00:00Today we will unveil that
00:01one took some of these bigوا wildly
00:02the king of Allah saudade
00:05counsel of the Lord।
00:08to India
00:09Father and of
00:10Allah多 Rob
00:11if
00:13they dah come from
00:13their dominic
00:14and your appearance Hipstack
00:19GPTVượcWhat유I'mW
00:20порI
00:43doIUIIIIII
00:44کہ جعفر تیار تو ابو المساکین ہیں
00:47مسکینوں کے پیارے ہیں
00:49کسی مسکین کو کہیں سے روٹی نہیں ملتی تھی
00:52تو جعفر کے دسترخان پر مل جایا کرتی تھی
00:55ناجوے کرام جب کفار مکہ نے
00:57مسلمانوں پر زندگی تنگ کی
00:59تو رسول اللہ نے مسلمانوں کو
01:01حبشا کی جانب حجرت کرنے کی اجازت دے دی
01:04حضرت جعفر کی قیادت میں
01:06مسلمانوں کا پہلا کافلہ
01:08حبشا کی جانب روانہ ہوا
01:10اور حبشا کے نیک دل بادشاہ
01:12نجاشی کی پناہ میں
01:14قیم بھی ہو گیا
01:15اب جب کفار مکہ کو یہ علم ہوا
01:18تو انہوں نے عمر بن عاس
01:20اور عبداللہ بن عبی ربیہ کو
01:21قیمتی تحائف کے ہمراہ
01:23نجاشی کے پاس بھیجا
01:25وہ نجاشی کے دربار میں پہنچے اور عرز کی
01:27بادشاہ سلامت
01:28ہم ملک عرب کے باشندے ہیں
01:31اور یہ درخواست لے کر حاضر ہوئے ہیں
01:33کہ ہماری قوم کے کچھ لوگ
01:35اپنے باپ دادا کے دین کو
01:37چھوڑ کر آپ کی سلطنت میں آ کر
01:40آباد ہو گئے ہیں
01:41ان کی اپنی ایک کتاب بھی ہے
01:43جس کے بارے میں ان کا کہنا ہے
01:44کہ یہ وہ کلام ہے
01:46جو ان کے پیغمبر پر نازل ہوتا ہے
01:48تو ہمارا مطالبہ یہ ہے
01:50ڈیمانڈ یہ ہے
01:51کہ براہ کرم
01:52ان سب کو آپ ہمارے حوالے کر دیں
01:55نجاشی
01:56بڑا انصاف پسند بادشاہ تھا
01:58اللہ نے اس کو حق شناسی کی توفیق دی تھی
02:01تو نجاشی نے ان کی بات سنی
02:03اور کہا کہ با خدا
02:04میں اس وقت تک
02:06انہیں تمہارے سپورد نہیں کروں گا
02:09جب تک کہ انہیں پاس بلہا کر
02:11صحیح صورتحال معلوم نہ کر لوں
02:14یعنی دونوں طرف کی بات سن لوں
02:16پھر میں فیصلہ کروں گا
02:17نجاشی نے مسلمانوں کو
02:19اپنے دربار میں طلب کر لیا
02:20حبشہ میں موجود مسلمانوں نے
02:22حضرت جعفر تیار کو
02:24اپنا نمائندہ
02:25ریپریزنٹیٹیو مقرر کیا
02:27اور ایک وفت کی شکل میں
02:28نجاشی کے دربار میں پہنچے
02:30تو کیا دیکھتے ہیں
02:31کہ وہاں پر تو بہت سے مسیحی عالم
02:34جبہ و دستار پہنے
02:36مذہبی کتابیں کھولے
02:38بادشاہ کے دائیں بائیں بیٹھے ہوئے ہیں
02:41قریش کے دونوں نمائندے بھی
02:43وہاں موجود ہیں
02:44نجاشی نے جب مسلمانوں کا
02:46گرم جوشی سے خیر مقدم کیا
02:48اور حضرت جعفر سے سوال کیا
02:51وہ کلامِ الٰہی
02:53جو تمہارے پیغمبر پر
02:54اللہ کی طرف سے نازل ہوتا ہے
02:56میں اسے سننا چاہتا ہوں
