00:01asamu alaykum ji
00:02یہ pcv ai ہے
00:04ہمارے پاس بورے سے
00:05رپیر ہونے کے لیے
00:06تو اسے کھول کے دیکھتے ہیں
00:07اب اس میں کیا پرابلم ہے
00:08کیا مسائلہ ایسے کھولتے ہیں
00:10ابھی ہم
00:20یہاں سے پکڑے گا
00:24دیکھیں
00:26حنیجر سنہیں
00:28دیکھیں گئن
00:33تو یہ کھول لی ہم نے
00:35تو اسے دیکھتے ہیں اب
00:36اس میں کیا مسئلہ ہے
00:38کیوں یہ اس میں
00:39آیا اب اسلام مسائل جو بھی ہے
00:50تو اس میں
00:51ای فائیو کانون نے ایرر بتایا
00:53تو اس میں جو یہ ہے
00:55وسیم بھائی ہیں
00:56انہوں نے بھیجی ہے
00:57تو یہ دیکھیں کہ پہلے بھی
00:59یہاں سے دیکھ سکتے ہیں
01:00آپ کے انہوں نے یہ رپیر
01:02کیوں سے کروائی ہوگی
01:03آئی جو بیٹی نکلا ہوا
01:04اس میں نہیں ہے
01:05تو اس کو کھول لیتے ہیں
01:07ہم تو کھول کے
01:08ابھی دیکھتے ہیں
01:09تو وسیم بھائی نے
01:11کافی زیادہ ہمیں
01:13فون کیے
01:13بہت زیادہ فون کیے
01:15اتنے زیادہ فون
01:16تو کبھی کسی نے نہیں کی
01:17ہمیں جتنے وسیم صاحب میں
01:19فون کیا
01:19وسیم صاحب اس وقت
01:21ہمارا ایک شوڑیل ہوتا ہے
01:23کہ روٹین ہوتی ہے
01:24کہ جتنی بھی پی سی بی آئے
01:25وہ اگلے دن ہم نے دینی ہوتی ہے
01:27بقی ہر کیز پی سی بی آج
01:28کے دن ہماری
01:30یہ چھبیس نمبر آپ کی تھی
01:32پی سی بی آج کی
01:32تو جو ہم نے رپیر کر رہے ہیں
01:34ہم اب اس وقت رات کے چار بجے ہیں
01:37تو دیکھیں
01:38صبح ہی ہوگی ہے
01:39تقریباً چار بج گئے
01:40تو ہم نے آپ کو بولا تھا
01:42بھائی کر کے
01:42اور اسی لیے میں ویڈیو بنانے لگا ہوں
01:45بیاسی اس وقت دیکھیں
01:46کیمرو مین بھی
01:47باقی عملہ بھی آپ کے لیے
01:48ہم نے ریزرو کر رکھتا
01:50باقی روٹین میں بھائی کام ہوتا ہے
01:52مشکہ جو بھی ہو
01:53کوشش ہوتی ہے
01:54جتنا بھی کام آ جائے
01:55ہم نے ٹیم ہماری
01:56حاضر ہر وقت کام کرتی ہے
01:58اور اگرے دن ہم دیتے ہیں
01:59کیونکہ ہمارے پاس
02:01سارے ملک سے
02:02پیسی بھی آتی ہے
02:03ریپیرنگ کے لیے
02:04تو ہم نے دینی ہوتی ہیں
02:06مزیم صاحب اتنے فون
02:07آپ نے بہت کیا
02:08اسی فونوں کی وجہ
02:09میں سپیچل آپ کی ویڈیو
02:10جو ہے
02:11یہ بنانے لگا ہوں
02:12کہ میں ویڈیو بنا دوں
02:15تاکہ آپ یہ نہ کہیں
02:16کہ ہم نے
02:18کام نہیں کی آپ کا
02:19تو اس لیے
02:20ٹائم بھی میں اس لیے
02:21بتا رہا ہوں
02:22کہ آپ کو یہ سبب جائے
02:23کیونکہ رات کافی
02:24آپ نے گیرہ ساڑھے گیرہ
02:25مجھے بھی کال کی تھی
02:26مجھے
02:26تو میں نے آپ کو
02:28یہی بولا تھا بھائی
02:28ہم کام
02:29کر کے آپ کا دیں گے
02:31لازمی آج ہی
02:32آج ہی کریں گے
02:33اور صبح تک کر کے دیں گے
02:34ڈیڑھ تو اور ہو گئی ہے
02:36لیکن پھر بھی
02:38ہم کام آپ کا کریں گے
02:43اب اس کو چیکنگ کرتی ہیں
02:45ہم اس کی جی
02:56گراؤنڈ ہم یہاں سے لے گئے تھے
03:08تو اس کو یہ دیکھیں آپ کے
03:10یہاں پہ اس کے گیٹ پہ
03:11دیکھ لیں جی
03:12گلتا ہے ریڈنگ
03:13اس کی
03:13ریڈنگ گلتا ہے
03:15تو اس کو
