- 22 minutes ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:00عشقہ دی ماری فیاں ساتھ چھوڑنا بے ہم سے جو بھول ہی ہے
00:08کچھ تو بھولنا
00:10اب نہیں ہو سکتا سمہرہ
00:13سب کچھ بہت پیچھے رہ گیا اور بقت بہت آگے لے گیا
00:19بقت جتنا بھی گزر جائے آپ کو ساتھی کی ضرورت ہوتی ہے صرف
00:24کیسی باتیں کریوں
00:26جوان بچے ہیں میرے تھا بڑا بیٹا جبیریہ کی شادی میں کرا رہی ہوں تم میری شادی کی بات کریں
00:33ہاں تو
00:33تو بچوں کا سامنا کیسے کروں
00:37سیبہ دیکھو بچوں کی شادیاں ہوتی جائیں گی وہ اپنے اپنے گھوصلے بناتے جائیں گے
00:42لیکن اس سب میں تم کہاں
00:46تم اکیلی رہ جاؤ گی
00:48اکیلی ہی رہ جاؤ گی لیکن عزت تو رہ گی نا بچوں کے نظروں میں
00:52کونسی عزت کیسی عزت
00:54جب دین نے آپ کو سہولت دی ہے
00:57تو معاشر کے نام نیحہ عزت کیلئے نہ لیں
01:06میں دوبارہ شادی نہیں کر سکتی
01:09ایک ہی دفعہ کرنی تھی اب وہ ہی بری نکلی تو
01:13بس ٹھیک ہے
01:15دوبارہ جوان نہیں کھیل سکتی میں
01:20کم از کم اس انسان کے ساتھ نہیں جو
01:22ایک اچھی یاد کی طرح میری زندگی کا حصہ ہے
01:27اگر یہ تجربہ بھی ناکام رہے تو میرے پاس
01:30اچھی یادوں کے نام پر کچھ نہیں رہے گا
01:32زیبا کیسی بیوکوفی کی باتیں کر رہی ہوں
01:35تمہیں مل سکتا ہے
01:37اسے حاصل کرنے کے بجائے
01:39تم بس اس کی یادوں میں کھوئی رہنا چاہتی ہو
01:42دیکھو تم دونوں بہت ساری اچھی یادیں بنا سکتے ہو ایک ساتھ
01:48پتہ میں اور جمال اس دن بیٹھے تھے تو
01:52صبح کے اندر آیا
01:55اپنے بیٹے کے سامنے پانی پانی ہو گئی
01:58کچھ کہا نہیں اس نے لیکن
02:01سوچا تا ہوگا نا
02:07اتنے سالوں میں اس نے اپنی ماں کو کسی کے ساتھ یوں اکیلے بیٹھے دیکھا تو
02:14نہیں اب نا میری زندگی میں میرے بچے ہی میرے سب سے پہلی پرائیورٹی ہیں
02:21میری ذات پیچھے رہے وہ ہی بہتر ہے
02:26کیونکہ میں خوش ہوں ہم خوش ہیں
02:28اس نئی گھر میں جویریہ کی شادی کے ساتھ ات اچھے گھر میں ہوئی ہے
02:33صبح کی جوب اچھی جا رہی ہے
02:35زویا تانیا پڑھ رہی ہے
02:37اور میں چاہتی ہوں کہ اب میں ان کے کریئر پر فوکس کرنا
02:40ان کو کچھ بنانا ہے
02:42کریئر ہو جائے گا
02:43تم سب سیٹ کر دو گی ان کے لیے
02:46ان کا کریئر بھی سیٹ ہو جائے گا لیکن اس کے بعد کیا
02:50تم کیا کرو گی
02:54دیکھو میں تمہیں صرف سمجھانے کی کوشش کری ہوں
02:57کہ جمال بہت اچھا آپشن ہے
03:00اگر تم اسے کنسیڈر کر دیا
03:03تو تمہارا پس اپنا گھر ہوگا
03:05تم کسی پیٹپینڈنٹ نہیں ہوگی
03:08پیار کرنے والا شوہر ہوگا
03:14پلیž جب زندگی تمہیں ایک اور چانس دے رہی ہے
03:17then why not
03:23میں صرف کریوں گنسیڈر کرو
03:38جمال بھائی آئے تھے میرے پاس
03:41وہ کہہ رہے تھے کہ تم سے شادی کرنا چاہتے ہیں
03:45انہوں نے میری شادی کی تقریب میں تمہیں پہچان لیا تھا
