Skip to playerSkip to main content
#doctor #homeopathy #Banjhpan #Inferiority
Banjhpan ka ilaj | Female Infertility Treatment | بانجھ پن کا مکمل علاج

Banjhpan ka ilaj - بانجھ پن کا علاج | Causes & Treatment Infertility by Dr. Amjid Ali Jadran | Homeopathic
For Doctors To Contact Homeo By Dr Jadran Health
In this video, we discuss Banjhpan ka ilaj (Infertility treatment) in detail. If you are struggling with conceiving, we cover the main causes of infertility in both men and women and provide natural and medical solutions.
Is video mein hum Banjhpan (Infertility) ki wajohat aur iske behtareen ilaj ke baare mein baat karengay. Bohat se log aulaad na hone ki wajah se pareshan hotay hain, lekin jadeed science aur desi nuskho se iska hal mumkin hai.

What is Banjhpan? (Infertility kya hai?)
Main causes of infertility in females.
Male infertility reasons and solutions.
Diet and lifestyle changes for conceiving.
Effective medical treatments.

H/Dr Amjid Ali Jadran Disussed '' Male & Female Infertility '' Causes & Treatment | بانجھ پن کا علاج - بانجھ پن کی وجوہات؟ | In fact, men and women are equally likely to have fertility problems.
Contact Us:

#BanjhpanKaIlaj
#InfertilityTreatment
#HealthTipsUrdu #Infertility #Banjhpan #HowToGetPregnant #PregnancyTips#بانجھ_پن_کا_علاج
#Aulaad
#HealthUrdu
#DesiNuskhe

#PCOS #FemaleHealth #MaleInfertility #MedicalAdvice
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02السلام علیکم
00:04آج کا ہمارا ٹوپک ہے بانچپن انفرڈیلٹی
00:10انفرڈیلٹی عورتوں اور مردوں میں مختلف وجوہات کی بنا پر ہوتی ہے
00:18آج ہم بات کریں گے کہ انفرڈیلٹی کی عورتوں میں کیا کیا وجوہات ہو سکتی ہیں
00:27انفرڈیلٹی کسے کہتے ہیں کیا اس کی وجوہات ہوتی ہیں
00:33اور اس کا ہمیپیتک میں کیا علاج ہے
00:40انفرڈیلٹی بانچپن سے مراد کم بز کم ایک سال تک
00:47باقیدلی سے غیر محفوظ جنسی تلقات رکھنے کے باوجود
00:56حاملہ ہونے سے معذوری ہے
01:00تو انفرڈیلٹی یہ ایک غیر طبعی کیفیت ہوتی ہے
01:08اس میں سب سے پہلی چیز
01:11ہارمونز کا غیر متوازن ہونا
01:18مہواری کا باقاعدہ نہ ہونا
01:21ایک ماہ میں کئی کئی بار مہواری کا ہونا
01:27یا مہواری کا دیر سے ہونا
01:30تھوڑے دنوں کے لیے رہنا
01:32خون کے بہاؤں کا متوازن نہ ہونا
01:36پیڈیلٹس کا شدید تکلیف کے ساتھ ہونا
01:41اور اس کے ساتھ ساتھ ٹانکوں میں پڑلیوں میں جسم میں درد کا احساس رہنا
01:48یہ ساری علامات پیڈیلٹس کی بے ترتیبی سے متعلقہ ہیں
01:56اور اس کے ساتھ ساتھ ان ایکزائٹی ڈیپریشن
02:01ذہنی انتشار
02:03انڈوں کا بے ترتیب ہونا
02:08انڈوں کے بننے کے عمل کا بے ترتیب ہونا
02:12سوست ہونا یا کمزور ہونا
02:15یہ ساری چیزیں انفرڈیلٹی کی وجوہت ہو سکتی ہیں
02:21تو سب سے پہلے
02:24اگر مہواری ایک ماہ میں کئی بار ہو رہی ہے
02:30تو اس کے لیے آپ
02:32اومیبیتھک دوا سبائنہ کیوں طاقت میں
02:37پندرہ کترے صبح
02:39پندرہ دوپیر اور پندرہ کترے شام
02:43ایک ہون تازہ پانی میں ملا کے کھانے کے بعد استعمال کریں
02:49اس کے بار اکس
02:51اگر مہواری پور درد ہے
02:54شدید درد کے ساتھ
02:56تکلیف کے ساتھ ہے
02:57بے ترتیب ہے
03:00ایک ماہ سے
03:01اٹھائیس دن سے
03:03دن زیادہ گزرنے کے بعد ہے
03:05یا تھوڑے دنوں کے لیے پیریٹس ہوتے ہیں
03:08خون کا بہاؤ نارمل نہیں ہے
03:11کم ہے یا بہت زیادہ ہے
03:14تو ان تمام صورتوں میں
03:16ہومیبیتھک دوا
03:18اشکہ کیوں طاقت میں
03:21اور دوسری دوا
03:23الیٹرس فیلنوسا کیوں طاقت میں
03:26یہ دونوں عدویات
03:28پندرہ پندرہ کترے
03:30دو سے تین گھونٹ بانی میں ملا کے
03:32صبوت بیر شام
03:34کھانا کھانے کے بعد
03:35استعمال کریں
03:39اگر انفرنیلٹی کی وجہ
03:41انڈوں کی پیدائش کی
03:43بے ترتیبی ہے
03:46کمزوری ہے
03:47یا انڈے بننے کا عمل
03:49بلکل بھی نہیں ہے
03:51یا کم ہے
03:52سلو ہے
03:53تو اس صورتہ ہم میں
03:55ہومیوپیتھک دوا
03:56سیپیا دو سو طاقت میں
04:00دس قدرے
04:01ایک چمچ پانے میں ملا کے
04:03صبح خالے پیٹ
04:05استعمال کریں
04:06اور دوسری دوا
04:07ایگنس کاسٹس
04:09دو سو طاقت میں
04:11ایک چمچ پانے میں ملا کے
04:13رات کو سوتے وقت
04:15استعمال کریں
04:17ان تمام
04:20مسائل سے
04:21نکلنے کے بعد ہی
04:23حمل کے
04:25ٹھہرنے کا
04:27عمل
04:28ہے
04:28وہ ممکن ہے
04:30اس صورتحال میں
04:33بہتر ہے
04:34اگر آپ کو
04:36علامات
04:36برقرار ہیں
04:37تو
04:39آپ اپنے
04:40کسی بھی
04:41قریبی
04:42ماہر
04:42ہومیوپیتھک
04:43ڈاکٹر سے
04:44رابطہ کریں
04:45رجوع کریں
04:46اور اپنی
04:48علامات کے
04:49مطابق
04:49دوا کا
04:51انتخاب کریں
04:52یا کسی بھی
04:54پچیدگی کی
04:55صورت میں
04:55آپ
04:56ورسپ
04:57نمبر
04:590314
05:042171505
05:05پہ
05:05ورسپ پہ
05:07رابطہ کر سکتے ہیں
05:09اللہ تعالیٰ
05:11حلی نظر
05:12حلی نظر
Comments

Recommended