- 3 minutes ago
Want to learn Artificial Intelligence from scratch? This is Class 1 of AI for Beginners, where we break down complex concepts into simple, easy-to-understand lessons.
In this video, you’ll learn:
✔ What is Artificial Intelligence
✔ How AI works in real life
✔ Examples of AI you use every day
✔ Why learning AI is important in 2025
This course is perfect for:
Students
Beginners with no coding knowledge
Anyone curious about AI
🚀 By the end of this class, you’ll have a clear foundation to start your AI journey.
📌 Don’t forget to like, subscribe, and turn on notifications for upcoming classes!
In this video, you’ll learn:
✔ What is Artificial Intelligence
✔ How AI works in real life
✔ Examples of AI you use every day
✔ Why learning AI is important in 2025
This course is perfect for:
Students
Beginners with no coding knowledge
Anyone curious about AI
🚀 By the end of this class, you’ll have a clear foundation to start your AI journey.
📌 Don’t forget to like, subscribe, and turn on notifications for upcoming classes!
Category
📚
LearningTranscript
00:01AI AI AI
00:03What is AI?
00:05How does AI work?
00:06How does AI work?
00:08How does AI work?
00:08How does AI work?
00:10Today we are going to be a good night
00:15and this day we are going to be a good night.
00:18Welcome to the show.
00:26Welcome to the show.
00:27My name is Amaran Ghaffar.
00:28and today I will be your guide to this channel.
00:34We will let you know about this.
00:36I have to explain this for AI.
00:41I will give you a slide.
00:42We will see what AI is going on.
00:45We will see what it is.
00:47In the first place, or in 2022,
00:50we will make the same way.
00:53I am sorry, Chad GPT.
00:55We will see what it is.
00:56Chad GPT.
00:57So, we chat GP launch was done in 2022
01:00So, it was a thing that
01:03If the people of the people of the community
01:07Or the middle family were
01:08If the people of the university were
01:11Or the university were
01:12Something that was limited resources
01:16So, it was limited resources
01:18They were not able to do it
01:19They were not able to do it
01:21They were not able to do it
01:23They were able to do it
01:23Or the library
01:24I can't wait to see it.
01:56of course, please type.
01:57This technology is a range of different types of technology.
02:00If you want to use technology,
02:02this is AI doesn't have a specific app.
02:06This is not a software.
02:07This technology is a technology,
02:09which is cellular technology.
02:12You can use cellular technology.
02:13If you want to use phone-to-one,
02:15if you want to use your family,
02:18then you can use technology.
02:20And you can use technology
02:52Bڑی بڑی کمپنیز نے اپنے مارڈلز بنا لی ہیں