03:50لیکن انہیں یہ نہیں پتا تھا کہ تم کن حالات میں ہو
04:22موسیقی
04:27سیبا میں نے جمال بھائی کو بتا دیا ہے کہ تم آج بھی ان سے محبت کرتی ہو
04:32اور تمہیں ملال ہے انہیں نہ پانے کا
05:02موسیقی
05:05موسیقی
05:07موسیقی
05:07موسیقی
05:08موسیقی
05:10موسیقی
05:12موسیقی
05:16موسیقی
05:17اب نہیں ضرورت رہی
05:20امی ضرورت تھی
05:22بات کرنے کی ضرورت تھی
05:25کیا کہا انہوں نے
05:26منہ کیا ہوگا نا
05:27برا بلا کہا ہوگا
05:29جانتی ہوں میں
05:30صبح وقت میں جب ساتھ گئے تھے
05:32تو انہوں نے انکار کر دیا تھا
05:33چھوڑو
05:34امی وہ مان گئے
05:38اچھا
05:41چلو
05:43اچھی باتیں مان گئے
05:47شکریہ اللہ نے ان کے دل میں کچھ رحم ڈال دیا
05:52لیکن ایک شرط ہے
05:54کیا
05:56گو جا کے لانا ہوگا
05:57منہ کے لانا ہوگا
05:58صبح لے آئے گا
05:59کوئی بات دی
06:00اور اگر ان کو پیسے بھی دینے پڑھنے
06:02تو پیسے دے دیں گے
06:03کر لیں گے
06:03فکر نہیں کرو
06:10امی
06:12کیا
06:15امی
06:17وہ کہہ رہے تھے آپ کھلا کے پیپرز واپس لینے وہ آ جائیں گے
06:25امی بات تو سنیں
06:28امی وہ بہت بری حالت میں تھے
06:30وہ بہت بری حولیے میں تھے
06:32امی وہ ایسے لگ رہا تھا کہ انہوں نے کافی عرصے سے کپڑے چینجھ نہیں کی
06:35گھر کی بہت بری حالت تھی
06:37ادو ادھا مٹی ہوئی تھی
06:37امی بات سنیں نا پلیز
06:40امی انہوں نے ہمارے ساتھ بہت خلط کیا
06:42آپ کے ساتھ بہت خلط کیا
06:44اس کے باوجود
06:46ان کو ایسی حالت میں دیکھے
06:48امی انہوں نے بہت تکلیف ہوئی
06:52امی انہوں نے
06:54ہماری کبھی نہیں سنی
06:56ہماری تکلیف میں انہوں نے کبھی تکلیف نہیں ہوئی
07:00امی آپ کو ایسے دیکھ کے
07:02ایسے اکینا دیکھ کے
07:04مجھ بہت تکلیف ہے امی
07:06تم نے ان سے کیا کہا جب انہوں نے یہ شرط ہمارے سامے رکھی
07:10امی میں نے انکار کر دیا
07:11میں آپ کو دوبارے نہیں بھیج سکتی
07:15کبھی نہیں بھیج سکتی
07:39مردہ نے واپس کب جان ہے
07:41چلی جائے گی ڈیلیوری کے بعد
07:43دیلیوری کے بعد
07:45مطلب یہ تو مہینوں کی بات ہوگی
07:48ویسے ان کا دل کیسے لگ جاتا
07:50اپنے شوہر کے بغیر اتنا آر سا
07:53دیکھو سویٹھارٹ
07:54اگر کسی کو تمہارا جانا شوہر تنی ملتا
07:58اگر تمہارا شوہر بھی ایسا ہوتا
07:59تو تم بھی پورا بک میکے میں گزارتی
08:02اچھا
08:02اس کا یہ مطلب ہے کہ سیف بھائی اچھے شوہر نہیں ہے
08:06میں تو انہیں بہت اچھا شوہر سمجھ دی
08:10اگر ایک نمبر کا ڈرامے باز ہے
08:12اس کی فیملی کو آتا تھا ہے لوگوں کے سامنے اچھا بننے کی
08:17اس کی بیوہ بہن کو دیکھو
08:19دو بچے لے کے آگر میری بہن کے سر پر سوار ہو گئی
08:24ان کا اپارٹمنٹ دیکھا ہے
08:25جگہ ہی کا ہے
08:26پرائیویسی کیسے ملے گی میری بہن کو بتاؤ
08:29ایسے پرائیویسی کا مسئلہ تو ہمیں بھی ہوگا
08:31تنک باؤ اٹ
