Skip to playerSkip to main content
  • 7 months ago
Kya Madani Channel par Aurat ki Awaz sunai degi? | Women's Naat on TV | Maulana Ilyas Qadri

مدنی چینل اور خواتین: کیا اب ٹی وی پر عورتوں کی نعتیں چلیں گی؟
Watch Maulana Ilyas Qadri's detailed answer to a frequently asked question about women's voices and their presence on Madani Channel. A must-watch for clarity on this social and religious matter.

#MadaniChannel #MaulanaIlyasQadri #WomenInIslam #IslamicGuidance #Dawateislami #Naat

Tags:
Madani Channel, Maulana Ilyas Qadri, Women's Voice in Islam, Female Naat, Dawat-e-Islami, Islamic Masail, Khawateen ki Naat, Short Bayan.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00آج میری ایک سلامی بھئی سے ملاقات ہوئی وہ فرما رہے تھے کہ مجھے کسی نے کہا تھا کہ مدنی
00:05چینل پر عورت نہیں دکھائی جاتی
00:06تو میں نے دو دن مدنی چینل دیکھتا رہا واقعی حقیقت ہے کہ مجھے مدنی چینل پر عورت کے عورت
00:12کی آواز بھی نہیں سنائی دی
00:13تو یہ ذہن کہاں سے ملا اور جو عورت نات پڑتی ہے عورت کی آواز میں نات اور عورت کی
00:20آواز میں بیانات سننا کیسا ہے
00:23بہار شریعت میں لکھا ہے کہ عورت کی آواز بھی عورت ہے عورت کے لفظی معنی چھپانے کی چیز
00:30یعنی عورت کی آواز کو بھی چھپانا ہے تو ضرورتا غیر عورت کی آواز سنی تو جا سکتی ہے آواز
00:39اب رائی ہے کہ غینا نغمہ یہ اس کا حکم اور بھی سخت ہو جاتا ہے عورت کی
00:49کیونکہ اس میں کشش مرد کے لیے خدا نہ خواستہ گندی کشش بڑھ جاتی ہے
00:55یا یہ ترنم کے ساتھ بیان کرے گی یا یہ لیجے کے ساتھ اشعار پڑے گی
01:02اور فتنہ برپا ہوگا تو اس لیے ان کو نات شریف پڑھنے کا تو اختیار ہے
01:08تو ان کا بھی آکے نات پڑھیں لیکن یہ بغیر بائی کے بند کمرے میں
01:13محارم جو ہوتے ہیں جن کے ساتھ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے نکاح حرام ہوتا ہے
01:20یہ محارم جیسے باپ ہے بیٹا ہے بھائی ہے یہ بھی محارم
01:23تو یہ محارم میں پڑھ سکتی ہے اپنی بہنوں میں یا عام اسلامی بہنوں میں بھی یہ بھلے پڑھیں
01:30لیکن غیر مر تک آواز نہ جائے
01:32مائک میں پڑھے گی تو آپ کتنی کوشش کرو یہ آواز باہر چلی جائے گی
01:37غالب امکان ہے کہ چلی جائے باہر آواز
01:40تو اس لئے یہ اس طرح کریں احتیاط کے ساتھ پڑھتی ہے
01:43تو سبحان اللہ پڑھے
01:45لیکن ظاہر ہے کہ ہم مدنی چینل پر چلائیں گے
01:47تو مرد بھی سنیں گے
01:49اگر یہ باہر کہیں مائک پہ پڑھے گی
01:52یا سٹیج پہ آکے پڑھتی ہیں سنائے میں
01:54تو ظاہر ہے مرد تو ہوتے ہی ہوا
01:57اسٹیج پہ مرد ہی زیادہ ہوتے ہیں
01:59اور یہ بیٹھتی ہے تو یہ کس طرح کی عورت ہوگی
02:02یا کسی
02:05اسکرین پہ آکے
02:06یہ بیٹھتی ہے
02:07چینلز پہ آکے بیٹھتی ہے
02:09تو یہ عورت تو
02:12اس کا تو پردہ ہے نا
02:13تو یہ کیسے پڑھے گی
02:14یہ پڑھے گی تو مرد تو سنی رہے ہوتے ہیں
02:17اور مرد
02:19اس کو دیکھ رہے ہیں
02:20تو جس کو حیاء ہوگی حقیقت میں
02:23اس کے آواز ہی نہیں نکلے گی
02:24غیر مردوں کے سامنے بیٹھ کر یہ پڑھے گی کیسے
02:28حیاء کے مارے
02:29اس کے آواز بند ہو جائے گی
02:30جو شریعت کے بات بتاتا ہوں
02:32اس میں برا بھی لگتا ہے لوگوں کو
02:34بعض وقت غصہ بھی آتا ہے
02:35میرا رد بھی کرتے ہوتے ہیں
02:37مقالبت بھی کرتے ہوں
02:38شریعی دلیل
02:40کہاں سے لائیں گے
02:43لائیں گے
02:44کہاں سے گے
02:44غیر مردوں میں بیٹھ کر
02:45عورت نہ تفڑ سکتی ہے
02:47یہ کہاں سے لائیں گے دلیل
02:48یا غیر مردوں میں بیٹھ کر
02:50وہ عورت بیان کر سکتی ہے
02:51دلیل کہاں سے لائیں گے
02:52کہاں سے حدیث پاک لائیں گے
02:54کہاں سے کسی فقہ کا
02:56کوئی مسئلہ نکال کے یہ لے آئیں گے
02:58اس طرح مدنی چینل پر انشاءاللہ
03:01میرے جیتے جی بھی کوئی عورت نہیں آئے گی
03:03مرنے کے بعد بھی نہیں آئے گی انشاءاللہ
03:05اتنا مضبوط نیٹورک ہے
03:07اللہ کی رحمت سے مدنی چینل کا
03:09اور ہمارے علماء اکرام مفتیان اکرام
03:11ہمارے الحمدللہ ساتھ ساتھ ہیں
03:13اور یہ ہماری رنمائی کرتے رہتے ہیں
03:15اللہ کی رحمت سے

Recommended