if there is a disease in the face,
01:04or if there is a disease in the face,
01:05then it becomes a disease.
01:06That it becomes a disease in the face.
01:09یا سامنے سے ہٹ کر کے
01:10سامنے سے مطلب چلے جائے گی
01:12مگر وہ کہیں اور بیماری پہنچ جاتی ہے
01:15اور اس سے زیادہ گمبیر
01:17اس سے زیادہ بڑی بیماری
01:19بنا دیتی ہے
01:20اب اس میں سب سے پہلے ہم آپ کو
01:22جیسے سکن کے بارے میں
01:24اگر بتائیں جیسے کی
01:26ایکٹوڈرم کی بات ہو رہی ہے
01:27یا سکن کی بات ہو رہی ہے
01:29تو ہوت پہ جو چھالے وغیرہ ہوتے ہیں
01:32یا پمپلز ہیں
01:34یا پھر
01:36conjunctivitis type کی problem ہے
01:37یا پھر
01:38وہ خال میں کوئی اس طرح کی
01:41اگزیما ہے
01:42یا فنگل انفیکشن ہو گئے ہیں
01:43تو اس میں کیا ہوتا ہے
01:45کہ اگر اس کو دبا دیا گیا
01:47تو پھر یہ دب کر کے
01:49کوئی بہت بڑی بیماری
01:51بنا سکتی ہے
01:52جیسے ہم آپ کو ایک اگزیمپل دیتے ہیں
01:55کہ ایک سلطانپور کے
01:56ایک مرین انجینئر تھے
01:58وہ پیشنٹ تھے ہمارے
01:59کافی ٹائم تک
02:01اور ان کو کیا ہوا
02:03کہ وہ شپ میں جب رہتے تھے
02:04تو ان کا ایک بار ٹیسٹ ہوا
02:07اور اس کے بعد ان کو
02:09unfit ڈیکلیئر کر دیا گیا
02:11کہ آپ شپ میں کام کرنے لائق نہیں ہیں
02:13اور آپ واپس چلے جائیں
02:14تو جب انہوں نے اپنی ریپورٹ وغیرہ دیکھی
02:17تو انہوں نے یہ دیکھا
02:18کہ ان کی جو ہڈیاں ہیں
02:20وہ بہت زیادہ move نہیں کر رہی ہیں
02:22اس میں جوائنس کے جو مومنٹ ہیں
02:25اس میں restriction آ گیا ہے
02:26تو انہوں نے جو ہے
02:28پھر وہ واپس آئے
02:29تو ان کو سمجھ میں نہیں آیا
02:32کہ کیا ان کو problem ہے
02:33پھر انہوں نے کسی homeopathic doctor کو consult کیا
02:37تو پھر اس کے بعد
02:39کسی نے ہمارے clinic پہ بھیجا
02:42تو اس میں ہوا یہ
02:43کہ جب ان کو دوائی دی گئی
02:46joint کے pain کی
02:47تو اگدم سے skin پہ
02:50بہت سارا lesions
02:52جو ہیں بہت ساری problems اُبھڑ آئیں
02:53تو جب ان سے پوچھا گیا
02:55اگلی بار جب وہ آئے
02:56تو انہوں نے کہا بہت ناراض ہوئے
02:58کہ آپ نے دیکھے skin کی اتنی problem
03:01ہماری بڑھا دی ہے
03:02تو انہوں نے پوچھا
03:03کہ joint کا pain جو ہے
03:04جو جوڑوں کا درد ہے وہ کیسا ہے
03:06تو انہوں نے بتایا
03:08کہ جوڑوں کا درد تو بالکل صحیح ہے
03:10مگر میں اس سے بہت پریشان ہوں
03:11دیکھیں کتنی روسی ہو رہی ہے
03:13اور دیکھیں کتنا dryness ہے
03:15سر سے پیر تک جو ہے وہ
03:17تو انہوں نے پوچھا
03:18کہ کیا پہلے کبھی کچھ ایسا رہا ہے
03:20تو بولا انہوں نے کہ بتایا
03:21کہ ہاں suritis تھا ہمیں
03:23اور یہ جو ہے دوبارہ suritis
03:31ہوتے تھے تب ان کو
03:33یہی suritis کی problem تھی
03:35اور اس کے بعد کیا ہوا