08:32تین کمرے ہیں اس میں ایک ہمارا ایک امی ابو کا
08:36اور جب سے وردہ آئے یہ ایک اس کا
08:38تو پرائیویسی کا مسئلہ تو ہمیں بھی ہوگا
08:41یا رنیلہ دیکھو
08:42ابو بیسے ویڈی رفت میں جا رہے ہیں
08:44تو دونٹ بڑی کوئی مسئلہ کی بات نہیں ہے
08:48ای انڈرسٹان لیکن
08:50میری کچھ خواہشات تھی
08:52ای وانتی تو دیکوری دیکھو روم
08:54اقوردنگ تو مائی لائکنگ
08:55میں نے ریفرنسز بھی سیف کی وی تھی
08:57اور سارا میرا سامان امی ابو کی طرف پر ہے
08:59بچہر اگر اب چار پانچ مہینے کی بات ہے تو
09:03آگیس آل ویٹ
09:16سیفہ دیکھو بچوں کی شادیاں ہوتی جائیں گی
09:19وہ اپنے اپنے گھوسلیں بناتے جائیں گے
09:22لیکن اس سب میں تو کہا
09:23تو مکھیلے رہ جاؤ گی
09:27امی وہ بہت بری حالت میں تھے
09:29وہ بہت برے ہولئے میں تھے
09:30امی وہ ایسے لگ رہا تھا کہ انہوں نے کافی عرصے سے
09:33کپڑے چینجھ نہیں کیا
09:34گھر کی بہت بری حالت تھی
09:35ادھو ادھو مٹی ہوئی تھی
09:36امی بہت سنیں نا پلیز
09:38امی انہوں نے ہمارے ساتھ بہت خلط کیا
09:41آپ کے ساتھ بہت خلط کیا
09:43اس کے باوجود
09:45ان کو ایسی حالت میں دیکھے
09:46امی انہوں نے بہت خلط کیا
09:49امی انہوں نے
09:51ہماری کبھی نہیں سنی
09:54ہماری تکلیف ہے
09:55ہماری تکلیف نہیں ہوئی
09:56امی اپاپا ایسے درکھے
09:58ایسے اکینا درکھے
10:00موچی بہت خلط کیا
10:01امی
10:21امی
10:22کیا ہوا خیریت ہے
10:23ہاں ہاں بس
10:26ٹھیک ہے تم
10:27تم کیوں جا گے رہا
10:29میری تو آنکھ کھلی تھی
10:30پانی پینے کے لیے
10:30میں چیک کر رہا تھا
10:32آپ پہ
10:33آل گوڈ
10:36ہاں ہاں
10:37جویریہ کی نکہ کے بارے میں
10:39سوچ رہی ہو
10:40موشی بھی ہے لیکن اداسی بھی تو ہے
10:43اداسی کیوں
10:44اداسی کیوں ہے
10:46نکہ ہے وہ تو ہوں گا ہی تھا
10:48لیکن دیکھیں اچھی
10:49مل اچھی فیملی میں ہو رہا ہے
10:51اور
10:51سب اچھے سے ہوگا
10:52سب ٹھیک ہوگا
10:54انشاءاللہ
10:55آہ
10:59کل کو جویریہ چلی جائے گی
11:03پھر زویا پھر کسی دن تانیا
11:08پھر
11:12پھر میں
11:14میں نے کہا جانا
11:16پھر تم
11:21تم ہو
11:26چلیے اٹھی نہیں ہے تو پھر چائے بلا دے تم اچھی سی
11:30چلیے
11:37دیکھو تو سہی چہرے سے کیسی معصوم لگتی ہے اور آتی گھر میں آگ لگانا شروع کر دی
11:42آپ پوچھیں نا ذرا اس سے کہ کیا تکلیف ہے اسے میرے ماں باپ کا گھر ہے میں رکوں یا
11:49چلی جاؤں میری مرضی نا
11:51تم فکر نہ کرو میں پوچھتی اس سے کوئی ضرورت نہیں ہے ان سے پوچھنے کی ابھی دن ہی کتنے
11:57ہوئے شادی کو اور صبح وہ ویسے بھی ہنیمون پہ جا رہے ہیں بابا اس نے آپ کی بیٹی کی
12:03باتے میں اتنا کچھ کہا اور آپ کو اس کے کمفرٹ زون کی پڑی ہے بیٹا ناصر نے آپ کی
12:09سائٹ لی ہے نا تو بس اتنا کافی ہے اب ہاں مکہ بات کریں گے تو ناصر خفا ہوگا کیوں
12:15خفا ہوگا ناصر بیٹا ہے وہ میرا بہن پر جان چھڑکتا ہے شادی شدہ ہوگا ہے بیٹا ہے بیٹا ہے
