Skip to playerSkip to main content
Aujourd'hui, je vais vous expliquer pourquoi la sourate Al-Kawthar a été révélée.

video created by Really Maktoob. the link of original video is given below.

https://www.youtube.com/watch?v=aSTmV5uyaMM

#SuraKausar #Islamic #AiQuran #ReallyMaktoob

Category

📚
Learning
Transcript
00:00This is the Quran's story.
00:04This is the human being that the Messenger of Allah has taken care of.
00:08This is the Abul Lahab's story.
00:21A lot of people have been reading the Quran's story.
00:28But, it is a strange.
00:29How many people can do that?
00:32What is the Quran?
00:34Why Allah has sent us?
00:38The Quran's story is the Quran's story.
00:41The Quran's story is the Quran's story.
00:43The Quran's story is the Quran's story.
00:48In the name of Allah, the Lord has given us the Quran's story.
00:57Surah Khosr Khosr Khosr Khosr Khosr Khosr Khosr Khosr Khosr Khosr Khosr Khosr Khosr Khosr Khosr Khosr Khosr Khosr Khosr
00:59Khosr Khosr Khosr Khosr Khosr Khosr Khosr Khosr Khosr Khosr Khosr Khosr Khosr Khosr Khosr Khosr Khosr Khosr Khosr Khosr
01:01Khosr Khosr Khosr Khosr Khosr Khosr Khosr Khosr Khosr Khosr Khosr Khosr Khosr Khosr Khosr Khosr Khosr Khosr Khosr Khosr
01:14Khosr Khosr Khosr Khosr Khosr Khosr Khosr Khosr Khosr Khosr Khosr Khosr Khosr Khosr Khos
01:27is
01:57Mujhe bhi batao abu lheb kya maamna hai
01:59Sabar rakhokba, sabar
02:01Ya admi or koi naihi
02:03Balki Rasulullah ka cha cha tha
02:05Andar se ati har siski
02:06Uske chahre ki muskahan ben raha thi
02:11Or phir
02:12Voh khushi se chilla ya
02:13Butira Muhammad
02:15Butira Muhammad
02:19Khatun ho gaya Muhammad ka beeta
02:21Toad gaya Muhammad ki nasil ka silsilah
02:26Uski awaz
02:27Ne nabi ka dil
02:28Cheer kar rakh diya
02:32Ghlamo ko usne khajur e baati
02:33Apanne dosteo ke saath
02:35Kaya qahe lagay
02:35Or sab se kehta raha
02:37Tumne suna meri chan
02:39Mere bhtijay ki jad kad gai
02:41Ab koi nai uska nama lene waala
02:45Uski husi uske alfaz
02:46Hwa me saap benn kar tair raha thi
02:48Mager
02:49Allah nai
02:50Apanne nabi ko akaila naihi chowda
02:52Unhye ek tawfah diya
02:53Ye tawfah tha
02:54Sura koosar
02:56Is surat me Allah nai aapne nabi se kaha
02:58Que ey nabi
