- 4 minutes ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:14موسیقی
00:15ابھی کہ ابھی اس کو طلاق دو
00:19ابھی اسی وقت
00:20طلاق
00:21ہاں تو ٹھیک ہے
00:23مجھے ابھی اس کے ساتھ نہیں لے رہا ہے
00:26شانزے
00:28میں تمہیں طلاق دیتا ہوں
00:29کیا ہے تمہاری اوقات
00:32نہ ڈھنکی ایڈکیشن ہے
00:33نہ ڈھنکی ایڈکیشن ہے
00:34نہ ڈھنکی ایڈکیشن ہے
00:34باپ کی پیسے کا گھممڈ ہے
00:36شٹ اپ
00:37how dare you
00:38تمہیں تو تمہاری اوقات میں یاد کراتی ہوں
00:45خبردار
00:45یہ حرکت کرنے کی کوشش
00:47بلکل مت کرنا
00:49جورت کیسے ہوئی توباری
00:51میری بیٹی پہ ہاتھ اٹھانے کی
00:55اگر آپ نے
00:56بیٹی کی تربیت اچھی کی ہوتی
00:58دوسروں کی عزت کرنا سکھایا ہوتا
01:01تو آج یہ نوبت نہ آتی
01:02اثر
01:03دیکھ رہے ہو تم
01:05کس طرح زبان چلا رہی ہے یہ میری سامنے
01:08اسے اپنی آزمائش سمجھو
01:17کیسی آزمائش
01:20اور میری ہی کیوں
01:23آزمائش سچ
01:24اور سچ
01:26بولنے والوں کی ہوتی ہے
01:28اللہ جھوٹ بولنے والوں کو
01:30آزمائش کے قابل ہی نہیں سمجھتا
01:34ان پہ تو عذاب آتا ہے
01:37سزا ملتی ہے
01:44پتہ نہیں
01:46اللہ کب ان سے پوچھے گا
01:52کرب ان کی زیادتی کا حساب لے گا
01:54جس طرح اللہ ظالم کو اس کے ظلم کی آخری حد تک ڈھیل دیتا ہے
02:01اسی طرح سابر اور شاکر کے صبر کو بھی
02:05اس کی آخری حد تک آسماتا ہے
02:11اس کا مطلب ہے کہ
02:16ابھی مجھے بہت کچھ برداشت کرنا ہوگا ہے
02:20ہاں
02:21لیکن اگر اس بات پہ پورا یقین رکھو گی
02:24کہ اللہ تمہارے ساتھ ہے
02:27اور ان تکلیفوں کے ذریعے وہ تمہیں آزما رہا ہے
02:33تو کبھی کمزور نہیں پڑھو گے
02:36کبھی نہیں
02:49میں صدرہ سے تو پوچھوں
02:50چکہ سی سچوئیشن خراب کر دی
02:53پیری اور ماما کی تین سر کروائی ہے
02:55کیا کر رہی ہو تم یہ بے وکوفی
02:58غلطی پہ غلطی
02:59آپ نے دیکھا نہیں
03:00کیسے اذر چچا اور زرار بھائی نے مجھے ڈانٹ ہے
03:03وہ بھی صدرہ کی وجہ سے
03:05کیا کہو گی اسے
03:07وہ یہی کہے گی کہ تم جھوٹ بول رہی ہو
03:10پھر کیا جواب ہوگا تمہارے پاس
03:13فیلحال بالکل اس طرح ظاہر کرو
03:15جیسے کچھ ہوا ہی نہیں
03:18دیکھو
03:19اس ماملے کو جتنا بڑھاؤ گی نہ
03:22سب تم یہ کو سروار دہرائیں گے
03:25ہر وہ ماما بیٹیاں
03:26وہ تو پہلی ہی سچی ثابت ہو چکی
03:29ماما میرا خون کال رہا ہے
03:31سمجھتی ہو میری جان میں سب سمجھتی ہو
03:33لیکن فیلحال تمہیں کسی سے
03:35کوئی بات کرنے کی ضرورت نہیں ہے
03:37زرار سے بھی نہیں
03:38میں ان سے اپنا پتلا لے کر رہا ہوں گی
03:41معاف تو میں بھی نہیں کروں گی انہیں
03:44صرف موقع کی تلاش میں ہوں دیکھتی جاؤ
03:46کہ میں کرتی کیا ہوں ان کے ساتھ
04:02پر یار بیٹا مجھے معاف کر دو
04:06انجانے میں مجھے غلطی ہو گئی ہے
04:08میں نے تمہیں ڈانٹا اور
04:10زیمیا سے معافی بھی منگوائی
04:13اب آپ کو کیسے یقین آگیا
