Skip to playerSkip to main content
This video is related to Infertility Treatment BY Dr. Israr Ahmad Rana. In this video we describes about the Infertility, its symptoms, causes and treatment as well. Follow Us for More videos.

Public Quries:
Medical Information
Best health tips
Treatment with home remedies
Treatment without medicine
Aasaan ilaaj
Desi ilaaj
Doctor ka mashwara
Bachon ki sehat
Blood pressure ka ilaaj
Joron ka dard
Skin disease / allergy
Ghareloo nuskhe
Skin Disease
Cancer
Asthma
Stomach Problems
Diabetes
Heart Disease
Disease
Women Health
First Aid
Home Remedies
Health Tips
Health Care
Children Health
Mental Health
Male Infertility Treatment in Urdu
Homeopathy treatment for infertility
Herbal Treatment for Infertility
Fertility Treatment
Male and Female natural Infertility Treatment
How to Get Pregnant
treatment for infertility
Bay Aulad Khawateen Aur Mard Ka ilaj
The first step to fertility treatment
Best Infertility Treatments India
Infertility causes, infertility treatment
Male Female Infertility Treatment
Male infertility
Be Auladi Ka Ilaj
Be Oulad
Be Oulad ka ilaj
Be Oulad ka ilaj in urdu
Be Auladi ka Assan ilaj
Jaldi Farig Hone Ka Ilaj In Urdu
Mardana kamzori ka ilaj
Najrebad Ka ilaj
mardana kamzori ka ilaj urdu
Mardana timing ka ilaj
Bay Aulad Khawateen Aur Mard Ka ilaj
Be Auladi ka rohani ilaj
Athra ka rohani ilaj wazifa in urdu
Mardana Banjhpan Ka ilaj
Banjhpan ka ilaj
Banjhpan Ka Ilaj in Urdu
How To Treat Infertility
#infertility
#bhanjhpan
#lowspermcount
#beauladi
#pregnancy
#pregnant
#howtogetpregnancy
#mardanakamzori
#impotency
#trending
#viral
#trends
#doctor
#besttreatment