02:59Aap fikr na kerein
03:01Hem nai aap ko koosar ata ki hai
03:03To bas
03:04Aap abadat ki ji aapnei rab ki
03:06Or wo
03:07Jho aap ko bár bár
03:08Butira Muhammad
03:09Butira Muhammad
03:10Kehata hai
03:11Que Muhammad ki jal kad gai
03:12Nasil kad gai
03:13Asal me aun ki nasil
03:14Khatim ho jayegi
03:15Allah ke nabi ke chahre
03:17Par muskahan á gai
03:21Dhin ڈhal gaya
03:22Aapu jahil
03:23Beوقوفo ki tarah
03:24Hasta raha
03:25Usse kya khabar
03:26Que Allah nai
03:27Usse jit e jit
03:28Bرباد
03:28Ker dhiya
03:29Nasil kad gai
03:30To merah khayal
03:34Kye abe islam hai
03:35Ab is bata ko
03:36Ape nil me
03:37Utar liji
03:37Kis surah koosar
03:39Koi
03:39Ape isli
03:39Recite
03:40Mit ki diye
03:40Kye
03:40Voh chhoti
03:41Surah
03:41Bulkhe
03:42Ape isli
03:43Recite
03:43Ki diye
03:43Kye Allah
03:44Anлив
03:44تحفے کے طور پر
03:45ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:47کو دی ہے
03:48تاکہ
03:49انہیں یہ احساس
03:50دلائے جا سکے
03:51کہ
03:51ان کا status
03:52اتنا ہائی ہے
03:53اتنا ہائی ہے
03:54ان کا مقام
03:55اتنا ہمچا ہے
03:56کہ اللہ سبحانہ وتعالی
03:57خود
03:58انہیں تسلی دے رہے ہیں
03:59ان کو کنسول کر رہے ہیں
04:01ابو اربا
04:02سنا تم نے
04:04اللہ نے نبی کا مقام
04:06اور ہمچا کر دیا ہے
04:08تو پہلی آیت ہے
04:09انہ آتینہ کل کا اثر
04:11تو جب قرآن میں
04:12انہ کا لفظ آتا ہے
04:14تو اس کا مطلب ہوتا ہے
04:15کہ کسی بات پر
04:15زور دیا جا رہا ہے
04:16تو اس پہلی آیت کا مطلب ہے
04:18کہ بے شک
04:19ہم نے آپ کو
04:20کوسر گفٹ کی ہے
04:21عطا کی ہے
04:22اب کوسر کیا ہے
04:24ایک حدیث میں آتا ہے
04:25کہ کبھی نہ ختم ہونے والا
04:27موٹی کے کناروں کے درمیان
04:29جنت میں بہنے والا
04:30جھرنا ہے کوسر
04:38جس کا پانی
04:39برف سے تھنڈا ہے
04:41جس کا پانی شہد سے میٹھا ہے
04:43اور جس کا پانی دودھ سے زیادہ سفید ہے
04:46وہ ہے کوسر
04:48اب یہاں پر
04:49آتینہ کا جو لفظ ہے
04:50اس کا مطلب ہوتا ہے
04:52توحفہ دینا
04:53گفٹ دینا
04:54اگر آپ آج کے مارڈن دور میں
04:55سائیکلوجی کے لیے دیکھیں
04:56تو دنیا میں انسان
04:57کسی بھی انسان کو
04:59سات وجہوں سے گفٹ دیتا ہے
05:00صرف سات ریزن ہے
05:01جس کی وجہ سے
05:01ہم ایک دوسرے کو
05:02تحفہ دیتے ہیں
05:03جیسے
05:03کسی سے کام نکلوانا ہو
05:05کسی کی شادی ہو
05:06کوئی فیسٹیول ہو
05:07یا پھر کسی کے ساتھ
05:08تعلقات منڈین کرنے ہو
05:10یا کسی نے کوئی اچھا کام کیا ہو