04:15کہ میری بیٹی سچی ہے
04:18کیونکہ اسی در نے مجھے کال کی تھی
04:22اس نے مجھے ساری حقیقت بیان کر دی
04:27بیٹا میں تم سے کہہ رہی تھی نا
04:30اللہ سچ اور سچوں کو آزماتا ہے
04:33لیکن ساتھ ہمیشہ سچ کا ہی دیتا ہے
04:37بھابی
04:39میں آپ دونوں سے بہت شرمیدہ ہوں
04:41کوئی بات نہیں
04:44کبھی کبھی ایسا ہو جاتا ہے
04:46لیکن مجھے اپنی بیٹی کی تربیت پر پورا جگین ہے
04:51یہ نہ تو جھو بول سکتی ہے
04:53اور نہ ہی کسی کے ساتھ کبھی زیادتی کر سکتی ہے
04:56مگر میں یہ یقین نہ کر سکا بھابی وار
05:00اور علیتی کر بیٹا
05:05فریان بیٹا مجھے دل سے معاف کر دو
05:07اگر تم کہتی ہو تو میں تمہارا کے ہاتھ جوڑتا ہوں
05:10نہیں
05:13آپ میرے بھابا کی جگہ ہے
05:16آپ ہی مانگ کر مجھے شرمیدہ مٹ کیجئے
05:21بھوش رو بھٹا
05:22تم نے میرے دل کا بہت شلکہ کر دیا ہے
05:27ابھی آپ کا بھی بہت شکلیا
05:35میں چائے لکھے آتی ہوں
05:37ارے نہیں نہیں بھابی
05:38استقل اپکے کوئی ضرورت دیں گے
05:41فریان بیٹا نے میں معاف کر دیا
05:44بہی کافی میرے لیے
06:08ہاں بولو فریان
06:10ہاں بولو فریان
06:10تینکیو سو مچ
06:14تم چچا کو ہمارے گھر لائے اور
06:18سارے سیچویشن کو سموت بنا دیا
06:20سدرا کی کال کے بعد میں نے جلدی پہنچنے کی کوشش کی
06:24مگر پھر بھی لیٹ ہو گیا
06:25کاش کی
06:28تم دیکھ سکتے
06:31جو آج میرے ساتھ ہوا
06:32مجھے اندازہ ہے
06:33مامو اور زنیا نے جو کچھ بھی کیا ہے
06:36اس کے لیے میں تم سے معافی مانگتا ہوں
06:38معافی پر زلد کی کمپنسیشن
06:40نہیں ہوتے
06:43ان لوگ کی طرف سے معافی مانگ رہے ہو
06:45جنے تو
06:47نہ تو اپنی غلطی کا احساس ہے
06:50نہ ہی کوئی شرمندگی
06:51جانتا ہوں فریان
06:54تم ہی بتاؤ میں کیا کروں
06:55میں نے بہت کوشش کی ہے
06:57کہ ماما کو اور زنیا کو سمجھاؤ
06:59مگر وہ میری سنتی نہیں ہے
07:02اچھی طرح سے جانتی ہوں کہ وہ لوگ
07:05تمہیں کتنا ویلیو کرتے ہیں
07:07نہ ہی میری گھر میں کوئی امپورٹنس ہے
07:10نہ ہی ان کی زندگیوں میں
07:12یہ دونوں ہمیشہ مجھے سجھ کرتے ہیں
07:15چیز آتا ہے
07:16کہ گھر چھوڑ کی چلا جاؤ
07:18نہیں
07:19سرار ایسا مت سوچو
07:21جب ان کو میری ضرورت ہی نہیں ہے
07:23تو میرا یاہ رہنے کا فائدہ کیا ہے
07:27اور بھی تو بہت سے لوگ
07:31جنہیں تمہاری ضرورت ہے
07:32جب انسان کس سگے رشتے اس کو زیرو بنا دیتے ہیں
07:36پھر وہ سب کے لیے بھی معنی ہو جاتا ہے
07:40ہم بیٹلی ہرٹ
07:44بیٹلی
07:47میں سمت سکتے ہوں
07:50ہو کہ تم ریلاکس کرو
07:52میں نے تمہیں بیٹی سٹپ کر دیا
07:55یہ باتیں کسی کسا شیر نہیں کرتا
07:59پتہ نہیں کیوں تم سے شیر کر دی
08:00تم مجھ پر بھروسہ کر سکتے ہو
08:03تم بہت اچھی ہو
08:05میں تم پر آنکے بندر کے اعتبار کر سکتا ہوں
08:15اچھا مجھے کال آری ہے
08:17ایل کال آری ہے
08:18ہاں
08:19ٹھیک ہے
08:21ٹھیک ہے
08:21ٹھیک ہے
08:42ریحان کو بلائیں
