Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:15مجھے اندازہ ہے مامو اور زنیا نے جو کچھ بھی کیا ہے
00:19اس کے لیے میں تم سے معافی مانگتا ہوں
00:21معافی پر زلط کی کمپنسیشن نہیں ہوتے
00:26ان لوگ کی طرف سے معافی مانگ رہے ہو جنے تو
00:30نہ تو اپنی غلطی کا حساس ہے
00:33اور نہ ہی کوئی شرمندگی
00:34آپ شانزے کو اس گھٹیا شخص کے پاس بھیجنا چاہ رہی ہیں
00:37جو اسے ڈیورس دے رہا تھا
00:40ڈیورس کا تم نے کہا تھا
00:41شانزے نے نہیں
00:43اگر یہ شانزے کا فیصلہ ہوتا
00:45تو میں تمہیں کبھی بھی ریحان کے پاس جانے کو نہ کہتی
00:50میں ریحان کے پاس جاؤں گا
00:53ہرگز نہیں
00:54شانزے کی خاطر تمہیں ریحان سے معافی مانگنی ہوگی
00:57ریحان میں تمہاری خاطر میں لیزے کے ساتھ بھی رہ لوں گی
01:00لیکن پلیز
01:02طلاق نہیں دو
01:04شانزے میں تمہیں طلاق دیتا ہوں
01:08پلیز ریحان
01:11ایسا مد کرو میں
01:12میں تم سے معافی مانگتا ہوں
01:14میں تمہیں طلاق دیتا ہوں
01:18ریحان پلیز
01:19پلیز ریحان رک جاؤ
01:20شانزے میں تمہیں طلاق دیتا ہوں
01:39اس ماسوم کی محبت کے بارے میں تو ایک بار سوچ لیتے تم
01:41تم نے ہی طلاق مانگی تھی نا اپنی بہن کے لیے
01:44بہت محبت کرتے ہو اس سے
01:46تو نبھاؤ اب محبت
01:50اور یاد رکھنا
01:53تمہاری طلاق
01:53تمہارے اس بھائی کی وجہ سوئی ہے
01:57ورنہ تمہارا میرا کوئی طلاق نہیں تھا
02:19بھٹیا انسان
02:21اپنی کرتو تے چھپا ہی نہیں گئیں
02:22تم مجھ پہ الزام لگا رہا
02:25اس سلم کا بدلہ
02:27میں تم سے لے کے رہوں گا
02:29چھوڑے انہیں
02:30ورنہ میں پولیس کو بلا لوں
02:35یاد رکھنا
02:37اگر یہ شانزے گانی بن سکا
02:39تو تمہارا بھی کبھی نہیں بنے گا
02:44کٹیا انسان
02:46کیا ہے اسب
02:49مہر آپ کی بیستی کے بدلہ لے لیے
02:57مہر آپ کی بیستی کے بدلہ
02:59مہر پر فیوم
03:00مہر پر فیوم
03:00نیا
03:01نہیں
03:02شیری نے گفت کیا
03:03تم بتاؤ بھائی کب سے مرے شبانہ کو بھیجتا ہوں
03:06اٹھانے کے لئے اتنی دیر سے آئی ہو
03:08انہ کو باہر باریش ہو رہی ہے
03:09یونیورسٹی نہیں جانا کیا
03:11موسمت بات اچھا ہے موم
03:13موم آنکہ نہیں کھولی
03:16اچھا میں آئی تھی رات کو آپ کے پاس کچھ پتانا تھا
03:19آپ کو پر آپ سو گئی تھی
03:20کیا
03:22زرار بھائی کا کسی لڑکی کے ساتھ چکر چل رہا ہے
03:25ہاں وہ مہک ہے
03:28آپ جانتی ہیں
03:31ہاں
03:32زرار نے ذکر تو کیا تھا
03:33اس کے ساتھ پڑتی تھی وہ لڑکی
03:35اور
03:37زرار نے اس کے رشتہ لے جانے کے لیے بھی کہا تھا مجھا
03:41مجھے تو لگا وہ فریال سے شادی کریں گے
03:43آئندہ کبھی ایسی بات بھی مت کرنا
03:46اس کی اتنی اوقات نہیں ہے
