Skip to playerSkip to main content
Khutba e Jumma - Friday Sermon

Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xict4-IpN7LivO4Tu8Vff0XD

#khutbaejumma #datadarbarlahore #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ ttps://www.tiktok.com/ @ARYQtvofficial
Transcript
00:00Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh.
00:34Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh.
01:00Allah Rabbul عزت کی رحمتیں, بخششیں اور انعیات نشاور کرتا ہوا تقسیم کرتا ہوا گزر رہا ہے.
01:24بابخت اور خوش نصیب
01:31اپنے اپنے نصیب حمت اور ظرف کے مطابق
01:38اپنے دامن اور اپنی جھولیوں کو
01:43اس کی رحمت سے بھر رہے ہیں.
01:53جو محروم ہیں
01:58ان کے لیے
02:02ہمارے پاس
02:05صرف دعا ہے.
02:09کہ رب کائنات
02:11ان کو بھی
02:16رحمت اور بخشش کے
02:18اس عظیم
02:21موقع سے
02:22فائدہ اٹھانے کی
02:24توفیق اتا کریں.
02:31پچھلے جمعہ
02:38سیدہ خاتون جنت
02:43سیدہ کائنات
02:45رضی اللہ عنہ
02:47و سلام اللہ علیہ
02:50ان کے یوم کی مناسبت سے کونفرنس تھی
02:53اگرچہ
02:56ان کے ذکر میں
03:00تشنگی رہی ہے.
03:04لیکن ظاہر ہے کونفرنس کا ایک اپنا
03:07ڈیکورم ہوتا ہے.
03:11اور اگلے جمعہ کو ہم
03:15مولا کائنات
03:17امیر المومنین
03:20حضرت مولا علی
03:22کرم اللہ تعالی وجہہ
03:24کریم
03:24ان کی مناسبت سے ذکر کریں گے.
03:39جس
03:40ویجن اور
03:42جس سپیرٹ کے ساتھ
03:49توبہ اور اللہ رب العزت کی
03:52بارگاہ کی طرف
03:53رجوع کرنے
03:57کے لیے
03:58میں آپ کو
04:00اپنے سمیت
04:02لے کر چلا.
04:06اس میں
04:10جہاں پہ
04:11سیکنڈ لاس جمعہ کا اختتام کیا تھا
04:16وہ یہ ہے کہ
04:22گناہگار کو
04:26مایوس نہیں ہونا چاہیے.
04:35گناہگار کو
04:37مایوس نہیں ہونا چاہیے.
04:42اور یہ
04:44یقین
04:44رکھنا چاہیے
04:47اس بات کا
04:49یقین
04:50رکھنا چاہیے
04:53کہ اس کے
04:54گناہوں کے
04:55مقابلے میں
04:56اللہ کی
04:57رحمت
04:58بہت
05:05میرے ان جملوں
05:07کا مقصد
05:09گناہ پر
05:10دلیر کرنا
05:12نہیں
05:17گناہ پر
05:18قائم
05:18رکھنا بھی
05:20نہیں
05:24اس
05:26سوچ
05:27کو بھی
05:28develop
05:29کرنا
05:30نہیں
05:30ہے
05:31کہ
05:31یار
05:31کوئی
05:32گل
05:32نہیں
05:32اللہ
05:33بخش
05:34نالا
05:37یہ
05:38سوچ
05:39کر
05:39گناہ کرتے
05:40رہنے
05:40کی
05:41ترغیب
05:41نہیں
05:41دے رہا
05:42میں
05:44کیوں
05:45وہ
05:46اگر
05:47غفور
05:47الرحیم
05:48ہے
05:48یقین
05:50ہے
05:52وہ
05:53اگر
05:55غفور
05:56الرحیم
05:57ہے
05:57تو
05:57وہ
05:58شدید
05:58العقاب
05:59بھی
05:59ہے
06:02یہ
