Skip to playerSkip to main content
"Watch Shan e Ramazan Special Transmission with Waseem Badami. Do Subscribe!"
➡️ https://bit.ly/arydigitalyt

Teh-tul-Lafz is a heart-touching segment where meaningful words are read aloud, opening the door to wisdom and reflection. It gently leads into soulful Quran recitation, creating a powerful spiritual atmosphere that enlightens the heart and mind.

Host: Waseem Badami.
Guest :
Qari Mohsin.
Mehmood ul hasan ashrafi.
Waseem wasi.
Zohaib Ashrafi.

#WaseemBadami #tahtullafz #Ramazan2026 #RamazanMubarak #ShaneRamazan #Shaneiftaar

Category

😹
Fun
Transcript
00:00BATLA DOW GUSTÁGH NABİ KOO
00:09GHIRET MUSLIM ZINDA HAYE
00:15BATLA DOW GUSTÁGH NABİ KOO
00:23GHIRET MUSLIM ZINDA HAYE
00:29BATLA DOW GUSTÁGH NABİ KOO
00:34GHIRET MUSLIM ZINDA HAYE
00:41DIN PÉ MER MITNÉ KA JASBA
00:48GALBEE THA OR AÁJ BEE HAYE
00:53DIN PÉ MER MITNÉ KA JASBA
00:59DIN PÉ MER MITNÉ KA JASBA
01:04GALBEE THA OR AÁJ
01:08AY SHAH MEDINAH
01:10AY SHAH MEDINAH
01:22AY SHAH MEDINAH
01:38TÉRÊ FYAIS
01:48جو سر کے تیری بار گئے عشق میں خم ہیں
01:53دھوکہ وہ سمندر سے کبھی کھا نہیں سکتے
01:56آنکھیں جو تیری یاد کی اجاز سے نم ہیں
02:00اے ختم رسول تیرے تبسم کی انعیت
02:07گلشن کی ترو تازگی کونین کی دولت
02:11ہے تیرا کرم تیرے غلاموں کا سہارا
02:15ہے خاکِ کفے پاہی تیری باعثِ رحمت
02:20ہے تیری نظر ڈوبتی کشتی کو کنارہ
02:23ہے تیری نظر ڈوبتی کشتی کو کنارہ
02:27اور نام تیرا موجبِ تسکیر سعادت
02:45من بیک سو سوفا او شروبا
02:53من بیک سو سوفا او شروبا
03:08ہوا مجدار میں ہوں بگڑی ہے ہوا موری نئی آت
03:20اے حامیے بے چارگاں اے سید عالم ہوتی ہے تیرے نام سے مقبول دعائیں
03:28کھلتی ہے تیری یاد سے کلیاں میرے دل کی چلتی ہے تیرے فیض سے گلشن
03:35میں ہوایں تو چارہ گروہ مونسو غمخار ہے میرا بیمار کو تیرے نہیں
03:42درکار دوائیں اے قافلہ اے قافلہ سالار محبت میرے مولا
03:49سہرا کی کڑی دھوب میں سایا ہے تیری یاد
03:53شاہد ہے میری بات کہ خود روح بلالی ہے باعثِ آرام تیرے عشق میں افتاد
04:01جو تیری محبت میں گرفتار ہوئے ہیں منظور نہیں ان کو کہ ہو جائیں وہ آزاد
04:08آقا آقا میرے مابا اپنے چھاور تیرے در پر فدا کابی و امی یا رسول اللہ
04:14آقا میرے مابا اپنے چھاور تیرے در پر شاہا تیری تقدیس میں قربان میری جاں بھی
04:22ناپاک میرے لب ہیں تیرا ذکر مقدس ناپاک میرا جسم ہے ناپاک زبان بھی
04:30توصیف تیری آیہِ قرآنِ گرامی اور ذکر تیرا شاملِ آدابِ عذابی
04:51ذکر شاملِ نماز میں خالد
05:04پنجگانا پنجگانا میرے حضور کا ہے
05:16پنجگانا پنجگانا
05:18سرکار مجھے گمبدِ خزرہ ہی دکھا دیں
05:22سرکار مجھے گمبدِ خزرہ ہی دکھا دیں
05:25عشقوں سے میری آنکھ وضو کرتی ہے ہر دم
05:29سرکار کبھی خواب ہی آباد ہو میرے
05:33بے چین کیے رکھتی ہے یہ خواہشِ پیہم
05:38سرکار کبھی اپنا مجھے کہہ کے بلالیں
05:42ایک چشمِ توجہ ہے میرے زخم کا مرہم
05:46اے خاصہِ خاصانِ رسل
05:49تیری تمنہ آفاق کی
05:51اس عج سے سوا
05:53عرش سے بالا
05:55میں تجھ سے کہوں کیا میرے مولا
05:57کہ تُو ہی تو
05:59میں تجھ سے کہوں کیا
06:01کہ میرے مولا کہ تُو ہی تو
06:03ہے اپنے فقیروں کی طلب جاننے والا
06:06رکھتا ہے تُو ہی اپنے بھکاری کا بھرم بھی
06:10دیتا ہے تُو ہی مانگنے والوں کو سنبھالا
06:14ہر لہجہ ہر لہجہ تیرا فیض
06:17میرے دل کا نگہبان
06:19تُو وَجْهِ سُکُون وَجْهِ کرم درد کا درما
06:23سلام اے آمنوں کے لال
06:28اے محبوب سبحانی
06:34سلام اے فخر موجودات
06:40فخر نوع انسانی
06:45تیری صورت تیری سیرت
06:49تیرا نقشہ تیرا جلوہ
06:55تبسم گفتگو
07:00بندہ نوازی خندہ پیشانی
07:06تیرا در ہو
07:09میرا سر ہو
07:12میرا دل ہو
07:14تیرا گھر ہو
07:16تمنہ مختصر سی ہے
07:21مگر تمہید تولانی
Comments

Recommended