00:00رمضان
00:07ماہِ رمضان المبارک میں
00:10بزرگانِ دین رحمت اللہ تعالی علیہم
00:14دیگر عبادات کے ساتھ
00:17قرآنِ پاک کی تلاوت کا خاص احتمام فرماتے تھے
00:21امامِ عاظم ابو حنیفہ
00:23رحمت اللہ تعالی علیہ
00:26رمضان المبارک
00:27اور عید الفطر میں
00:29باسٹھ قرآنِ پاک ختم فرمایا کرتے تھے
00:33ایک دن میں
00:34ایک رات میں
00:36ایک پورے ماہ تراوی میں
00:38اور ایک عید کے دن
00:40حضرت امام مالک رحمت اللہ علیہ
00:44پورا سال درسِ حدیث دیتے
00:47لیکن ماہِ رمضان المبارک میں
00:50آپ دیگر مشاغل چھوڑ کر
00:52صرف تلاوتِ قرآن فرماتے تھے
00:55حضرت امام شافعی رحمت اللہ علیہ
00:59رمضان المبارک کے مہینے میں
01:01نوافل میں ساٹھ بار قرآنِ کریم ختم فرمایا کرتے تھے
01:06امام بخاری رحمت اللہ تعالی علیہ
01:09رمضان المبارک میں
01:11روزانہ تراوی میں
01:13ایک قرآنِ پاک ختم فرمایا کرتے تھے
01:16امام نخعی اور حضرت قطع دا
01:19رحمت اللہ علیہمہ
01:21پورے رمضان میں
01:22ہر تین دن میں
01:24ایک قرآنِ کریم ختم فرماتے تھے
01:27اور آخر یشرے کی ہر رات میں
01:29ایک قرآنِ پاک ختم فرمایا کرتے تھے
01:33حضرت اسود بن یزید
01:35رحمت اللہ تعالی علیہ
01:37رمضان المبارک کی
01:38ہر دو راتوں میں
01:40پورا قرآنِ پاک ختم فرمایا کرتے تھے
01:43اللہ پاک کی رضا حاصل کرنے
01:45اور حصولِ سواب کی نیت سے
01:48بزرگانِ دین کی سیرتِ مبارکہ پر
01:51عمل کرتے ہوئے
01:52ماہِ رمضان المبارک میں
01:54قصد سے قرآنِ پاک کی
01:57تلاوت کرنے کا احتمام کریں
Comments