Skip to playerSkip to main content
Watch Baadbaan – Challenge — a heart-touching story of courage, struggle, and hope. Are you ready to take the challenge? 💙

#baadbaan #challenge #apbhtpyarebachyh #jiinntv #drama #heartfelt

Category

😹
Fun
Transcript
00:00میرے مولا کرم کر دینا
00:23نفس کے نشے میں کبھی چور تھا
00:30فلا سے تیری جو میں دور تھا
00:35عبادت کا تیری نہ ہوا حق ادا
00:45میرے مولا رحم کر دینا
00:50میرے مولا رحم کر دینا
00:56میرے مولا میری سن لینا
01:07ارے بھئی برخودار
01:10بھئی ہم اتنے دن سے دیکھ رہے ہیں آپ
01:13الگ تھلگ کیوں بیٹھے رہتے ہیں
01:15اعتقاف میں تو الگ ہی بیٹھنا پڑتا ہے
01:17نہیں بیٹا
01:20اعتقاف کا مقصد
01:21الگ تھلگ رہنا نہیں ہے
01:24یہ تو بیٹا
01:25مخلوق کو خالق سے
01:27ملانے والا عمل ہے
01:29لو بیٹا
01:30یہ قرآن پاک
01:33ماشاءاللہ
01:34معنے اور تفسیر کے ساتھ ہے بیٹا
01:37اس کو پڑھو
01:40اور بیٹا دعا کرو
01:43اللہ تعالی ہم سب کو رہنمائی عطا فرمائے
01:45آمین
01:46پیارے بیٹے ہیں آپ
01:48ماشاءاللہ
01:48اللہ آپ کو خوش لکھیں
01:49اللہ اکبر
01:51اللہ اکبر
Comments

Recommended