00:00Rasul Khuda sallallahu alayhi wa sallam نے فرمایا
00:03زنا میں چھے برائیاں پائی جاتی ہیں
00:06ان میں سے تین کا تعلق دنیا سے ہے
00:09اور تین کا تعلق آخرت سے
00:12جو تین دنیا میں ظاہر ہوتی ہیں
00:15پہلی عذاب کا جلد آ جانا
00:18دوسری انسان کا آہستہ آہستہ نیز تو نابود ہو جانا
00:24اور تیسری رزق کا منقطع ہو جانا
00:28اور جو تین آخرت میں ظاہر ہوں گی
00:31پہلی حساب کی سختی
00:34دوسری اللہ کے غزب کی شدت
00:37اور تیسری ہمیشہ کے لیے جاننم کی آگ
00:42پس انسان کو چاہیے کہ گناہوں سے بچے
00:45اور اپنے رب کی رضا کو اختیار کرے