08:44پلیز ریحان کو بلائیں
08:45ریحان ان کے ہزبن کا نام ہے
08:47جی
08:48آپ پلیز کانڈی ان کو بلا سکتے
08:50اچھ پیٹر کہ وہ ان کے ساتھ رہیں
08:51وہ زیادہ بیٹر کانسل کر سکتے ان کو
08:53وہ نہیں آ سکیں گے
08:55وہ ملک سے باہر ہیں
08:59سے کہ mégرے ساتھ جا ہوں کیا
09:00ٹھیک ہے
09:25ٹھیک ہے
09:30آپ کو فرounا کیا gekommen
09:38میں بس پیٹا بحرم
09:41پیٹا کو جب
09:43آپریان کو بتا
09:44اس جب empresa
09:45کیسا شکریت
09:46پیٹا حصلہ کرو
09:49آپریان کو بتا
09:50وہ حصلہ کرو
09:51بس پیٹا
09:52compartil بعد
09:54بہا
09:56موسیقی
10:26کہ ہم اپنی کمپنی کے اسٹس کے مطابق
10:29اپنے فائننس کو سموتھلی رن کرسکے
10:31تو
10:32ہمیں اس پر پرابٹ پلاننگ کرنی ہوگی
10:35مسلن
10:36مسلن یہی ہے کہ
10:38کمیرشل کی کالیٹی کے ساتھ ساتھ
10:40ہمیں کانٹنٹ پر بھی فاکس کرنا چاہیے
10:42تاکہ جو نارمل بجٹ کمیرشل ہو
10:44وہ بھی بہت اچھی بن سکے
10:45لیکن میرے خیال میں لوگ
10:47گلیمرس اور ہائی بجٹ کمیرشل کو
10:49زیادہ لائک کرتے ہیں
10:51جی بلکل میں آپ کی بات سے اگری کرتی ہوں
10:54جن کمیرشل کا کانٹنٹ سٹرانگ ہوتا ہے
10:56وہ سیدھا دل پر اتر جاتے ہیں
10:59آپ دیکھیں لوگ بھی ان کو بہت اپریشیٹ کرتے ہیں
11:02بازو کا تو ہائی بجٹ کمیرشل کو بھی
11:03کراس کر جاتے ہیں
11:04یس
11:06لیکن اس کے لئے پھر ہمیں کیا کرنا پڑے گا
11:10اس کے لئے ہمارے کلیٹیو ڈپارٹمنٹ کو
11:12زیادہ ایکٹیو ہونا ہوگا
11:13اور یہ میں نے ایک ڈرافٹ بنایا
11:16آپ اس کو ایک دفعہ چیک کر لیں
11:17کہ کس طرح سے ہم اپنے کانٹنٹ کو انکروف کر سکتے ہیں
11:20اور بجٹ کو منیمائز کر سکتے ہیں
11:22چھیک ہے میں اس کو تھارولی سٹیڈی کر کے
11:24پھر آپ کو اب اٹھ کروں گا
11:27ایم شور
11:27آپ ایری بات سٹیڈی کریں گے
11:30لیٹس سی
11:31تینکیو
11:52موسیقی
11:53موسیقی
12:26موسیقی
12:38موسیقی
12:45آپ نے زرار کو فون کر کے پروپرٹی کے معاملات میں انوالف کیوں کیا ہے
12:49یہ پروپرٹی کے معاملات میں دیکھتی ہوں
12:51وہ تو بچہ ہے
12:52اسے کیوں انوالف کر رہے ہیں آپ اس میں
12:54شام تک دکان کھالی ہو جانی چاہیے
12:56سمجھے آپ
13:03موسیقی
13:05موسیقی
13:05موسیقی
13:05موسیقی
13:06موسیقی
13:07گوڑاپٹرنون میری چاہیے
13:11شبانہ وطاری تھی کہیں جا رہی ہیں
13:12ہاں
13:13شادی کے لئے ضروری شاپنگ کرنی ہے تم بچھلو
13:17چیدر ایک شادی
13:18ہم
13:19ہم
13:20تو ہرگز نہیں جاؤنگی اس کی شادی میں
13:22دیکھو اس بات کو بھول جاؤ
13:24سائمن نے گھر جا کے نا
13:26اس کی ٹھیک تھا کلاس کی تھی
13:28میں نے وہ فون کر کے بتا رہی تھی
13:29بہت اچھا کیا
13:31سنو
13:33تمہارے بابا کی فیملی میں پہلی شادی ہے
13:35اور ازر کی ایک ہی بیٹی ہے
13:37ہمارا اس شادی میں آگے آگے ہونا بہت ضروری
13:40ایک خاص ہو بھی تمہارا
13:42میرا کیوں
13:43اس لیے کہ سب کو پتہ چلیں
13:45سیرت کی بیٹی
13:46اتنی خوبصورت
