Skip to playerSkip to main content
#arynewsheadlines #PresidentTrump #mojtabakhamenei #iranisraelwar #iranuswar #irannews #UKPM #iran #israel #usa #donaldtrump #netanyahu #imrankhan #modi #newsheadlines #headlines #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/watch?v=BnYMZkjssyI&list=PLS19FEYA85DhyMgP6rH3zXi1cRibBfUx6

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:21বྲབ বྲད
00:32ڈیران کے خلاف جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے
00:35اقتحادیوں نے ٹرمکا ڈو مور کا مطالبہ مسترد کر دیا
00:37برطانوی وزیر آزم خیر سٹارور نے بتایا کہ جنگ مزید نہیں پھیلنے دیں گے
00:41آب نائے حرمز دوبارہ کھولنا آسان ٹاسک نہیں
00:44جتنا بھی دباؤ آئے برطانوی عوام کے مفاد کی حفاظت کرتا رہوں گا
00:56اور ایران کا خطے میں موجود امریکی سنتوں کو نشانہ بنانے کا اعلان
01:00پاس ترانے انقلاب کا کہنا ہے چند گھنٹے میں امریکی حسنس والی تمام فیکٹیوں پر حملے کریں گے
01:05عوام کو امریکی سنت علاقوں سے پوری دور رہنے کی ہرایت
01:08ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا امریکی انتظامیہ نے خطے میں تمام سنتیں اور پلانٹس خالی کر دیئے
01:15تبانائی کی عالمی سپلائے بحال کرنے کے لیے اتحادی اپنا کردار ادا کریں
01:19ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے
01:21اپناہ حرمس کے معاملے پر برطانیہ کو زیادہ تیزی سے قدم اٹھانا چاہیے تھا
01:25تمام مغربی ملک متفق ہیں کہ ایران کو ایٹ میں قوت نہیں بننا چاہیے
01:30امریکی وزیر خزانہ سکوٹ بیسن نے دعویٰ کیا ہے
01:33کہ امریکہ عالمی منڈی میں تیل کی سپلائے برکرار رکھنے کے لیے
01:36ایرانی آئل ٹینکرز کو اپناہ حرمس سے گزرنے کی اجازت دے رہا ہے
01:40کہا دنیا کی تبانائی کی ضروریات کے پیش نظر ایرانی جہازوں کو راستہ دیا گیا
01:45اس راستے سے چین اور بھارت سبے دیگر ملکوں کے جہازوں کی عام دورت میں بھی اضافہ ہو رہا ہے
01:50صدر ٹرمپ کا اصل حدف ایران کی بحری طاقت اور سرحد پار
01:54اسکری صلاحیتوں کو مکمل طور پر تباہ کرنا ہے
02:08ایرانی وزیر خاردہ کا پاکستان سے اردو میں اظہار تشکر عباس
02:12ایراق چین ایکس پر لکھا بیرونی جارہیت کے خلاف بھرپور حمایت پر پاکستانی حکومت اور عوام کا تہہ دل سے
02:18شکریا
02:18پاکستان نے امریکہ اور سہونی رجیم کی جارہیت کے مقابلے میں عوام اور حکومت ایران سے ایک جہتی اور حمایت
02:23کا بھرپور اظہار کیا
02:24ایرانی وزیر خاردہ نے مزید کہا کہ ہمارے خلاف استعمال ہونے والے ملکوں کے لیے آبنائے حرمز نہیں کھولا جائے
02:30گا
02:31قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے آبنائے حرمز میں اقنامات کا حق رکھتے ہیں
02:35ایک اور پیغام میں پرونسی ملکوں سے سوال کیا
02:38پرونسی ملک جنگ پر اپنا موقع فوری واضح کریں
02:41ایران پر حملوں کے لیے سرزمین یا ڈے دینے والے قتلیام کی حوستہ افضائی کر رہے ہیں
02:45ایران کی نیسلائل سیکیورٹی کاؤنسل کے سرورہ علی لائر جانی نے بھی مسلم ملکوں سے سوال کیا
02:50کہا ایران ڈٹ کر کھڑا ہے بتاؤ تم کس کے ساتھ ہو
