00:08ہماری ٹیچر نے بولا تھا کہ ہمیں سب کی ہیلپ کرنی چاہیے
00:13ہماری ٹیچر بھی یہی بولتی ہے
00:17اب ہم کیا کر سکتے ہیں
00:19چلو بارڈنگر کو بلا دیں
00:43ہماری ٹیچر
01:05زیان مجھے پشی ہے
01:06کہ آپ لوگ اپنی ٹیچر کی باتوں کو یاد رکھتے ہیں
01:09بلکہ آج تو اس پہ عمل کر کے آپ نے کسی کی ہیلپ بھی کی ہے
01:12میں آپ سب کو ایک کامیاب اور ہمدرد انسان کے طور پر دیکھنا چاہتی ہیں
01:17اور مجھے آپ سب پر فخر ہے