Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
حضرت یوسفؑ کی یہ دل ہلا دینے والی کہانی ہمیں صبر، سچائی اور اللہ پر کامل یقین کا درس دیتی ہے۔ زلیخا نے جب الزام لگایا تو ایک بے گناہ نبی نے کس طرح صبر کیا، اور آخرکار سچ کیسے سامنے آیا — یہ سب اس ویڈیو میں دیکھیں۔
یہ واقعہ ہمیں سکھاتا ہے کہ مشکل وقت میں بھی اللہ پر بھروسہ رکھیں، کیونکہ سچ ہمیشہ جیتتا ہے۔
👉 ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔
🔔 چینل کو سبسکرائب کریں مزید اسلامی ویڈیوز کے لیے۔

Category

📺
TV
Transcript
00:00لوگو ہم نے تم کو ایک مرد اور ایک عورت سے پیدا کیا اور تمہاری قومیں اور قبیلیں بنائے تاکہ
00:06ایک دوسرے کو شناخت کرو
00:07بے شک اللہ کے نزدیک تم میں زیادہ عزت والا وہ ہے جو زیادہ پرحزکار ہے
00:13بے شک اللہ سب کچھ جاننے والا ہے سب سے خبردار ہے
00:17دیہاتی کہتے ہیں کہ ہم ایمان لے آئے
00:20کہہ دو کہ تم میں ایمان نہیں لائے بلکہ یوں کہو کہ ہم اسلام لائے ہیں
00:24اور ایمان تو ابھی تمہارے دلوں میں داخل ہی نہیں ہوا
00:28اور اگر تم اللہ اور اس کے رسول کی فرما برداری کرو گے
00:31تو اللہ تمہارے عامال میں سے کچھ کمی نہیں کرے گا
00:35بے شک اللہ بخشنے والا ہے مہربان ہے
Comments

Recommended