00:00مراد رسول امیر المومنین امام العادلین سیدنا فاروق عاظم کے ذکر اقدس سے آراستہ ہوا چاہتی ہے
00:09ناظرین و سامعین علامہ اقبال نے مومن کی شان یہ بیان کی ہے
00:14کہ ہو حلقہ یارا تو برے شم کی طرح نرم
00:21رض میں حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن
00:25اور فاروق عاظم اسی مرد مومن کی گویا عملی تفسیر تھے
00:32ایک طرف تو اتنے سخت کہ قیسر و قسرہ ان کے نام سے ہی کامتے تھے
00:37اور رعایہ کے لیے اتنے نرم کہ ایک عام دہاتی آپ سے ملنے آتا ہے
00:43تو گھر سے باہر نکل کر اس کا استقبال کرتے ہیں
00:46آپ کو اپنے سامنے دیکھا دہاتی نے
00:49تو لرستے ہوئے پوچھتا ہے
00:51کیا آپ ہی وہ عمر ہیں جن کے نام سے قیسر و قسرہ کامتے ہیں
00:56تو سیدنا عمر عشقبار ہو کر اسے گلے سے لگاتے ہیں
01:00اور فرماتے ہیں ہاں میں ہی عمر ہوں
01:03تجھے پتہ نہیں تو کہاں آیا ہے
01:05یہ مدینہ ہے میرے آقا کا مدینہ ہے
01:08یہاں امیروں کے نہیں غریبوں کے استقبال ہوتے ہیں
01:12غریبوں کو عزتیں ملتی ہیں
01:14یہاں مزدور اور یتیم بھی سر اٹھا کر چلتے ہیں
01:19سبحان اللہ
01:19دنیا کی تاریخ میں کوئی حکمران ایسا نہیں گزرا ناظرین کرام
01:24جس کا طرز زندگی یہ ہو
01:26کہ قمیز میں دس دس پیوند لگے ہوں
01:29اور وہ کاندھے پر پانی کی مشک رکھ کر
01:32لوگوں کے ہاں پانی بھرتا ہو
01:34جو سخت سردی میں فرش خاک پر سو جاتا ہو
01:38جو ناجائز منافع خوری روکنے کے لیے
01:41بازاروں میں گشت کرتا ہو
01:43جو راتوں کو اٹھ اٹھ کر
01:45ریایہ کی خبر گیری کرتا ہو
01:47جو اونٹوں کے بدن پر اپنے ہاتھ سے پیل ملتا ہو
01:51جو اپنے ساتھ خادموں کی فوج زفر موج لے کرنا چلتا ہو
01:56لیکن پھر بھی اس کے روب کا یہ عالم ہو
01:59کہ عرب ہو یا آجم
02:00جس کے نام سے لرسے ہو
02:02اور جس طرف رخ کرتا ہو
02:04زمین دہل جاتی ہے
02:07جدید دنیا
02:08آج جس طرز حکمرانی پر نازا ہے
02:11ان میں سے بیشتر طریقے اور پریکٹسز وہ ہیں
02:14جن کی بنیاد فاروق آزم رکھ کر گئے
02:17آج بھی جب کسی ڈاک خانے سے کوئی خط نکلتا ہے
02:21لیٹر نکلتا ہے
02:22پولیس کا کوئی سپاہی وردی پہنتا ہے
02:25کوئی فوجی جوان چھے ماہ بعد چھٹی پر جاتا ہے
02:28یا پھر حکومت کسی بچے
02:30کسی معذور
02:31کسی بیوہ
02:32یا کسی بے آسرہ شخص کو کوئی وظیفہ بانتی ہے
02:36تو وہ معاشرہ
02:37وہ سوسائٹی
02:38بے اختیار حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
02:41کی عظمت کو تسلیم کر لیتی ہے
02:43سلام کرتی ہے
02:44اور آپ کو تاریخ کا سب سے آدل حکمران مانتی ہے
02:48آپ نے دنیا میں پہلی برطبہ
02:51حکمران طبقے کی
02:52اکاؤنٹیبلٹی کا تصور پیش کیا
02:55جس کی آج ہم ہر جگہ بات کرتے ہیں
02:56کہ اکاؤنٹیبل کب ہوں گے حکمران
02:58آپ نے وہ پریکٹس شروع کی
03:00وہ تصور شروع کیا
03:02آپ ہی تھے
03:03جو راتوں کو گشت کیا کرتے تھے
03:05فرمایا کرتے تھے
03:06کہ جو حکمران عدل کرتے ہیں
03:08وہ راتوں کو بے خوف سوتے ہیں
03:11عدل و انصاف
03:12اسلام کی نمائیت ترین خصوصیات میں سے ایک ہے
03:15اور فاروق اعظم
03:17وہ ہستی
03:18جو اس خصوصیت پر اس طرح پورے اترے
03:21کہ آپ کے عدل کی وجہ سے
03:22عدل دنیا میں عدل فاروقی ہو گیا
03:26سبحان اللہ
Comments