Skip to playerSkip to main content
#iran #israel #us #IranUSWar #IranIsraelWar #newSupremeLeader #UK #Tehran #SecurityAlert #RegionalTensions #PresidentTrump #iransupremeleader #ayatollahalikhamenei #breakingnws #newsheadlines #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85Dh55F7WRwJuWPiO6EVvG2ri

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:28
00:41
01:02ہم تو انتظار میں ہیں کہ امریکہ فوجیں اتارے
01:05ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ آپ کا بلا مقابلہ فتح کے پلان اے ناکام ہو گیا
01:11ایران پر زمینی حملہ کیا تو امریکہ کے لیے بڑی تباہی ہوگی
01:14پلان بی اس سے زیادہ بری طرح ناکام ہوگا
01:18ایران کو امریکی سرزمین اور شہریوں کو نشانہ بنانے کی ضرورت نہیں
01:21خطے میں امریکی فوجی ارڈے تنصیبات ایران کے نشانے پر ہیں
01:25اب باس عراق چین نے ٹرمپ کے دعوے مسترد کرتے ہوئے کہا
01:28ہم نے جنگ بندی کی کوئی درخواست نہیں کی
01:31یہ مذاکرات مسترد کرتے ہیں
01:42ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کا ساتھویں روز
01:45اسرائیل کی تہران پر فضائی حملوں کی وسیل اہر
01:47تہران کے انفرسٹرکچر پر حملے شیراس پر بمباری میں بھی سفرات چہید
01:52حلال اہمر کے مطابق حملوں میں شہدہ کی تعداد تیرہ سو و تیس ہو گئی
01:56الجزیرہ اور ایرانی خبر ایجنسی کا کہنا ہے
01:59تہران پر اب تک کی شدید بمباری کی گئی
02:02تہران یونیورسٹی کو نشانہ بنایا گیا
02:04ایک اور سکول بھی اسرائیلی بمباری کا نشانہ بن گیا
02:07تجمعان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے متاثرہ سکول کی ویڈیو شیئر کی
02:12یونی سیف کے مطابق امریکی اور اسرائیلی حملوں میں دو سو بچے شہید ہو چکے ہیں
02:17تہران میں پاکستانی صفارت خانے کے پریس اتاشی کی
02:20صفارت خانے کے قریب بمباری کی تصدیق
02:22کہا پاکستان مشن میں موجود ہیں اور سب محفوظ ہیں
02:36پازداران انقلاب کا کلسٹر بموں سے لیس خیبر شکن میزائل سے تلویب پر حملہ
02:40ایران نے درجنوں جونز اور میزائل داغے
02:43اسرائیل کی بن گورین ائرپورٹ پر چار پیلسٹرک میزائل داغ دیئے
02:47ایک ٹن وزنی وار ہیٹ سے لیس میزائل تلویب کی جانب داغا گیا
02:51اسرائیلی فضائیہ کی ائر بیس بھی حدف تھا
02:53سی این این نے لائیو کمریج کے دران میزائل حملے دکھائے
02:56ایرانی فوج کا کہنا ہے جاری جنگ کے دران اب تک پانچ سو سے زائد
03:00بیلنسٹرک اور کروز میزائل داغے جا چکے ہیں
03:12ایران کا بوتہدہ عرب امارات اور کوئت میں امریکی ایڈوں کو نشانہ بنانے کا ناوہ
03:17پانس دانا نے انقلاب نے بتایا
03:19یو ای میں الزفرہ ایر بیس پر امریکی ایڈے کو نشانہ بنایا
03:22کوئت میں علی السلم ایر بیس پر امریکی ایڈے کو نشانہ بنایا گیا
03:27دونوں ایر بیس پر امریکی فوجی اہلکار موجود ہیں
03:30یو ای کا ایران کے نو بیلسٹک اور آٹھ کروز میزائل تباہ کرنے کا دعویہ
03:34وزارت دفاع نے بتایا
03:36یو ای ایر ڈیفنس نے ایک سو بارہ ڈونز ریٹیکٹ کیے
03:39ایک سو نو کو تباہ کر دیا
03:47ملک میں تیل کا مناسب زخیرہ موجود ہے
03:50حکومت نے قلت کی افواہیں مسترد کر دی
03:53پیٹرول کی مستوعی قلت پیدا کرنے والوں کو وارننگ
03:55پیٹرولی مستوعات سے متعلق آلہ سطح کے اجلاس میں
03:58وزیر آزم شہباز شریف کو بریفنگ دی گئی