02:54لائر جانی نے کہا جب ایران پر حملہ ہوا تو مسلم اقصریت ملکوں کی طرف سے حمایت نہ ملنے پر
02:58افسوس ہوا
02:59کچھ ملکوں نے تو ایران کو دشمن قرار دیا
03:02صرف اس لیے کہ ایران نے املیکی ارڈو اور اسرائیلی مفادات کو نشانہ بنایا
03:06جو انہی کی سرزمین پر موجود ہے
03:21ایران نے آپریشن بادا سادق کی پچپنویں لہر کا آغاز کر دیا
03:25تیل عبیب اور بن گوریان میں اہداف کو نشانہ بنایا
03:28بازارانی انقلاب کو کہنا ہے اہداف میں اسرائیلی ہتھیاروں کے تنظیبات شامل ہیں
03:32ریفلنگ سپورٹ سینٹر بھی نشانہ بنائے گئے
03:34فتح اماد اور قدر ہائپرسونک میزار سمیت خودکش ڈرانز بھی استعمال کیے گئے
03:39الجزیرہ ٹی وی کے مطابعے کے رند جدید میزار اسرائیل میں خوف بڑھا رہے ہیں
03:44میزار کے ٹکڑوں سے دور دور تک نقصان ہوتا ہے
03:46اسرائیلی حملے روکنے میں ناکامی کی وجہ سے نقصانات چھپا رہے ہیں
04:03اسرائیل نے ایران میں ایک اور سکول کو نشانہ بنایا
04:05فارس نیوز نے بتایا کہ خمین میں لڑکوں کے سکول پر بمباری کی گئی
04:10سکول کی امارت اور قریبی گھر تباہ ہو گئے
04:12تہران شراز اور تبریز میں عوامی مقامات کو نشانہ بنایا گیا
04:16اسرائیلی فود نے دعویٰ کیا
04:17تہران کے مہرباد ہوای اڈے پر فضائی حملے میں شہید آیت اللہ خامنائی کے زیر استعمال تیارہ تباہ کر دیا
04:23ایران پر حملوں میں اب تک ایک ہزار چارسو چوالیس افراد شہید
04:27سارے اٹھارہ ہزار سے زائد زخمی ہوئے
04:29صرف تہران میں شہدہ کی تعداد پانچ سو سے اوپر ہے
04:39ایران کے جدید میزائل اسرائیل میں خوف بڑھا رہی ہیں
04:42الجزیرہ ٹی وی کی مطابق میزائل کے ٹکڑوں سے دور دور تک نقصان ہوتا ہے
04:46اسرائیل حملے روکنے میں ناکامی کی وجہ سے نقصانات چھپا رہا ہے
04:50تلویف میں میزائل آتا دیکھ کر سکائی نیوز ٹیم کو پناہ لینا پڑی
04:54سکائی نیوز نے بتایا کہ تلویف میں اسرائیلی زیر زمین بنکرز میں رہنے پر مجبور ہیں
04:58تلویف میں میزائل ڈونز دیکھ کر اسرائیلی گاڑیاں چھوڑ کر بھاگ جاتے ہیں
05:09اراقی دارالحکومت بغداد میں امریکی فوجی اڈے پر حملے میں دس امریکی فوجی حلاق ہو گئے
05:13روسی ٹی وی آر ٹی کا دعویٰ امریکی اڈے وکٹوریا پر راکٹوں اور جرونز سے حملہ کیا گیا
05:18اراقی سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بغداد ائرپورٹ کے قریب امریکی اڈے کو ٹیم جرون اور راکٹوں سے نشانہ بنایا گیا
05:24ایرانی ویڈیا کے مطابق بغداد نے امریکی اڈے پر اراقی مزاہمت کاروں نے حملہ کیا ہے
05:42ایران کے خلیج فارس میں امریکی اڈوں پر حملے جاری
05:45فوجیرہ کے سنتی زون میں ایران کے ڈون حملے کے بعد آگ بھڑا پٹھی
05:49ڈون حملے کے بعد دبائی ائرپورٹ پر تیاروں کی عام دور افت موتل رہی
05:53امریٹس ائرلائن کا فضائی آپریشن محدود کرنے کا اعلان
05:57الجزیرہ کے مطابق گزشتہ رات دون حملے میں فیول ٹانک کو نشانہ بنایا گیا تھا
06:02جس کے بعد آگ گئی
06:03ابو دیبی کے علاقے البحار میں مزائل گاری پر آگ گرہ فلسطینی شہری جانبہار
06:17نائب وزیر آزان اسالگرار کی سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفون نے گفتگو