05:11تو شاباشی دینے کے لیے
05:13آپ تحفہ دیتے ہیں
05:14لیکن اللہ سبحانہ وتعالی
05:15یہاں پر آپ
05:16صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:17کو جو تحفہ دے رہے ہیں
05:18وہ تحفہ
05:19اس وجہ سے دے رہے ہیں
05:20کہ وہ انہیں
05:21امپورٹنس فیل کرانا چاہتے ہیں
05:23کہ ساری کائنات میں
05:24آپ بہت زیادہ
05:25امپورٹنٹ ہیں
05:26اتنے امپورٹنٹ ہیں
05:27کہ اللہ رب العزہ
05:28آپ کو خود
05:29کنسول کر رہے ہیں
05:30آپ کا مقام
05:31اوچھا کر رہے ہیں
05:35کوثر
05:36جنت کا جھرنا تو ہے
05:37اس کے علاوہ
05:38اور کیا تحفے دیئے ہیں
05:40اللہ نے
05:40اللہ تعالیٰ نے
05:46اس کے علاوہ
05:47اور کیا تحفے دیئے ہیں
05:48اللہ نے
05:49اور سب سے بڑا تحفہ یہ ہے
05:51اللہ نے
05:52اپنے نبی کا نام
05:53تا قیامت زندہ رکھا ہے
05:55اپنے نام کے ساتھ
05:56جوڑ دیا ہے
05:57نبی کا نام
05:58واقعی سبحان اللہ
06:01اس کے علاوہ
06:01انہیں بیٹیاں دیئے ہیں
06:02بار بار ابو لہب
06:03کہہ رہا تھا
06:04کہ بطیرہ محمد
06:05بطیرہ محمد
06:06کوئی لڑکا نہیں ہے ان کا
06:07کیا نام چلے گا ان کا
06:08لیکن آپ دیکھیں
06:09آج بھی ہم
06:10اپنی بچیوں کے نام
06:11آف صلی اللہ علیہ وسلم
06:11کی بیٹھیوں کے نام پر رکھتے ہیں
06:13آج بھی انہیں
06:13یاد کرتے ہیں
06:18اس کے علاوہ
06:19اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے
06:20آف صلی اللہ علیہ وسلم
06:21کو
06:21صحابیوں کو
06:22اتحفہ دیا
06:22جو ان کے ساتھ
06:23کھڑے تھے
06:24جنہوں نے
06:24اپنے جسموں پر چوٹ کھائیں
06:26صرف اس لیے
06:27کیونکہ اسلام
06:28حق کی رہا تھی
06:29کیونکہ نبی کا پیغام تھا
06:31تو انہا آتینا
06:31کل کا اوسر
06:32اگلی آیت
06:33فَسَلِّ لِلِ رَبِّكَ
06:35وَنْ هَر
06:35تو اب جب ہم نے
06:37آپ کو
06:37تحفہ دے دیا ہے
06:38تو آپ کو
06:38کیا کرنا چاہیے
06:39آپ کو چاہیے
06:41کہ اپنے رب کی عبادت کریں
06:42اور قربانی کریں
06:44دیکھو جنرلی دنیا میں
06:45دو طرح کی عبادت دوتی ہیں
06:47ایک ہوتی ہے
06:48پرائیوٹ عبادت
06:49ایک ہوتی ہے
06:49پبلک عبادت
06:50پرائیوٹ عبادت کیا ہے
06:51نماز پڑھنا
06:52تحجد پڑھنا
06:53پبلک عبادت کیا ہے
06:55قربانی کرنا
06:56اس کا گوشت لوگوں میں باتنا
06:57لوگوں کی مدد کرنا
06:59تو اللہ سبحانہ وتعالی
07:00اس آیت کے اندر
07:01ان دونوں عبادتوں
07:02کا ذکر کر رہے ہیں
07:03اب یہاں پر یہ جو
07:04وَنْ هَر کا لفظ ہے
07:05اس کا مطلب ہوتا ہے
07:07قربانی دینا
07:08اسی لیے
07:09عید الادھا کے دن کو
07:10یعنی بخریت کے دن کو
07:11یوم النہر بھی کہا جاتا ہے