13:47اتنی حسین
13:48اتنی سٹائلیر
13:50یہ تو پوری فیملی جانتی ہے مو
13:52کہ میرے سے زیادہ خوبصورت اور سٹائلیش
13:55تو اس فاملی میں کوئی نہیں ہے
13:57سب مجھ سے جیلس ہوتی ہے
13:58مجھے کاپی کرتی ہے
14:00اس لیے تو
14:02میں چاہتی ہوں
14:03کہ تم جار سب سب تمہیں دیکھتے رہ جائیں
14:06لیے اس تیار ہو جاؤنا چلو
14:10چاہتی ہوں
14:20ہیلو
14:22بس دکان کھالی ہو جائے گی
14:24کل آپ کل کرائی پہ دینے
14:27کوئی مسئلہ نہیں ہے
14:39ہلو
14:41پورا ایک ہنٹہ دس منٹ اور پچیس سیکنڈ سے تمہارا انتظار کرنی
14:46جانتا ہوں
14:47آجا
14:47تو
14:50تمہیں انتظار کروانا اچھا لگتا ہے نا
14:53اور تمہیں
14:55مجھے انتظار کرنا
14:57سوچتی ہوں میرے جانے کے بعد تمہارا انتظار کون کرے گا
15:03سچکو میک
15:04یہی بات سوچ کر میں تھوڑا پریشان ہو جاتا ہوں
15:07ہم دوروں کب سے ساتھ ہیں
15:10کالیج میں بھی ساتھ تھے
15:12اپنے اچھا میں نے ٹائم گزارا ہے
15:14اور تم سے دور جا رہی ہو
15:16وہ بھی اتنے سالوں کے لیے
15:19کریئر بنانا بھی تو ضروری ہے
15:21اور مجھے سکولرشپ ملیا
15:23اسے کیوں نہ ویل کرتی
15:26اسی لئے میں خاموش بیٹھا ہوا ہوں
15:27میں خود چاہتا ہوں کہ تمہیں سوپرس یونٹی کو ویل کرو
15:32اس موقع کو زیادہ نہ کرو
15:37آہ
15:38جرار
15:41کیونکہ جانے سے پہلے
15:43امی اببو میری انگیجمنٹ کرنا چاہتے ہیں
15:49وٹ
15:50انہوں نے چانے کی یہ فیصلہ کیا
15:53امی نے تو میرے پروپوزرمز بھی ڈیکھنا سٹارٹ کرتی ہیں
15:57ہاوز اٹ پوسوبل مہک
16:00تم یعنی کسی اور سے
16:02نہیں ہرگز نہیں مہک
16:04یہ نوہ لیو سو مچ
16:08نہیں
16:09بلکل نہیں
16:10میں شادی کروں گا تو صرف تم سے کروں گا
16:14تمہارے سوا کیسی سن کروں گا
16:15میں بھی نہیں زرار
16:17اس لئے تو تمہیں بتا رہی ہوں
16:19تم اپنے گھر والوں سے بات کرو
16:24ٹھیک میں آج جاگے
16:25بات کرتا ہوں ماما سے
16:27موسیقا
16:31طرمل
17:00موسیقی
17:09شانزے میری گوڑیا تمہاری اس حالت کا ذمہ دار صرف رہان ہے
17:15میں اس سے تمہارے ایک ایک دکھ کا بدلوں گا
17:40اپنی پوری زندگی میں میں نے آج تک اپنے آپ کو اتنا ڈاؤن محسوس نہیں کیا
17:46شانزے کی سچویشن نے بلکل مار ڈالا ہے مجھے
17:51کبھی کبھی حالات انسان کو بہت بے بس بنا دیتے ہیں
17:56بھاور میں پھرسا بے بس انسان
17:59اپنی زندگی بچانے کے لیے
18:01آخری بار تک ہاتھ پاؤں مارتا ہے
18:05کیا مطلب؟
18:06ریحان جیسا بھی ہے
18:08شانزے اسے بہت پیار کرتی ہے
18:12وہ ایک ساتھ دو صدمے نہیں برداشت کر سکے گی
18:19ماما آپ کیا کہنا چاہ رہی ہیں؟
18:24اولاد تو اس نے کھو دی ہے
18:26مگر شوہر تو اسے واپس مل سکتا ہے نا
18:30آپ شانزے کو اس گھٹیا شخص کے پاس بھیجنا چاہ رہی ہیں؟
18:33جو اسے ڈیورس دے رہا تھا؟
18:35ڈیورس کا تم نے کہا تھا
18:37شانزے نے نہیں
18:38اگر یہ شانزے کا فیصلہ ہوتا
18:40تو میں تمہیں کبھی بھی ریحان کے پاس جانے کو نہ کہتی
