Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
میں اپنی قوم کو بلاتا رہا اللہ پاک کا فرمان یہ لازمی سنے تو اپ کے اپ کے دل کو سکون مل سکے

Category

📺
TV
Transcript
00:00جب اللہ کا مقرر کیا ہوا وقت آ جاتا ہے
00:02تو تاخیر نہیں کی جاتی
00:04کاش تم جانتے ہوتے
00:06جب لوگوں نے نہ مانا
00:08تو نور نے اللہ سے عرض کی
00:10کہ پروردگار
00:11میں اپنی قوم کو رات دن بلاتا رہا
00:14لیکن میرے بلانے سے وہ اور زیادہ گریز کرتے رہے
00:17جب جب میں نے ان کو بلایا
00:19کہ توبہ کریں
00:20اور تو ان کو معاف فرمائے
00:22تو انہوں نے اپنے کانوں میں انگلیاں دے لی
00:24اور اپنے اوپر کپڑے اڑ لیے
00:26اور اڑ گئے
00:27اور خوب تکبر کرنے لگے
00:29پھر میں ان کو بلند آواز سے بھی بلاتا رہا
00:33پھر علانیہ بھی
00:34اور رازداری سے بھی سمجھاتا رہا
00:37پھر میں نے کہا
00:38کہ اپنے پروردگار سے
Comments

Recommended