07:14یعنی قربانی کا دن
07:15تو فَسَلِ لِلِ رَبِّكَ وَنْ هَر
07:17عبادت کیجئے
07:18اور قربانی کیجئے
07:20اور تیسری آیت تھا
07:21اِنَّ شَانِيَكَ هُوَ لَبْتَر
07:24اسکولر کہتے ہیں
07:25کہ جو شانیا کا جو لفظ ہے
07:27شانیا
07:27اس کا مطلب ہوتا ہے دشمنی
07:28لیکن ایسی دشمنی
07:29کہ انسان اس کے اندر
07:31اپنی عقل کھو دے
07:32اس کا دماغ کام کرنا
07:33بند کر جائے
07:34اب آپ نوٹ کریے
07:35اللہ کی رسول کے گھر میں
07:37ایک انتقال ہو گیا ہے
07:45انسان کی جو بیسکی ہمینیٹی ہوتی ہے
07:47وہ اس کی عقل کام نہیں کر رہی
07:49اس کی آج کے دور میں مثال ہے
07:51جو اسرائیل کر رہا ہے
07:52چھوٹے بچوں کو مارنا
07:54بڑھوں کو مارنا
07:55لوگ کھانا لینے آ رہے ہیں
07:56انہیں ختم کر دینا
07:57تو یہ شانیا کا والی نفرت ہے
07:59ایسی نفرت ہے
08:00جس میں انسان کا دماغ کام نہیں کرتا
08:03وہ اپنے غرور
08:04اپنے جنون
08:04اپنے ایگوں میں رہتا ہے
08:05تو اللہ تعالیٰ کیا کہتے ہیں
08:10اور یہ لوگ
08:12جو آپ کو کہتے تھے
08:14کہ آپ اپتر ہو جائیں گے
08:15آپ کا نام نہیں چلے گا
08:17کوئی آپ کو نہیں پوچھے گا
08:18وہ خود اپتر ہو گئے
08:20وہ جس کی جڑ گڑ گئی
08:22جس کی نسل ختم ہو گئی
08:23جو برباد ہو گیا
08:24جس کو کوئی پوچھنے والا نہیں ہے
08:26اور جو اس بات کا ثبوت ہے
08:28کہ رسول اللہ کو ساری دنیا جانتی ہے
08:30اور ابو لہب کو ہم لوگ جانتے ہیں
08:32لیکن لانت کے ساتھ اس کا نام لیتے ہیں
08:40لیکن آج اس صورت کا ہماری زندگی میں کیا ریلیونس ہے
08:42کیسے ہم اس صورت کو اپنی زندگی میں اتار سکتے ہیں
08:45دیکھئے آج بھی اکثر ایسا ہوتا ہے
08:47کہ ہم پریشان ہوتے ہیں
08:48تو لوگ تانہ مارتے ہیں
08:49چال لوگوں میں بیٹھ کر مزاگ بناتے ہیں
08:53ایوین جب گھر میں بیٹیاں پیدا ہوتی ہیں
08:55تو اپنا ماتھا پیٹ لیتے ہیں
08:58انسان اس طرح کی حرکتیں کرتا ہے
09:00تو ایکچولی وہ
09:01ابو لہب کی رہ پر چل پڑتا ہے
09:03ابو لہب کیا کہتا تھا
09:07محمد کا کوئی بیٹا نہیں
09:08ختم ہو جائے گا اس کا نام اس کے بعد
09:11اس کی سوچ یہ تھی
09:13کہ انسان کی جو نسل ہے
09:15وہ صرف اور صرف لڑکے سے چلتی ہے
09:16ہمارے معاشرے میں آج کتنے ایسے لوگ ہیں
09:19جو اس طرح کی باتیں سوچتے ہیں
09:20بیٹیوں کو بورٹ سمجھتے ہیں
09:22لڑکوں سے اپنے خاندان اور نسل کو چلانے کی کوشش کرتے ہیں
09:25انہیں لگتا ہے میرا خاندان تو جب ہی چلے گا
09:27جب میرے گھر میں لڑکا پیدا ہو جائے گا
09:29چاہے اس خاندان کو محلے کے باہر کوئی جانتا نہ ہو
09:32شہر کے بعد کسی کو پتا بھی نہ ہو
09:34اس خاندان کے بارے میں
