Skip to playerSkip to main content
  • 33 minutes ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:08موسیقی
00:30یاوی یاڑ
00:31ایسا ساری
00:33کرسکال آری ہے کھونڈا سرمی ہے
00:35دو منٹ مارا ہم
00:38صرف دو منٹ
00:42السلام علیکم اببہ
00:43علیکم السلام
00:45کیسا ہے میرا بیٹا
00:46اببہ میں بالکل ٹھیک ہوں
00:47آپ کیسے ہیں آپ کی صحت کیسی ہے اور
00:49امی کیسی ہے
00:50ارے ہم تو یہاں سب ٹھیک ہے
00:53تم بتاو تمہاری پڑھائی کیسی چل رہی ہے
00:55کوئی مسئلہ تو نہیں ہے
00:57اببہ بہت مشکل پڑھائی ہے
00:58دن رات پڑھتا رہتا ہوں
01:00دعا کیجئے گا میری لئے
01:02کہ میں بہت جل ترقی کرلوں اور آپ سب کے خواب پورے کر دوں
01:05میری جان یہ کوئی کہنے والی بات ہے بھلا
01:09تمہارے لئے تو ہر وقت ہر ساس میں دعا نکلتی ہے
01:12اللہ تمہیں کامیابی دے بیٹا
01:14امہ
01:15السلام علیکم
01:16علیکم السلام
01:17تم جانتے ہو نا بیٹا
01:19دل پہ پتھر رکھ کے تمہاری کامیابی کے لئے
01:22اتنی دور بھیجائے کراچی
01:23اور سنو اچھے سے محنت کرنا
01:25اور مجھے نا بڑا آدمی بن کر دکھاؤ گے تم انشاءاللہ
01:29امہ بہت مشکل پڑھائی ہے
01:31دن رات محنت کرتا ہوں ترقی کرنے کے لئے
01:33دعا کیجئے گا میل لئے
01:35ہرے بیٹا
01:35اللہ تمہیں تمہاری محنت کا پھل ضرور دے گا
01:38اور ہاں سنو
01:40یہ پڑھائی کے ساتھ ساتھ نا
01:41اپنی صحت کا خیال رکھنا تم
01:43سمجھے
01:43چیف
01:44اچھا یہ اپنے اببا سے بات کرو
01:48آمیٹا کسی چیز کی ضرورت تو نہیں ہے نا
01:50بابا
01:51شہر میں رہنا بہت مشکل ہو گیا ہے
01:54بہت مہنگائی ہو گئی ہے
01:56قرائے بھی ڈبل ہو گیا ہے
01:58بچھلی کا بل بھی خود دینا پڑتا ہے
02:00میں آپ کو کیسے بتاؤں
02:02خرچے پورے نہیں ہو رہے ہیں
02:03میں سوچ رہا ہوں کہ
02:06سمسٹر سے بریک لے کر
02:08کوئی کام کاش کرلوں تاکہ
02:09تھوڑے پیسے جمع کرلو
02:11پاگل ہو گیا کیا
02:13میرے ہوتے ہوئے ایسی باتیں کر رہا ہے
02:16بس اپنی پڑھائی پر دھیان دو
02:18اور دل لگا کر پڑھو
02:19پیسوں کی ٹینشن مت لینا
02:21میں بھیجوا دوں گا
02:23کتنے پیسے چاہیے
02:24بابا
02:27چالیس
02:27چالیس ہزار
02:30چالیس ہزار
02:31چلو ٹھیک ہے میں بھیجوا دوں گا
02:34کراچے کسی کے چکر لگے گا
02:36تو تمہارے لئے حلوہ
02:38اور تمہاری پسند کے کھانے بھی بھیجوا ہوں گا
02:41جی
02:42جی بھٹ ٹھیک ہے
02:43رکھتا ہوں
02:44خدا حافظ
02:51رسکر
02:52یہ ہم نے اپنے بچے کو
02:54اتنی بڑی یونیورسٹی بھیج دیا
02:56بہت مہنگی ہے وہ یونیورسٹی
02:58اور اخراجات بہت زیادہ ہیں
03:00کیسے ان کے پورے
03:01اللہ ہے نا ہمارے لئے