03:49کہ میں اسے اپنے گھر کی بہو بنا
03:51ہاں
03:54ہاں
03:56ہاں
03:58ہاں
03:59گوڈ مورنگ
04:00مورنگ بٹا
04:06بیٹ جو زنیا
04:07تم سو مجھے بات کرنی
04:10مگر مجھے آپ سے کوئی بات نہیں کرنی
04:14آپ نے میری جتنی انسائل کرنی تھی کر لی
04:16بیٹ جو زنیا
04:23بولے
04:26جو تم یہ بتاؤ کہ
04:28تم اپنی حقیتیں کا پر لگی
04:30آپ کو میری ہر بات پر اتنا اتراز کیوں ہے
04:32زنیا تم میری بہن ہو
04:34میں تمہارے لئے جتنا فیل کرتا ہوں تم سوچ بھی نہیں سکتی
04:39تب ہی اس فریال کے سامنے میری اتنی انسائل کرتے ہیں
04:41میں آپ کو اپنا بھائی کیسے مانوں
04:43تم
04:44تم ہمیشہ میری ہر بات کو نیگٹیف کیوں لیتی ہو
04:49اور وہ فریال بہت پوزیٹیو لیتی ہے رائٹ
04:51مجھے آپ جسے بھائی کی ہمدردی کی کوئی ضرورت دیں
04:58مجھے تو لگتا آپ میرے بھائی ہیں ہی نہیں
05:05دیکھے آپ نے اس کا ایٹیٹیوڈ
05:11آپ اسے سنجاتی کیوں نہیں ہے
05:13وہ جو دیکھے گی وہ ہی کرے گی نا
05:16تم نے کب اس کا ساتھ دیا
05:20گیروں کا ساتھ دے کے اپنوں سے محبت مانگتے ہو
05:23میرا خیال ہے وہ جو کچھ بھی کر رہی ہے بلکل ٹھیک کر رہی ہے
05:29فیلال تم آرام سے ناش تک
05:36ناش تک
05:50سر شہرام سے مجھے اپنی فائل ڈسکس کرنی جوں
05:53وہ تو ابھی دکھ آفیس نہیں آئے
05:57سر یہ تو ہے آفیس آئیں گے بھی یا نہیں
06:00یہ تمہیں کچھ نہیں گئے سکتی
06:01نو ایڈیا
06:03چلے میں کل ڈسکس کرتی ہوں
06:05ٹھیک ہے انشاء
06:08ہلو میں تمہیں کال کرنے کا سوچ رہی تھی
06:11اور میں تمہارے سوچ سے آگنے کا لگیا
06:13تمہیں کال ملا دی
06:15یہ تو ہے
06:17اچھا جی بتائیے کیا کام تھا
06:19کیوں فون کیا
06:20تم بتاؤ
06:21تم کیوں کرنا چاہ رہی تھی
06:23میں آج تم سے اپنے دل کی بات کہنا چاہتی ہوں
06:30پہلے تم بتاؤ
06:30میلے جچے کی ریپورٹس ڈاکٹر سے ڈسکس کی ہیں
06:33کہہ رہے تھے کہ ہارٹ تو ویک ہے
06:35پر خطرے کی بات نہیں ہے
06:38شکر ہے میں نے
06:39امی کے لیے نفل مانگے تھے
06:41ارے واہ
06:42تمہارے نے وافل ہے تم غصہ دکھا دیئے
06:45میرے لیے ہی پڑھ لو
06:47تمہارے لیے کیوں
06:48میرا بھی کام ہو جائے
06:51تمہارا اسے کون سا کام ہے
06:53یہاں نہیں
06:54گھلا کے بتاؤں گا
06:56اچھا تو
06:57لگتا ہے کافی سیکرٹ کام ہے
06:59بس
07:00ہے ایک سیکرٹ
07:02تم سے بات میں شیئر کروں گا
07:05لا تورا تیسیو
07:06بات میں کال کرتا
07:09بائی
07:11بائی
07:14کیا سیکرٹ ہے جو
07:15زرار مجھے ہی بتانا چاہتا ہے
07:19اور
07:19اس کے لیے اس نے نفل بھی پڑھنے کو کہا ہے
07:24زرار کی باتوں سے لگ رہا ہے جیسے
07:28وہ بھی مجھ سے کچھ کہنا چاہتا ہے
07:31شاید
07:33میرے دل کی آواز اس تک پہنچ رہی ہے