06:03بھولنا
06:03نہیں
06:03چاہیے
06:05لیکن
06:05میں
06:06رمضان
06:07المبارک
06:08کی
06:08ان
06:09مغفرت
06:09کی
06:10ساعات
06:10میں
06:12ان
06:12بخشش
06:13کی
06:13گھڑیوں
06:14میں
06:19مایوس
06:20اور
06:20ناؤمید
06:21نہیں
06:21کرنا
06:22چاہ
06:22رہا
06:22بلکہ
06:24یہ
06:24کہنا
06:24چاہ
06:25رہا
06:25ہوں
06:25کہ چلو
06:26جو
06:26ہو
06:26گیا
06:29اس کی
06:30معافی
06:31مانگو
06:34جو
06:35ہو
06:35گیا
06:36اس کی
06:37معافی
06:38مانگو
06:39یہ
06:40اہد
06:41کرتے
06:41ہوئے
06:42کہ آئندہ
06:42نہیں
06:42کروں گا
06:46ان کے
06:47لئے
06:47یہ
06:47بات
06:48میں
06:48کہہ
06:48رہا
06:48ہوں
06:49ان کے
06:49لئے
06:50یہ
06:50عرض
06:50کر
06:50رہا
06:51ہوں
06:51کہ
06:52انہیں
06:52ناؤمید
06:53نہیں
06:53ہونا
06:54چاہیے
06:54لا تقنطو
06:55من رحمت
06:56اللہ
06:57کا
06:57اعلان
06:58ان کو
06:59یاد
06:59رکھنا
07:00چاہیے
07:00اور
07:01یقین
07:01رکھنا
07:02چاہیے
07:03کہ
07:06ہمارے
07:07گناہوں
07:07کے مقابلے
07:08میں
07:08اس کی
07:09رحمت
07:10بہت
07:10زیادہ
07:10میں
07:14اس کی
07:15رحمت
07:15کی طرف
07:16لانے
07:16کے
07:16لئے
07:19مایوسی
07:20کو ختم
07:21کرنے
07:21کے
07:21لئے
07:24ناؤمیدی
07:25کو ختم
07:25کرنے
07:26کے لئے
07:26میں
07:27یہ
07:27بات
07:28کر
07:28رہا
07:29ہوں
07:33حدیث
07:33پاک
07:34کا
07:34مفہوم
07:34ہے
07:37یہ
07:37شخص
07:38نے
07:38گناہ
07:38کیا
07:39اور
07:39پھر
07:39اس کے
07:40دل
07:40میں
07:40احساس
07:41ہوا
07:42کہ
07:42میں
07:42نے
07:42غلط
07:43کیا
07:43ہے
07:43تو
07:43اس نے
07:44توبہ
07:50کچھ
07:51وقت
07:51کے
07:52بعد
07:54پھر
07:54گناہ
07:55کر دیا
07:55توبہ
07:56ٹوٹ
07:56گئی
08:02پھر
08:03شرمندہ
08:03ہوا
08:04پھر
08:04نادم
08:05ہوا
08:09لیکن
08:10پھر
08:10گناہ
08:12ہو گیا
08:16یہاں
08:16تک
08:21ستر
08:22مرتبہ
08:23اس نے
08:23توبہ
08:24کو
08:24توڑا
08:27میں
08:27اس کی
08:28رحمت
08:28کی
08:28بات
08:28کر
08:29رہا
08:32اللہ
08:33فرماتا
08:34میری
08:34رحمت
08:35ہر شہے
08:35پہ
08:35حاویہ
08:36ہے
08:39ہر
08:40صورت
08:40کے
08:41شروع
08:41میں
08:41سورہ
08:43فاتحہ
08:43کے
08:43شروع
08:44میں
08:44قرآن
08:45کے
08:45آغاز
08:46میں
08:46اللہ
08:47نے
08:48اپنا
08:48تعارف
08:52رب
08:53کائنات
08:54نے
08:54اپنا
08:54تعارف
08:55بسم
08:57اللہ
08:59بولیے
09:06جو
09:06جو میں
09:06کہہ
09:07رہے ہیں
09:07وہ
09:07بول
09:10اپنا
09:11تعارف
09:11کس سے
09:12کرا
09:12ہے
09:12بسم
09:12اللہ
09:13ہر
09:14الرحمن
09:15الرحیم
09:18اس کے
09:19تو
09:19نینانوے
09:21نام
