Skip to playerSkip to main content
Choti baaton par insaaf, ghar ke rishte majboot 💫 | Baadbaan – Aaina

In the episode 'Aaina' from the Baadbaan series, discover how justice in small matters keeps family values strong and relationships healthy. This Short reminds us that fairness and understanding in everyday moments build lasting bonds. 💫

#Baadbaan #Aaina #Shorts

Category

😹
Fun
Transcript
00:00کل رات آپ کی طبیعت حضب روایت دلن کے جاتے وقت پھر خراب ہو گئی؟
00:05دیکھئے اگر آپ یہ جلی کٹی اور تنزیہ باتیں بند نہیں کریں گے نا
00:09تو میں اس کمرے سے چلی جاؤں گی
00:11دیکھیں بیگم ایک بات میں ہمیشہ آپ کو سمجھاتا ہوں
00:15کہ گھر کا ماحول اسی وقت اچھا رہتا ہے جب کچھ اصول اور ضوابط ہو
00:21چھوٹی چھوٹی باتوں پر انصاف کرنے سے گھر کا ماحول ہمیشہ بہت اچھا رہتا ہے
00:26میرا خیال ہے مجھے چلے ہی جانا چاہیے
00:29آپ کی وہ زد سے بھری روٹیاں پکانے کا بھی وقت نہیں ہوا ہے بیٹھیں
00:35اچھا سنیں میری بات
00:36سن ہی تو رہے ہیں صدیوں سے بولے کب ہیں
00:40اوپر والا فلور ہے نا کسی سے بول کے صفائی کروا دیں
00:44شفٹ ہو رہی ہے کیا؟
00:46میں شفٹ ہو ہی نہ جاؤں
00:48میں تو شہلا کا سوچ رہی ہوں
00:49اگر وہ کوئی سٹیپ لے گی تو اس کو اوپر والے فلور پر بسا دیں گے
00:54تو آپ اس کے گھر میں انٹرفیر کر رہیں گے
00:56ارے میں کہاں انٹرفیر کر رہی ہوں؟
00:59بیٹی ہے میری
01:00اب ظلم پہ کیا لب سی لوں؟
01:03ظلم؟
01:05شکر ہے کہ آپ بھی اس لطف سے واقف ہیں
01:07اوف
01:09اب آپ بال کی کھال نہ نکالیں
01:12میری پوری کوشش ہے کہ شہلا کی جان چھڑائیں اس ٹبر سے
01:16میری بچی کا جینا حرام کر رکھا ہے ان لوگوں نے
01:19دامن پہ کوئی چھینٹ نہ خنجر پہ کوئی تاق تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو
01:29موسیقا
01:29موسیقا
01:29موسیقا
Comments

Recommended