07:46نا شانزے فون اٹھا رہی ہے نا شہرام
07:50بہت دیر ہو گئی ہے
07:51خدا خیر کرے
07:53تانی کہاں رہ گئے
08:02شانزے
08:06آجاو بیٹا آو
08:16شانزے کیا
08:18شانزے بیٹا
08:19شانزے
08:20شہرام
08:22کیا ہوا ہے شہرام
08:39رہان نے شانزے کو طلاق دیتی
08:43طلاق
08:45تم نے
08:47تم نے رہان سے معافی نہیں مانگی تھی
08:53میں نے معافی مانگی تھی مگر
08:56شانزے کو دیکھو
08:57چلو
09:05شانزے
09:06شانزے
09:07شانزے
09:08شانزے
09:08شانزے بیٹا
09:09تم
09:09تم دوپلیکیٹ چاہ بھی لے کر آؤں
09:11جا
09:13شانزے
09:20شانزے
09:21شانزے
09:22شانزے
09:22شانزے
09:23شانزے
09:23یہ کیا کرے
09:25شانزے
09:26میرے بچی
09:27شانزے
09:28شانزے
09:29جلدی
09:29جلدی سے کھوڑ
09:30شانزے
09:33شانزے
09:34بیٹھو
09:35بیٹھو
09:35بیٹھو
09:36چھوڑ دے بھائی
09:36مر جانے دے مجھے
09:39شانزے
09:40شانزے
09:40شانزے
09:42شانزے
09:43رہان نے مجھے آپ کی وجہ سے طلاق دی گیا
09:45جھوٹ بول رہا ہے وہ
09:47اپنی حرکتوں کو کور کرنے کے لئے مجھ پر الزام لگا رہا ہے وہ
09:50اس نے مجھ سے خود کہا ہے
09:52اگر وہ تم سے پیار کرتا نا
09:54تو میرے ہزار بار کہنے پی وہ یہ سب نہیں کرتا
09:56لیکن میں تو اسے سچی محبت کرتی تھی نا
09:59میں تو اس کی بیوی کو بھی قبول کر رہی تھی
10:02لیکن آگ کے کہنے پر اس نے مجھے طلاق دے دی
10:05ای ہیٹ یو
10:06ای ہیٹ یو
10:08شانزے
10:09شانزے
10:10شانزے
10:10تم جاؤ
10:12تم جاؤ
10:12لیٹھو سندل دیس
10:15شانزے
10:16تم نے ہمارا بی جن سوچا
10:18شانزے بیٹھو
10:19ایدھ� بھا
10:20آ جو
10:22آج ایدھر بھا
10:24ایدھرszych ثن صورتoli
10:26دیکھی ہم�ڑ
10:27count بھر پر
10:29والانی لاؤ
10:30وا جس بس میرا
10:33بیٹھو
10:34آج ایدھر دیکو
10:36ایدھر
10:36دیکو ایدھر
10:38دیکو بھر دیکو
10:39بھر پر
10:43سیرت بھابی میں آج صدرہ کو یہاں اسی لیے لے کر آئیوں کہ وہ خود زینیہ کو منائے
10:52صدرہ مجھے یہ بتاؤ میں نے زینیہ کو تمہارے ساتھ شاپنگ کے لیے بھیجا تھا
10:58وہ فریال کو بلانے کی کیا ضرورت تھے
11:02تائمیب غلطی ہو گئی
11:04اور دوسری غلطی تم نے ضرار کو فون کر کے زینیہ کو جھوٹا ثابت کر دیا
11:08وہ تو تمہاری شادی میں جانے کے لیے تیار ہی نہیں
11:11راضی نہیں ہے وہ اس کی شادی میں جانے کے لیے
11:15تائمیب کیسی باتیں کری ہیں
11:17زینیہ کے بغیر کیسے ہو سکتی ہے میری شادی
11:19میری زینیہ اتنی گری پڑی اور فالتوں نہیں ہے
11:23کہ جو لوگ اسے زلیل کرے
11:26ان کی شادی میں وہ شرکت کرے ہرگز نہیں
11:28چھوڑے نہ بابی بس اب رہنے بھی دے
11:33سلام علیکم باما
11:37والیکم السلام آگے میری جان
11:48جاؤ جا کے مناؤ اسے مافی مانگو
11:57تم تو چائے پیو سائیما