09:21مشہور
09:21ہے
09:22بہد
09:23و
09:24بے حساب
09:53وللہ
09:54اللہ
09:54ایک
09:55ہی ہے
09:55اپنی
09:56جس
09:57صفت
09:57کو
09:57اپنے
09:59اسم
09:59جلالت
10:01اللہ
10:01کے
10:02ساتھ
10:02رکھا
10:02ہے
10:03وہ
10:03کوئی
10:04اور
10:04نہیں
10:04ہے
10:05وہ
10:05بتا
10:06رہا
10:06ہے
10:07بندو
10:08میں
10:09اللہ
10:10وہ
10:10ہوں
10:10میں
10:11اللہ
10:12وہ
10:13ہوں
10:13میں
10:14اللہ
10:15وہ
10:15ہوں
10:16جو
10:16رحمان
10:17بھی
10:17ہے
10:17رحیم
10:18بھی
10:21اس کو
10:22سمجھے
10:22کہ اس
10:24نے
10:24اپنا
10:24تعارف
10:25صفت
10:25رحمت
10:25سے
10:25کرایا
10:26ہے
10:28صفت
10:29رحمت
10:30سے
10:30کرایا
10:31ہے
10:31تو
10:31ستر
10:32مرتبہ
10:32توبہ توڑی
10:33اس سہر
10:35بڑا
10:36مطلب
10:38حد ہے
10:39لیکن
10:41توجہ
10:42غور
10:43کیجئے
10:44گا
10:44خوش
10:45نصیب
10:46تھا
10:50خوش
10:52نصیب
10:52تھا
10:54گناہ
10:55ہوتے
10:56رہے
10:57لیکن
10:58گناہ
10:58پہ
10:58اکڑا
10:59نہیں
10:59آئے
11:00آئے
11:01خوش
11:02نصیب
11:03تھا
11:03گناہ
11:05پہ
11:05اکڑا
11:05نہیں
11:07احساس
11:08اندر
11:08سے
11:09مرا
11:10نہیں
11:12احساس
11:13اس کے
11:15اندر
11:15سے
11:16ڈیڈ
11:17نہیں
11:17ہوا
11:17اللہ
11:19رب العزب
11:19کے ساتھ
11:20اس کا
11:21تعلق
11:22بندگی
11:23والا
11:24ختم
11:25نہیں
11:25ہوا
11:25وہ
11:27اس کے
11:27دربار
11:28سے
11:28اٹھا
11:30نہیں
11:30وہ
11:31اس کی
11:32بارگاہ
11:32سے
11:33مایوس
11:34نہیں
11:35ہوا
11:35گناہ
11:36کرتا
11:36رہا
11:37غلط
11:38کرتا
11:38رہا
11:39لیکن
11:39جب بھی
11:40کرتا
11:40رہا
11:41اپنے
11:41رب کی
11:42بارگاہ
11:43میں
11:43جھکتا
11:44رہا
11:48جب بھی
11:49کرتا
11:49رہا
11:50اپنے
11:51رب کی
11:51بارگاہ
11:52میں
11:52جھکتا
11:53رہا
11:55اپنے
11:56رب کی
11:57بارگاہ
11:57میں
11:57حاضر
11:58ہوتا
11:59رہا
11:59جھکتا
12:00رہا معافی مانگتا رہا سر کو جھکاتا رہا جولی کو پھیلاتا رہا
12:07رب سے مانگتا رہا
12:12مایوس نہیں ہوا بدگمان نہیں ہوا
12:19تو ستر مرتبہ توبہ کی اور ستر مرتبہ ہی توڑ بیٹھا
12:28اب اس کے بعد اس میں مایوسی آئی
12:34شرمندگی کے ساتھ
12:36کہ میں کیسا بندہ ہوں
12:39گناہ کرتا ہوں توبہ کرتا ہوں پھر توڑ دیتا ہوں
12:43گناہ کرتا ہوں توبہ کرتا ہوں پھر توڑ دیتا ہوں
12:47میں کیسا ہوں
12:48احساس شرمندگی ہوئی
12:51اس احساس شرمندگی کے ساتھ
12:55اللہ کی بارگاہ سے کچھ مایوس ہی آئی
12:59غیب سے ندا آئی بندے
13:01تو نے ستر مرتبہ معافی مانگی
13:04میں نے تجھے ستر مرتبہ معاف کر دیا ہے
13:08اب بھی مایوس تو ہو رہا ہے
