Skip to playerSkip to main content
Joint pain is a common problem affecting people of all ages. In this video/article, learn the main causes of joint pain, including arthritis, injuries, and lifestyle factors. Discover effective home remedies, treatments, and tips to keep your joints healthy and pain-free.

why do joints hurt

joint pain causes

arthritis pain symptoms

knee pain reasons

joint pain home remedies

muscle and joint pain

joint stiffness causes

bone pain treatment

joint pain relief tips

health and wellness

joint pain, arthritis, knee pain, joint stiffness, bone health, pain relief, health tips, home remedies, body pain, fitness health

#JointPain #Arthritis #HealthTips #PainRelief #BoneHealth #Fitness #Wellness #HealthyLiving #HomeRemedies #KneePain

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ہمارے جوائنٹس کس طرح کام کرتے ہیں؟ مختلف قسم کے جوڑ ہمارے جسم کو متحرک رکھتے ہیں لیکن اسی صورت
00:06میں جب یہ خود سہت مند ہو سائنویل فلوئیڈ وہ مادہ ہے جو ہمارے جوڑوں کو مضبوط رکھنے میں اہم
00:12کردار ادا کرتا ہے
00:13ہائی میرے جوڑوں میں درد ہے یہ جملہ آپ نے ضرور سنا ہوگا
00:17کہا جاتا ہے کہ کچھ لوگ اپنے لچکدار جسم کی بدولت بہترین رکاس ہوتے ہیں جبکہ کچھ افراد کو رکس
00:23کرنے میں مشکل ہوتی ہے لیکن ایسا کیوں ہوتا ہے؟ آئیے جانتے ہیں
00:27آپ روزانہ چلتے جھکتے اور گھومتے ہوئے اپنے جسم میں موجود مختلف جوڑوں کا استعمال کرتے ہیں لیکن یہ استعمال
00:34تب ہی ممکن ہو سکتا ہے جب آپ کے جسم کے تمام جوڑ فنکشنل ہوں
00:38ہمارے جسم کا دھانچہ ناقابل حد تک لچکدار ہوتا ہے لیکن اس میں بہت سی ہڈیاں سخت اور بے لچک
00:45بھی ہوتی ہیں
00:46ان بے لچک ہڈیوں کے ساتھ جسم کی حرکت صرف جوڑوں یا جوائنٹس کی وجہ سے ممکن ہوتی ہے یہ
00:52اپنی کارگردگی کے مطابق مختلف سائز اور اشکال کے ہوتے ہیں
00:55کچھ جوائنٹس صرف ایک ایکسس یعنی مہور کے گرد گھومتے ہیں جبکہ کچھ جوائنٹس دو یا تین ایکسس کے گرد
01:02بھی گھوم سکتے ہیں
01:03لیکن جوائنٹس کی یہ حرکت اتنی سادہ نہیں ہے اس میں کئی اور چھوٹے آزا کا کردار بھی اہم ہے
01:09ہمارے جسم میں جہاں ہڈیاں آپس میں ملتی ہیں ان پر کارٹیلیج یعنی ایک لچکتار اور مضبوط ٹیشو کی ایک
01:15تہہ چڑی ہوتی ہے
01:16مثال کے طور پر گھٹنوں کے جوڑ یہاں انگلیش الفابیٹ سی یا ہلال کی طرح کے دو کارٹیلیج ہوتے ہیں
01:22جنہیں مین سکس کہا جاتا ہے
01:24ان دونوں فائیبرو کارٹیلیج کا کام بہت سخت ہوتا ہے