12:02تمہاری طلاق تمہارے اس بھائی کی وجہ سوئی ہے
12:04ورنہ تمہارا میرا کوئی اختلاق نہیں تھا
12:07میں تو اس کے بیوی کو بھی قبول کر رہی تھی
12:10لیکن آپ کے کہنے پہ اس نے مجھے طلاق دے دی
12:18ریحان تم نے مجھے میری ہی بہن کا مجرم بنا دیا ہے
12:22کیا واقعی مجھ سے غلطی ہو گئی ہے
12:25میں کیسے اس گلتی ساتھ زندہ راؤں گا
12:28دھدہ نہیں شانزے مجھے کبھی ماف کرے گی بھی آنی
12:40شان
12:42شانزے
12:43کہاں جا رہی ہو
12:44ریحان کے پاس
12:47بیٹا
12:48ہوش کرو
12:50سمحالو اپنے آپ کو
12:52تمہاں نہیں جا سکتی
12:53کیوں نہیں جا سکتی
12:58شانزے مجھے طلاق دے دی
13:04طلاق
13:10او او یا
13:11یا بیٹ
13:26شانزے میں تمہیں طلاق دیتا ہوں
13:29اور یاد رکھنا
13:31تمہاری طلاق تمہارے اس بھائی کی وجہ سوئی ہے
13:37ورنہ تمہارا میرا کوئی اختلاق نہیں تھا
13:44آپ ریحان کو ہمیشہ نا پسند کرتے تھے نا
13:48اب تو خوش ہے نا
13:51ایسی بہت نہیں ہے شانزے
13:54مجھ سے میرے ریحان کو چھین کے آپ نے میری زندگی برباد کر دی ہے
13:58میں آپ کو کبھی معاف نہیں کروں گی
14:00کبھی نہیں
14:05شانزے
14:09تمہیں پتہ ہے
14:12میں نے ہمیشہ
14:15تمہیں اپنے آپ سے زیادہ چاہا ہے
14:19ہمیشہ تمہارے لارڈ اٹھائے ہیں
14:21کوئی تمہیں نقصان پہنچانے کا بھی سوچ ہے نا
14:26تمہیں برداشت نہیں کر سکتا
14:29کیا تمہیں
14:31میری محبت پر یقین نہیں ہے
14:37تمہارا بھائیتہ خودگرز نہیں ہو سکتا
14:42تم ایک چھوٹا سا کارٹا بھی چوبے نا
14:47وہ بھی میں برداشت نہیں کر سکتا
14:50پھر تم نے کیسے سوچ لیا
14:52کہ میں نے تمہاری زندگی برباد کیے
14:56اس خبیص نے
14:58ایک مہینے پہلے شادی کر لی تھی
15:02اس وقت جب تم اس کے ساتھ تھی اس کے گھر میں
15:06اور جب اس کا ہی راز کھل گیا
15:10تو اس نے مجھ پہ الزام لگا دیا
15:15تمہارا بھائی
15:17تمہاری خوشی کے لیے سب کچھ کر سکتا ہے
15:19لیکن پلیز
15:23مجھے میری نسروں میں مد کھراؤ
15:27ورنہ میں
15:28جیتے جی مر جاؤں گا
15:31آئی
15:56سویل صاحب کیسے پرپرٹی ڈیلہ ہیں آپ؟
16:00آپ سے ایک کلائن نہیں سنبھالا جا رہا
16:05وہ جو آپ کی پارٹی ہے نا
16:06قرائدار
16:08میں تو بالکل مطمئن نہیں ہوں ان سے
16:10ماما
16:12جی میں آپ سے بات میں بات کرتی ہوں
16:14خدا فس
16:15جی بیٹا
16:17ابھی میرے انکل شہاب کو بھائی جاتے ہوئے دیکھتے ہیں
16:20ہاں دکان کی چابیاں دینے آئے تھے
16:22اور جو وعدہ میں نے ان سے کیا تھا
16:25کیا میری بات کی آپ کی نظروں میں کوئی بیلیو نہیں
16:29ضرار میں نے بھی تمہیں پروپٹی کے معاملات سے دور رہنے کے لئے کہا تھا
16:33کیوں
16:33بابا کے بعد اب سب کچھ مجھے ڈیل کرنا چاہیے