03:37کہ suritis کو انہوں نے
03:39ڈینمارک کے کریم ہوتی تھی
03:41وہ آج صرف 10-12 سال پہلے
03:43جو ہے وہ ہزار روپے کی
03:45ایک چھوٹی سی ڈبیا ہوتی تھی
03:46وہ پورے شریر میں لگا لیتے تھے
03:48اور سارا suritis جو ہے وہ گائب ہو جاتا تھا
03:52تو وہ دبتے دبتے suritis
03:54جب اوہرتا تھا
03:55تب وہ اس کریم کو لگا لیتے تھے
03:57تو دبتے دبتے suritis
03:59جو ہے وہ ان کے جوڑوں میں چلا گیا
04:01اور اس کے بعد
04:03ان کے سارے جو جوڑ ہیں
04:05انہوں نے کام کرنا بند کر دیا
04:07اور موومنٹ جوڑوں کا کم ہو گیا
04:09تو جیسے ہی
04:11ہومیوپیتک دوائی جو
04:12کانسٹیوشنل ہومیوپیتک دوائی ہوتی ہے
04:14وہ جیسے ہی ان کو دی گئی
04:16وہ suritis پھر سے پورا کا پورا اُبھر گیا
04:19اور اس کے بعد جوائنٹ کا پین
04:21جو ہے وہ ٹھیک ہو گیا
04:22اور دھیرے دھیرے دھیرے کر کے
04:24suritis جو ہے وہ بھی ختم ہو گیا
04:29جوائنٹ کا پین ہے جیسے
04:31suritis اپرینٹلی ایک سکن کی پرابلم ہے
04:33تو سب سے نیچے جو ایکٹوڈرم ہے
04:35یا لیول ون پر ہے
04:37اور میزوڈرم یا کنیکٹیو ٹیشو
04:39کی جو بیماری ہے تیسرے نمبر کی
04:41اس میں آرثرائٹس وغیرہ آتا ہے
04:43تو
04:45نمبر ون سے
04:46بیماری کو دبا کر کے اور نمبر
04:49تھری پر وہ چلی گئی تھی
04:51اس وجہ سے ان کو جوائنٹس میں
04:53پرابلم ہو رہی تھی
04:55ایک اور کیس سپریشن کا بتانا
04:57چاہوں گی کہ ہمارے جو
04:59جن ڈاکٹر کے پاس میں نے سیکھا تھا
05:01تو ان کو پہلے فنگل
05:03انفیکشن ہوا تھا داد ہوا تھا
05:06بہت جب وہ
05:07بہت ینگ تھے بہت سال پہلے
05:10اور اس کے بعد جو کہ ابھی
05:11اس میں چارٹ آف سپریشن میں
05:13فرس نمبر پر ہے
05:14تو اس کے بعد اس میں انہوں نے کوئی
05:17ملم ملم لگا لیا تھا
05:19کہیں پہ چیسٹ میں ہوا تھا اور
05:22کچھ دنوں کے بعد
05:23اسی سائیڈ چیسٹ میں ان کو
05:25ٹی وی ڈیولپ ہو گیا تھا
05:27جو کی فورت نمبر پر ہے
05:29پھر ان کو ٹی وی کا
05:31مطلب بہت
05:31اس سامنے بہت
05:32ہمارے علاج ہوتا تھا
05:34سینیٹوریم بھیج دیا جاتا تھا
05:36تو پھر جب وہ
05:38انہوں نے خمیوں پہ تھی پڑھی
05:40تو ان کو یہ چیز یاد آئی
05:42کہ ہاں میرے ساتھ بچپن میں
05:43ایسا ہوا تھا
05:44کہ داد کے لیے میں نے کوئی
05:46ملم لگا لیا تھا
05:47اور اس کے بعد
05:48چیسٹ کے اسی حصے میں
05:50ٹی وی جو ہے وہ
05:52ڈیولپ ہو گیا تھا
05:52خیر وہ ان کا
05:53آپریشن ہوا
05:54اور پھر وہ
05:55ٹھیک ہو گئے
05:56بہت سارے لوگ
05:57نہیں بھی ٹھیک ہو پاتے ہیں
05:58اور ملٹی ڈرگ
05:59ریزسٹنٹ ٹی بی وغیرہ
06:01اسی طرح سے
06:02ڈیولپ ہوتا ہے
06:02کیونکہ اتنا زیادہ
06:03پیشنٹس کو
06:04ڈرگ کر دیا جاتا ہے
06:05انٹی بائیٹکس بار بار
06:07بار بار کھاتے کھاتے
06:08تھوڑا سا لوز موشن ہوا
06:09لوگ انٹی بائیٹک
06:10کھا لیتے ہیں