01:27جب گھٹنوں پر شدید دباؤ پڑتا ہے تو یہ کارٹیلیج پیٹس چھٹکا برداشت کرتے اور گھٹنوں کو سہارا دیتے ہیں
01:34لگامنٹس اور ٹینڈنس سنامی دھانچے پورے سسٹم کو مستحقم کرتے اور پٹھوں کو ہڈیوں سے جوڑتے ہیں
01:40یہاں نی کیپ یعنی گھٹنے کی کیپ اسپیسر کے طور پر کام کرتے ہوئے گھٹنے کی حرکت کو ہموار اور
01:46مزید بہتر بناتی ہے
01:48اسی کے ساتھ ہی گھٹنوں کے گرد مایہ سے بھری ہوئی کچھ تھیلیاں ہوتی ہیں جنہیں برسہ کہا جاتا ہے
01:53یہ حرکت کے دوران رگڑ یعنی فرکشن کو کم کرتی ہیں
01:57جوڑوں کے اندرونی حصے میں جوائنٹ کیپسول ہوتا ہے جو ان تمام چھوٹے آزا کو آپس میں جوڑتا ہے
02:03لیکن ان تمام آزا کو بہتر کار کردگی کے لیے آئلنگ کی ضرورت ہوتی ہے
02:07جی ہاں جس طرح مشینوں کے تمام پرزوں کو روا رکھنے کے لیے ان میں آئل یا لیوبریکنٹ ڈالا جاتا
02:14ہے
02:14اسی طرح جوڑوں کی مسلسل حرکت کے لیے انہیں بھی لیوبریکنٹ کی ضرورت ہوتی ہے
02:19جوائنٹ کیپسول کے اندر کی ایک جلی بلڈ پلازما کی مدد سے یہ لیوبریکنٹ بناتی ہے
02:24یہ سیال مادہ سائنویل فلوئیڈ کہلاتا ہے
02:27جو پانی، پروٹین اور ایک اہم جز ہائلورونک ایسٹ پر مشتمل ہوتا ہے
02:31یہاں پر کیچپ کو ذہن ملائیں
02:33جس طرح کیچپ کو بوتل سے باہر نکالنے کے لیے زور لگاتے ہیں اور ہلاتے ہیں
02:38اسی طرح دباؤ اور مزید ہرکی تبانائی سے اس فلوئیڈ کے بہنے کا طریقہ بھی بدل جاتا ہے
02:44روزانہ کی حرکت کے دوران سائنویل فلوئیڈ پتلا ہو جاتا ہے
02:47جس سے جوڑوں کی حرکت آسان ہو جاتی ہے
02:49تاہم غیر معمولی دباؤ کی صورت میں یہ سیال مادہ اپنی احیت تبدیل کر کے جوڑوں کے دھانچے کو اضافی
02:56تحافظ فراہم کرتا ہے
02:57اس کے علاوہ سائنویل فلوئیڈ جوڑوں کو اہم غزائی اجزاء، آکسیجن اور ایمیون سیلز بھی پہنچاتا ہے
03:03آپ نے اکثر نوٹ کیا ہوگا کہ اٹھتے بیٹھتے یا بھاگتے
03:07آپ کے گھٹنوں سے چٹکنے یا بلبلے پھوٹنی کی آوازیں آتی ہیں
03:13جی ہاں جوائنٹس کو کھینچنے یا حرکت دینے سے جوائنٹ کیپسول کے اندر سیال میں بلبلے بنتے یا پھوٹتے ہیں
03:20جن سے یہ آوازیں پیدا ہوتی ہیں
03:22لیکن ان آوازوں سے زیادہ پریشان ہونے کی کوئی بات نہیں
03:25مختلف تحقیقات سے ثابت ہوا ہے کہ بلبلے بننے اور پھوٹنے کے اس عمل سے کوئی نقصان نہیں ہوتا
03:32سہتمند جوائنٹس کے لیے سائنویل فلوئیڈ کا مسلسل بننا بہت ضروری ہے
03:36لہٰذا باقائدگی سے ورزش کریں روزانہ تھوڑی سی واک کو اپنا معمول بنائیں
03:41اگر آپ جوائنٹس کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں تو ہمیں کومنٹ سیکشن میں ضرور بتائیں
Comments

Recommended