03:03بھرم بنائے رکھے گا ہمارا
03:06چوتوں کی دکان ہے تو چھوٹی سی
03:08لیکن روزی تو لگی ہے نا
03:10پر واقعی اللہ مدد کرنے والا ہے
03:12اچھا میں نے تمہیں جو
03:14کمینٹی کے پیسے دیئے تھے نا
03:15وہ تو مجھے دے دو
03:17میں شایان کی اکاون میں جمع کر باتا ہے
03:20ہاں
03:21میں کوئی بہانہ کر دوں گی
03:22کمینٹی والی سے
03:23ٹھیک ہے
03:25لیکن چاریز ہزار
03:27ہاں
03:29ایک تو ہزار ہیں وہ آج
03:31تو دکانداری ہوگی نا
03:33پورے کر دیں گے
03:34ٹھیک ہے
03:35تو چائے بنا دو مجھے لیے پہ نکلتا ہوں پھر
03:54چیزیں سمیتھ رہا تھا وہ
03:55تحسن اور شیلو گاون ہے نا
03:57ہاں تو
03:59اسائنمنٹ کے لیے
04:00اور میں نے سوچا
04:01ڈینر بھی ہمارے ساتھی کر لیں گے وہ
04:04کمون یار
04:05کھانا تو ہم بھار بھی جاگی تا سکتے ہوں
04:06یہ صفائی کل میں ناکھر آئے گا نا
04:08وہ یہ سب کو سمیت لے گا
04:09کیار میرے پاس پیسے نہیں ہیں
04:11اور تو جانتا تو ہے
04:11مند کا انڈ چل رہا ہے
04:13میں نے کہا نا تو فکر نا
04:14چل
04:14گیم کو انڈ کرتے ہیں
04:16چاہاں سے چوڑتا آج
04:17تجھے تمہا ہرا کی رہا ہوں گا
04:18چل ٹھیک ہے
04:21چل
04:21سٹارٹ
04:21سٹارٹ
04:23اوکے
04:28یار یہ احسان ابھی تک نہیں آیا
04:30آج کا گاب بھی برباد کرے گا
04:32اور اسائنمنٹ بھی رہ جائے گا
04:33ابیچھا کی در آج بھی کوئی
04:35نئے ایکس کیوز ہوگا اس کا
04:38اچھا شایان بھی اسے ایک بات بتاؤ
04:40تمہارے بابا کرتے کہا ہے
04:42تمہیں آج تک بتایا نہیں
04:46میرے بابا
04:51میرے بابا کے تو بہت سارے بزنس ہیں
04:54بہت ساری دکانیں
04:55زمین ہیں
04:56اچھے خاصی انکم آجاتی ہیں وہاں سے
04:59اور
05:00یار
05:01میں تو ایک بات تمہوں کو بتا نہیں بھول گیا
05:04میرے بابا نے ایک بہت بڑی زمین لی ہے
05:06اس میں بہت جل ایک آلی شان سا فارمز بنانے والے ہیں
05:09اور جیسی فارمز بنتا ہے
05:10سب سے پہلے
05:11تمہیں لوگ کو پارٹی دوں گا
05:14انشاءاللہ یار
05:15ہم لوگ ضرور رہیں گے
05:17شیئر
05:18بیسے شایان میں ایک بات سوچ رہا تھا
05:21بلو
05:22تمہارے فادر اتنے ویل آف ہیں
05:25لیکن تم نے اب تو کوئی گاڑی نہیں لی
05:27ہر بار تم کہتے ہو کہ
05:29نیکس منت آجائے گی نیکس منت آجائے گی
05:31ہاں نا
05:33نیکس منت آجائے گی گاڑی
05:35بابا تو کہہ رہے تھے کہ
05:36تو ماؤ پری بسن سے گاڑی دیکھ لو
05:37میں نے ہی کہا کہ
05:39آہ
05:39تھوڑا ویٹ کریں
05:41یوں نا
05:42کہ یہاں بہت طرح ٹرافک ہوتا ہے
05:44ٹرافک میں آنا جانا
05:45اور گاڑی ڈرائف کرنا
05:46مجھے کچھ پسند نہیں ہے
05:47سب سے بیس ہے