18:45میں ریحان کے پاس جاؤں گا
18:48ہرگز نہیں
18:50شانزے کی خاطر تمہیں ریحان سے معافی مانگنی ہوگی
18:59وہ اس لائق نہیں کہ میں اس سے جا کے معافی مانگوں
19:01بھائی تو بہنوں کے لیے بہت قربانیاں دیا کرتے ہیں
19:04تم اس کی خاطر معافی نہیں مانگ سکتے
19:08ہاں بیٹا
19:11شانزے کے گھر اور زندگی کو بشانے کے لیے
19:13ہمیں ایک ایفرٹ کرنے ہوگی
19:16بابا
19:19آپ یہ کہہ رہے ہیں؟
19:23ہاں
19:24یہ میں کہہ رہا ہوں
19:27اصل میں ریحان نے تمہاری مار پیٹ اور تمہاری باتوں کو اپنی بہت بڑی انسلٹ سمجھا ہے
19:33آپ لوگ جانتے ہیں نا کہ وہ غلط ہے
19:35اور میں ٹھیک ہوتے ہوئے جا کے اس سے معافی مانگوں
19:39مجبوری میں جان بچانے کے لیے مردار بھی تو کھاتے ہیں نا
19:44ریحان بھی ایسے ایک مردار ہے
19:46جیسے ہم سب کو نکلنا ہے
19:48موسیقی
19:49موسیقی
20:02موسیقی
20:18موسیقی
20:20موسیقی
20:21موسیقی
20:33موسیقی
20:35مشروف تو نہیں ہے؟
20:38نہیں
20:40کیوں کچھ
20:41کچھ کام پھومت ہے؟
20:42ہاں وہ ایک
20:44سوالی بات کنی تھی آپ سے
20:48کاؤ
20:50وہ کولیش میں ایک لڑکی ہوا کرتی تھی میرے ساتھ
20:54اب ہسپٹل میں ہوتی ہے
20:56ڈاکٹر مہک
20:59تو
21:02سکولیشپ پہ یکے جا رہی ہے پڑھنے
21:04تو مجھے کیوں بتا رہے ہو
21:09میں اسے پسند کرتا ہوں
21:12اور اس سے شادی کرنا چاہتا ہوں
21:20اتنی زلدی شادی
21:22لڑکی بھی بسند کر لی
21:24فیصلہ بھی خود ہی کر لیا
21:26تو مجھے کیا صرف بتانے کے لیے آیا
21:28نہیں نہیں میں نے کوئی فیصلہ نہیں کیا خود سے
21:31اصل میں اس کے پیرنٹس جاتی ہیں
21:32کہ وہ اس کی یکی جانے سے پہلے
21:35اس کی کوئی بات پکی کرتے ہیں
21:39ہاں تو جائے نا
21:41ہمیں کیا کرنا ہے
21:43تو میں چاہتا ہوں
21:44کہ آپ اس کی خر میرا پروپوزر لے کر جائے
21:55فریال
21:58ساتھ والی شائصہ ہے نا
21:59کل وہ تمہارے لیے ایک رشتہ لے کر آئی تھی
22:03لڑکا امریکہ میں انجینئر ہے
22:06پہلے تو میں نے سوچا کہ انکار کر دوں
22:10پھر سوچا تم سے بھی پوچھ لو
22:14ہمیں آپ جانتی ہیں نا
22:16میں آپ کو چھوڑ کر کہیں نہیں جانے والی
22:20مگر بیٹا
22:21مجھے تمہارا فرض بھی تو ادا کرنا ہے نا
22:25میں جانتی ہوں تم ضرار کو پسند کرتی ہو
22:29اچھا لڑکا ہے وہ
22:31مگر سیرت بھابی اور زینیہ
22:33تمہیں کبھی قبول نہیں کریں گی
22:37خاص طور پر جو کچھ کل ہوا
22:41اس کے بعد تو مجھے کوئی امید نہیں ہے
22:45امی
22:46آپ نے تو مجھے مایوسی میں پور امید ہونا سکھایا
22:50تم تو مجھے ہی لا جواب کر دیتی
22:55امی بس آپ دعا کیجئے
22:57کہ کچھ ایسا ہو جائے کہ
23:00سیرتائی کا دل بتل جائے
23:02وہ خود رشتہ لینے آئے
23:05پیٹا میری تو
23:06ہمیشہ سے ساری دعائیں
23:07صرف تمہارے لیے ہیں
23:10انشاءاللہ
23:12اللہ ضرور کوئی موجزہ کرے گا
23:15دیکھ لینا
23:18انشاءاللہ
23:27دیکھو زرار میں نے اچھی طرح سے سوچ لیا ہے
23:30کہ میں تمہاری اور زینیا کی شادی جو ہے نا