06:11سپلوکس کھا لیتے ہیں
06:12اوفلوکس کھا لیتے ہیں
06:13تو ایسا
06:14بلکل بھی نہیں
06:15کرنا چاہیے ہے
06:16ایسا بلکل
06:16مت کریے
06:18کیس کے
06:19سمجھانے کی
06:20کوشش کرتی ہوں
06:21کہ ایک پیشنٹ تھی
06:22اور شادی ہونے کے بعد
06:24ان کو
06:24اپلیپسی کا دورہ پڑا
06:25تو
06:27پھر ان کو
06:28دکھایا بکھایا گیا
06:29جو بھی
06:29پھر انہوں نے یہ بتایا
06:31کہ ہم کو پہلے
06:31بہت پہلے
06:32ایسا ہوتا تھا
06:33دس پندرہ سال پہلے
06:34اور کچھ علاج چلا تھا
06:35پھر وہ ٹھیک ہو گیا تھا
06:37تو پھر وہ
06:37ان کو لگا کہ
06:38ہومیپتک بھی
06:38ہم کچھ کر کے دیکھ لیں
06:40تو پھر
06:41علاج ان کا شروع ہوا
06:42اور جیسے ہی
06:43دوائی دی گئی
06:44ان کا پورا مو
06:46تھوٹ تک
06:47مطلب
06:48پیلے پیلے
06:49بڑے بڑے
06:49چھالے
06:50مو میں پڑ گئے
06:51اور اس میں
06:52بہت زیادہ تکلیف
06:53پھر وہ
06:53انٹی کے پاس
06:54بھاگیں
06:55اتفاق سے
06:55جو ان کے انٹی تھے
06:56وہ یو ایس گئے ہوئے تھے
06:58اور ہفتہ
06:58دس دن
06:59ان کو رکنا پڑا
07:00پھر جو ہے
07:01وہ ڈاکٹر کے پاس
07:02واپس آئیں
07:03کہ آپ نے
07:03پتہ نہیں کیا دوائی دے دی
07:05اور ہمارا
07:05پرابلم بڑ گیا ہے
07:06تو پھر ان کو
07:07میں نے سمجھایا
07:08کہ
07:09بھائی یہ کچھ
07:10پہلے کا سپریشن ہے
07:11پہلے کچھ
07:12دبا ہوا ہے
07:13اور اس وجہ سے
07:14آپ کو
07:15مرگی کا دورہ پڑا ہے
07:17اور یہ
07:17صحیح ہو جائے گا
07:19تو پھر آپ کو
07:20ہو سکتا ہے
07:20کہ مرگی کی
07:21سمجھ سے
07:22ہمیں بھی پوری طرح سے
07:23ریلیف مل جائے
07:24تو پھر خیر
07:25انہوں نے
07:26بڑا سا انتظار کیا
07:27اور دیرے دیرے کر کے
07:28وہ چھالے ختم ہو گئے
07:29اور اس کے بعد سے
07:31ان کو دوبارہ
07:31کبھی بھی
07:32یہ مرگی والی
07:33پرابلم نہیں ہوئی
07:34ایک اس اور
07:35بتانا چاہوں گی
07:36کہ ایک
07:37ہمارے پاس
07:38پیشنٹ آئیں
07:39اور ان کا
07:40جو ہے
07:40جوڑوں میں
07:41ان کے بہت
07:42درد تھا
07:42اور سارے جوڑوں
07:43ان کے ٹیڑے ہو گئے تھے
07:45اور ساری
07:45سب جگہ سے
07:46وہ علاج کر چکی تھیں
07:47پی جی آئی ہے
07:48ایمز ہے
07:49سب جگہ سے
07:50پھر ان کو
07:51دوائی دی گئی
07:52اور اس کے بعد
07:53نیکس ڈے ان کا
07:54فون آیا
07:54کہ ہمیں بہت تیز
07:55بخار ہو گیا ہے
07:56اور گلے میں
07:58بہت درد ہے
07:58اور ہم بہت پریشان ہیں
08:00تو میں نے ان کو
08:01بھئی بولا
08:02کہ آپ
08:02تھوڑا سا
08:03سبر سے کام لیجئے
08:04اور دوائی
08:05کوئی مت کھائیے گا
08:05اس کو
08:07جیسا ہے
08:07پیسے ہی رہنے دیجئے
08:09آپ صرف
08:09ہومیوپیتک دوائی
08:10لیتی رہی ہے
08:11پھر ان کا
08:12دو بار
08:13تیز بار
08:13اور فون آیا
08:14کہ ارے ہم بہت
08:15پریشان ہیں
08:15ہمارا بہت تیز