16:36تم اتنے بڑے نہیں ہوئے کہ تمام ذمہ داریاں تمہیں سوک دوں
16:40میں اتنا بچہ بھی نہیں ہوں
16:42آپ نے مجھے زیرو بنا کر رکھا ہوا ہے
16:45جب تک میں زندہ ہونا
16:46تمہیں گھر اور پروپٹی کے معاملات میں بولنے کی ہر کس بھی جازت نہیں روں گی
16:51اس گھر میں میری حیثیت ہے کیا
16:55نہ آپ نے کبھی کچھ سمجھا
16:56نہیں زینیا نے
16:59مام میرے ڈریس دیکھیں
17:01ما شا اللہ ما شا اللہ
17:04سترا کی مہندی میں نا
17:06سب لوگ تمہیں اس ڈریس میں دیکھ کے دیکھتے رہ جائیں گے
17:12زینیا
17:14تم یہ ڈریس پہن کے مہندی میں جاؤ گی
17:17ضرار
17:19پیٹا ہر بات میں تم انٹرفیر کیوں کرتے ہو
17:22جاؤ یہاں سے
17:25کسی دن اپنی زندگیوں سے اور اس گھر سے بھی
17:27مجھے یوں ہی نکال دینا
17:39اچھا ہوا مام جو آپ نے ان کو خود ہی شٹ اپ کال دے دی
17:42اگر آجیں مجھ سے بحث کرتے ہیں تو میں نے خوب سناتی ان کو
17:46ایسی نوبت ہی نہیں آنے دیتی میں
17:48بہت پیاری لگ لیے
17:49لیکن سو تєک ganska کچیک
17:51تیدھر آجاؤ
17:54بہت پیار یا
17:56بہت پیاری لگ لیے
18:12بہت Kush
18:41موسیقی
19:11موسیقی
19:22موسیقی
19:40فریال کا فون تو یہاں پڑے
19:43کس کا فون ہے
19:46شاید سو رہی ہوگی
19:47فریال
20:01بیٹا
20:02اٹھ جاؤ
20:06کافی دیر سی تمہارا فون بج رہا تھا
20:14ہلو
20:16جی سامنے کون
20:17اسلام علیکم میں مرسیس سکندر بات کر رہی ہوں
20:20کل دو کیکس کا اوڈر کیا تھا
20:22جی آپ کا اوڈر میں نے تیار کر دیا تھا
20:24سوری وہ اوڈر کینسل کر دیں
20:26کیا
20:29اس طرح سے کیسے کینسل کر سکتی آپ
20:31میں نے ساری رات بیکنگ کی ہے
20:33دراصل پہلے میں اپنی برڈے گھر پہ
20:35سیلیبریٹ کرنا چاہ رہی تھی
20:36اب ہم آوٹ آف سٹی جا رہے ہیں
20:38تو یہ پلاننگ آپ کو پہلے کرنی چاہیے تھی
20:40پہلے کیوں نہیں کیا آپ نے یہ سب کچھ
20:42کسی دوسرے کی محنت کا ذرا خیال نہیں ہے آپ کو
20:44دیکھیں دیکھیں میں آپ سے سوری کرتا رہی ہوں
20:46یہ کافی نہیں ہے آپ
20:52بیٹا اگر میرے بس میں ہونا
20:54تو میں کبھی تمہیں یہ کام نہ کرنے دوں
20:56اور نہ ہی نوکری
21:04یہ لو
21:06اسے آج بیج دینا
21:08اور زیادہ پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
21:11پکڑو اسے
21:17میں ناشتہ بنا رہی ہوں
21:19تم تیار ہو جاؤ پھر آفیس بھی جانا ہے
21:22میری طبیعت کو سٹیک نہیں لگ رہی تم نا
21:25شاپنگ کے لیے ہوریا کو ساتھ لے جانا
21:28ٹھیک ہے
21:34کاش میں
21:36امی کی رنگ سہل نہ ہونے دے دی
21:39بہت کوشش کی
21:42لیکن شاید
21:44میری قسمت ہی میرا ساتھ نہیں دیتی
21:57اسلام علیکم
21:59والیکم سرہاں
22:02شان سے نہیں آئی
22:04نہیں
22:05اس نے رات کو بھی کچھ نہیں کھایا