23:33وہ بھاں اونچے گھرانے میں کر رکھے
23:36ماما میں ایک بہت اچھی لڑکی ہے
23:39تو ان کا بیکگراؤن کیا ہے
23:43اور سٹیٹس
23:43میرے لیے صرف مہا کے ہم ہے
23:45اس کے بیکگراؤن سے اس کے سٹیٹس سے میرا کوئی کنسان نہیں ہے
23:50مجھے تو ہے نا
23:52میں تو گھر کے لیے کوئی ڈیکوریشن پیس بھی لینے جاتی ہوں
23:54تو بہت سوچ سمجھ کے لیتے ہوں
23:57تو میں اپنے اکلوتے بیٹے کی شادی
24:01کسی بھی عام سے گھرانے میں کیسے کر دوں
24:05ماما انسان اور ڈیکوریشن پیس میں بہت فرق ہوتا ہے
24:10میرے لیے مہہ کا اچھا ہونا ہی کافی ہے
24:14پریس
24:16اب میرا رشتہ دیکھے جائے
24:22اور اگر نہ لے کے جاؤں تو
24:24تو میں جو بھی فیصلہ کروں گا
24:26وہ آپ کو ماننا پڑے گا
24:29کیوں
24:29اس لیے کیونکہ میں مہہ سے بہت محبت کرتا ہوں
24:33اس سے وعدہ کر چکا ہوں
24:35کہ میں اسے کسی قیمت پر نہیں چھوڑوں گا
24:38اچھا تو اب تم مجھ پہ اپنے فیصلے بھی امپوز کرنے لگے ہو
24:43تو مجھے یہ سب بتانے کی ضرورت بھی کیا دیں
24:45نہیں نہیں ماما
24:48ایسی کوئی بات نہیں
24:49میں نے کوئی فیصلہ آپ نے امپوز نہیں کیا
24:51آپ تو میری ماں ہے نا
24:54ماں کو تو اپنی آلات کی خوشی بہت عزیز ہوتی ہے
24:58کیا آپ نہیں چاہیں گی
24:59کہ میں خوش رہوں
25:01کیوں نہیں
25:03یہ جو اتنا سب کچھ میں کر رہی ہوں
25:06کس کے لیے کریں
25:08صرف تمہاری اور زینیاں کی خوشی کے لیے نا
25:11کیونکہ تم دونوں کی خوشی سے بڑھ کے مجھے اور کچھ حزیز نہیں ہے
25:15تو پھر
25:15پھر
25:20پھر حال میں صدرہ کی شادی میں بزی ہوں
25:25ماں سے فری ہو جاؤں تو پھر جاؤں گے اس لڑکی ایک گھرشتہ لے گیا
25:33تینکیو ماما مجھے آپ سے یہ امید تھی
25:35تینکیو بری بچ
25:38میں میں سے بتا دوں
25:41آج میں بہت خوش ہوں
25:43کیوں
25:44ماما سے بات ہو گئے
25:46ہاں ہو گئے یہ بات
25:47وہ مان بھی گئی ہے
25:50گھوڈ
25:51پھر وہ کب بارے ہیں ہمارے گھر
25:54بہت جلد
25:55کل کیوں نہیں
25:57اصل میں میری ایک آزن ہے
25:58اس کی شادی ہے
26:00تو سب اس میں بہت بیزی ہیں
26:02بس اس سے فری ہو کر
26:06اچھا زرار
26:08جیسے تم نے بتایا تھا نا کہ ماما بہت ڈومینیٹنگ ہے
26:11میں تو بالکل ایکسپیکٹ نہیں کر رہی تھی کہ وہ مان جائیں گی
26:15میں نے ممہ سے صاف صاف کیا دیا تھا
26:18کہ شادی کروں گا
26:19تو صرف مہک سے کروں گا
26:21ورنہا کسی سے نہیں کروں گا
26:23وہ مان گئی
26:25تم کتنے اچھے ہو زرار
26:30اور بتاؤں
26:34مہک
26:37یہاں تو رومانس ٹلے
26:49رہاں میری کول کیوں نہیں پک کر رہا
26:59شانسے بیٹا
26:59تم بیٹ سے کیوں اٹھیں
27:01ڈاکٹر نے تمہیں ریسکا کہا
27:02رہاں میری کول پک نہیں کر رہا
27:04میں اسے بات کرنا چاہتی ہوں
27:06میں اسے بات کرنا چاہتی ہوں
27:07میرے ساتھ کیا ہو گیا ہے
27:08اچھا بیٹا
27:09کر لے گا پک
27:11اچھا تم بیٹھو
27:12بیٹھو
27:13اچھا مجھے بتاؤ ناشتہ کیا کرو گی