12:20خفا ہوگا ہے وہ بیٹا اب جتنی ماں بہن پر جان چھڑکتا تھا اتنی ہی ہم بیفی پر چھڑکتا ہوگا
12:25تو خام خام مسئلہ پیدا نہ کرو اور خاموشی سے بیٹھو ہاں تبارہ کوئی بات ہوئی تو پھر دیکھیں گے
12:32میں تو نہیں اٹھوں گی صبح انہیں خداحافظ کرنے بیٹا یہ اچھی بات نہیں ہے وردہ
12:46دیکھیں نا ناراض کر دیا میری بیٹی کو کوئی اس طرح بات کرتا ہے بیٹیوں سے
12:50بیٹیاں جب بے وقف ہی کریں تو اسی طرح بات کرتے ہیں
12:54تو کوئی ایشو ہے ہی نہیں خاما کا ایشو بنا رہے ہو تم لوگ پھر گھر میں فساد ڈالو گے
13:04تو اچھا بھلا خیر خیریت سے شادی ہوئی ہے
13:08ابھی بہو گھر میں آئی ہے ابھی بیٹے کا گھر بسا ہے اور آتے ہی کل کل ڈال دو
13:14تو اب اپنی بیٹی کو بھی سمجھاؤ میری بات ابھی خط نہیں ہو یہ پیٹ جاؤ یہاں پہ
13:22میں یہ کہہ رہا ہوں اپنی بیٹی کو سمجھاؤ کہ بھائی جو ہے نا وہ اب شادی شدہ ہے
13:28جتنی عزت وہ بھائی کی کرتی ہے نا اتنی عزت اب بھابی کی بھی کریں
13:32نہیں تو مسئلہ پیدا کرو کہ تم لوگ یہاں پر
13:34اور تم نے خامکہ ہر بات پر بیٹی کی سائیڈ نہ لیا کرو
13:45موسیقی
13:47موسیقی
13:47موسیقی
13:54موسیقی
13:56موسیقی
13:56موسیقی
13:59موسیقی
14:04موسیقی
14:10موسیقی
14:14یہ تو خوشی ہوں گے
14:16یہ نے کونسا مجھ سے کوئی ہمدردی ہے
14:30سوچ بھی نہیں سکتی تھی کہ
14:33جسے میں اتنی چاہ سے لے کر آنگی
14:36میرے بارے میں ایسی باتیں کرے گی
14:43اور ماما بابا
14:49مجھے سپورٹ کرنے کے بجائے
14:52اس کی سائیڈ لے رہے
14:57بیٹا یہی بتاؤ
14:58تم نے وردہ کو فون کیا
15:05نہیں امی
15:08اسے میرے فون کی کوئی ضرورت نہیں ہے
15:12نہیں بیٹا
15:14وہ تمہاری بیوی ہے
15:17اور اس وقت وہ اس حال میں ہے
15:20تو تمہارا فون کرنہاں تو بنتا ہے
15:24نہیں وہ اپنے گھر پر ہے
15:27خوشباش ہے
15:30ان سے سیلری میں سے جو ہوتا ہے وہ میں پیسے دے دیتا ہوں
15:34جو ضروریات کی چیزیں ہیں وہ بھی میں پروائیڈ کر دیتا ہوں
15:40فون کرنے کا مطلب یہ ہے کہ وہ پھر سے ٹینشن لے گی
15:45کہ وہ
15:46میری کسی نہ کسی بات پر غصہ ہوئی جائے گی
15:52وہ وہاں خوش ہے امی
15:53اور میرے لئے یہی کافی ہے
15:57لیکن بیٹا تم تو خوش نہیں ہونا
15:59امی میں خوش ہوں
16:01آپ ہیں آپا ہیں
16:03بہت لوگیں میرا خیال اکنے کیوں
16:08ہم تمہارا کون سا خیال رکھتے ہیں
16:11تم ہو جو ہم سب کا خیال رکھتے ہو
16:14دیکھو نا
16:16محنت کر کر کے تمہارے کیسے آنکھوں میں گڑے پڑ گئے ہیں
16:19کیا حالت ہو گئی ہے تمہاری
16:22امی میرے اوپر ذمہ داریاں ہیں
16:25میں صحت اور حلقوں کے چکر میں بڑ گیا
16:27تو کام ہو کے رہا
16:30مجھے کام کرنا ہے اور میں کام کرتا رہوں گا
16:32بس
16:34تم نا
16:36بلکل اپنے ابو کی طرح ہو
16:39اگر تم کہو
16:40تو میں وردہ کی طرف چکر لگا لوں