02:58اس موقع پر حضرت جعفر نے
03:01سورہ مریم کی چند آیات
03:03تلاوت کی جنہیں سن کر
03:05نجاشی پر رکت تاری ہو گئی
03:07اور آنکھوں سے ٹپ ٹپ
03:09آنسو گرنے لگے
03:10اور وہ بے اختیار پکار اٹھا
03:12سبحان اللہ سبحان اللہ
03:14خدا کی قسم یہ پیغام جو
03:16تمہارے رسول لے کر آئے ہیں
03:18اور جو پیغام حضرت عیسیٰ
03:20علیہ السلام نے سنایا تھا
03:22دونوں میں کوئی فرق نہیں
03:24جب قریش کے نمائندوں نے دیکھا
03:26کہ ان کی یہ چال تو ناکام ہو گئی ہے
03:28تو انہوں نے پھر
03:30ایک تو دکھ بہت ہوا
03:31اور ایک نئی اور بڑی خطرناک
03:33چال چلی اور کہا
03:35بادشاہ سلامت
03:36ذرا ان سے یہ تو پوچھئے
03:38کہ آپ کے نبی کے بارے میں
03:40ان کی رائے کیا ہے
03:41یہ تو عیسیٰ علیہ السلام کو
03:43خدا کا بیٹا ہی نہیں مانتے
03:45قریشی وفد کی یہ بات سن کر
03:47نجاشی نے حضرت جعفر تیار سے پوچھا
03:49کہ حضرت عیسیٰ کے بارے میں
03:50کیا خیال ہے آپ لوگوں کا
03:52کیا نظریہ ہے آپ لوگوں کا
03:53ناظرین اب یہ بڑا حساس مرحلہ تھا
03:56sensitive moment تھا
03:58آپ کسی کے ملک میں بیٹھ کر
04:00اسی کے عقیدے پر بات کرنا
04:02یہ بڑا مشکل کام ہوتا ہے
04:04کوئی اور ہوتا تو جان بچانے کے لیے
04:06کسی نہ کسی مسلحت کا سہارا لیتا
04:08کوئی بیچ کا راستہ نکالتا
04:11کہ جان بھی بچ جائے اور بات بھی ہو جائے
04:13لیکن نجاشی کے سامنے
04:15کوئی عام شخص نہیں تھا
04:17کون تھا سامنے عاشق رسول
04:19رسول اللہ کا چچا ذات بھائی
04:22اور خاندان نبوت کا روشن چراغ کھڑا تھا
04:25دربار نجاشی میں
04:27جو سناٹا تھا
04:29اس سناٹے کو چیرتی ہوئی
04:31آپ کی آواز گونجی
04:32اے شاہِ حفشا
04:34بے شک جان جاتی ہے تو جائے
04:37ہم تو وہی کہیں گے
04:39جو اللہ کا قرآن کہتا ہے
04:41اور مدینے والے کا
04:43فرمان کہتا ہے
04:45حضرت عیسیٰ علیہ السلام
04:47کے بارے میں ہماری رائے یہ ہے
04:49بہت احترام ان ارز کیا
04:51کہ وہ ہرگز اللہ کے بیٹے نہیں ہیں
04:54بلکہ اللہ کے بندے
04:55اور رسول ہیں
04:56جو
04:57کماری اور پاک
04:59مریم کی کوک سے
05:01بغیر باپ کے
05:02اللہ کے حکم سے پیدا ہوئے ہیں
05:04اللہ اللہ
05:05کیا منظر ہوگا
05:07ناظرین
05:08چاروں جانب
05:09مسیحی عالم بیٹھے ہیں
05:11بڑے بڑے عالم
05:12ملک ان کا
05:14علاقہ ان کا
05:15بادشاہ ان کا
05:17اور اس میں
05:18مصطفیٰ کے
05:18غریب الوطن
05:19غلام کی
05:20صدائے حق
05:21یوں گونجی
05:23کہ سب پر
05:23سناٹا تاری ہو گیا
05:25اللہ
05:26اکبر
05:26اور وہ کیا خوب
05:27کہا ہے
05:28آئین
05:29جوہ مردان
05:30حق گوئی
05:31و بیبا کی
05:32آئین
05:33جوہ مردان
05:34حق گوئی
05:36و بیبا کی
05:37اللہ
05:37کے شیروں
05:38کو
05:39آتی نہیں
05:40رباہی
05:43موسیقی
Comments