03:16یہاں سے بھی
03:18یہ تو ہو گیا ہمارا
03:20تو یہاں سے یہ دیکھیں یہ
03:30ایمیٹر کولیکٹر ہے یہ
03:32کپیسٹر ڈس چارج ہو گا
03:33اس کے ٹھیک ہو گیا
03:34یہ دیکھیں
03:35یہ ریڈنگ صحیح نہیں آ رہی
03:39یہاں سے
03:40اس کا مطلب یہ ہوتا ہے
03:41کہ یہ
03:41اس کا جو
03:43جب یہ
03:43اس کا بلاست ہوا ہوگا
03:45آئی جی بی ٹی
03:45تو اس کے ساتھ
03:47اس کا
03:47میکرو پروسیسر
03:48جو ہے یہ
03:49ڈیمیج ضرور ہوا ہوگا
03:50اس ریڈنگ کے
03:52سوالے سے
03:53جو پتا چلا ہاں مجھے
03:55تو اب
03:56اس کو ہم باقی چاہت کر لیتے ہیں
03:57یہاں سے
04:02تو یہاں سے
04:05باقی اس کا
04:06یہ آگیا
04:06تین سو اٹھاون
04:08یہ اس کی پین آٹ ہوتی ہے
04:10ایک نمبر
04:12اور دوسری ہوتی ہے
04:13ادھر
04:13سات نمبر
04:14اب سات سے چک کرتے ہیں
04:16ہم اس کی
04:17ابھی پتہ چل جائے گا ہمیں
04:18یہ کیا کرتا ہے
04:19کیا نہیں
04:22ریڈنگ نہیں سہی اس کی بھائی
04:23ریڈنگ نہیں سہی ہے اس کی
04:25اس کی ریڈنگ نہیں سہی آرہی بھائی
04:27تو اب
04:28اس میں تھوڑا سا اور آپ کو
04:29اس ویڈیو کے حوالے سے بتا دوں
04:30بھائی ہم نے
04:31فری آف کارس کورس
04:32تیار کیا ہے
04:33جسے بھائی نے لینا ہو
04:34یہ نمبر ہے میرا
04:35آپ اسے فون کریں مجھے
04:37اور فری آف کارس کورس
04:38پیسی بی کا لے سکتے ہیں
04:40تو یہ بھائی اس میں
04:41وسیم صاحب میں نے چیک کر لیا
04:43اس پیسی بی کو
04:44آپ کو
04:45والٹیج دینے کی
04:46ہمیں ضرورت نہیں ہے
04:47اس کو جیسے میں نے چیک کر لیا
04:48اس کا بھائی
04:49مین میکرو پروسیسر جو ہے
04:51وہ اس کا خراب ہے
04:52یہ والا
04:54تو اگر ہم اس کو
04:55والٹیج دیتے
04:56تو ہمیں
04:57آپ کو والٹیج دے کے بھی
04:58دکھا سکتا تھا
04:59میں کہ اس کا جو
05:00میکرو پروسیسر ہے
05:01وہ خراب ہے
05:01لیکن بھائی یہ خراب ہے
05:02میکرو پروسیسر
05:03تو معذرت
05:04بہت معذرت
05:05ہم اس کو کارکش نہیں سکتے
05:07کیونکہ یا تو یہ چینج ہوگا
05:09تو
05:09یا ایسے کیٹا اب کی فارغ ہے
05:11تو میں نے آپ کو بتا دیا
05:12اور ویڈیو بنائی تھی
05:13آپ کے فونوں کی وجہ سے
05:14شکریہ جی
05:15اس کا
05:16امید ہے کہ
05:17کوئی نہ کچھ آپ کو ملا ہوگا
05:18ویڈیو دیکھنے میں
05:19تو اس کے ساتھ
05:19یہ خداحفظ
05:21سلام علیکم
05:23یہ آپ کی لئے
05:24ایک انفرمیشن
05:25چھوٹی سی ویڈیو
05:25میں بنا رہا ہوں
05:26صرف اس لیے
05:27کہ میں نے ایک
05:27پی سی بی کا کورس ہے
05:28ہمارا جو
05:29فری آف کاسٹ
05:30آپ کے لئے میں نے بنایا ہے
05:31کسی بندے نے بھی لینا ہو
05:33جو بھی بندہ
05:34یہ کام سیکھنا چاہتا ہو
05:35لے سکتا ہے
05:36فری آف کاسٹ ہے
05:37اس کے پیسے
05:38کوئی فیس نہیں ہے
05:39یہ نمبر ہے میرا
05:40اس نمبر پہ آپ رابطہ کریں
05:41اس نمبر پہ رابطہ کر کے
05:42وہ نمبر پہ فون کریں
05:44اور آپ لے لیں
05:44تاکہ آپ
05:45یہ کام سیکھ سکے
05:46کہیں جانے کی ضرورت نہیں ہے
05:48کوئی فیس نہیں ہے
05:48فری آف کاسٹ ہے
05:49شکریہ جی
05:49خداحفظ
Comments