13:10میرے محمد کے دروازے تو آج بھی تیرے لیے
13:13تو جیسے میں نے کہا
13:21کہ یہ گناہ پر دلیر کرنے کے لیے نہیں
13:27مایوسی سے نکالنے کے لیے
13:29رب کائنات سے اپنا تعلق جوڑنے کے لیے
13:36اور یہ کتنا حسین اتفاق ہے
13:41کہ ہم اللہ رب العزت سے
13:45توبہ مغفرت اور معافی کی بات کر رہے ہیں
13:52اللہ ہمیں عمل کی بھی توفیق دے
13:56اور جس مہینے میں کر رہے ہیں
14:00اور جس مہینے کے جس عشرے میں کر رہے ہیں
14:04نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا
14:11کہ یہ وہ مہینہ ہے جس کا پہلا عشرہ رحمت ہی رحمت ہے
14:17جس کا دوسرا عشرہ مغفرت ہی مغفرت ہے
14:21اور تیسرا عشرہ جہنم سے آزادی کے پر والے
14:26آپ یوں کہہ لیجیے
14:29آپ یوں کہہ لیجیے
14:32کہ
14:35موسم بھی سہانا ہے
14:39موسم بھی سہانا ہے
14:42محبوب دینے کو بھی تیار ہے
14:47بانٹنے کو بھی تیار ہے
14:50رحمت کے دروازے کھلے ہوئے ہیں
14:52اب کمی اور انتظار کس چیز کا ہے
14:56ہم تو مائل بکرم ہیں
14:59ہم تو مائل بکرم ہیں
15:01کوئی سائل ہی نہیں
15:03راہ دکھلائیں کسے
15:05کوئی راہ روے منزل ہی نہیں
15:07کل
15:08کل
15:09اگر کوئی
15:11شکایت کرے گا
15:13کہ مولا
15:14موقع نہیں دیا
15:17پچھلے جو میں عرض کیا تھا اس سے پچھلے
15:19کہ قرآن مجید
15:21ارشاد فرماتا ہے
15:23کہ
15:25گناہگار بندے اللہ کی بارگاہ میں
15:27یہ شکایت کریں گے
15:29کہ مولا
15:30تو نے ہمیں عمر کم دی تھی
15:35تو نے ہمیں عمر کم دی تھی
15:38حامیم السجدہ میں
15:39اللہ کریم نے فرمایا
15:41اَوَلَمْ نُعَمِّرْكُمْ مَا يَتَذَكَّرُ فِيهِ مَنْ تَذَكَّرَ وَجَاءَكُمُ النَّذِيرُ
15:49اللہ کریم پوچھے گا
15:51میں نے تمہیں اتنی عمر دے دی تھی
15:53کہ جس میں
15:55اگر کوئی ٹھیک ہونا چاہتا
15:58اگر کوئی درست ہونا چاہتا
16:00تو وہ ہو سکتا تھا
16:02حد تو یہ ہوئی
16:03حد تو یہ ہوئی
16:05کہ میں نے اپنا محبوب بھی بھیج دیا
16:11اور نظیر کا ایک مانا
16:14پوتا ہے
16:15گرینڈ سن
16:16عربی میں
16:17اللہ کریم فرمائے گا
16:19تو کہتا ہے
16:20تجھے وقت نہیں ملا
16:22تجھے عمر نہیں ملی
16:23تو نے اپنی عمر گزاری
16:25تجھے اولاد دے دی
16:27اس نے اپنی عمر گزاری
16:29اس کی شادی کی
16:30پھر اس کی اولاد ہو گئی
16:33تیرے پوتے پوتیاں
16:35نواسے نواسیاں ہو گئی
16:36پھر کہنے دا
16:37میں اٹھائیں
16:38گاٹ لپے آ
16:41اور نظیر کا ایک مانا
16:43گرینبر میں
16:43سفید بال بھی ہے
16:46سفید بالوں والے
16:47کو بھی نظیر کہتے ہیں
16:48اللہ کریم فرمایا
16:49کہ بندے تو کہنا دن
16:50وقت نہیں ملیا
16:51بچپن گزرا
16:52ہم نے معاف کیا
16:56مکلف نہیں نہ کیا
16:57جب تک بالک نہیں ہوا
16:59ہم نے تجھے چھوٹ دے دی