05:48کیاپ لو اور کہیں بھی چلے جاؤ
05:51یہاں
05:51فضول کی بات پر ہم لوگ لگ گئے ہیں
05:53یہ بتا کیا کھاؤ گے
05:54بار بیگو پیزا
05:55پیزا
05:56پیزا
05:58پیزا
05:58پیزا
05:59پیزا
05:59پیزا
06:05پیزا
06:06رمشا
06:07کیا ہو گیا بھئی
06:08چھوڑو رہنے دو
06:10جب بھی آتی ہو نا
06:11سارے گھر کا کام کرتے ہیں
06:12پورا گھر سمبھاد لیا تم نے تو بھئی
06:14رہنے دو بس
06:15ہاں تو ہی میرا اپنا گھر نہیں
06:17اپنے گھر کے کام کرنے سے بھی
06:18کوئی تھکتا ہے بھلا
06:19یہ تو تم نے بلکل چھیکا ہے
06:21تمہارا اپنا گھر آئی ہے
06:23میرے شایان کی منگیتر ہو
06:25وہ اس گھر کی مانکن ہو تم
06:26تو بس ٹھیک ہے
06:27آج کے بعد آپ نے مجھے کام کرنے سے منہ نہیں کرنا
06:30لیکن بیٹا وہ تمہاری پڑھائی کا حرش ہوگا نا
06:33تمہارے اگزیمز ہونے والے نا بھی ہیں کہ
06:35پڑھائی کرنی ہوگی تمہیں
06:37خالا امی
06:38میں کوئی شایان کی طرح نہیں ہوں
06:40جھٹ سے تیاری کرنوں بسارے
06:42کیا بات ہے تمہاری
06:44جھٹ سے تیاری کر لیتی ہو
06:45امتحان کی جھٹ سے گھر کی ساری سفائی سے اتھرائی کر لیتی ہو
06:48سب کام کر لیتی ہو
06:50یہ بتاؤ کہ وہ
06:51امی کیسی ہے وہ نہیں آئی تمہارے ساتھ
06:54امی رات کو آئیں گی نا مجھے لینے
06:56پھر آپ مل لیجئے گا
06:59خالا امی
07:00میں سوچ رہی تھی کہ ہیدر آباد میں تو کچھ ملتا ہی نہیں
07:03شایان سے کہہ کے نا اپنے لیے اچھے سے جھمکیں منگوا دوں
07:06ارے
07:07رمشا
07:08ارے وہ تو پڑھائی میں اتنا مسروف رہتا ہے
07:10کہ اسے سر کھ جانے تک کی فرصت نہیں ہے
07:12بازار کہاں جا پائے گا
07:13کیسے لائے گا وہ تمہارے لیے جھمکیں
07:17خالا امی میرے لیے اتنا سا بھی پپنے نکال سکتے وہ
07:19تو اس کی شادی ہے میری پہنے ہے ہجے
07:23اچھا اچھا ناراض مت ہو
07:25کہہ دوں گی اس سے
07:26کہ تمہارے لیے اچھے سے جھمکیں خرید کر لے آئے
07:29اور بیسے بھی ایک دو روز میں آنے والا ہے نا وہ
07:31لے آئے گا جھمکیں
07:33سچ
07:33ہاں
07:42ارے تم ٹھیک سے کھاؤ اور یہ
07:44یہ کباب پھیلو ہے
07:47یہ
07:48یہ بھی دو
07:49ادھر دو
07:53اللہ
07:54ہمیں
07:55جاتے ہوئے نا
07:55کباب پہ پیک کر دیجئے گا
07:57یہ بھی جاتے ہوئے لے کے چاہوں گا
07:58ارے ہاں ہاں کر دوں گی
08:00آپ جانتے ہیں
08:01گاجت کا حلوہ بنایا اس کے لیے
08:02وہ بھی دوں گی ساتھ جاتے ہوئے
08:04کیا گا
08:05بیٹا سارے کھانے تمہاری پسند کے بنائیں
08:08صبح سے لگی ہیں کچن میں
08:10ہمیں تو ایک کب چائے نہیں ملی ابھی تک
08:16اباں
08:16وہ
08:18سیمسٹر کے فیسر کیا ہوا
08:20میں جاتے ہوئے
08:22سیمسٹر کی فیسر لیتے ہوئے چاہوں گا