02:55جن میں سے آپ نے نام سناؤ گا
02:56چیٹ جی پی ٹی سب سے زیادہ نام اسی کا سناؤ گا
02:59تو اسی طرح میڈ جرنی ہے
03:00اسی طرح کلوڈ ہے
03:01اسی طرح گوگل جیمنای ہے
03:03گوگل کا اپنا ہے
03:04تو یہ بہت سارے ہزاروں قسم کے
03:07اس وقت مارڈلز موجود ہیں
03:08جو اس اے آئی ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے
03:12آپ کو مختلف سہولیات فرام کر رہے ہیں
03:14ٹھیک ہے
03:15اب اے آئی سیکھتی کیسے ہے
03:17سب سے پہلے تو یہ ہے نا
03:18کہ اے آئی ہمیں رپلائی کیسے کرتی ہے
03:20اس کے لیے بیسیکلی ان بڑی کمپنیز نے
03:24اپنے اے آئی مارڈلز کو ٹرین کر لیا
03:26ٹھیک ہے
03:27اب اے آئی نے ایک ٹریننگ کیسے حاصل کی
03:29جیسے یہ آپ سلائیڈ میں ایک مثال دیکھ سکتے ہیں
03:32کہ بچا کسی لال بے کو
03:33یا کسی کیڑے کو ہاتھ لگانے کی کوشش کرتا ہے
03:36یا پکڑتا ہے
03:37تو والدہ اس کی فوراں کہتی ہے
03:38چھوڑ دو چھوڑ دو بیٹا یہ کٹ دے گا
03:40تو وہ بچے کے ذہن میں ایک بات بیٹھ جاتی ہے
03:42کہ یہ جو کیڑے مکوڑے ہیں
03:43یا حشرات الارض ہیں
03:46یہ خطرناک ہیں میرے لیے
03:48تو میں نے ان کو نہیں ہاتھ لگانا
03:49یا ان کو نہیں پکڑنا
03:50تو بالکل اے آئی کے جتنے مارڈلز ہیں
03:53انہوں نے یہی کام کیا
03:54کہ جب ان کمپنیز نے مارڈل بنائے
03:56تو ہم جتنا بھی اس مارڈل کو
03:59ہم کویسٹننگ کرتے جاتے ہیں
04:01ٹھیک ہے
04:02اتنا ہی یہ مارڈل سیکھ رہے ہوتے ہیں
04:04اب آپ ایک مارڈل کو
04:07یعنی چیٹ جی پی ٹی ہم لے لیتے ہیں
04:08چیٹ جی پی ٹی کو ہم ڈسکس کریں گے
04:10چیٹ جی پی ٹی کو ہم ایک پرامٹ دیتے ہیں
04:12کہ میرے لیے ایک گوڑے کی تصویر بنا دو
04:15اور اس گوڑے پہ سفید شلوارک میز پہنے ہوئے
04:18ایک جناب بندہ بیٹھا ہوا ہو
04:19اب چیٹ جی پی ٹی کو کیا پتا کہ گوڑا کیا ہوتا ہے
04:22انسان کیا ہوتا ہے
04:23سفید شلوارک میز کیا ہوتی ہے
04:25تو ہوا یہ کہ ان کمپنیز نے
04:28انٹرنیٹ پر موجود ہزاروں لاکھوں تصاویر
04:31اس اپنے مارڈل کو دے دی
04:33گوڑے کی
04:35لاکھوں تصاویر سفید شلوارک میز کی دے دی
04:37اور سارے کلرز اس کو دے دی ہے
04:39کہ اس کو سفید کہتے ہیں
04:40اس کو سرخ کہتے ہیں
04:41اس کو کالا کہتے ہیں
04:42تو اس طرح سے ان مارڈلز نے
04:44ان ساری چیزوں کو سیکھ لیا
04:46وقت کے ساتھ ساتھ
04:47تو اب جب بھی آپ ایک پرامٹ دیتے ہیں
04:48تو آپ کے سامنے ایک خوبصورت چیز بنی آ جاتی ہے
04:51اب یہ سلائیڈ ہی آپ دیکھ لیں
04:52یہ سلائیڈ آپ کے پاس بنی سامنے آگئے
04:54میں نے جسٹ پرامٹ دیا ہے
04:55تو یہ سلائیڈ بنی بنی آگئے
04:56اس کو پتہ یہ لال بے گیا ہے
04:57وہ بچے کا ہاتھ ہے
04:58یہ دماغ بنا گئے
04:59یہ ساری چیزیں
05:00یہ اے آئی نے سیکھی ہیں
05:01اب بیسکلی وہی بات
05:03آپ کے سامنے آگئے
05:03کہ یہ کیسے سیکھ رہے ہیں
05:05تو ڈیٹے کا انہوں نے کیا مشاہدہ
05:07جتنا بھی ڈیٹا
05:08ان سارے مارڈلز کو دیا گیا
05:09اس میں ہر جانور کی تصاویر ہیں
05:12انسانوں کی تصاویر ہیں
05:13آسمان کی تصاویر ہیں
05:14اسطاروں کی
05:15یا اوورال جتنا بھی ڈیٹا ہے
05:17چاہے وہ ریٹن مواد میں ہے
05:18چاہے آڈیو ہے
05:19چاہے ویڈیو ہے
05:20وہ ان مارڈلز کو دے دیا گیا
05:23اور ان مارڈلز کو
