Skip to playerSkip to main content
Musa (A.S) And Pharaoh | Heroes Without Capes | Jinn TV Kids

Not all heroes wear capes... some carry extraordinary courage within!

In this thrilling debut episode, follow the journey of a young boy who discovers an incredible power hidden deep inside him.

#HeroesWithoutCapes #JinnTVKids #JinnFilms #FindTheHeroWithin #KidsAnimation #SuperheroSeries

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00کہ کون سی سپر ہیروز ہوتے ہیں جنہیں کبھی ٹھیک کرنے کی ضرورت نہیں بڑھتی
00:04وہ کون سی ہیروز ہوتے ہیں دادا اببو
00:07بہت پہلے فیروند مصر بن ظالم حکومت کرتا تھا
00:12اس نے بنی اسرائی کو علام بنا کر رکھا تھا
00:14مگر اللہ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کو بھیجا
00:17تاکہ انہیں آزادی دلائے
00:19موسیٰ علیہ السلام نے فیروند کو سمجھایا
00:22اور موجز آپ دکھائے
00:24مگر وہ اکڑا رہا
00:25پھر اللہ نے موسیٰ علیہ السلام کو حکم دیا
00:28کہ اپنی قوم کو لی کر نکل جاؤ
00:34پھر اور ان کا پیچھا کرتے کرتے سمندر پکا گیا
00:37کوئی رستہ نہیں تھا
00:39مادر موسیٰ علیہ السلام نے اللہ پر بھروسہ کیا
00:42انہوں نے اپنی چھڑی پانی پر ماری اور سمندر
00:45او دو حصوں میں وارڈ دیا
00:53مومن آرام سے گزر گئے
00:55مگر فیروند جب اپنی فوج کے ساتھ پہنچا
00:58تو سمندر دوبارہ مل گیا
01:00اور فیروند ڈوب گیا
01:07حضرت موسیٰ علیہ السلام نے
01:09اپنی قوم کو عذابی دلائی
01:17یہی ثابت کرتے ہوئے
01:19کہ اصلی طاقت صرف اللہ پل یقین میں ہے

Recommended