22:07میں نے یاسمین کو بھیجا تھا بھی اسے بلانے
22:10اس سے بھی انکار کر دیا اس نے
22:14میں لے کے آتا ہوں سے
22:22چاہے ڈالو
22:24ہم
22:27کتنا نورمز ہانا ہمارا گھر
22:30پتہ نہیں کس کی نظر لگ گئی
22:32کچھ دن پہلے
22:34سب کچھ نامل تھا
22:38اور اب
22:40سب بکھر گیا
22:41ہم
22:45اشاعت یہ سب زندگی کے کھیلیں
22:48سکھ کے ساتھ دکھ
22:51غمی کے ساتھ خوشی
22:55سب قدرت کے فیصلے انسان کچھ نہیں کر سکتا
23:04مجھ جیسی
23:06نہ جانے کتنی لڑکیاں
23:08یوں ہی بے بزی سے
23:10زمانے کے تھپڑوں کو سہتی رہیں گی
23:12اور بے حس لوگوں کو
23:15کبھی ان کے جذبات کا حساس ہی نہیں ہوگا
23:25سرار کی کون
23:29ہیلو
23:31ہیپی بردھے ٹو می
23:34آف
23:34ایم سو سوری میں بھول گی
23:36میں بہت بیزی تھی
23:37مجھے بلکل بھی یاد نہیں رہا
23:38میں بھی ہی سوچ رہ تھا
23:40کہ مجھے ہمیشہ سب سے پہلے
23:42ویش کرنے والی فریال
23:43آج کھاں کھائپ ہو گئی ہے
23:46مجھے بلکل بھی بتانی چلا
23:47میں بہت بیزی تھی اپنے کاموں میں
23:49مینی مینی ہیپی ریڈنس آف تا دین
23:51ایسے اکسپٹ نہیں کروں گا
23:53آج مجھے تمہارے ہاتھ کا بناوا کے کھانا ہے
23:56ہاں
23:57آج تو تم کوئی بھی فرمائش کرتے تمہیں پورا کرتے تھی
24:00اس کا مطلب ہے کےک تیار ہے
24:02ہم
24:03ساؤنڈز کھول ہاں
24:05ایٹ مین
24:06تم ساری رات جا کے کےک بناتی رہی
24:09تاکہ مجھے سرپرائز کر سکو
24:12یوں ہی سمجھوں
24:13بسہ بھی لاتی
24:15ریٹ
24:16چلو
24:17بیلتے ہیں پر انشاءاللہ
24:19اللہ حافظ
24:24کیسے بھول گئی
24:43آو بیٹا
24:48کیا لوگی
24:51کچھ نہیں مجھے پھوک نہیں ہے
24:53آرے
24:54فروٹ تو اس
24:57یہ روز صبح
24:58اتنے شاک سے فروٹ کھاتی ہے
25:00آج بھی کھائے گی
25:05شیلو
25:14بیٹا کھاؤ نا
25:21میرا دل نہیں چاہ رہا
25:26ٹھیک ہے
25:28اگر تم کچھ نہیں کھاؤ گی
25:29تو میں بھی کچھ نہیں کھاؤ گا
25:37میں اسی آفیس جا رہا ہوں
25:39بھائی
25:39آبیسی مجھے
25:42مکھا رہا
25:53موسیقی
25:54موسیقی
26:06موسیقی
26:07موسیقی
26:11موسیقی
26:12موسیقی
26:12موسیقی
26:12موسیقی
26:13موسیقی
26:13موسیقی
26:13موسیقی
26:14موسیقی
26:14موسیقی
26:15موسیقی
26:15موسیقی
26:15موسیقی
26:16موسیقی
26:17موسیقی
26:18موسیقی
26:20موسیقی
26:21موسیقی
26:23موسیقی
26:24شکریہ بہتا ہے
26:26یہ بہتا ہے
26:30ساتھا کرو
26:31نہیں
26:32مجھے آفیس کے لئے دیر ہو ری ہے
26:38مجھے کال آرہی ہے
26:39تم جانا آمت
26:39میں بھی آرہتا ہوں
26:49جتنے مرضی حلوے کھلا لو
26:51کیک کھلا لو
26:53بھائی کے آگے پیچھے گھوم لو
26:56کوئی فائدہ نہیں ہونا فریا
26:57فائدہ اور نقصان کے بارے میں تم سوچتے ہو کہ
