Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago
Disclaimer- The copyright laws of united states recognize a' fair tof use' of copyrighted content section 107 of the U.S. copyright act 1976 educational of personal use tips the balance in favour of fair us.

Fair use is a use permitted by copyright status that might otherwise be infringing

My social media links

My tik tok I'd
https://www.tiktok.com/@techtalk.73?_r=1&_d=e81c902j36jfde&sec_uid=MS4wLjABAAAA1gTWj2Nnj45Cqu74LEahs-P-tXKqptCmk5qOThDxGydT0eZK8NkyWkjAp6imfS3r&share_author_id=7233774936271569926&sharer_language=en&source=h5_m&u_code=dd00i9kch8m8ge×tamp=1687711320&user_id=6837396018321982470&sec_user_id=MS4wLjABAAAA0b78sCCwKfb46ws6fOSxmml6iWkCmgOpPYk5_6L8aKTqGlkVuSMNTDYiTVNNE1CN&utm_source=copy&utm_campaign=client_share&utm_medium=android&share_iid=7247297705251440389&share_link_id=4bc1f15c-bc2d-4f5c-8449-9ad8305cedf0&share_app_id=1233&ugbiz_name=Account&ug_btm=b7200%2Cb5836&social_share_type=5


My Instagram I'd
https://instagram.com/mr_sunny.73?igshid=MzRlODBiNWFlZA==



My blogger I'd

murtazakepange.blogspot.com

My Facebook group

https://www.facebook.com/groups/520622198703071/

My channel link

https://youtube.com/@TechTalk73

https://youtube.com/@sunnyislive73



My Twitter link

https://twitter.com/MurtazaAsif6?s=09

My Snapchat
https://www.snapchat.com/add/mrsunny.73


My Facebook page
https://www.facebook.com/Murtazamurtaza250?mibextid=ZbWKwL


Join our Whatsapp group
https://chat.whatsapp.com/Hj1eSFZcviJKTR1AYppAiV

Category

🤖
Tech
Transcript
00:01اسلام علیکم قائز کیاال چالیں یہ ہو باس اور ٹھیک ہوگے سو آج کی ویڈیو کا بھائی جو ٹاپکک ہے
00:05وہ یہ ہے کہ آپ کو ایسی ویب سائٹ بتاؤں گا جہاں پر آپ اپنے گانے بنا سکتے ہو لائک
00:10یہاں پر آپ کو لیڈکس لکھنے کی ضرورت نہیں ہے بیٹ پروڈکشن کرنے کی ضرورت نہیں ہے یہاں پر بس
00:14آپ نے بتانا ہے کہ آپ کو کس طریقے کا گانا چاہیے اور کس موڈ کا گانا چاہیے اور یہ
00:18ویب سائٹ آپ کو بنا کر دے دے گی اور میں سنو ویب سائٹ کی بات نہیں
00:22گاڑا یہ ایک دوسری ویب سائٹ ہے جہاں پر آپ گانے بنا سکتے ہو لیکن یہاں پر آپ ڈاؤنگلوڈ نہیں
00:26کر سکتے اور اس کے لیے دوسرا طریقہ یہ ہے کہ آپ سکرین ریکارڈ کر لو ان گانوں کو اور
00:31اس کو بعد میں ایم پی تھری فائل میں کنورٹ کر لو یہ میں آپ کو پہلے اس لیے بتا
00:34رہا ہوں کیونکہ میں نے خود بہت ڈونڈ ہے اور یہاں پر جو ڈاؤنگلوڈ کا اپشن نہیں ہے لیکن جو
00:39ہے آپ گانے ایزیلی بنا سکتے ہو سو اگر آپ کو ویڈیو تھوڑا ا
00:42آپ انٹرسٹنگ لگ رہے تو ہر ویڈیو کو لائک کر دو چینل کو سبسکرائب کر دو شیئر کر دو اپنے
00:46کسی دوست کے ساتھ ویڈیو کو ہو سکتا فولو کر لو انسٹرگرام اور فیس بک پیج پر اور آپ کو
00:51جلدی سے آتے بھائی یہ کون سی ویب سائٹ ہے جہاں پر آپ گانے بنا سکتے ہو اے تو زیٹ
00:55اور وہاں پر لیٹکس بیٹ ہر چیز آپ کو پروائیٹ ہو جائے گی اور آپ کا ایک گانہ ریٹی کر
01:00کے بھی وہ آپ کو دے دیں گے اور دو ریزلٹ دیں گے ایک ب
01:05پر پسند آئے گا تو آپ وہ چوز کر سکتے ہو