08:23ٹھیک ہے
08:27بیٹا ابھی تو میں نے چالیس ہزار بھیجے تھے تمہیں
08:35ہاں
08:35تو آپ جانتے ہیں نا
08:36میں اسے خرچے ایک کرایا
08:39بیٹا
08:40کہاں بچتا ہے
08:42سیمسٹر کی فیسر میں کیسے لکھا لیں
08:49بیٹا یہ تمہارا اپارٹمنٹ جو ہے نا بہت مہگا
08:53کوشش کر کے کسی ہوسٹل میں سادہ سا کمرہ لے لو
08:56اباں میں کیسے رہوں گا ان کمروں میں
08:59تھنڈا پانی آتا ہے گیزہ کے انتظام نہیں ہے
09:02اوپر چھوٹے اور گھٹے ہوئے کمرے ہوتے ہیں
09:06بیٹا ہمارا گھر بھی تو بلکل سادہ سا ہے
09:09ساری زندگی رہتے رہے ہو اس میں
09:16ہاں وہ تو ٹھیک ہے لیکن
09:18مجھے بڑا کمرہ چاہی ہوتا ہے
09:20میرے دوست تھا تھا ہوں کمائن سٹیڈی کرنی ہوتی ہے
09:22میں
09:24ریلیکس فیل کرتا ہوں بڑے کمروں میں
09:27بیٹا ٹھیک ہے جیسے تمہاری مرسل
09:29ہاں نہ کھاو ٹھیک ہے
09:32آپ شکریہ باب
09:36بیٹا اس کباب تو لو نا
09:38ہمیں پس بھی کریں
09:40اور رائطہ تو تم نے لیا نا ادھر ادھر
09:50ایسے کیا دیکھ رہے ہو
09:52میں سوچ جاتا کہ
09:54تم بھی شہر کے تھوڑے
09:56ڈنڈن سیکھ لو
10:00ایسے کیوں کہہ رہے ہو
10:02کیا کوئی اور پسند آگیا ہے تُبے
10:05آگے ہوگی نا پسند
10:06کوئی موڈرن سی لڑکی شہر میں
10:08اسے لیے اس طرح کہہ رہے ہو
10:10ارے نہیں بابا
10:11مجھے کراچی میں جواب کرنی ہے
10:13میں نے وہی سا پڑھائی کی ہے
10:16شادی کے بعد تو میں تمہیں
10:18وہی لے کر جاؤں گا نا
10:21بس اس لیے کہہ رہا تھا
10:23ایک بات پوچھو
10:25ہاں پوچھو
10:27کیا میں تمہیں ایسے اچھی نہیں لگتی
10:30سادہ سی
10:32ارے نہیں
10:33ایسی کوئی بات نہیں ہے
10:35تم مجھے بہت اچھی لگتی ہو
10:38یہ
10:40میں تمہارے لیے
10:41یہ پیتے کو چھمکے بنوا کے لائے ہوں
10:45بہت خوبصورت ہے
10:47تمہاری پسند ہے نا
10:49خوبصورت تو ہوں گے
10:50باتا ہے
10:51شہر میں بہت بڑی برنجولر کی شوق ہوتی ہے
10:55ایک دن تمہیں
10:56میں ایسے ہی سونے کی چھمکے بنا کے لائے دوں گا
11:00ہاں
11:01بس چادی ہوئی نہیں
11:02اور خواب دکھانے پہلے سے شوق
11:05خواب نہیں ہے
11:06یہ میری محبت ہے
11:09اور اسی محبت کی وجہ سے
11:11میں تمہیں
11:12اپنی امی اببو کو وہاں پر لے کے جانا چاہتا ہوں
11:17بتا ہے
11:18دن رات بہت محلت کرتا ہوں
11:20دل لگا کر پڑتا ہوں
11:23اببو کے دیوے پیسوں کو بہت سو سمجھ کے فرچ کرتا ہوں
11:28ہاں
11:29اچھا وہ
11:30پاس چند آیا تھا
11:31تو خالہ نے تمہیں
11:32کوڑ کے کنگن بنا کے دیئے تھے
11:35ہے نا
11:37وہ
11:39امی تو ایسے ہی بس
11:40ابھی شادی میں اتنا وقت ہے
11:42اور وہ ہیں کہ
11:42بس کبھی کوئی چیز پسند کر لیتے ہیں
11:45اور کبھی کوئی