Category

📚
Learning
Transcript
00:00السلام علیکم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02آپ دیکھ رہے ہیں
00:03ہمارا یوٹیوب چینل
00:04ڈی ایم ایل سلوشنز
00:05اور میں ہوں ڈوکٹر عصر عمرانہ
00:08آج کا ٹوپک بڑا اہم ہے
00:10ان افراد کے لیے
00:11جن کے ہاں اولاد نہیں ہو رہی
00:14وہ پریشان ہے
00:16کہ ہم کیا کریں
00:17اولاد کے لیے کبھی اسلام کے قوانین
00:20خراب کر رہے ہیں
00:21کبھی کسی مزار پر کبھی کسی جگہ پر
00:25اپنی اللہ تعالیٰ کے سامنے
00:27حاجتے رکھنے کے بجائے
00:28غیر اولاد پر جا کر
00:30ان کو مدد مانگنی پڑتی ہے
00:32بعض ایسے غیر شرعی کام کرنے پڑتے ہیں
00:35اپنی اولاد کے لیے
00:37یہ جو مسئلہ ہے
00:38یہ دینی بھی ہے
00:40میڈیکل کا بھی ہے
00:41اور دنیا بھی بھی ہے
00:43اولاد کا حصول ہر شخصی خواہش ہے
00:46کہ اس کی پاس اولاد ہو
00:48عام طور پر
00:50مسائل یہ پیدا ہوتے ہیں
00:52کہ جن افراد کے اندر خواتین کے
00:55جو سپرم ہیں
00:56وہ مکمل ہیں
00:57لیکن میل کے اندر
00:59مرد کے اندر
01:00اگر کوئی پرابلم آ رہی ہوتی ہے
01:02سیکسوال ویکنس آ رہی ہوتی ہے
01:04لو سپرم کاؤنٹ کا مسئلہ ہو رہا ہوتا ہے
01:07تو میرا بھائی اس کے لیے
01:08بہترین آج علاج بتاؤں گا
01:12آپ کو بہترین گائیڈ لائن دوں گا
01:15کہ تاکہ آپ کی قسمت میں
01:17اگر اولاد اللہ تعالیٰ نے رکھی ہے
01:19تو اللہ کی توفیق سے
01:21علاج کروانا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے
01:24تو علاج کے مطابق انشاءاللہ آپ کو بتائیں گے
01:27کہ اس کا علاج کیا ہے
01:28مکمل ویڈیو ضرور دیکھئے گا
01:30بڑی اہم ویڈیو ہے
01:32تاکہ وہ فیملی
01:34جو اولاد جیسی نعمت سے محروم ہیں
01:37وہ اس کو سنیں
01:38اس پر عمل کریں
01:39اور علاج مکمل طور پر کروائیں
01:42تاکہ وہ مکمل طور پر
01:44ٹھیک ہو سکیں
01:44میل کے اندر
01:46اگر لو سپرم کاؤنٹ ہے
01:49ڈیڈ موٹائل زیادہ ہیں
01:51ڈیڈ سیل زیادہ ہیں
01:52ایموٹائل یا سلکی سیل جو ہے
01:55وہ کم ہیں
01:56سیمن اینالائسز کی رپورٹ کے اندر
01:58جو ہم بانج پن کے لئے کرواتے ہیں
02:01سپرم کی رپورٹ ہوتی ہے
02:03اس کے اندر جو چیزیں آتی ہیں
02:05وہ میں نے آپ کو بتائی ہیں
02:06کہ اگر ڈیڈ موٹائل
02:07اولاد والے جیسیم میں وہ کم ہوں
02:10ان کو کیسے برایا جا سکتا ہے
02:12نیچرل لاف کیور
02:14اومی پیسکری کا علاج
02:15اس کا مکمل طور پر علاج کرتی ہیں
02:18اللہ کی تفیق سے
02:19پندرہ سالہ کیریئر کے اندر
02:21بے شمار ایسے کیسز تھے
02:22کہ جو ایسے مسائل تھے
02:24دو دو سال
02:26تین تین سال
02:26چار چار سال
02:27شادی کو ہو چکے تھے
02:29مگر اولاد نہیں تھی
02:30اللہ کی تفیق سے ان کا علاج ہوا
02:33اللہ تعالی نے ان کو صحت دی
02:35اللہ تعالی نے ان کو
02:36اولاد جیسی نعمت سے نوازا
02:38یہ سب میرے رب کے کام ہیں
02:41علاج کرنا
02:42ہمارا کام ہے
02:43اللہ تعالی کے بتائے ہوئے
02:45طریقے کے مطابق
02:46اور جو
02:47میڈیکل سائنسز کہتی ہے
02:49اس کے مطابق
02:50علاج کرنا ہمارا کام ہے
02:52اولاد دینا میرے رب کا کام ہے
02:54تو ذرا
02:55نیچرل آف کیور
02:57اومیوپیسک طریقہ علاج کے اندر
02:59اس کا بڑا بہترین علاج ہے
03:01اگر آپ کو
03:02انفرٹیلٹی کا مسئلہ ہے
03:04بانپن
03:05امپوٹنس
03:06یہ ساری چیزیں ایک ہیں
03:07اس کے لیے
03:09کرنا کیا پڑے گا
03:10تین قسم کی عدویات ہیں
03:12جو آپ کے سپرم کے سیل
03:15بڑھاتی ہیں
03:16نیس ہیلس کی
03:17سائج کرتی ہیں
03:18آپ کے جو
03:20ڈیڈ موٹائل ہیں
03:21ان کو کم کر کے
03:22جو سلگش اور ایکٹیو موٹائل ہیں
03:24ان کو ایکٹیو کرتی ہیں
03:25یہ
03:26اللہ کی تفیق سے
03:28نیچرل آف کیور کرتی ہے
03:30اہلپیسک
03:31یا دوسرے
03:32طریقہ علاج کے اندر
03:34ایک فرضی علاج
03:36متعرف کروایا جاتا ہے
03:37سیکسول ٹائمینگ کی
03:39عدویات کا
03:39استعمال کروانا
03:40یا ایسے انجیکشن لگوانا
03:42جس سے سپرم بڑھیں گے
03:43مگر بڑھتے نہیں ہیں
03:45آپ
03:46بے فکر ہو کر
03:48ذہن منا کر
03:49ہومیوپیتر طریقہ علاج کی طرف آئے
03:51ہومیوپیتر طریقہ علاج کے اندر
03:53تین عدویات
03:54جو بڑی آزمودہ ہیں
03:56جن میں نمبر ون پر
03:57سیلینیم ہے
03:59سیلینیم ہم
04:00تھرٹی طاقت کے اندر
04:01استعمال کرواتے ہیں
04:02اس کے بعد
04:03ایگنس کاسٹس ہے
04:05جو تیس طاقت میں
04:06استعمال کرواتے ہیں
04:07اس کے ساتھ
04:08ایمراس ٹائیوہ ہے
04:09جو مسلس کی میڈیسن ہے
04:11وہ
04:12ہم
04:13کیوں میں استعمال کرواتے ہیں
04:14مذہ ٹنکچر میں
04:15تو یہ تین عدویات
04:17اگر آپ
04:18اکٹھی شروع کر لیں
04:19ان کے دردست قطرے
04:21سبز برشا
04:22اللہ کی طفیق سے
04:23دو سے تین ماہ کے اندر
04:25آپ کے سیلس مکمل طور پر
04:27نشنما پھالیں گے
04:28آپ کے سیلس کی کمی
04:30مکمل ہو جائے گی
04:31اور آپ
04:32اولاد پیدا کرنے کے
04:34کابل ہو جائے گے
04:35تو یہ ہمارا چھوٹا تا ٹوپک تھا
04:37انفرٹینٹی کے حوالے سے
04:39مردانہ
04:40بانچپن کے حوالے سے
04:42اس کو آپ شیئر کریں
04:43ان افراد کو
04:44جو اولاد جیسی نعمت سے محروم ہیں
04:47جو بچارے در بدر
04:49کی ٹھوکرے کھا رہے ہیں
04:50ان کو یہ بھیجیں
04:51اللہ تعالیٰ آپ کے لئے بھی
04:53صدقہ جاریہ بنائے
04:54اور اس فیملی کو بھی
04:56اولاد نورینہ سے نوادے
04:58اللہ تعالیٰ سب کے لئے
05:00آسانیاں پیدا کریں
05:01ہمارا مقشد
05:02آپ کو گائیڈ لائن دینا
05:04آپ کی نا امیدی کو ختم کرنا
05:06اور آپ کے جو مسائل ہیں
05:08میڈیکل کے حوالے سے
05:10ان کو کلیر کرنا
05:11ہماری ذمہ داری ہے
05:12دیکٹر
05:13انشاءاللہ ہم آپ کی
05:14مکمل گائیڈ لائن کرتے رہیں گے
05:16ہمارے چینل کو سبکرائب کریں
05:18تاکہ مزید انفرمیٹری کی جو ویڈیوز ہیں
05:20وہ آپ کو اس کے نوٹیفکیچن
05:22محصول ہو سکیں
05:24اپنی صحت کا خیار رکھئے گا
05:25ہمیں دعا میں یاد دکھئے گا
05:27ڈوکٹر اسارہ برانہ
05:29ڈی ایم ہیل سلوشنز
Comments

Recommended