17:00اس کے بعد
17:01ہم نے تجھے مکلف کیا
17:03اور پھر جوانی
17:06مستانی
17:07سارا کچھ
17:08تو نے سارے جہان کے
17:10سارے کام کر لیے ہیں
17:12تجھے وقت نہیں ملا
17:13تو مجھے منانے کا نہیں ملا
17:16یہاں تک کہ تیرے بال
17:18سفید ہو گئے
17:20تو کہتا مجھے وقت نہیں ملا
17:21احمد کا ایک منظر
17:23آپ کے سامنے جو رکھنے لگا ہوں
17:24سمجھئے
17:29قرآن مجید میں
17:30فیرون کے غرق کا ذکر ہے
17:32جب وہ غرق ہونے لگا
17:34تو اس وقت اس نے کہا
17:38انی آمنت برب حارون و موسیٰ
17:42کہ اب میں
17:44ایمان لاتا ہوں
17:46رب کو مانتا ہوں
17:47سورہ یونس میں موجود ہے
17:50تو آگے سے اس کو کہا گیا
17:52آل آنا و قدع سیت قبل و کنت من المفسدین
17:57فرمایا
17:58ایمان اب تیرا قبول نہیں ہے
18:03ایمان اب قبول نہیں
18:06یا نہیں
18:08یہ بات تہشدہ ہے
18:10کہ جب کسی
18:13شخص کی روح نکلنا شروع ہو جائے
18:17اور اس کی روح اس کے بدن سے
18:19پاؤں کی طرف سے نکلتی ہے
18:21پاؤں کی طرف سے نکلنا شروع ہوتی ہے
18:24اور اینڈ میں اس کے مو سے نکل کل خارج ہوتی ہے
18:27اور جب وہ سکرات کی کیفیت آتی ہے
18:31وہ اس جہان سے
18:34گریجول ڈسکونیکٹ ہوتا چلا جاتا ہے
18:36اب جب وہ یہ کیفیت شروع ہوتی ہے
18:39وہ فرشتوں کو دیکھنا شروع کر دیتا ہے
18:43موت کے فرشتے
18:44اس کو نظر آنا شروع ہو جاتے ہیں
18:47اب اس جہان کے رولز چینج ہو گئے
18:49اب اگلے جہان کے نظارے
18:51اس کے سامنے آنا شروع ہو جاتے ہیں
18:54اس وقت
18:55جب اس کی روح سکرات کی کیفیت میں
18:58نکلنا شروع ہو جاتی ہے
19:00اس وقت
19:01اگر کوئی شخص
19:03بیمان ہو اور ایمان لائے
19:05تو یہ تیشدہ بات ہے
19:07قرآن آیت کی روشنی میں
19:09اس کا ایمان اس وقت قبول
19:11نہیں
19:15نظہ کی کیفیت میں
19:18نظہ کی کیفیت میں
19:20ایمان کافر کا قبول
19:23نہیں ہے
19:24اب رحمت کا نظارہ سمجھئے
19:29رحمت کا نظارہ سمجھئے
19:33اس کیفیت میں
19:37جبکہ ایمان قبول نہیں
19:40ایمان قبول نہیں
19:43اس کیفیت میں
19:45اگر کوئی بندہ مومن
19:47آئے آئے
19:51روح نکلتی
19:53نکلتی نکلتی
19:55پاؤں سے
19:56بدن سے
19:57ہوتی ہوتی
19:59اس کے غرغرے تک آگئی
20:03آخری لمعات ہیں
20:05روح نکلنے کے
20:07آخری لمعات ہیں
20:09اللہ اکبر
20:11ورحمتی وسعات کل شئی
20:13ورحمتی وسعات کل شئی
20:16ورحمتی وسعات کل شئی
20:18اس کا منظر یہ ہے
20:20اس کیفیت میں
20:23جبکہ روح نکلتے ہوئے
20:25غرغرے تک آگئی ہے
20:27اگر اس وقت بھی
20:29کوئی رب سے توبہ کر
20:35اس وقت بھی
20:36اگر کوئی شخص
20:38اللہ سے توبہ کر لے
20:40حدیث پاک شاہد ہے
20:42علماء نے
20:43سراحت کی ہے
20:45کہ اس وقت
20:46اگر سچی توبہ کر لے