01:09سو یار یہاں سمپلی آپ نے اپنے کروم براؤزر پر جانا ہے اور یہاں پر میڑی کا ڈوٹ اے آئی
01:14لکھ لیا ہے میں سائٹ پر سپلنگ بھی لیٹ دوں گا
01:16پہلے نمبر پر جو ویب سائٹ ہے گی اس پر سمپلی آپ نے کلک کر دینا ہے جیسے ہی آپ
01:20اس پر کلک کرو گے تو آپ کے سامنے کچھ اس طرح کا انٹرفیس آ جائے گا
01:25یہاں پر سب سے اپڑا آپ نے اپنے سانگ کی ٹائپ لکھنی ہے کہ آپ کو کس طرح کا سانگ
01:30چاہیے
01:30تو یہاں پر میں نیچے لکھ دیتا ہوں کہ بھائی مجھے ایک جو ہے لف سانگ چاہیے
01:35یہاں پر آپ سانگ ٹائٹل یا سانگ لکھ سکتے ہو
01:38اگر آپ نے کریئٹ کرنے ہے تو یہاں پر میں لکھ دیتا ہوں جی
01:43لف سانگ اور یہاں پر یہ مجھے اس کے ریلیٹڈ لیڈکس بھی لکھ کے دے دے گا
01:48اب یہاں پر آپ جتنا اس کو استعمال کرو گے
01:51اتنا آپ کو یوز کرنے کا طریقہ آئے گا
01:53اور اس طرح سے آپ یہاں بھی گانے بھی بنا سکتے ہو
01:56تو یہاں پر میں سمپلی لف سانگ لکھ دیتا ہوں
01:58یہاں پر اگر گانے کی ٹائپ لکھنی ہو تو
02:01اور اس کے بعد جو ہے جی نیچے لیڈکس لکھنے شروع کر دے گا
02:05یہاں پر یہ تقریباً پانچ ہزار لفز تک کے لیڈکس لکھ سکتا ہے
02:08اس لیمٹ بھی نظر آ رہی ہے
02:10اور جب تک میں روکوں گا نہیں یہ رکے گا نہیں
02:12کیونکہ یعنی کہ اس نے اسی میں سے دو گانے نکال لے ہیں
02:16یعنی کہ ایک علیدہ mp3 فائل نکالے گا
02:18اور ایک علیدہ mp3 فائل نکالے گا
02:20اور اگر آپ نے یہاں پر ڈاؤنلوڈ کرنے ہے
02:22تو آپ کو جو ان کا پریمیم ورجن ہڑنا پڑے گا
02:25ادروایز آپ سکرے ریکارڈ کر کے
02:27اس کو ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہو
02:29یا mp3 فائل میں کنورٹ کر سکتے ہو
02:31کیونکہ میں نے جتنا بھی اس میں ابھی سرچ کی ہے
02:34یا میں نے جتنا بھی اس ویب سیٹ کو ڈے ویو کی ہے
02:37ڈاؤنلوڈ کا اپشن تو نہیں نظر آ رہا
02:39تو میں یہاں پر create پر کلک کر دیتا ہوں
02:41نیچے style پوچھے گا
02:42آپ hip hop لکھ سکتے ہو
02:44کوئی بھی genre لکھ سکتے ہو
02:45اور آپ کو نیچے یہ بتا بھی دے گا
02:48کہ آپ کون سا style چوز کر سکتے ہو
02:50اس میں
02:50اور جیسے ہی آپ یہاں پر نیچے دیکھو گے
02:54create پر کلک کرو گے
02:56تو یہ کہے گا سائن اپ کرو
02:58آپ سائن اپ کرو گے تو
02:59اس طرح کا کوئی انٹرفیس آ جائے گا
03:01اب انہوں نے دو ریزرڈ نکال کے دے دیا
03:03اوپر والا کانا اور نیچے والا
03:05اور یہ دونوں مختلف ہیں دوسرے سے
03:08یعنی کہ beat تقریباً ایک جیسے یہ ہے
03:10لیکن کہ lyrics دونوں میں
03:12الگ الگ ہیں
03:12آپ دونوں سنس کے دیکھ سکتے ہو
03:15یعنی کہ جب آپ اپنا خود کا بنا ہوگے
03:17اور ان کو اس کو نہیں ریکارڈ کر کے
03:19mp3 فائل میں
03:20یعنی کہ ڈاؤنلوڈ بھی کر سکتے ہو
03:22so i hope آپ کو اس
03:24سمجھ آگئی ہوگی ویڈیو کی
03:25یہ تھوڑی complicated ہے لیکن
03:27کام آئے گی آپ کے
03:29so yeah i hope آپ کو
03:30ایک چھوڑے سے ویڈیو کی سمجھ آگئی ہوگی
03:32اگر آپ کو اس ویڈیو کی سمجھ آگئی
03:34تو یعنی ویڈیو کو لائک کر دو
03:35چینل کو سبسکرائب کر دو
03:37شیئر کر دو
03:38اپنے کسی دوست کے ساتھ ویڈیو کو
03:39ہو سکتا follow کر دو
03:41انسٹرگرام اور فیس بک پیچ پر
03:42اور میں ملتا ہوں آپ کو
03:43کسی نیکس ویڈیو میں تب تک کے لیے
03:46اللہ حافظ
Comments

Recommended