27:00میں نہیں
27:08بدتمیز
27:11اس لڑکی کو مونہ لگایا کرو تو
27:13what does she think of herself
27:14مجھے ایک منٹ یہ لڑکی برتاش نہیں ہے
27:17مجھے ایک منٹ
27:20مجھے ایک منٹ
27:42کی
27:43اور بہن سے زیادہ
27:44فریال کی فکر رہتی ہے
27:46مجھے الزام دینے کے بجائے
27:48آپ لوگ سب سے پہلے اپنے رویہ پر غور کریں
27:53چچی اور فریال نے آج تک
27:55مجھ سے کبھی کوئی ایسی ویسی بات نہیں کی
27:57جیسے آپ دونوں کرتے ہیں
28:00جیسا ٹریٹ آپ دونوں مجھے کرتے ہیں
28:03مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے
28:05میں آپ کر سکتا ہوا نہیں
28:07پر کس ہو تو ہلا بیٹا
28:09زینیا تم تو ناشتہ کرو بیٹا
28:21یہ کیک بھی لیتے جاؤ زرار
28:23مہک کے ساتھ کٹ لینا
28:24زیادہ خوشی ہوگی تو میں
28:40دیکھ رہے ہو نا باب
28:41دیکھ رہے ہو نا باب
28:53بس فریال
28:55امپریسیف
28:56بہت اچھا پروپوزل بنایا آپ نے
28:59سر اچھا نہیں
29:00بہت اچھا
29:02آئے تک کسی نے ایسا پروپوزل نہیں دیا
29:04ہمم
29:05تھائنک یو
29:06لیکن سر جب تک اس کا اوٹ پر پوزیٹیو نہیں نکلے گا
29:10ہم اس کو ویلیویوبل نہیں سمجھ سکتے
29:14آپ نے کیا سوچ ہے اس کو امپلیمنٹ کرنے کے بارے میں
29:17جی سر وہ تو آپ کی اپرووال کے بااد ہی میں اس کی سمری تیار کروں گی
29:21تین میں آپ سے ڈسکس کر لوں گے
29:23وہی طرح سے تو اپروفڈ ہے
29:24آپ سمری تیار کیجئے
29:26یا شو
29:29جاں
29:31شو
29:39جیوز
29:40کافی طانٹی ہے مس فریان
29:42بہت اگر چاہیے ہیں
29:43پھو سو
29:45باکی کوئی بھی حل چاہیے تو پلیز آپ ان کو بغیر پوچھے
29:48حل کر سکتے ہیں
29:50شو
29:54ہیپی بردے ڈاکٹر صاحب
29:56ہمیشہ کچھ رہے
30:03تینکیو سو مچ میک
30:06لیکن
30:07اس سب کی کیا ضرورت تھی
30:09میں نے تو کچھ بھی نہیں کیا
30:11کیک تو تم لائے ہو
30:15باقی سب آجیں پھر ہم کیک کٹ کرتے ہیں
30:17تم نے سب کو انوائٹ کیا ہوا ہے
30:20ہاں
30:21سوچا تھا جانے سے پہلے
30:22get together کریں گے
30:23اور آج موقع مل گیا
30:26تھانکیو میک
30:28تھانکیو سو مچ من سکے
30:30تم ہمیشہ میری کتنی کیر کرتی ہو
30:33بائی دوئے
30:35میرا بردے گفت
30:38آج آپ کا دین ہے ڈاکٹر صاحب
30:39آپ جو مانگیں گے آپ کو ملے گا
30:42ہم شام کو شاپنگ کرنے جائیں گے
30:44پھر آپ کو آپ کا بردے گفت بھی مل جائے گا
30:46اور ہم ساتھ میں ڈینر بھی کریں گے
30:49تم نے تو اچھی خانسی پلاننگ کی بھی ہے
30:52ٹھیک ہے
30:53جیسے تمہاری مرسی
30:56ہم ساتھ میں ڈینر بھی ہے
30:58بھٹے بھٹے بھٹے
30:59بھٹے بھٹے
31:00جیسے تمہاری ملجا بھی ہے
31:02ہمڈ آساب لوگوں کا ہی ویٹ کر رہے تھے
31:05ساتھیں پہ دیما
31:08ملجا
31:09ملجا
31:10ملجا