09:35لیکن چاہیے صاحب لڑکا ہی لڑکا
09:36تو اس لیے اس طرح کی سوچ سے بچیں
09:38قرآن کو مطلب کے ساتھ سمجھیں
09:40اور جب کوئی پریشان ہو
09:42تو اسے تسلی دیں
09:44اسے کمفرٹ کریں
09:47اکثر ہم لوگ کسی کو کمفرٹ کرنا
09:49بہت زیادہ اوور کر دیتے ہیں
09:50اور جب وہ بندہ چپ نہیں ہوتا
09:52سمجھتا نہیں ہمارے بارے
09:53ہم جنجلا جاتے ہیں
09:54اس سے نراض ہو جاتے ہیں
09:55پھر ایکچولی ایسا نہیں کرنا ہے
09:57آپ کو بہت زیادہ یقین دلانا ہے
09:58میں ہوں تمہارے ساتھ
10:01جیسے اللہ سبحانہ وتعالی نے
10:02صرف اور صرف تین آیت
10:04تمہیں اپنے نبی کو تسلی دی دی
10:07اب آپ کے اور میرے لئے کوثر کیا ہے
10:09آپ کے اور میرے لئے کوثر ہے
10:10ہماری صحت
10:12ہماری اولاد
10:14ہمارا گھر
10:15فری وقت
10:16ہر وہ چیز جو آپ کو ملی ہوئی ہے
10:19وہ ایکچولی کوثر ہے
10:21برنہ درب بہار نکل کے دیکھئے
10:22لوگوں کی صبح
10:24اسپطالوں کی لائن میں ہو رہی ہے
10:26لوگوں کی شامیں
10:27قبرستان میں فاتح پڑتے ہوئے گزر رہی ہیں
10:29تو اگر آپ کے زندگی میں
10:31کوئی چھوٹی موٹی پریشانی ہے
10:32اداس نہ ہو
10:33اپنی نعمتوں کو کاؤنٹ کریں
10:35دیکھیں کہ آپ کو
10:36اللہ نے کیا کیا دیا ہے
10:37اور اس طرح سے
10:38سورہ کوثر کو اپنے اندر اتاریں
10:40اگلی بار جب آپ نماز پڑھیں
10:41سورہ کوثر کو ریسائٹ کریں
10:43تو یاد رکھیں
10:44کہ یہ بہت ہی بہت ہی
10:46بہت ہی امپورٹن سورت ہے
10:47امید کرتا ہوں
10:48بات سمجھ آئی ہوگی
10:49ویڈیو پسند آئی ہوگی
10:50نیچے ایک لنک ہے
10:52اس کے اندر
10:53اس پوری ویڈیو کے اندر
10:54جو بھی میں نے
10:55ریفرنسز
10:56حدیثیں یوز کری ہیں
10:57مولانا مودودی ہیں
10:59ابن کثیر ہیں
11:00جو بھی میں نے تفصیلیں یوز کری ہیں
11:02اس کا لنک ہے
11:02آپ جا کر پڑھ سکتے ہیں
11:04کروس چیک کر سکتے ہیں
11:05اور آپ کو کروس چیک کرنا چاہیے
11:07اس کے علاوہ
11:08میں کوشش کر رہا ہوں
11:10ایک کمیونٹی بنانے کی
11:11لوگوں کو اپنے ساتھ جوڑنے کی
11:13جہاں پر ہم
11:14قرآن کی
11:15سیرت النبی کی
11:16اے آئی کی
11:17ویڈیو ایڈیٹنگ کی باتیں کر سکیں
11:19ایک دوسرے کے ساتھ سیکھ سکیں
11:21اپنے علم کو
11:22ہائر اینڈ پہ لے جا سکیں
11:24تو اگر آپ
11:24اس سفر میں میرا ساتھ دینا چاہتے ہیں
11:26تو آپ نیچے دیئے گئے لنک پر
11:28ہمارے کمیونٹی
11:29ممبر بن سکتے ہیں
11:30آپ کے جوائن ہونے سے
11:32ہمیں ہمت ملتی ہے
11:33ہمیں طاقت ملتی ہے
11:34ہمیں یہ بھروسہ ملتا ہے
11:36کہ یہ کام ہم فل ٹائم کر سکتے ہیں
11:38جدہ کم اللہ خیر
11:39اسلام علیکم
Comments

Recommended