05:25ہم نے ساتھ ساتھ فیڈبیک بھی دیا
05:26مثال کے طور پر
05:27ہم ایک چیٹ جی پیٹی کو
05:28ہم پرامٹ دیتے ہیں
05:28کہ مجھے گوڑے کی تصویر دے دو
05:30تو اگر اس نے وہ درست تصویر
05:32جو ہم نے اس سے مانگی
05:33ہمیں دی
05:33تو ہم لکھ دیں گے
05:35کہ گوڈ
05:35یہ بالکل تم نے درست دیا ہے
05:37لیکن اگر اس میں کوئی مسئلہ ہے
05:38تو ہم اس کو فیڈبیک دیتے ہیں
05:39وہیں پہ فیڈبیک کا نیچے
05:40آپشن موجود ہوتا ہے
05:41جو آنے والی ہم کلاسز میں نیچے دیکھیں گے بھی
05:43ہم اس کو فیڈبیک دے دیتے ہیں
05:45کہ یہ بھائی
05:45آپ نے جو چیز دیئے
05:47یہ گوڑا نہیں لگ رہا
05:48مجھے
05:49یہ تو گدے کے ساتھ مشابت ہے
05:50تو گوڑا اس ٹائپ کا ہوتا ہے
05:52تو اس سے وہ جب ہم اس کو فیڈبیک دیتے ہیں
05:54اس سے بھی وہ مزید سیکھنا شروع کر دیتا ہے
05:56اور پھر اس طرح
05:57جو AI کا مارڈل ہے
05:58اس کے اندر پیٹرنز بن جاتے ہیں
06:01اصول بن جاتے ہیں
06:02کہ گوڑے کے لیے
06:03مجھے یہ یہ یہ حصوصیت دیکھنی ہے
06:04اس کے کان کیسے ہوں
06:06آنکھیں کیسی ہوں
06:06اس کے بال کیسے ہوں
06:08اس کی ٹانگیں کیسی ہوں
06:09اس کا جسم کیسا ہوں
06:10دم کیسی ہو
06:11یہ پورے ایک پیٹرنز بن جاتے ہیں
06:13ہر چیز کے بارے میں
06:13اور اس طرح سے پیٹرنز بنتے بنتے ہیں
06:15آج دوہزار بائیس سے لے کے
06:16آج دوہزار چھبیس ہے
06:17چار سال میں یہ مارڈل بہت کچھ سیکھ چکے ہیں
06:20اور ہم جو چیز ان سے مانگتے ہیں
06:22وہ یہ ہمارے سامنے لے کر آجاتے ہیں
06:24اچھا اسی سیکھنے کے عمل کی مثال
06:25ہم گھر میں بھی لے سکتے ہیں
06:27کہ جس طرح گھر میں
06:28مختلف بندوں کو پتا ہوتا ہے
06:29کہ میرے ابو
06:30یا میری امی
06:31یا میرا بھائی
06:31یا نانا دادا
06:32ان کی کیا عادت ہے
06:33یہ چار بجے شام کو چاہ پیتے ہیں
06:35یہ آٹھ بجے سو جاتے ہیں
06:36یہ سات بجے کھانا کھاتے ہیں
06:37صبح جلدی اٹھ کے
06:38انہوں نے ناشتہ کرنا ہوتا ہے
06:40تو آپ دیکھیں
06:40اس کے لئے جلدی جلدی تیاری کر رہے ہوتے ہیں
06:42تو اسی طرح سے
06:43یہ بھی آپ کی عادات سے سیکھتی ہے
06:46مثال کے طور پر
06:47یوٹیوب ایپ جیسے ہی اوپن کرتے ہیں
06:49تو آپ کی پسندیدہ ویڈیو
06:50آپ کے سامنے ہوتی ہے
06:51سکرول کرتے ہیں نیچے
06:52اس سے بھی اچھی ویڈیو
06:53مثال کے طور پر
06:54میں اپنا آپ کو بتاتا ہوں
06:55مجھے چونکہ
06:56crime stories
06:57horror stories
06:58تو میں جیسی کھولتا ہوں
06:59تو میرے پاس
07:00crime documentaries
07:01آنا شروع ہو جاتی ہیں
07:02میرے پاس کوئی fashion کی چیز نہیں آتی
07:04میرے پاس کوئی
07:06news کی ویڈیو نہیں آتی
07:07میرے پاس کوئی
07:08gaming کی ویڈیو نہیں آتی
07:09کیوں نہیں آتی
07:10کیونکہ یوٹیوب نے
07:11میری عادت سے سیکھ لیے
07:12کہ یہ بندہ
07:13کیا چیز بسند کرتا ہے
07:15تو اس طرح سے
07:15بسیکلی یہ آپ کے
07:16جتنے بھی models ہیں
07:17یہ سیکھ رہے ہوتے ہیں
07:18AI کے ان models کو
07:19ہم ایک طاقتور
07:20motor کے طور پر بھی
07:21سمجھتے ہیں
07:22یعنی یہ پوری
07:23دنیا کی information
07:24اس کے اندر ہے
07:25جو بھی
07:26اپنے اپنے models کو
07:27انس company نے
07:28سارا کا سارا
07:29data دے دیا