16:43امی آپ باز نہیں آئیں گی نا
16:48آپ کو جانا ہے جائیں
16:50میں آپ کو روگوں گا نہیں
16:51لیکن میں آپ کو چھوڑ کر بھی نہیں آؤں گا وہاں پر
16:54آپ کو جانا ہے تو جائیں لیکن
16:56اور نہیں جانا تو نہیں جائیں
17:00میں تو اپنی طرف سے کوشش کروں گی بٹا
17:10اللہ بیک پکڑے
17:11کیا ہو گیا بھائی کیا
17:13السلام علیکم
17:15اللہ بھائی کیا
17:17اتنی سیڑھی ہیں آپ کی گھر پہ
17:19بندگا ویسی دو کلو کم ہو جائیں
17:21بھائی ہم غریب لوگ ہیں بھائی ہم ایسے ہی فٹ رہیں گے نا جیم کی فیز تو دے نہیں سکتے
17:24کیا یہ تھا سمان کیا ہے
17:27ارے وہ میں دو دن کیلئے رکنے آئیوں نا
17:29کیا
17:30کیوں
17:31کیسے
17:31نہیں
17:33ہاں
17:33یوں
17:34ایسے
17:35بس
17:38کیا
17:39کیا
17:39اتنا سٹیٹ فور بھائی
17:40میں آپ کے لئے کہہ رہا تھا
17:42یا ہمارے اس مہل میں دو بیٹروم میں
17:44صرف اس میں ایک امی رہتی ہیں
17:45ایک میں
17:46کہا سوگی
17:47اکمٹیپل نہیں ہوگی نا یار
17:48اے میں مینج کر لوں گی
17:49میں اویسی بھی جاکتی رہتی ہوں
17:51زیادہ نیند نہیں آتا
17:52اور ویسی بھی جے کی شادی کے بعد چلی رہوں گی
17:54ہلپ کرانے آئی
17:57اچھا
17:58ہلپ کرانے آئی ہو
18:00اچھا
18:01ہلپ کرانے آئی ہیں آپ
18:03اچھا
18:04کیک بنانا آتا ہے
18:06اچھا
18:07یہ آتا ہے
18:08اچھا
18:09وہ آتا ہے
18:09بس کر دیں
18:11لائنز ہی بدل لیں
18:12اے ہٹی ہٹی ہٹ
18:56امی
18:58دیکھو پلیز
19:30موسیقی
19:32شکریہ
19:33شکریہ
19:43موسیقی
19:45موسیقی
19:46موسیقی
19:47موسیقی
20:04موسیقی
20:05موسیقی
20:05موسیقی
20:05موسیقی
20:06موسیقی
20:06موسیقی
20:07موسیقی
20:08موسیقی
20:09موسیقی
20:10موسیقی
20:10موسیقی
20:10موسیقی
20:12موسیقی
20:14موسیقی
20:17موسیقی
20:18موسیقی
20:18موسیقی
20:20موسیقی
20:21موسیقی
20:21موسیقی
20:21موسیقی
20:22موسیقی
20:22موسیقی
20:22موسیقی
20:23موسیقی
20:23موسیقی
20:25موسیقی
20:26ملو
20:27ملو
20:27ملو
20:28ملو
20:28ملو
20:36ملو
21:05ملو
21:09ملو
21:10ملو
21:10ملو
21:10ملو
21:11ملو
21:11ملو
21:11ملو
21:11ملو
21:12ملو
21:12ملو
21:13ملو
21:13ملو
21:17ملو
21:18وہ جویریا کا کیا نگتا ہے
21:20آہ
21:22توفے دینے کے لیے کسی رشتے کی ضرورت تو نہیں ہوتی
21:25یہ ہوتی ہے
21:25ہوتی ہے ہوتی ہے
21:29ہمارا کوئی رشتہ نہیں ہے
21:31کوئی تعلق نہیں ہے
21:31تو وہ مو اٹھا کے میرے گھر پہ چیزیں کیوں بھیج رہا ہے
21:36شکر کرو کہ وہ تمہارے گھر نہیں یہاں پہنچا
21:38میں تو ڈر گئی تھی کہ شاید تمہارے گھر پہ
21:43صبح میں ساری چیزیں نصیف کی ایک بار پہ
21:46پچھلی بار بھی جمال آئے تھا
21:47اب اس کے طرف سے تہائف آئیں
21:50میرا بیٹا بے وکوف نہیں ہے سمیرا
21:51تو زیبا کہہ دو نہ کہ میں نے بھیجے
21:54یہی کہوں گی
21:55لیکن پلیز اب اس سے کہہ دو کہ
21:58مجھ سے کوئی رابطہ نہ کرے