08:16بخار ہو رہا ہے
08:17آپ کوئی دوائی
08:18نہیں دے رہے ہیں
08:18تو ہم نے
08:19تھوڑا سا
08:20چونکہ وہ
08:20ہر طرف سے
08:22مطلب پریشان
08:23ہو کر کے آئیں
08:24تھی
08:24سارے ہسپتالوں
08:25نے ان کو
08:26منع کر دیا تھا
08:27کہ بھئی اب
08:27کوئی علاج نہیں ہے
08:28یہی ہیں
08:29سٹیروائیڈ ہیں
08:29پین کلرز ہیں
08:30یہ نہیں بھئی
08:31آپ کی زندگی
08:31کٹنی ہے
08:32تو اس وجہ سے
08:33انہوں نے
08:33تھوڑا سا سیم برتا
08:35اور تھوڑا سا
08:35ہماری باتوں کو
08:36مانا
08:37اور انہوں نے
08:38پھر وہ
08:39کوئی دوائی نہیں لی
08:40پھر جب وہ
08:41پندرہ دن کے بعد آئیں
08:42تو انہوں نے
08:43کہا
08:44کہ ہم
08:45سات سال کے بعد
08:46پوری نیند
08:47سوئے ہیں
08:48تو میں نے بولا
08:49کہ نیند کی تو
08:49اس میں کوئی دوائی
08:50نہیں تھی
08:50تو بتایا انہوں نے
08:52کہ ہم
08:53چاہے جتنی بھی
08:54ہیوی پین کلر
08:55کھا لیں
08:55چار گھنٹے سے
08:56زیادہ
08:57اس کا اثر
08:57نہیں رہتا تھا
08:58اور
09:00وہ جو ہے
09:00چار گھنٹے کے بعد
09:02میری درد کی وجہ سے
09:03آنکھ کھل ہی جاتی تھی
09:04اور ہم
09:05سو نہیں پاتے تھے
09:06اس کے بعد پھر
09:07نیند نہیں آتی تھی
09:08پھر پین کلر کھانا
09:09پڑتا تھا
09:09تو
09:10ان کو
09:11کہنے لگیں
09:12کہ وہ بخار
09:13اتنا تیز ہوا
09:14کہ ہمیں یہ یاد ہی نہیں
09:15رہا کہ ہمیں
09:16جوڑوں کا درد
09:17تو اس کے بعد
09:17غائب ہو گیا
09:18بلکل پوری طرح سے
09:19غائب ہو گیا
09:19اور جوڑوں کا درد
09:21پندرہ دن میں ہی
09:22ان کو پوری طرح سے
09:23انہوں نے کہا
09:24کہ ریلیف ہو گیا ہے
09:25اور جو فیور تھا
09:27جو اس کے بارے میں
09:28ہم نے پوچھا
09:29کہ کیا اس طرح کا
09:30فیور کبھی کچھ ہوا تھا
09:31تو انہوں نے بتایا
09:33کہ سات سال پہلے
09:34جو ڈیلیوری ہوئی تھی
09:35تو وہ کسی
09:36سرکاری اسپطال میں
09:37ہوئی تھی
09:38اور اس میں
09:38ڈیلیوری کے بعد
09:39ان کو ترنت
09:40فیور آ گیا تھا
09:41تو وہاں کے
09:42جو بھی ڈاکٹرز تھے
09:44انہوں نے
09:44بہت ہیوی
09:45ان کو
09:45انٹی بائیٹکس دے کر کے
09:47اور پیراسٹمول کے
09:48انجیکشن لگا کر کے
09:49اور گھر بیج دیا تھا
09:51کہ اب یہ
09:51دھیرے دھیرے کر کے
09:52فیور صحیح ہو جائے گا
09:53تو ان کا فیور
09:54تو دھیمے دھیمے کر کے
09:56کم ہو گیا
09:57بھر تب ہی سے
09:58ان کو جوڑوں کا درد
09:59جو ہے وہ
10:00سٹارٹ ہو گیا تھا
10:01تو یہ اس طرح
10:02کے بہت سارے
10:03کیسز ہوتے ہیں
10:04جن میں کی
10:05سپریشن ہوتا ہے
10:06ایک کیس میں
10:07آپ کو بتاؤں
10:08کہ ہمارے ساتھ
10:08کے ہی ڈاکٹر تھے
10:10اور وہ
10:12فسچولہ
10:12ان کو ہو گیا تھا
10:13اور اس میں
10:15جو ہے انہوں نے
10:16پتہ نہیں
10:21پر ہوا
10:21اور لگ بھر
10:2238 یرز کی
10:24ایج میں