07:29اب جب آپ
07:30اس کو کوئی
07:31prompt دیتے ہیں
07:31تو یہ آپ کی
07:33ضرورت کے مطابق
07:34اس data کو
07:34کھینج کے
07:35یا اس information
07:36کو کھینج کے
07:37آپ تک پہنچاتی ہے
07:37تو ہم کہتے ہیں
07:38یہ ایک motor کی طرح
07:39چیٹ جی پی ٹی
07:40یا AI کے باقی
07:42بھی جتنے models ہیں
07:43وہ انہوں نے
07:44آپ کے لئے
07:44آسانی کیا کر دیا
07:45کہ آپ کو
07:45بہت بڑی
07:46programming سیکھنے کی
07:47یا اس research
07:48کے لئے
07:49وہ software
07:49اور وہ چیزیں
07:50بنانے کی
07:50سیکھنے کی
07:51ضرورت نہیں ہے
07:52آپ کے لئے
07:53آسانی یہ ہے
07:53کہ آپ نے
07:53just ایک پرامٹ
07:54دینا ہے
07:54اب اس motor
07:56کا کام ہے
07:56یا اس model
07:57کا کام ہے
07:58کہ information
07:58کو کھینج کے
07:59آپ تک لانا
08:00اور آپ کی
08:01فائدے کی چیز
08:02آپ کو دے دینا
08:03اب آپ پر ہے
08:04کہ آپ
08:05اس حاصل شدہ
08:06information
08:06کو
08:07کیسے استعمال
08:08کرتے ہیں
08:09business
08:09کے لئے بھی
08:10استعمال
08:10کر سکتے ہیں
08:11تعلیم
08:12بہتری
08:12کے لئے بھی
08:13استعمال
08:13کر سکتے ہیں
08:13آپ خود
08:14پڑھ رہے ہیں
08:15تاب بھی
08:15آپ کے آگے
08:15بچے پڑھ رہے ہیں
08:16تو تاب بھی
08:16اور یا پھر
08:17اس کے علاوہ
08:18آپ کو
08:18مختلف قسم کی
08:19suggestions
08:19جیسے ہوتی ہیں
08:20جیسے مجھے
08:21اپنے گھر کے لئے
08:22ایک بیٹری چاہیے تھی
08:23تو میں نے
08:24AI کے مختلف
08:25models پہ جا کے
08:25پوچھا کہ
08:26مجھے کونسی
08:27بیٹری لینی چاہیے
08:28میرے اتنے پنکھے
08:29اتنی lights
08:30اور یہ یہ چیزیں
08:31میں نے چلانی ہے
08:31اور اتنی دیر تک
08:32چلانی ہے
08:33تو مجھے کونسی
08:33بیٹری چاہیے
08:34تو وہ اس نے
08:34information مجھے دے دی
08:35تو آپ اپنی مرضی سے
08:37AI model سے
08:38حاصل کردہ
08:38یا AI کی
08:39technology سے
08:39حاصل کردہ
08:40information کو
08:41اپنے فائدے کے لئے
08:42اپنی مرضی سے
08:43استعمال کر سکتے ہیں
08:44اچھا
08:44AI دن بدن
08:46اپنے منزلیں
08:47تیگ کرتے ہوئی
08:48بھلندی کی طرف
08:49جا رہی ہے
08:49سب سے پہلے
08:50ہمارے پاس جناب
08:51AI technology
08:51ASI
08:52یعنی
08:53basically
08:53AI کے اندر
08:54جو model سے
08:55وہ use
08:56کر رہے تھے
08:56ASI کو
08:57یعنی
08:58super intelligence
08:58کو
08:58تو پرانی
09:00معلومات
09:00جتنی بھی
09:00internet پہ
09:01موجود تھے
09:02یا کتابوں کی
09:02صورت میں
09:03تھی
09:03یا ویڈیو کی
09:03صورت میں
09:04تھی
09:04ان کو
09:04استعمال کر دیں
09:05انہوں نے
09:05نئی معلومات
09:06generate
09:06کرنا شروع کر دیں
09:07اس کے بعد
09:08آ گیا
09:08AI
09:10یعنی
09:10یہ ہمارے جو
09:11models ہیں
09:12انسانوں کی طرح
09:14سوچنے اور
09:14فیصلہ کرنے کے
09:15صلحیت پیدا کرنے
09:15کی کوشش کر رہے ہیں
09:16اور کسی حد تک
09:18کر چکے ہیں
09:19آپ کوئی بھی
09:20چیز ان کو
09:21پوچھتے ہیں
09:21ان کے ساتھ
09:21discussion کرتے ہیں
09:22تو آپ کو
09:22بالکل ایسا
09:23فیل ہوتا ہے
09:23جیسے آپ
09:24کسی انسان سے
09:25باتیں کر رہے ہیں
09:25لیکن آنے والا
09:26جو دور ہے