11:56ہاں
12:01موسیقی
12:07رک
12:09آپ ابھی تک ایسے بیٹھے
12:11اور یہ
12:12چائے
12:13یہ تو دھنڈی ہو گئی ہوگی
12:14چائے نہیں پی آپ نے
12:15اور کن سوچوں میں گمیں آپ
12:18شایان کی پڑھائی کے بارے میں سوچ رہا ہوں
12:22اس کے خراجات بہت بڑھ گئے ہیں
12:25بہت مشکل سے پیسے کو بندوبست ہو پاتا ہے
12:29آپ نے تو کہا تھا کہ
12:31یہ گورمنٹ کی یونیورسٹی ہے
12:33اور عام یونیورسٹیوں سے کم فیز ہوگی اس کی پھر
12:38چھ مہینے کی فیز ہے پچاس ہزار
12:41فیز کا بندوبست تو میں کر لیتا ہوں جیسے تیسے
12:44لیکن دیگر اخراجات کا مجھے علم نہیں تھا
12:49کوئی دن نہیں گزرتے
12:51وہ اچھے خاصی رقم کا تقاضی کر دیتا ہے
12:56اپارٹمنٹ والی بات تو مارے سامنے ہے
12:59سستے آسٹل میں وہ رہنا نہیں چاہتا
13:03میں چاہتا ہوں کہ اسے پڑھائی میں کوئی مشکل پیش نہ آئے
13:08میں اسے ایک بڑا آدمی بنتے دیکھنا چاہتا ہوں
13:12اچھا آپ سنیں
13:16وہ میں یہ سوچ رہی تھی کہ اگر آپ اجازت دیں
13:20تو میں سلائی کا کام شروع کر دوں
13:22کچھ پیسوں کا بندوبست ہو جائے گا
13:24نہیں نہیں بالکل نہیں
13:26تمہیں کام کرنے کی ضرورت نہیں ہے
13:28اللہ کوئی سبب پیدا کر دے گا
13:31آپ کرنے دیجے مجھے کام
13:33اب دو تین گھروں کے کپڑوں کے سلائی تو میں کری سکتی ہوں
13:36نہیں تھکوں گی
13:38اور ہاں
13:39میرے پاس نا
13:40سونے کے بندے بھی رکھے ہوئے
13:42انہیں بیش دیتی ہوں اور کچھ پیسے یہ ہو جائیں گے
13:45تو ملا کے ایک سال کی فیس کا بندوبست ہو جائے گا
13:48رابیہ تمہیں مجھے مزید شرمندہ مند کرو
13:52آپ کی طرح میں بھی یہ چاہتی ہوں کہ
13:55میرا بیٹا پڑھ لک کر بڑا آدمی بنے
13:59اور ہماری کوئی بھی مشکل
14:01وہ اس کی کامیابی میں رکاوٹ نہ بنے
14:05اور ہی بات یہ سونے کے بندوں کی
14:09اللہ سلامت رکھے
14:10زندگی رہی تو اور بن جائیں گے
14:14لیکن آپ کو میں اس سے پریشان نہیں دیکھ سکتے
14:21چاہے گھرم کر کے لاتی ہوں
14:23ہنڈی کر دی آپ نے تو چاہے
14:35تلکل پانی ہو گئی چاہے
14:43امی اببہ دیر ہو رہی ہے
14:45ارے آگئے آگئے آگئے
14:48خدا فیس
14:49دے لو بیٹا
14:53اببہ
14:55تھینکیو
14:56تھینکی سو مچ
14:56بیٹا یہ پیسے احتیاط سے خرچ کرنا
14:59تمہاری ماں نے اپنے بندے بیچ کر پیسے دیے دو
15:03اچھا
15:05اب آپ فکر ہی نہ کریں
15:07بہت احتیاط سے خرچ کروں گا
15:10آپ لوگوں کو پتا ہے
15:11میں توزمی سی ویسے نہیں بناتا
15:14تھا کہ
15:15میرا سارا فوکس پڑھائی پر ہے
15:17سارا خرچہ نہ ہو
15:20امی
15:22ایک بابس میری پڑھائی کمپلیٹ ہو جائے گا
15:25اس کے میں جاپ کر کے سب سے پہلے سونے کا سیٹ آپ کو بنا کے تلکار