22:01میرے گھر کوئی چیزیں نہ بھیجیں
22:02مجھے کسی چیز کی ضرورت نہیں ہے
22:04ہاں تو تم خود ہی کہہ دو
22:06دیکھو زیبا میں صرف تعلق جوڑ سکتی ہوں
22:08توڑ نہیں سکتی
22:20امی کب سے آپ کا فون بچ رہے ہیں
22:29ہلو
22:32ہلو
22:33موسیقی
22:35موسیقی
22:36موسیقی
22:49موسیقی
23:02موسیقی
23:05ہلو
23:06اور کتنی دفعہ بلوک کریں گی آپ مجھے
23:10آپ کا دل نہیں بھرا مجھے اپنی زندگی سے نکال کر
23:14جمال صاحب میں
23:15یہ صاحب کب سے ہو گیا میں
23:18اتنی نفرت
23:21آپ جو چاہتے ہیں وہ نہیں ہو سکتا
23:26میں ایک شادی شدہ عورت ہوں
23:28اور آپ
23:29دیکھیں زبا
23:31میں اتنا بے وکوف نہیں ہوں
23:33کہ ایک شادی شدہ عورت سے شادی کی خواہش رکھوں گا
23:39آپ خولہ لے رہی ہیں اور میں
23:41میں خولہ کے بعد ہی رشتہ بھیجوں گا
23:44میں خولہ نو یا نانو یہ میرا مسئلہ ہے
23:47میری زندگی ہے
24:17آپ فکر نہ کریں
24:27میرا گدہ لے جاؤ
24:28دنین کو اس پر سلا لو
24:30کیوں
24:31کیا مطلب ہے کیوں یا میوان ہے وہارام سے کمفٹیبل ہو کے سوئے
24:34اس کی بھی ضرورت ہے
24:37کچھ کھانے کو پڑھا ہے کیا
24:39یارا کیا انسان ہوگی کیا
24:41ابھی اتنا کھانا کھایا پھر بھوک لگ گئی ہے
24:43یعنی نہیں ہے
24:44تو ایسے بولا نا میں آرڈر کر لیتی ہوں
24:47کیا چیز ہے بھا
24:48میری دوست جو پیاری بھی ہے
24:50میری
24:50تو پیاری کو سمجھاؤ اتنا کھانا نہیں کھاتے
25:06دیکھیں زبا میں اتنا بے وکوف نہیں ہوں
25:09کہ ایک شادی شدہ عورت سے شادی کی خواہش رکھوں گا
25:13آپ خولہ لے رہی ہیں اور میں خولہ کے بعد ہی رشتہ بھیجوں گا
25:30میرے توڑا فیہار لکنا چاہیے
25:36اپنے میں کتنی بار کہہ چکا ہوں
25:38کیونکہ حالات نہیں ٹھیکا پھر بھی
25:46یہ سب کیا کس نے دیا
25:49کوئی جمال ساوہ
25:53یا اللہ یہ سب کیا ہوا رہے
25:54کیوں ہوا رہے
25:57صبح کو اگر اس سب کے بارے میں پتا چل گیا تو
26:00میری کیا حسد رہ جائے گی اس کی نظر میں
26:04میرے بچے کیا سوچیں گے
26:06یا اللہ میری مدد کرنا
26:10جمال
26:11یہ تم کیا کر رہا
26:23دیکھیں بہن جی
26:25یہ سب اب اس طرح نہیں چلے گا
26:29جب میں نے اپنی بیٹی کی آپ کے بیٹے کے ساتھ شادی کی تھی
26:32تو کسی بھیروزگار آدمی کے ساتھ شادی نہیں کی تھی
26:36اور آپ نے بھی کیا کیا وادے کیے تھے میری بیٹی کو کچھ کرنے کے
26:44اور اب
26:48کیا حال کر دیا ہے میری بیٹی کا
26:52بھائی صاحب
26:53آپ بھی جانتے ہیں
26:56زندگی میں اتار چڑھا وہ آتے رہتے ہیں
26:59اور ویسے بھی
27:02ایسا نہیں ہے کہ سیف کچھ بھی نہیں کر رہا
27:04سیف کام کر رہا ہے
27:08اور اچھی سے اچھی جوب تلاش کرنے کی کوشش بھی کر رہا ہے
27:12ارے نہیں ملنی ہے اسے کوئی بھی اچھی نوکری
27:16اب حالات دیکھ رہی ہیں آپ ملک کے
27:20نوکریاں نہیں ہیں اب یہاں پر
27:23کر وقت پر فیصلہ نہیں کرے گا
27:26تو اپنے ساتھ ساتھ میری بیٹی اور اس کی اولاد کو بھی خوڑ کرے گا