04:00وزیر آزم نے زخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائی کی ہدایت کر دی
04:04تہا مستوعی قلت پیدا کرنے میں ملوث پیٹرول پمپ فوری بند کر کے
04:07لائسنس منصوب کریں پیٹرولی مستوعات کی بچہ تو ملا تاتل فراہمی
04:11کے لئے منصوبہ بندی کی جائے شہباز شریف نے پیٹرولی مستوعات کی
04:14نقل و حرکت کے لئے مولیٹرنگ ڈیشپورٹ بنانے کی ہدایت کر دی
04:17کہاڈ ڈیشپورٹ کے ذریعے سوبو سے ریال ٹائم ڈیٹا شیئر کیا جائے گا
04:39پیٹرول واپر مقدار میں موجود ہے ملک بھر کے پیٹرول پمپ
04:42مالکان نے قلت کی افاہی رت کر دی کراچی لاہور اسلاموات
04:46سمیہ دیگر شہروں میں کہیں بھی پیٹرول پمپ پر کوئی بہرانی
04:49کیاپیت نظر نہیں آئی پاکستان سٹیٹ آئل نے بھی
04:52علامیاں جاری کر دیا واضح کر دیا ملک نے فیلحال پیٹرولی
04:56مصنوعات کی قلت کا کوئی خطرہ نہیں پیٹرولی مصنوعات کی
04:59سپلائی کی صورتحال پر مسلسل نظر ہے عوام کو بلا تاتل پیٹرول
05:04کی فراہم یقینی بنائی جا رہی ہے
05:12چین نے جنگ بند اور آبنائے حرمز کھولنے کا مطالبہ کر دیا
05:16تم جوان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے تمام فریق ووجی
05:19کاروائیاں فوری بند کریں کشیدگی بڑھنے سے روکیں اور آبنائے
05:23حرمز کھول دیں آبنائے حرمز تجارت کے لیے ایک اہم بیدالاقوامی
05:27رہداری ہے خطے میں سلامتی اور استحقام سب کے مفاد میں ہے
05:30فرانس کے باون بحری جہاز خلیج فارس اور آٹھ مہرہ اہمر میں
05:34پھنس گئے فرانسیسی وزیر ٹرانسپورٹ کے مطابق خطے میں جہاز
05:38رانی کو محفوظ بنانے کے لیے اتحاد اور تعاون چاہتے ہیں
05:42فرانسیسی حکام بحری جہازوں پر موجود عملے سے رابطے
05:45میں ہیں
05:53خلیجی ملکوں میں جنگی صورتحال کے باعث پروازوں کا شیڈیول درہم برہم
05:57سعودی عرب میں پاکستانی عمرہ زائرین کو شدید مشکلات کا سامنا
06:01وطن واپسے کی فلائٹ کینسل ہونے کے بعد نیا ٹکٹ ملنا بہت مشکل ہو گیا
06:05قیمت منمانی وصول کی جا رہی ہے
06:07ایجنٹ حضرات بھی تہم کر رہی ہیں
06:09مدینہ میں موجود عمرہ زائرین کا کہنا ہے
06:12پرواز کینسل ہونے کے بعد تیس چالیس ہزار کا ہوای ٹکٹ
06:15ڈیڑھ لاکھ کا دیا جا رہا ہے
06:17پاکستانی حکام صورتحال کا نوٹس لیں
06:23امریکی جریدے ڈی سی جرنل نے
06:25مودی کی اسرائیل نواز پالیسی کے منسی اثرات کا پوسٹ بارٹن کر دیا
06:29آلکھا مودی کے دورہ اسرائیل سے خلیجی ملکوں میں
06:31بھارتی مفادات کو دھچکا لگنے کے خدشات مڑ گئے
06:34نرندر مودی نے بھارتی تارکین وطن کا مستقبل خطرات سے دو چار کر دیا
06:38مودی کا دورہ اسرائیل معمول کی سفارتکاری نہیں
06:41ایران مخالف واضح سیاسی سفت بندی ہے
06:44مودی کی نیتن یاہو سے کھلی قربت نے بھارت کے متوازن
06:47قارجہ پالیسی پر سوالات کھڑے کر دیئے
06:49خلیجی ملکوں میں بھارت کو اسرائیل نواز سیکیورٹی کیمپ کا حصہ سمجھا جانے لگا
07:08جنگی صورتحال کے باعث بیرون ملک کی گئی
07:11سرمایہ کاری داؤ پر لگ گئی
07:12پاکستانی بھائیوں سے کہتا ہوں سرمایہ کاری اپنے ملک میں کریں
07:16ایف پی سی سی آئی کے رہنما احسن تنویر کہتے ہیں
07:19فائلر اور نون فائلر کی کیٹیگری نے سسٹم خراب کر دیا
07:23اس کو فوری طور پر ختم کیا جائے
07:28آئی ایم ایف کا پیٹرول اور ڈیزل فوری مہنگا کرنے کا مطالبہ
07:32پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچول مزاکرہ