10:25ہارٹ اٹیک سے
10:26ان کی
10:26ڈیتھ ہو گئی
10:27جبکہ کوئی بھی
10:28ایسی پرابلم نہیں
10:29تھی
10:29کچھ بھی اس طرح
10:30ہارٹ کا پہلے
10:31کوئی ہسٹری بھی
10:32نہیں تھی
10:33بٹ انہوں نے
10:33فسچولہ کا
10:34علاج جو ہے
10:35وہ گڑھ بڑھ کیا تھا
10:36ڈاکٹر ہونے کے
10:37باوجود
10:37کہ جلدی سے
10:38ٹھیک ہو جائے
10:39اب اس میں
10:40ایک چیز جیسے
10:41دی ہوئی ہے
10:44کہ آرثرائٹس
10:45ہے یا
10:45ریومیٹزم
10:46ہے یا
10:46سپونڈلائٹس
10:47ہے تو
10:48اکثر ہم نے
10:48پیشنٹس کو
10:49ایسا دیکھا ہے
10:50کہ یہ لوگ
10:51جو
10:53ڈاکٹرز
10:54دوائی دے دیتے ہیں
10:54پین کلرز
10:55وغیرہ
10:55سپونڈلائٹس
10:56کے لیے
10:57یا جو کمر
10:58کے درد کے لیے
10:59لوگ بہت
11:00بیچین ہو جاتے ہیں
11:01کہ ہم چل پھر
11:01نہیں پا رہے ہیں
11:02ہمیں بہت
11:03پریشانی ہو رہی ہے
11:04تو اس کو
11:06ٹیمپریرلی
11:07دبنے کے لیے
11:08جو دوائی دی جاتی ہے
11:10اس کے بعد
11:10اکثر دیکھا گیا ہے
11:12کہ
11:13تھرڈ پر
11:14جو ہے
11:14وہ
11:15سپونڈلائٹس ہے
11:16اور فورت پر
11:17جو ہے
11:17وہ بلڈ پریشر ہے
11:18کچھ ہی دنوں میں
11:20بلڈ پریشر
11:20جو ہے
11:21وہ ڈیولپ ہو جاتا ہے
11:22اور سیم میرے
11:23فادر کے ساتھ
11:24بھی یہی چیز ہوئی تھی
11:25کہ اس سمیں
11:26مجھے معلوم نہیں تھا
11:27میں سٹوڈنٹ تھی
11:28پڑ رہی تھی
11:28تو ان کو
11:29کوکسکس میں پین ہوا
11:31اب
11:32کس کارن سے ہوا
11:33نہیں پتا
11:34وہ ٹور پہ تھے
11:35جب باپس آئے
11:36تو ان کو
11:36بہت پین تھا
11:37اور اس کے بعد
11:38انہوں نے
11:38الوپیتک میں دکھایا
11:39اور دوائی وغیرہ لی
11:41اور کچھ ہی مہینوں میں
11:42بلڈ پریشر
11:43ڈیولپ ہو گیا
11:44تو ایک سے دوسری
11:46آرگن
11:47جو ہے
11:47وہ جڑے ہوئے ہوتے ہیں
11:49تو بہت
11:50امپورٹنٹ ہے
11:50کہ جب آپ کو
11:51پہلی بار
11:51دوائی دی جائے
11:53تو اس کو
11:54آپ سیم سے لیں
11:55اور
11:56اس کے علاوہ
11:57اگر کوئی پرابلم
11:58بڑھتی ہے
11:59تو اس کو
12:00ڈاکٹر کو بتائیں
12:01پیشنٹ
12:02جو
12:02ایسا ہوتا ہے
12:03کہ پیشنٹ
12:04اس کو دبا دیتے ہیں
12:05دبنے والی دوائی
12:06لے لیتے ہیں
12:08تو اس کی وجہ سے
12:09پیشنٹ کی سمسیاں
12:10واپس اندر چلی جاتی ہے
12:11جو ہومیوپیتک دوائی
12:12نے نکالی ہوئی ہوتی ہے
12:14تو وہ واپس اندر
12:15چلی جاتی ہے
12:16اور کوئی اور
12:16گمبیر بیماری
12:18کوئی اور
12:18بڑی بیماری
12:19بنا دیتی ہے
12:19تو یہ سمجھنا
12:21بہت ہی زیادہ
12:22ضروری ہے
12:22یہ زیادہ تر
12:23لوگوں کو
12:24ہو سکتا ہے
12:24کہ یہ سمجھ میں
12:25نہ آئیے چارٹ
12:26مگر موٹا موٹا
12:28بیماریوں کے نام سے
12:29کم سے کم
12:30یہ پتا چل جائے گا
12:31کہ ہاں
12:33سپریشن کا
12:34مطلب کیا ہوتا ہے
Comments

Recommended