31:14ملجا
31:153
31:162
31:171
31:17لیکن
31:19لیکن
31:23لیکن
31:27زلھارا من ہے
31:28زلڑا کھنشا ہمی。。
31:46ملت Fury
31:46سے وہ ا bargaining
31:47جز تھے
32:16موسیقی
32:20کبھی کبھی
32:21ہاں اپنی کسی آرز ہو کے
32:23مکمل نہ ہونے پر کتنے دکھی ہو جاتے ہیں
32:27لیکن اچانک وہی دکھ
32:30جب خوشی میں بدلتا ہے تو
32:33اس خوشی کی انتہا نہیں رہتی
32:35کہ ایک سیل کر کر کے
32:37مجھے وہ خوشی کبھی نہ ملتی
32:40جو اس وقت
32:41زرار تمہیں خوش دیکھ کر
32:43میں محسوس کر رہی ہوں
32:46زرار تمہاری خوشی سے بھڑ کر
32:48میرے لئے کوئی شائع قیمتی نہیں
32:54میں آج بہت خوشی ہوں
32:56بہت زیادہ
32:58بہت خوشی سے بھڑ کر رہی ہوں
33:30موسیقی
33:33موسیقی
33:38موسیقی
33:43میں تمہیں ی کال میں رہی تھی
33:46کیسی ہو؟
33:46میں ٹھیک ہے تم کیسی ہو؟
33:48اے بھی تکتابق employ�
33:49ہاں اے کوئی
33:50سب Ukrainian
33:51البسپڑو جور Dog
33:52مجھے بہت بڑک نگوی ہے
33:53Klimا شہر چھißt
33:53ہاں چلا
33:54ایک نے دور دول کے 재�атель
33:55ہم چاہوڑا
33:56religion
33:57ہاں مجھے مل گی تھی
33:58ک bliver موشکتن من thinurn
34:03نائس
34:03اچھا ہے نا
34:05ہم اچھا ہے
34:14مرے نائس
34:18اب وہ دونوں پرفیوم پہ دکھائیں
34:26یہ بیسٹ ہے
34:26ہاں سب بچے ہیں
34:27آپ ایسا کریں
34:32یہ چھے پرفیوم پیک کرتے ہیں
34:36یہ تمہارا بردے پریس ہے
34:38تینک یو بٹ
34:40ایک پرفیوم کافی تھا مہک
34:42تمہیں چھے کے چھے لے لی
34:43اب تمہیں سکس ورکنگ ڈیز ہوتے ہیں نا
34:46تمہار روز نیا پرفیوم لگانا
34:49اب اس میں کیا لوجک ہے؟
34:51اس کا لوجک یہ ہے کہ تم جب بھی پرفیوم لگاؤ گے
34:54تمہیں میں یاد آؤں گی
34:56اور تم مجھے کبھی نہیں بھولو گے
34:58میں تمہیں بھول سکتا ہوں
35:00نہیں
35:01مگر میں یہ بھی جانتی ہوں
35:03کہ تم کچھ بھی بھول سکتے
35:04لیکن پرفیوم لگانا نہیں بھول سکتے
35:08یہ تو ہے ویسے
35:12جب بھول سکتے
35:14بھول سکتے
35:14ممیق حقا
35:17ممیق حقا
35:20ممیق حقا
35:22ممیق حقا
35:23ممیق حقا
35:23سراع
35:24کچھ کھانے سالے
35:25بھول سکتے
35:26بھول سکتے
35:35ممم
35:36ہم
35:37کافی اچھا دیس جا اس کا
35:38ہے نا
35:38ہم
35:39وہ تو ہمارا کالرز کا ٹائم ہے
35:42کتنا انجوائی کرتے ہیں نا
35:43اچھا ہے ٹائم گزارا نا ہم نے
35:45ہم
35:48ہلو فریال
35:50کیا سیو ہے
35:51سلام لیکم
35:52مالکسلام
35:53میں
35:54سدرا کی شادی کی شاپنگ کے لیے آئی تھی
35:56یہ میری دوست ہے
35:57فریال
35:58سلام لیکم
35:59میں زرار ہوں
36:00کازن ہے فریال کا
36:01فریال
36:02یہ
36:02ڈاکٹر مہاک ہے
36:04میری کلاس سالوں بھی ہیں
36:05ہم ساپنے کام کرتے ہیں