15:29میری جان میرے بچے
15:31مجھے اور تمہارے ابو کو کچھ نہیں چاہیے
15:33سب تو یہ چاہتے ہیں کہ
15:35تم خوب پڑھو نکھو آگے بڑھو
15:38بڑھے آدمی بن کر آؤ
15:39اور میں
15:41رمشا کو اپنی بہو بنا کے گھر میں آؤ
15:45چیز حروب
15:46چلتا ہوں
15:47خدا پیس
15:48خدا پیس
15:50خدا پیس
15:50امی
15:54اپنا خیال اکھی گا
15:59خدا پیس
15:59کیار بڑی ایکسپنسف شرٹس نہیں
16:07تم نے
16:07پرائیس ٹیک دیکھیں ان پر
16:10جب بندہ برینڈڈ لے گا تو ایکسپنسف تو ہو گی نا
16:13کیار
16:14میں تو اس طرح کی شرٹس افورڈ نہیں کر سکتا
16:16تمہیں پتا ہے
16:17امی ابو بڑی مشکل سے میرے اخراجات منیج کرتا ہے
16:20سب
16:22خریب ہونا بھی کتنی بیستی کی بات ہے
16:24بندہ چار دوستوں میں بیٹھ کے اپنی عزت بھی نہیں کروا سکتا
16:29خیر
16:29خیر
16:30کسی بکو چھوڑ
16:30میں تو یہ اچھا سا لنچ کر باتا ہوں
16:32بہت بھوک لگلی ہے مجھے
16:33جان سینا
16:34امی
16:34ای
16:35ای
16:37یہ جیکوک تو بڑی امیزنگ ہے
16:39اینا
16:40جیسی
16:40کیا تیسٹ ہے تمہارا
16:42تینکیو ونس اگین
16:44یار اس کے والدہ ہے امیر ہے
16:46اپر سے ایک لوتا بیٹا ہے
16:47اب
16:48اگر جیب میں پیسے ہوں تو
16:51تیسٹا ہوتا ہوتا جاتا ہے نا
16:54یار ویسے نا ہم تمہاری زمینوں پہ جانے کا پلان کرتے ہیں بڑا ہی مزائے گا
16:57اور مجھے ویسے بھی نا ویلیج دیکھنے کی بہت ہی فیسنیشن
17:02ہاں کیوں نہیں
17:03پلان کرتا ہو نا ہم لوگ جوائیں گے
17:05ام شور ہم لوگ وہاں بہت انجوائے کریں گے
17:07ہاں
17:09اچھا یہ بتاؤ کہ تمہاری برتھرے کا کیا ہوا
17:12تم کیا پلان کیا تم نے
17:15ہاں بہت کچھ سوچ کے رکھا
17:18ام شور جو میں پارٹی دوں گا
17:19تو تم لوگ بہت زیادہ انجوائے کرو گے
17:21بھوک لگ رہی ہے لنچ پہ چلتے ہیں
17:23اکے
17:23شور
17:24شور
17:24شور
17:25پلیس
17:42امہ
17:45ایک بابس میری پڑھائی کمپلیٹ ہو جائے
17:47اس پر میں چوب کر کے سب سے پہلے سونے کا سیٹ آپ کو بنا کر دوں گا
18:16اس پار تو آپ بڑی جلدی واپس آگے ہیں
18:20اس پار تو آپ بڑی جلدی واپس آگے ہیں
18:21کیسی تھی کہ آنا پڑھا
18:25آپ کچھ پریشان لگ رہے ہیں
18:28سب خیریت ہے نا
18:33شب بھی دل پریشان ہوتا ہے نا
18:36تو دل کرتا ہے کہ تمہارے پاس آجانوں بہت سکون ملتا ہے مجھے
18:44بھر بتائیں تو صحیح کہ ہوا کیا ہے
18:51فو
18:54بابا نے
18:57مجھے
18:57ہنڈ کے اور فیس کے پیسے دیئے تھے
19:01اور ساتھ ہی ساتھ
19:03کچھ پیسے دوست کی بھی تھے میرے پاس
19:06سب
19:07ملا کے پچاس ہزار روپے
19:11چوڑی ہو گیا
19:11مجھ سے
19:13کیا
19:16ہاں اب سمجھ میں نہیں ہا رہا