07:34آئی ایم ایف نے کہا حکومت پاکستان پیٹرول اور ڈیزل پر کسی قسم کی سبسیڈی نہ دے
07:39کرنٹ اکاؤن خسارہ کنٹرول کرنے کے لیے تولائی بچت سے مطالب تجویز پر بھی تبادہ خیال کیا گیا
07:44پہلے مرحلے میں سکول اور کالیجز کو آن لائن کلاسز پر منتقل کرنے کی تجویز
07:49دوسرے مرحلے میں یونیورسٹیز اور سرکاری دفاتر کو سمارٹ ورکنگ پر منتقل کیا جائے گا
07:54دکانوں اور مارکیٹس کے کھولنے اور بند کرنے کے آخات مقرر کرنے کی تجویز دی گئی
08:11آٹھ سال کا طبیل انتظار ختم
08:13پاکستان ہاکی ٹیم نے ورڈ کپ کے لیے کالیفائر کر لیا
08:17قومی ٹیم نے ہاکی ورڈ کپ کالیفائرز کے سیمی فائنل میں جاپان کو چار تین سے شکفت تھی
08:22عماد محمد ابوبکر محمود سفیان خان اور افراز نے ایک ایک گول سکور کیا
08:28پاکستان نے پہلے کارٹر میں ایک گول کیا
08:30چوتھے کارٹر میں چارہانہ کھیل پیش کرتے ہوئے تین گول داغے
08:34فائنل میں پاکستان کا مقابلہ کل انگلینڈ سے ہوگا
08:37میکس سے پہلے کپتان عماد بٹ نے قوم کو توفہ دینے کا وعدہ کیا تھا
08:42انہوں نے شاندار سہولتے دینے پر حکومت پاکستان اور وزیر داخلہ موسن نقوی کا شکریہ دا کیا
08:55وزیر اعظم شہباز شریف کی وزیر داخلہ موسن نقوی کی رہائش گاہ احمد
08:59موسن نقوی کی خیریہ دریافت کی
09:01صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا ازہار
09:04موسن نقوی گلشتہ اتوار سلام آباد میں مظاہرین سے باتشیت کے دراند زخمی ہوئے تھے
09:08ملاقات میں ملکی داخلی سیکیورٹی امن و امان پر بھی گفتگو
09:12وزیر اعظم نے کہا عوان کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اتنا بات کیے جائیں
09:15موسن نقوی نے کہا ذاتی طور پر سیکیورٹی انتظامات کی مونیٹرین کر رہا ہوں
09:20قانون نافذ کرنے والے داروں کو واضح ہدایات جاری کر دیں
09:33افغان طالبان اور فتنہ خوارج کے خلاف افواج پاکستان کی زمینی اور فضائی کاروائیاں
09:38پاک افغان بورڈر پر قرم سیکٹر میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹن تباہ بھاری آفلری فائر سے نشانہ بنایا گیا
09:45وزیر اطلاعات نے بتایا افغان طالبان رجیم کے پانسو ستائیس کارند حالا سات سو پچپن سے زائد زخمی ہو چکے
09:52اب تک دو سو سنتیس پوسٹ تباہ اور اٹس پر قبضہ کیا گیا
09:56افغان طالبان رجیم کے دو سو پانچ ٹینکس اور گاڑیاں تباہ کر دیں
09:59افغانستان میں باسٹ مقامات پر فضائی کاروائیاں کی گئیں
10:03اہداف کے حصول تھا کہ آپریشن غضب للحق جاری رہے گا
10:19بندوں میں تباہی کے دو بڑے منصوبے ناکام بنا دیئے گئے
10:21بوم ڈسپوزل سکارڈ نے مجموعی طور پر ایک سو پچاس کلو بارودی مواد ناکارہ بنا دیا
10:27ڈی پی او کے مطابق بکتہ خیل کی حدود میران شاہ پر پول کے نیچے ایک سو چالیس کلو بارودی
10:31مواد نصب تھا
10:32لکی مروت سٹیشن کے مرکزی دروازے پر بھی بوم نصب کیا گیا تھا
10:44پشاور میں پولیس افسر نے ڈاکووں سے لڑکر بینک کا کیتی ناکام بنا دی
10:48تین مسلح ڈاکو کو بینک کے اندر داخل ہونے لگے
10:51تو ایڈیشنل ایس ایچو بہار علی نے روکا
10:53اس زوران بہادر علی زخمی ہوئے لیکن پھر بھی ٹٹے رہے
10:56پولیس حیلکاروں کی جوابی کاروائی سے ڈاکو آز گیا اور موٹر سائکل چھوڑ کر بھاگ گئے
11:01ایڈیشنل ایس ایچو بہادر علی کو پانچ گولیا نہیں
11:03یہ آئی جیز اپکار حمید نے آر ایل ایچ میں زخمی اہلکاروں کی عیادت کی
