Skip to playerSkip to main content
Growing up isn't always easy, but Ayan, Zayan, and Aira are here to make it fun! In this brand-new Jinn TV Original Series, we follow three teenagers navigating school, friendships, and—most importantly—family life.

What is the story about?
The heart of this series lies in the home. Watch as Ayan, Zayan, and Aira learn the importance of Adaab (manners) and the right way to communicate with their parents. Whether it's learning how to talk to Mom with respect or understanding the value of a father's advice, these three are on a mission to become heroes at home!
Baba kab tak aayen ge | Ayan Zayan Aira | Episode 04 | Jinn TV Official

In this series, you’ll see:
Relatable teenage struggles and triumphs.
Practical lessons on speaking to parents with love.
Fun, high-energy storytelling for the whole family.

Don't forget to SUBSCRIBE to Jinn TV for more original series and hit the to stay updated!


#JinnTV #AyanZayanAira #TeenDrama #GoodManners #Parenting #Respect #NewSeries2026 #KidsLearning #FamilyValues

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ماما ہم کو یہ بتائیں
00:02بابا کب تک آئیں گے
00:04گفت سامیں دلائیں گے
00:06پیزا برگر کھلائیں گے
00:09اچھا تو یہ بات ہے
00:12لیکن بچوں آپ لوگوں کو پتہ ہے کہ آپ کے بابا آپ لوگوں سے کتنا پیار کرتے ہیں
00:16جی ماما سب سے زیادہ
00:18اور یہ بھی پتہ ہے کہ آپ کے بابا کتنی محنت کرتے ہیں اور کس کے لئے کرتے ہیں
00:23جی ماما ہمیں پتہ ہے بابا ہم کو خوش اکنے کے لئے اتنی محنت کرتے ہیں
00:28بلکل صحیح کہا ایان
00:30اور آپ لوگ دیکھ رہے ہیں کہ چند دنوں سے بابا آپ لوگوں کے سونے کے بعد آفیس سے آ
00:34رہے ہیں
00:35بابا کتنی محنت کرتے ہیں
00:36جس طرح آپ سکول میں اچھا پرفارم کرتے ہیں تو آپ کو شاباشی ملتی ہے
00:40اسی طرح جب آپ کے بابا آفیس میں اچھا پرفارم کرتے ہیں
00:44تو انہیں شاباشی بھی ملتی ہے
00:46ترقی بھی ملتی ہے
00:47اور اچھے پیسے بھی ملتے ہیں
00:49جس سے وہ آپ کی میری دادہ دادی ہم سب کی ضروریات اور خواہشات کو پورا کرتے ہیں
00:55بابا کتنی محنت کرتے ہیں
00:57اگر اتنی محنت ہم سب مل کے کریں تو ہم تو تھک جائیں
01:01لیکن بابا تو نہیں تھکتے ہے نا
01:03تو میرے پیارے اور سمجھدار بچوں
01:06اگر بابا اپنے کام کی وجہ سے آج نہیں آسکے
01:09اور انہوں نے اپنا ڈنر اور شاپنگ کا پرامس پورا نہیں کیا
01:13تو ہمیں کیا کرنا چاہیے
01:15ہمیں ان کو تن نہیں کرنا چاہیے
01:17ہمیں ان سے بلکل پہ ناراض نہیں ہونا چاہیے
01:19شاباش
01:20ہمیں ویٹ کرنا چاہیے کہ جب وہ فری ہو تو اپنا پرامس پورا کر لیں
01:26ہاں شاباش میرے بچوں
Comments

Recommended