09:27وہ کہہ سکتے ہیں
09:27بہت advance
09:28ہونے والا ہے
09:29یعنی
09:29predictive AI
09:31اور یہ کیا ہوگا
09:32basically آپ کی
09:33عادات
09:34آپ کی باتیں
09:35آپ کے رویے
09:36دیکھ کر
09:37AI خود سے
09:38predict کرنا
09:39شروع کر دے گی
09:40کہ آپ کے لئے
09:40کیا چیز بہتر ہے
09:41یا آپ آنے والے
09:42دنوں میں کیا
09:43کر رہے ہوں گے
09:44تو یہ
09:45بالکل ایک
09:46advance کی طرف
09:47ہم جا رہے ہیں
09:47دن بے دن
09:48تو اس ساری
09:49advancement کو
09:51سمجھنے کے لئے
09:51اس سے فائدہ
09:52اٹھانے کے لئے
09:53ہمیں دیکھنا ہوگا
09:54کہ AI کیا ہے
09:54ہمیں حد بھی
09:55سیکھنا ہے
09:56اپنے بچوں
09:57کو بھی سکھانا ہے
09:57اچھا
09:58AI جس کے بارے میں
09:59میں نے آپ کو بتایا
10:00کہ یہ بالکل
10:01advance ہونے والی گئے
10:01تو دیکھیں
10:02یہ بالکل انسانی
10:03نیورو سائنس کی طرح
10:04کام کرے گی
10:05یہ دیکھے گی
10:06اسی ایک کو سباک
10:06سمجھے گی
10:07اور آپ کی
10:07غیر مجودگی میں بھی
10:08آپ کے دیئے گئے
10:09کاموں پر
10:09بہترین فیصلے کرے گی
10:10اچھا
10:11اس کے کچھ
10:11models بن بھی چکے ہیں
10:12آپ یہ
10:13انٹرنیٹ پر
10:13اگر search کریں گے
10:14تو آپ کو
10:15بہت ساری ایسے
10:15model مل جائیں گے
10:16کہ آپ اپنے
10:16کمپیوٹر میں
10:17وہ install کرتے ہیں
10:18اور اس کے بعد
10:19آپ کو ضرورتی نہیں ہے
10:20وہ خود بہت
10:21اس کو پتا ہے
10:22چار بجے چھوٹی ہوگی
10:22اس کا
10:23ہم نے یہ
10:24کمپیوٹر
10:25close کرنا ہے
10:25جب سب اٹھنا ہے
10:26مجھے e-mails کھولنی ہے
10:27e-mails چیک کرنی ہے
10:28ان کا
10:28ہج سے reply کرنا
10:29یہ سب کر رہے ہیں
10:30اور یہ اس حد تک
10:31یعنی advance ہو چکے ہیں
10:33یہ ساری چیزیں
10:34مل کے کیا کر رہے ہیں
10:35آپ کا personal assistant
10:36بن رہی ہے
10:37وہ جو میں نے پہلے
10:37آپ کو بتایا
10:38کہ ایسے personal assistant
10:40software آ چکے ہیں
10:41جن کو استعمال کرتے ہوئے
10:42آپ اپنے پورے کے پورے
10:44کام کو
10:44automate کر سکتے ہیں
10:46تو اس لیے
10:47ہمیں AI کو
10:47جلد سے جلد سیکھنا ہے
10:48اس کو سمجھنا ہے
10:50اور اس کی advancement میں
10:51حصہ بھی لینا ہے
10:52اب طاقت آپ کے ہاتھوں میں ہے
10:53میں نے آپ کو
10:54جتنی بھی چیزیں تھیں
10:55بلکل simple way میں
10:56سمجھانے کی کوشش کی ہے
10:58AI کیا ہے
10:59کیسے کام کرتی ہے
11:00اور
11:01اس کے آنے والے دنوں میں
11:02کیا کیا ہم
11:03فائدے اٹھا سکتے ہیں
11:04یا کیسے اس کو
11:05استعمال کر سکتے ہیں
11:07اب آپ کے کرنے کا کام کیا ہے
11:10کہ اس ویڈیو کے
11:11کمنٹ باکس میں جا کے
11:12اپنا feedback دینا ہے
11:12جو آپ کے ذہن میں
11:14مزید سوالات ہیں
11:14وہ سوالات کر رہے ہیں
11:15تاکہ ہم آنے والی ویڈیوز میں
11:17ان سوالات کے جواب دے سکیں
11:18اور اسی طرح
11:19اگلی ویڈیوز میں
11:20ہم یہ بھی سیکھ رہے ہوں گے
11:21کہ AI plateforms کون کون سے ہیں
11:23AI agents کون کون سے ہیں
11:24اور ہم ان کو
11:25کیسے استعمال کر سکتے ہیں
11:27تو جڑے رہیے ہمارے ساتھ
11:28اس ویڈیو سیریز میں
11:29آپ سب کا شکریہ
11:30اللہ حافظ
Comments