27:33جب یہ بار بار کہہ رہے کہ سعودی رب نے اس کی نوکری لکھوا سکتے ہیں
27:36تو پھر وہ کیوں نہیں تیار ہو رہا
27:38مسئلہ کیا ہے آخر
27:40آپ تو جانتی ہیں بہن
27:42کہ وہ واحد مرد اور کفیر ہے ہماری گھر کا
27:46اگر وہ باہر جلا جائے گا
27:49تو پیچھے ہم دونوں عورتوں کا کیا ہوگا
27:54یہ تو کوئی جواب نہیں ہوا میری بات کا
27:56تب اب آپ اپنی زندگی کے لیے میری بیٹی کی زندگی خراب کریں گی
28:01آخر چند مہینوں کی بات ہے اس سے نوکری مل جائے گی
28:05دیکھیں بیٹا جی
28:07اس کی جواب ہو بھی گئی نا
28:09تو اتنے پیسوں میں گزارا ہونا نہیں ہے میری بیٹی کا
28:15اس کی عادت جو ہے نا وہ ایک اچھے لائف اسٹائل کی ہے
28:21تو زرہ زرہ سی بات کے لیے ترس کر رہنے کے لیے
28:24میں نے اپنی بیٹی آپ کے گھر میں نہیں دی تھی
28:28اور سیف پر تو ویسے ہی اتنے سارے لوگوں کی ذمہ داری ہیں
28:34دیکھیں اگر وہ سعودیہ چلا جائے گا
28:37تو پیچھے سے آپ لوگوں کی کفالت بھی اچھی کرے گا
28:40آپ لوگ ہی اسے سمجھائیں
28:44سمجھائے تو کوئی تب نہ جب کسی کو پرواہ ہو
28:47یہاں تو سب کو اپنی اپنی پڑھئے
28:49کوئی میری بیٹی اور اس کی ہونے والی اولاد کی بارے میں کیوں سوچے گا
28:54ہم نے کسی کو کیا کہنا ہے
28:56اس کی اپنے باپ کو پرواہ آنی ہے تو ہم کیا کہہ سکتے ہیں
29:00اب ایسی بات بھی نہیں ہے بہن
29:04سیف جو کچھ بھی کمار آئے
29:06اس میں سے اس کی جتنی استطاعت ہے
29:10وہ بھیجتا تو ہے
29:11یہ جو آدھا آدھا کیلوں کے پھلوں کے شاپر بنا کے بھیجتا ہے نا ہمارے گھر
29:15آپ اسے کے نہ بھیجا کرے
29:17اتنے بھل تو ہم اپنے گھر کے ملازمین کو دے دیتے ہیں
29:20آپ اسے کے کوئی فیصلہ کرے ہیں
29:21مسئلے کا حل نکالے
29:23نہیں تو
29:24طلاق دے دیں میری بیٹی کو
29:29ارے
29:32یہ کیسی باتیں کر رہی ہیں
29:35ایسی باتیں تو نہ کریں
29:38اور اب تو ان کے گھر میں نیا مہمان آنے والا ہے
29:41خوشی آنے والی ہے
29:44آپ ایسی باتیں تو نہیں کر سکتی نا
29:46آپ کو نئے مہمان کی پڑی ہے
29:48مجھے اپنی بیٹی کے مستقبل کی پرواہ ہے
29:51ایک ہے بہن جی
29:53آپ گھر جا کر اس سے بات کریں
29:54اور اسے کہیں کہ کوئی فیصلہ کرے
30:00یہ تو جیسے ہی یہ بچہ ہوتا ہے
30:01ہم کوئی فیصلہ کر لیں گے
30:11چلے امی
30:13بہت دیر ہو گئی ہے
30:20آجائے امی
30:25ایک بار آپ بھی
30:26تھنڈے دماغ سے سوچیے گا
30:28بہت جی آپ بھی
30:39طلاق کی بات کا نیکی کیا ضرورت تھی ابھی
30:42تو پھر ڈرانا کس چیز سے تھا
30:46اب دیکھئے گا
30:47طلاق کی بات کیے نا
30:48پریشانی بڑے گی
30:49تین کی طرح سیدھا ہو جائے گا
30:51اگر اس نے ڈرنے کی بجائے
30:53اکڑ میں آ کر کہہ دیا
30:55کہ دے دے تا ہوں طلاق پھر
31:00تو پھر دے دے تلاق
31:01میری بیٹی بھار ہی نہیں ہے مجھ پر
31:03اللہ اس کے باپ بھائی کو سلامت رکھے
