Skip to playerSkip to main content
Irada” is a thought-provoking short film that explores the emotional and social realities of marriage pressure and family expectations in today’s society. In a world where one question constantly follows—“When will you settle?”—this story reflects the internal conflict between personal choice and societal norms.

#Irada #ShortFilm #MarriagePressure #FamilyExpectations #LifeDecisions #PakistaniDrama #JinnTV #EmotionalStory

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ہمیں میں آپ کو ایک بات بتاؤں
00:01جہاں تک میں نے سٹڈی کی ہے نا
00:03نکاح بد اخلاقی اور اخلاقی بہت ساری برائیوں کے خلاف کیور کا کام کرتا ہے
00:07اور ایسی بہت ساری چیزوں سے بچنے کا واحد راستہ صرف شادی ہی ہے
00:12پتہ ہے بیٹا ہمیں یہ سب
00:15ہمیں دین نہ سکھاؤ
00:17ہماری سٹڈی بھی ہمیں یہ بتاتی ہے کہ بعض اقت جلد بازی میں کیے گئے فیصلے
00:21زندگی بھر کا پچتا ہوا بن جاتے ہیں
00:23ارے تو ابو میں آپ سے کب کہہ رہا ہوں کہ آپ کل میری شادی کروا دیجئے
00:26آپ بھلے ٹائم لیجئے آرام سے فیصلہ کیجئے سوچ سمجھ کے
00:30ناظر
00:31تمہیں پتہ والدین کی سب سے بڑی خواہش کیا ہوتی ہے
00:33کہ وہ اپنی اولاد کی خوشی دے گے
00:36لیکن
00:37ہر کام وقت پہ اچھا لگتا ہے
00:39دیکھو بیٹا
00:41تمہیں بہن کی شادی میں تمہارے ابو نے لون لیا تھا
00:44صرف وہ تو اتر جائے
00:45پھر انشاءاللہ تمہارا فرض بھی پورا کر دیں گے
00:48شادی بیٹے کیوں ہے یا بیٹی کی
00:50پیسہ پانی کی طرح بہانہ پڑتا ہے
00:53ابو یہ سب چیزیں ہم نے اپنے اوپر زبردستی الاد لیں ہیں
00:56کیا کم خرچے میں اچھی شادی نہیں کی جا سکتی
00:59اور ویسے بھی حدیث مبارکہ بھی ہے اس حوالے سے
01:01کہ بہترین نکاح وہی ہے جس میں کم خرچہ ہو اور تکلف ہو
01:06بس پتا ہے ہمیں
01:08ہمیں نہ بتاؤ اس بارے میں
01:09ابو یہ شادی بیعہ اور دیگر تقریبات کو
01:12ہم نے اپنے لئے اس قدر مشکل بنا لیا ہے
01:14جس کا نقصان زیادہ تر نوجوان ہی فیس کر رہے ہوتے ہیں
01:17ازار اب لیکچر بند کرو اپنا
01:18اور اپنی جاپ پہ فوکس کرو
01:20جب وقت آئے گا تو دیکھ لیں گے
Comments

Recommended