Skip to playerSkip to main content
  • 3 days ago
Travel and Entertainment Dictionary fellow my Facebook page

Category

📚
Learning
Transcript
00:00سیدہ طیبہ طاہرہ زاہدہ عابدہ ساجدہ معصومہ زکیہ صالحہ خیرنسہ ام الحسنین شہزادی کونین سرداران جنت کی ماں مولا علی
00:17کی زوجہ جگر گوشہ رسول سیدہ بطول خاتون جنت سیدہ فاطمہ الزہرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے مبارک ذکر سے
00:30یہ ناچیز رابعہ انم عزت والے رسول کی عزت والی بیٹی کے یوم وصال پر ان کی بارگاہ میں سلام
00:39عرض کرتی ہے جن کا نام سن کر آنکھیں خود بخود عدب سے جھک جاتی ہیں اور کیوں نہ جھکیں
00:48کہ یہ وہ نام ہے جسے سن کر فرشتے بھی عدب سے سر جھکا لیتے ہیں
00:55وہ عبداللہ کی پوتی آمنہ کے پور کی دختر وہ کملی اوڑنے والے مجسم نور کی دختر
01:05وہی آئے نائے افت کا سب سے خوشنما گوہر وہی سہنے رسالت کا جو سب سے بے بہا گوہر
01:16وہ سب بہنوں سے چھوٹی اس لیے نور نظر سب کی وہ قاسم کی بہن وہ طیب و طاہر کی
01:25ماں جائی جو ماں کی گود میں اتمام نعمت کی طرح آئی
01:30شرف ایسا مقام ایسا مرتبہ ایسا کہ کائنات حیران ہے فرشتے حیران ہے اہل ایمان حیران ہے
01:40یہ شرف اس سے پہلے ناظرین کرام کائنات کی کسی خاتون کو نصیب نہیں ہوا
01:47کہ باپ نبیوں کا سردار ماں مومنین کی مددگار شوہر ولیوں کا سردار بیٹے جنتی نوجوانوں کے سردار
01:58اور آپ خود جنتی خواتین کی سردار سبحان اللہ سبحان اللہ
02:04امہ آئیشہ روزی اللہ تعالیٰ عنہ سے کسی نے پوچھا
02:07رسول اللہ کو سب سے زیادہ محبوب کون تھا
02:11کون تھا جسے رسول اللہ سب سے زیادہ پسند کرتے تھے چاہتے تھے محبت کرتے تھے
02:16امہ آئیشہ نے فرمایا فاطمہ
02:20پھر سوال ہوا کہ خواتین میں فاطمہ مردوں میں سب سے زیادہ کسے پسند کرتے تھے
02:28کسے چاہتے تھے تو فرمایا ان کے شوہر
02:32یعنی مولا علی
02:34اس سے بڑھ کر اعزازات بھلا اور کیا ہو سکتے ہیں
02:38اور یہ اعزازات کا سلسلہ نہ صرف اس دنیا
02:42بلکہ آخرت تک اسی طرح دراز سے دراز ہوتا چلا جائے گا
02:46کیونکہ خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
02:50قیامت کے دن مجھے براغ پر بٹھایا جائے گا
02:54اور سیدہ زہرہ کو میری سواری پر بٹھایا جائے گا
02:57یعنی دنیا میں جو میری سواری تھی آخرت میں
03:00اس پر شہزادی ایک کون ہے ان تشریف لائیں گی
03:03بہو
Comments

Recommended