Hadith of the day
#islam
#viral
#shorts
#muslim

Category

📚
Learning
Transcript
00:00رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
00:03اگر تجھے کوئی مصیبت آ جائے تو یوں نہ کہہ
00:08کہ اگر میں اس طرح کرتا تو یوں نہ ہوتا
00:11بلکہ یوں کہہ کہ اللہ نے یہی مقدر کیا تھا
00:15اور اللہ نے جو چاہا کیا
00:18کیونکہ لفظ اگر سے شیطان کا کام شروع ہو جاتا ہے

Recommended