27:15کچھ نہیں ماما
27:16مجھے رہاں سے بات کرنی ہے
27:17مجھے اس کے پاس جانا ہے
27:19بیٹا وہ سو رہا ہوگا
27:21تمہیں نے تو مجھے بتایا تھا
27:22کہ وہ لیٹ اٹھتا ہے
27:24نہیں وہ نین میں بھی میری کول تو اٹھاتا ہے
27:26میں اسے کیا ہو گیا
27:27وہ مجھ سے ناراض ہو گیا
27:29میری کول نہیں ہوں تارا
27:48بیٹا ہے
27:49سب ٹھیک ہو جائے گا
27:51سب ٹھیک ہو جائے گا
27:53کیسے ٹھیک ہو جائے گا سب
27:54میں اسے بات کروں گی
27:56تبھی تو سب ٹھیک ہو گا نا ماما
27:58میں اسے بتاؤں گی
28:00میں اس کے بغیر نہیں رہ سکتی
28:01میں مر جاؤں گی اس کے بغیر
28:03میں بہت محبت کرتی اسے
28:07ماما
28:08میں اس کے بغیر نہیں رہ سکتی
28:11میں مر جاؤں گی اس کے بغیر
28:51موسیقی
29:21موسیقی
29:21موسیقی
29:23زینیا
29:23تو موسیقی
29:24توئی تک economی
29:24یکی تک دبست سوری Samir
29:26یونیورسی بھی الحاجی
29:27یا نینا
29:28موجب نیه یا
29:30یار زینیا تم کتنی چنی چèmes کرتی ہو
29:32آج تو آج ہو
29:33مایم کامل بھی تمام پوچھ 대해 intellectually
29:37وہ کیوں
29:38وہ اسی لیه
29:39کیونکہ ہماری univerسیت میں
29:41باوی موسیقی
29:42درما کمپٹیشن ہو رہا ہے
29:44اور آپ اس ایکٹنگ کلب کی ایکٹر ممبر ہو
29:48پھر تو آنا پڑے گا
29:50میں ایسے بھی سوچی تھی کہ کچھ نیا اور انٹرسٹڈ کیا جائے
29:53ہاں ہاں آجو آجو
29:55ایم ویڈنگ پر یو
29:56چلو کھے
30:06مانم
30:06جی نہیں
30:08آج بھی نویسی بہت جلدی جانے
30:10تو آپ کو بھی یونیورسٹی جانے یاد آگیا
30:14کیا مطلب ہے تمہارا
30:15بھائی آپ یونیورسٹی نام کا جاتی ہے نا
30:18توبہ توبہ
30:19اتنی چھٹیاں
30:20تمہیں کیا مسئلہ ہے
30:21مجھے کیا مسئلہ ہوگا
30:23یونیورسٹی والوں کو ہوگا
30:24کہیں گے آگے یہ آسان کرنے
30:27کچھ زیادہ نہیں بولنے لگ گئی تم
30:29مجھے بھی یہی لگتا ہے
30:32ماما کو بلاتی ہو
30:34اب یہ بولتی بند ہو جائے گی
30:36نہیں نہیں ان کو مت بلانا
30:37کیوں صبح صبح میری بیشتی کروانی ہے
30:40اچھا بتاؤ آئی کیوں ہو
30:42میڈم نے گا تھا کہ
30:43آپ اگر اٹھ گیا تو پوچھنا آپ کا ناشتہ لگا دوں
30:46اگر آپ بولتی ہیں
30:48ہاں یونیورسٹی تو مجھے جلدی جانے
30:50تو ہمیں کام کرو
30:52تم ناشتہ لگاؤ
30:54اوکے میڈم
31:09جی جی
31:11انشاءاللہ انشاءاللہ
31:11آج ہی آپ کو کیک مل جائیں گے
31:13آپ فکر نہ کیجئے گا
31:15جی جی جتنی جلدی ہو سکے گا
31:17میں اتنی جلدی بھیجوا دوں گی
31:19چھیک ہے
31:20ٹھیک ہے
31:21خدا فیس خدا فیس
31:24لو بیٹا
31:26بیٹا
31:28بیٹا کیا آج پھر کوئی آرڈر ملے
31:32دو کیکس کو آرڈر ملے
31:34اسی طرح سے دو تین کیکس ملتے رہے تو
31:36آپ کو اپنی رنگ بیشنے کی ضرورت نہیں پڑے گی
31:40انشاءاللہ
31:41اللہ کری ایسا ہی ہو
31:43بیگن کا کچھ سامان بھی ختم ہو گیا
31:45میں جب آفیس سے واپس آنگ نہ آتے ہو
31:47لیتے آنگے آنگے
31:48ٹھیک ہے بیٹا
31:49جیسے تمہیں ٹھیک لگے
