00:00ناظرین آپ سے گزارش کرنی تھی کہ الحمدللہ ان دنوں کے اندر لاکھوں مسلمان فطرہ ادا کرتے ہیں
00:06زکاة ادا کرتے ہیں نفلی صدقات ادا کرتے ہیں
00:09آپ سے گزارش کروں گا کہ اپنے گھر کا فطرہ دعوت اسلامی کو دیجئے
00:13لاکھوں بچے بچیاں قرآن و سنت کی تعلیم حاصل کرتے ہیں
00:17مساجد کی تعمیرات اسی سے زیادہ دینی خدمت کے شعبہ چاہتے ہیں
Comments