11:07بہادر اہلکاروں اور سیکیورٹی گارڈ کے لئے نقع انعباد کا اعلان
11:18ٹٹیڈشنل مجسٹریٹ کراچی جنوبی کا ایس آئی ایو پولیس ٹیشن پر چھاپا
11:22قیدی وین میں چھپائے گئے چھے افراد کو بازیاب کرا لیا فوری رہا کرنے کا حکم
11:27تمام افراد تو بغیر کسی اپا یار کے غیر قانونی حراست پر رکھا گیا تھا
11:32چھاپا ایڈیشنل ڈیسٹیک انسیشن جج جنوبی کے حکم پر مارا گیا تھا
11:36عدالت نے ایس ایچو کو ریکارڈ سمیت کل طلب کر لیا
11:45پاکستان بھارت کی آبی دہشتگردی کا سامنا کر رہا ہے
11:48بھارت نے سنتاس مہائدہ یک طرفہ اور غیر قانونی طور پر موطل کیا
11:52مستقل بندوب آسم افتخار کا اقوام متحدہ کی سلامتی کانسل کے اجلاس سے خطاب
11:57کہا پاکستان پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کے عمل کو مسترد کرتا ہے
12:01پانی کا بطور ہتھیار استعمال علاقائی امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہے
12:05عالمی برادری بھارت سے سنتاس مہائدے کی پازداری کرائے
12:17پاکستان نے بھارت اسرائیل کے سائبر حملوں کا طور نکال لیا
12:21اند پوائنٹ ڈیٹیکشن اینڈ رسپورس انٹی وائرس تیار
12:24ای ڈی آر سسٹم تمام سرکاری کمپیوٹرز پر انسٹرال بھی کر دیا گیا
12:28سوفٹ ویر کا مقصد ہیکنگ اور سائبر حملوں کی روک تھام ہے
12:32سسٹم کو چلانے کی ذمہ داری نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپورس ٹیم کی ہوگی
12:36سسٹم مشکوک سرکرنیوں کی تحقیقات کر کے فوری رد عمل فراہم کرتا ہے
12:46اسرائیل اور بھارت انسانیت کے خلاف گھرچوڑ بلا چکے
12:49تاغوتی طاقتیں انسانیت کو تباہ کرنے کی طرف دھکیل رہی ہیں
12:53عالمی ادارے مظلوموں کے تحفظ میں مکمل ناکام ہو چکے
12:56امیر جماعت اسلامی حافظ نیم الرحمن کا سکھر میں خطاب
13:00کہا پاکستان کا ایٹمی طاقت ہونا ملک کی دفاع کیلئے انتہائی اہم ہے
13:03پاکستان امت مسلمہ کی قیادت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
13:11گورنس ان کی کراسی بھی ایرانی کانسل خانی آمد
13:14کانسل جنرل اکبری سازادہ سے ملاقات
13:17آیت اللہ خامنائی اور دیگر ایرانی رہنماؤں کی شہادت پر اظہار افروز
13:21کامران کے سوری نے کہا پاکستانی عوام اور رکومت
13:24برادر ملک ایران کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں
13:26سہولی افادشی بربریت بینرل اقوامی قوانین کی خلی خلاف فرضی ہے
13:31مشکل حالات میں پاکستان کی حمایت پر
13:33ایرانی کانسل جنرل نے شکریہ آدھا کیا
13:47جوم علی پر 21 رمضان کس سن کے تعلیمی داروں میں
13:49عام تاتیل کا اعلان 11 مارچ کو صوبے بھر میں
13:52تعلیمی سرگرمیاں موت تل رہیں گی
14:00سونا سستا چاندی کی قیمت میں اضافہ
14:02فی طولہ سونا چونتیس سو روپے کمی سے
14:05پانچ لاکھ تینٹیس ہزار سات سو باسٹھ روپے کا ہو گیا
14:08عالمی مارکٹ میں فی آن سونا چونتیس ڈالر کمی سے
14:11پانچ ہزار اکسو دس ڈالر کا ہو گیا
14:13فی طولہ چاندی اکسو چار روپے اضافہ سے
14:16آٹھ ہزار نو سو چودہ روپے میں فروخت ہو رہی ہے
14:24فرکٹ کا سب سے بڑا شو ہر لمح پوجوش
14:27اداکارہ نازس جہانگیر آج بنیں گی مہمان
14:30سابق کپتان شیب ملک کی مزبانی
14:32سابق روپٹر باسط علی اور کامران اکمل دیں گے
14:35میچز پر تجزیہ
14:36آدی اور مصطفیٰ مسکراہتیں بکھیریں گے
14:43موسیقی
Comments

Recommended