31:58اچھا امی اب میں چلتی ہوں
32:00بہت دیر ہو گئی ہے
32:02ارے بیٹا
32:04ناشتہ تو اتمنہ آنسے کر کے جاؤ نا
32:05امی میں انا
32:07آفیس میں باقی کا کھا لوں گی
32:10بھی بہت دیر ہو گیا
32:12اچھا ٹھیک ہے بیٹا لیکن
32:13کچھ کھا جروع ہے نا
32:15جی امی
32:16میں لازمی کچھ کھا تو لوں گے
32:18لیکن آپ نے پیچھے سے
32:19اپنا دھیان رکھنا
32:20اور فکر کرنے کی کوئی بات نہیں
32:21ٹھیک ہے
32:22بائے بائے
32:23اللہ فیس
32:24دھیان سے بیٹا
32:29تمہاری دن رات کی محنت
32:30اسے اور مجھے تھکانے لگی
32:33یا اللہ اس کے دامن کو اپنی نعمتوں سے اتنا بھلنا
32:39کہ اس کی ساری تھکن دور ہو جائے
32:51کیسے سب ٹھیک ہو جائے گا میں اسے بات کروں گی
32:54تب ہی تو سب ٹھیک ہوگا نا ماما
32:56میں اسے بتاؤں گی میں اس کے بغیر نہیں رہ سکتی
32:59میں مر جاؤں گی اس کے بغیر
33:01میں بہت محبت کرتی ہوں اسے
33:06شانزے کی خاطر تمہیں رہان سے معافی مانگنی ہوگی
33:10اس حبیث انسان سے میں معافی مانگو
33:13یہ زندگی مجھے کس مقام پر لے آئی ہے
33:20بھائی تو اپنی بہنوں کے لیے بڑی سے بڑی قربانی دے دیتے ہیں
33:24کیا تم اپنی بہن کے لیے ایک معافی نہیں مانگ سکتے
33:33شانزے کی خاطر مجھے ایک اڑوا گھوٹ پینا ہوگا
33:42شرام وہ میں شانزے کے کمرے میں ناشتہ دینے گئی تھی وہ وہاں نہیں ہے
33:46گھر پہ ہی ہوگی کہاں جا سکتی ہے
33:49سارا گھر چھان مارا میں نے
33:51میری گاڑی بھی نہیں ہے
33:53مجھے لگتا ہے کہ وہ ریحان کے پاس گئی ہے
33:56ریحان کے پاس
33:57ہاں بیٹا تم جلدی سے جاؤ
34:00میرا بہت دل گھپ رہا ہے
34:02اور سنو
34:03وہاں جا کر کوئی ایسی ویسی بات نہ کرنا
34:05اگر ریحان غصہ بھی کرے
34:07تو تم چپی رہنا
34:09اور پلیس
34:10معافی مانگ لینا اس سے
34:13اوکے میں جاتا ہوں
34:14اوکے بیٹا
34:25بی بی آجاو لیٹ ہو رہے ہیں
34:27ہم لوگ
34:29ریحان
34:31ریحان
34:31تم
34:33تم یہاں کیوں آئی ہو
34:35ریحان میں تمہیں بتانے آئی ہوں
34:37میرے ساتھ کیا ہو گیا
34:40ہمارا
34:40ہمارا بی بی
34:41زادہ ڈراما کرنے کی ضرورت نہیں ہے
34:44یہ ڈراما نہیں ہے ریحان
34:45میں سچ کہہ رہی ہوں
34:47ہمارا
34:48بچہ
34:49اب تمہارا اور میرا تعلق
34:51ختم ہو چکا ہے
34:58تمہارا اور میرا تعلق
34:59مر کے بھی ختم نہیں ہو سکتا
35:01تم سے محبت کرتی ہوں
35:03اور تم مجھ سے
35:04اب وہ محبت بھی ختم ہو چکی ہے
35:07کیسے ختم ہو گئی
35:09بیوی ہوں میں تمہاری
35:10تم میری بیوی تھی
35:14اب سرف علیزہ میری بیوی ہے
35:20تمہاری بیوی
35:21ریحان تم نے تو مجھ سے وعدہ کیا تھا
35:24تمہاری زندگی میں میری علاوہ کوئی نہیں آسکتا تو یہ
35:29یہ کہاں سے آگئی
35:30اب میری زندگی میں صرف اور صرف
35:33علیزہ ہے
35:38تمہیں میں طلاق دے چکا ہوں
35:40نہیں ریحان
35:42یہ ظلمت کرو مجھ پہ
35:45میں مر جاؤں گی تمہارے بغیر
35:46اور تم بھی مر جاؤں گے میرے بغیر
36:06موسیقی
36:07موسیقی