19:18کہ میں کیا کروں
19:19اگر میں نے فیس جمع نہیں کر رہی تو
19:20وہ لوگ مجھے اگزام میں بیٹھنے نہیں دیں گے
19:24تو باقی پریشانی کی بات ہے
19:25باب نے کیا سوچا ہے
19:26کیا سوچوں گا بے
19:29سو سوچ کے میرا سر پھٹا جا رہا ہے
19:32اب آپ کو بتا نہیں سکتا ہوں
19:34کسی دوست سے یہ پیسے ادھار لے نہیں سکتا ہوں
19:37کیا کروں میں
19:40شایان آپ کو وہ کڑا یاد ہے
19:42سونے کا کڑا جا امی نے مجھے دیا تھا
19:45باب
19:46یاد ہے
19:48کیوں
19:49بس آپ اس کو لے جائیں اور اسے بیش کے اپنی فیس دے دیں
19:52پاگل ہو گئی ہو گیا میں تم سے کیسے لے سکتا ہوں
19:54مجھے تمہیں کچھ خرید کے دینا چاہیے
19:56نہ کہ میں تم سے کچھ لوں
19:57شایان پلیز
19:58کیوں کچھ میرا ہے وہ آپ کا بھی تو ہے
20:01جب آپ کر کو کمانے رکھیں گے نا
20:04تو مجھے اس طرح کا
20:04ایک نیا کڑا بنوا دیشے گا
20:09ٹھیک ہے
20:12لیکن
20:14اگر
20:15حالہ کو پہ چل گیا تو
20:16تو وہ کیا کہیں گے
20:19اس کی آپ فکر مت کریں
20:20میں سب کچھ سنبھال لوں گی
20:23بس ایک بات یاد رکھئے گا
20:25آپ کی کامیابی
20:27رمشا کی کامیابی ہے
20:37موسیقی
21:07موسیقی
21:08آپ کو پتہ ہے اس کی سالگیرہ میں میں کتنے دھوم دھام سے منایا کرتی تھی نا
21:14اور اب اتنی بڑی خوشی کا موقع ہے
21:17میرا بچہ ہم سے اتنی دور اکیلا ہے
21:22خالہ خالو ہم ایسا کیوں نہیں کرتے کہ ہم شایان کے فلیٹ چلے جائیں کراچی
21:26اتنا دور بھی نہیں ہے کراچی
21:29کتنا خوش ہوگا نا وہ ہمیں دیکھ کے
21:31بلکہ ہم اس کے لئے تفہ بھی لے جائیں گے
21:35ارے بلکل ٹھیک کہہ رہی ہے
21:38ہاں یہ صحیح رہے گا بہت خوش ہو جائے گا میرا بچہ
21:40چل دے ہم اسے سرپرائز دینے کے لئے
21:42ہاں یہ بلکل ٹھیک کہہ رہی ہے
21:45ہم اسے سرپرائز دیں گے
21:48وہاں وہ اکیلا
21:49اپنی سالگڑا کے دن پڑھائی کر رہا ہوگا
21:52ہم سرپرائز دیں گے
21:54تو اچانک سے ملنے والی خوشی کی بات ہی کچھ اور ہوتی ہے
21:57خوش ہو جائے گا وہ
21:58ہاں بلکل ٹھیک کہا تم نے
21:59تو بس ٹھیک ہے آپ رکھ تیار ہو جائے اور پھر ہم رکھ چلتے ہیں
22:03ہاں ہاں چلے
22:04تیار ہو جاتے ہیں
22:05ہاں چھو
22:16لو گائز لیٹس کٹ دا کیک
22:21ہاپی بردے ٹو یو
22:25ہاپی بردے ٹو یو
22:28ہاپی بردے ٹو یو
22:32ہاپی بردے ٹو یو
22:34ہاپی بردے ٹو یو
22:36تمہارے پیرنٹس تو سید ہوں گے نا
22:37کہ وہ تمہارے بردے پارٹی نے
22:40چیلیبریٹ نہیں کر سکے
22:41ہاں کافی اداس تھے کیونکہ وہ چھاتے تھے
22:44کہ یہ بردے میں ان لوگ کے ساتھ چیلیبریٹ کروں
22:46لیکن میں نے ان کو منا کر دیا
22:49کیونکہ میں اپنی بردے اپنے دوستوں کے ساتھ بنانا چاہتا تھا