31:08باپ باگل ہے
31:11اپنے اوپر زمیداری لینی نہیں ہے
31:13یہ باپ بھائی کے اوپر ڈال دیں
31:21دیکھو سیف
31:24میں چاہتی ہوں کہ تم
31:25ہم دونوں کی وجہ سے نا
31:27اپنا گھر بڑپاد نہیں کر
31:31بھردہ کی والد صحیح کہہ رہے ہیں
31:33اگر ان کی جگہ میں ہوتی نا
31:35تو میں بھی اسی طرح سوچتی
31:37سارا مسئلہ میرا ہے سیف
31:41مجھے یہاں بچوں کے ساتھ آنا ہی نہیں چاہیے تھا
31:45دیکھو پراؤپرٹی میں کچھ حصہ ملا ہے
31:47میں اس سے اپنا اور بچوں کا گزارہ کر لوں گی
31:50کوئی چھوٹا گھر لے لوں گی جوب کر لوں گی
31:52تو میری وجہ سے اپنا گھر خراب مت کر
31:55مطالبہ وردہ کی امی ابو کا نہیں ہے
31:58یہ وردہ کا مطالبہ ہے
32:01اسے چاہیے کھلا
32:03اسے نہیں رہنا میری زندگی میں
32:07میرے ساتھ
32:08میرے گھر میں
32:09ارے کسی کا بھی فیصلہ ہے
32:11انہوں نے تو اپنا فیصلہ سنا دیا نا بٹا
32:14وردہ کی ابو جانے سے پہلے
32:16تم سے پھر دوبارہ بات کریں
32:17اسے نحبت نہیں آئی گی امی
32:19میں وردہ سے خود بات کر لوں گا
32:22اگر اس کا یہی مطالبہ ہے تو بھی ٹھیک ہے
32:24پوچھ رہے
32:33یہ تو کوئی بات سننے کو تیار نہیں ہے
32:54அம்மி
32:58کیسے لگ رہے ہیں
33:00وہاں پیاری
33:08تم نے تیار کیا
33:09ہم
33:32بس بس جے
33:33آپ سارے میری محنت خراب کر دیں گے
33:36بس آنکھیں ڈرائے کر لیں
33:37جب سوئے
33:41یہ چکے
33:41جب سوئے
33:43ابو آن
33:44نہیں
33:45نہیں
33:46نہیں
33:48جب سوئے
33:51سوئے
33:53ان شکریہ
33:54کیسے
34:05ابو
34:07آپ
34:08سبوک وہ نادر کی فیمیلی کا کیا بنا
34:09اس پندرہ منٹ
34:11کرافک بہت سرگانے
34:12اچھا اچھا پھر تو
34:13جامی بھائی
34:23کیا آلو اسمان
34:24کیا آلویں جامی بھائی کیسے ہیں
34:26کام کے مالی ہے
34:27مالی کم اسلام
34:31سلام لکھو
34:32والے کم اسلام
34:35لڑکے مالے نہیں آئی فتک
34:37لڑکے والے پہنچ رہے ہیں
34:38دس پندرہ منٹ پہ
34:41مجھے نہیں لگا تھا آپ آئیں گے
34:43کیسے نہ آتا
34:44باپ ہوں تملا ہوگا
34:48کہا ہے جویریہ
34:52آجے بہت خوش ہوگی مل کے آپ سے
35:02ملی کان سے آگے
35:05آہ
35:06بھلایا تھا
35:07خیر
35:07آپ آگئے ہیں تو مو بند رکھیں
35:09اپنا
35:10اللہ خیر کرے گا
35:11اللہ خیر کرے گا
35:11تم یہ بتا
35:12امی کہا ہے
35:12یہ ہی ہوں گی دیکھتی ہو
35:14میں جا کر امی کو بتا
35:15میں بھلا بار کے کچھ معاملات دیکھ لوں
35:24تاریو
35:25ہوگا ہوں
35:38مشکل نہیں
35:40سال بنا
35:40پارکس نام
35:44جاؤ جیوریا کے پاس لیکی چاہاں
35:48جیوریا
35:49جیوریا
35:57سلام علیکم زویا
35:59سلام علیکم زویا
36:00سلام علیکم
36:15مجھے
36:20جب پورا یقین تھا
36:22می نکامیں ضرور رائیں گے
36:23ساری شرطیں چھوڑ کے
36:26شرطیں منواء کرائیں
37:07موسیقی
37:08موسیقی
37:08موسیقی
37:09موسیقی
37:27موسیقی
37:37موسیقی
37:38موسیقی
37:44موسیقی
37:45موسیقی