06:23دونوں راہ نماؤں میں خطے کی صورتحال میں پیشرفت اور وسیط اور اثرات پر تبادلہ خیال
06:27نفتر خارجہ کا کہنا ہے نائب وزیر آزان نے امن سلامتی کے فروغ کے لیے سفارتی روابط کو وقت کی
06:33ضرورت قرار دیا
06:34خطے کی صورتحال میں مکالمیں مسلسل کوششوں کی اہمیت پر بھی زور دیا
06:43امریکہ ایران جنگ کے باعث خطے میں کشیدگی ایندن کا بہران سر اٹھانے لگا
06:48ممکنہ بہران سے نمٹنے کے لیے حکومت پاکستان کے پاس دو آپشن رہ گئے
06:52پہلا آپشن عالمی منڈی کے مطابق پیٹرولیہ مسلوات کی قیمتوں میں اضافہ
06:56دوسرہ آپشن کیو آر کوٹ کے ذریعے فیول راشننگ سسٹم متعارف کرانا ہے
07:00جس کے تحت گاریوں کو ہفتہ وار محدود مقدار میں پیٹرول فرہم کیا جاتا ہے
07:04سری لنکا سمیت خطے کے مختلف ممالک فیول راشننگ کا سسٹم پہلے ہی متعارف کرانا چکے
07:09ماہر معیشت عابب سلہری کا کہنا ہے سکول اور دفاتر کھلے رکھنے میں
07:13تو راشننگ کے آپشن پر جانا ہوگا
07:16ماہر توانائی خالد ولید نے کہا حکومت سولر انرجی کا آپشن بھی استعمال کریں
07:20حکومت کس آپشن پر جائے
07:22آپ بھی اپنی قیمتی آراز سے ہمیں واتس ایپ میسیج کے ذریعے آگاہ کریں
07:35عید سے پہلے تنخواہ دینے کا فیصلہ وزیر آزم کا وفاقی سرکاری ملازمین کے لیے بڑا اعلان
07:41وزیر آزم کے حداد پر ملازمین کو عید کی چھٹیوں سے پہلے تنخواہ دا کر دی جائے گی
07:45محکموں نے تنخواہ دائیگی کے لیے کاروائی شروع کر دی
08:00پاکستان اور امریکہ کے دو طرف تعلقات پر تبادلہ خیال
08:03خطے کی موجودہ صورتحال اور جاری پیش رفت پر بھی گفت گئی
08:06پاکستان نے خطے میں امن اور استحکام اور سپارتی رابطوں کی آہمیت پر زور دیا
08:10پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعابون بڑھانے کا
08:15پی ٹی اے کا ٹیلی کوم کمپنیز کو فائیب جی لائسنس روہ ہفتے جاری کرنے کا فیصلہ
08:19حکام کے مطابق بولی میں کامیاب تینوں ٹیلی کوم کمپنیز کو ایک ساتھ لائسنس کا اجراء کیا جائے گا
08:24ہر کمپنی ڈیڑھ کروڑ ڈالر کی بینک گارنٹی لائسنس شرائط پر پورا اترنے کے لیے جمع کروائے گی
08:35سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی تھی طولہ سونہ
08:37اٹھارہ سو روپے کم ہو کر پانچ تاک بائیس ہزار ساتھ سو باسٹھ روپے کا ہو گیا
08:41بینک گارنٹی لائسنس مارکٹ میں
08:43فی آنس سونہ اٹھارہ ڈالر سستہ
08:45قیمت پانچ ہزار ڈالر ہو گئی
08:47فی طولہ چاندی کی قیمت سو روپے کمی سے آٹھ ہزار چار سو اکٹالیس روپے کی ہو گئی
08:57ماہِ رمضان کی ستائیس بھی شب ملکی بیشتر مساتح میں تراغی کے دران ختم القرآن کے بعد خصوصی محافل کی
09:03تیاری
09:03شب بیداری کے ساتھ خصوصی نوافل کا اتمام کیا جائے گا
09:07آج بھی شب قدر کی تلاش کی جائے گی
09:13ادھر فیتر کی تیاری بازاروں میں خریداری کپڑوں اور جنوی کے بعد کراچی کی خواتین دیدہ زیب خود سے خریدنے
09:20پہنچ گئے
09:21جلالپور بھٹیا میں شہریوں کا مہنگائے کا شکوہ بازار کی رونے کے بھی مان پڑ گئیں
09:25سکھا میں سوائیوں کے دکانیں سچ گئیں
09:27شہری ای سپیشل سوائیاں خریدنے میں مصروح
Comments

Recommended