22:52بس کیا ہوا پھر
22:53مان گئے
22:56ویسے یار تم اکلوتے بیٹے ان کے
22:58تو یقیناً گفت بھی کوئی
23:00بڑا ہی پلان کی ہوگا تمہارے لے ہاں
23:03ہاں
23:04اس زفہ وہ مجھے گفت میں گاڑی دینا چاہتے تھے
23:07جو کہ جب میں وہاں جاؤں گا
23:08تو اپنے ساتھ لیتے ہوئا ہوں گا
23:13بڑھائی کے دوران بھی تمہارے مزے یار
23:15اور پھر جوب کے دوران بھی کوئی ٹینشن نہیں ہوگی تم
23:18یار شاہین کیا لائف ہے تمہاری
23:20کاش ہمارے ماباب بھی ہمارے بارے میں سوچتے ہیں
23:22یہ نصیب نصیب کی بات ہے
23:26ہاں بلکہ میں تو یہ سوچ رہا ہوں کہ
23:27پڑھائی کمپلیٹ ہونے کے بعد
23:29جاپ شاپ تو کم سے کم مینی کرنا ہے والا
23:31بھائی زمینوں سے اتنا پیسہ آتا ہے میرے ڈائریک اکاؤن میں
23:34مجھے جاپ کھننے کی کیا ضرورت ہے ہاں
23:40گفٹس تو کھول کے دیکھوں کہ کیا ملا ہے
23:49باباب
23:50اسے ملکہ میں
23:54باباب آپ
23:57ہاں بیٹا میں
24:01تمہارا غریب باب تمہارے لیے توفہ لیا ہے بیٹا
24:09پر فیوم ہے
24:12لیکن اس چھوٹے کی اہمیت تو تمہاری نظر میں کچھ بھی نہیں ہوگی
24:18کیونکہ
24:22تم تو جھوٹ بول کے اپنے آپ کو امیر ظاہر کرتے ہو
24:28یہ سکھایا ہے تمہیں تمہاری تعلیم نے
24:33کہ تمہارے ماں باپ کا حوالہ تمہارے لیے باعث شرم ہے
24:42اپنی جھوٹی شان و شوقت کو بڑھانے کے لیے قائم رکھنے کے لیے
24:47تم اپنے غریب ماں باپ سے تعلیم کے نام پر پیسے بھنگ باتے ہو
24:56یہ کون ہے
24:58میں باپ ہوں بیٹا اس کا
25:04میری جوتوں کی چھوٹی سی دکان ہے
25:07باپا کیا کریں
25:08ٹھیکے ہو جاؤ
25:11اور مجھے فقر ہے کہ میں رزق حلال کماتا ہوں
25:15ہم نے تنگ دستی میں گزارا کیا اور تمہیں اچھی تعلیم دلوائی
25:20تاکہ تم اچھے انسان بن سکو
25:22لیکن ہمیں کیا پتا تھا
25:27کہ تم تو اپنے ماں باپ کا تعریف اپنے لیے بہزت ہی سمجھتے ہو
25:34اس جھوٹ کی زندگی سے بہتر تھا
25:37کہ تم فقر سے کہتے
25:40کہ میں اپنے غریب والدین کا مان ہوں
25:46ہم نے یہ تعلیم تمہیں جھوٹ کی زندگی گزارنے کے لیے نہیں دلوائی تھی
25:51بلکہ ہم چاہتے تھے کہ تم اپنے جیسوں کے لیے مثال بنو
25:57لیکن تم نے تو ہمارا سر جھکا دیا
26:06اب میں کبھی اپنا پیٹ کٹ کٹ کر تمہیں پیسے نہیں بھیجواؤں گا
26:12یہ اپارٹمنٹ خالی کرو اور ہوسٹل میں گمرا لو
26:18پڑھنا چاہتے ہو تو پڑھو
26:20نہیں پڑھنا چاہتے تو تمہاری مرضی
26:28چلو راب یہاں
26:32موسیقی
26:38موسیقی
26:46موسیقی
26:56موسیقی
27:00موسیقی
27:01موسیقی
27:11موسیقی
27:13در چپا گے دکیوں کے دکیوں کے دکیوں کا ہے زمانا
27:28ہو نہ دکھا دوں نہ دکھا دوں ترد دنیا کا میرا