Skip to playerSkip to main content
  • 19 hours ago

Category

🚗
Motor
Transcript
00:00One day, my mother said,
00:02My mother, my mother, how did it go?
00:05My mother said,
00:08What did I say?
00:10Today, you've been 10 years before,
00:12You've been by the way,
00:15My wife, my wife,
00:17My wife, I'm waiting to take you to wait.
00:20My wife, my wife,
00:21My wife, I've been waiting to wait.
00:21When I come to a day,
00:25I've got to go,
00:25I've got to go.
00:29ڈس سال پہلے اسی خاک پر میرے بیٹے کے آخری قدم لگے تھے بیٹے تیری یاد میں رو رو کہ
00:37میری آنکھیں نابینہ ہوتی جا رہی خدارہ میرے بیٹے میرے نابینہ ہونے سے پہلے پہلے ایک بار مجھے مل لو
00:44ایک بار مجھے اپنا دیدار کرا دو میرے کان تیری آواز سننے کے لیے درس رہے ہیں میری آنکھیں تجھے
00:51دیکھنے کے لیے درس رہی ہیں
00:53بیٹا واپس آ جاؤ تیرے بغیر میرا جی نہیں لگتا میرا دل نہیں لگتا میں بھوکی رہ لوں گی پیاسی
01:00رہ لوں گی مگر مجھے تیری جدائی برداشت نہیں ہوتی تیرے بغیر گھر ویران ہے تیرے بغیر گھر بے رو
01:07نہ کہیں
01:08بیٹا تیری راہ تکتے تکتے اگر میں مر گئی تو جب میری قبر پر آنا تو مسکراتے ہوئے آنا روتے
01:16ہوئے مت آنا میری قبر پر مسکراتے ہوئے آنا روتے ہوئے مت آنا
01:21اس لیے کہ اس وقت بیٹے کے آنسوں صاف کرنے کے لیے میرے پاس ہاتھ نہیں ہوگی بس پھر کیا
01:28تھا ایک وقت آیا کہ انتظار کرتی کرتی ماں اس دنیا فانی سے رخصت ہو گئی
01:33ماں کا انتقال ہو گیا ماں کے مرنے کے دس سال بعد بیٹا کہتا ہے او شاہ جی ماں زندہ
01:41تھی تو کہتی تھی گھر آ جاؤ تیرے بغیر گھر ویران ہے تیرے بغیر گھر بے رونک ہے بیٹے تیرے
01:48بغیر میرا دل پریشان رہتا ہے میرا دل بے قرار رہتا ہے
01:52ماں زندہ تھی تو کہتی تھی آ جاؤ تیرے بغیر گھر ویران ہے آ جاؤ تیرے بغیر میرا جی نہیں
01:59لگتا ہے جب سے ماں مری ہے ماں کے مر جانے کے بعد ماں کے چلے جانے کے بعد آج
02:06تک کسی نے یہ نہیں کہا کہ گھر لوٹ آؤ تمہارے بغیر ہمارا گھر ویران ہے تمہارے بغیر ہمارا گھر
02:14بے رونک ہے تمہارے بغیر ہمارا دل نہیں لگتا ہمارا دل بے قرار رہتا ہے جی نہیں لگتا آج

Recommended