20:48اللہ اس وقت
20:49توبہ بھی قبول کر لے
20:54یہ ہے اس کی رحمت
20:56کا نظارہ
20:57تو جو رب کائنات
21:01جو رب کائنات
21:04بخشنے پہ
21:05اتنا کریم ہے
21:06اتنا مہربان ہے
21:10کہ اپنا تعارف
21:11رحیم و رحمان سے
21:13کراتا ہے
21:13اور تو اور سہی
21:16ہماری آپ کی زندگی میں
21:18ایک نہیں
21:19دو نہیں
21:20دس نہیں
21:21بیسیوں
21:22مغفرت کے
21:24رحمت کے عشرے
21:25اور یہ مہینہ
21:26عطا کرتا ہے
21:28اور پھر بھی
21:29ہم محروم رہ جائیں
21:32اور پھر بھی
21:33ہم اس کی رحمت
21:34کے قریب
21:35نہ آ سکیں
21:36اور پھر بھی
21:37ہم اپنے آپ کو
21:39سچی توبہ کے ذریعے
21:41اللہ کی رحمت
21:42کا مستحق
21:43نہ بنا سکیں
21:44تو پھر
21:45کمی ادھر سے
21:46نہ پہلے تھی
21:47نہ اب ہے
21:48نہ ہندہ
21:49ہوگی
21:50کمی جہاں
21:51بھی ہوگی
21:52ہماری طلب
21:53میں ہوگی
21:54ہمارے سوال
21:55میں ہوگی
21:56ہمارے
21:57مانگنے میں ہوگی
21:58ہمارے
21:59اللہ کی بارگاہ
22:00کی طرف
22:01رجوع
22:01کرنے میں ہوگی
22:02وہ تو
22:03ہمہ وقت
22:04بخشنے کے لیے
22:05رحمت کرنے کے لیے
22:07معاف
22:07کرنے کے لیے
22:08توبہ
22:09کو قبول
22:09کرنے کے لیے
22:10ہمہ وقت
22:14اس موقع کو
22:16غنیمت جاننا چاہیے
22:18اور
22:21پوائنٹ
22:21کہ گناہ پہ
22:24دلیر بھی نہیں ہونا
22:25کہ کرتے ہی رہیں
22:27گناہ پہ
22:30قائم بھی نہیں رہنا
22:33اور
22:34گناہوں کی کسرت کی وجہ سے
22:37رب کائنات کی
22:39بارگاہ سے
22:39مایوس بھی نہیں ہونا
22:43ان دونوں
22:44کیفیات
22:45کے اندر
22:46رہتے ہوئے
22:47جو وقت
22:48مل گیا ہے
22:49جو
22:50ٹائم
22:51مل گیا ہے
22:52وہ
22:52کل نہیں
22:53وہ آج
22:55ہے
22:56وہ کل نہیں
22:58وہ آج
22:59ہے
22:59بلکہ
23:00مجھے کہنے دیجئے
23:02وہ آج نہیں
23:03وہ ابھی
23:04ہے
23:07حضرت عمر بن عبدالعزیز
23:09رضی اللہ تعالی عنہ
23:11گھر میں
23:13شاور لے رہے تھے
23:14کہ باہر کسی فقیر
23:16نے صدا لگائی
23:17کہ میرے پاس
23:18کپڑے نہیں ہیں
23:19مجھے کپڑے دے دیں
23:23تو آپ نے اندر
23:24صحیح زوجہ کو
23:25کہا آپ یہ میری
23:25کمیز جو ہے نا
23:26یہ دے دو اس کو
23:29فقیر کو دے دو
23:31جب باہر آئے
23:32تو اہلیہ نے پوچھا
23:33کہ جناب
23:34ایڈی کیڈی کا لی
23:35زی
23:36باہر آ کے بھی
23:37تھے ہو سکتا زی
23:38آئے آئے
23:39حضرت عمر بن عبدالعزیز
23:41نے فرمایا
23:41ہو سکتا ہے
23:43میں نے نیکی
23:44کا ارادہ کیا
23:45ہو سکتا ہے
23:46باہر آنے تک
23:47شیطان میری نیتی
23:48بدل دیتا
23:50اس کو
23:51اپلائی کیجئے
23:52میں آپ
23:53اپنی زندگی میں
23:55بہت سارے
23:56خیر کے کاموں
23:57کا سوچتے ہیں
23:58ارادہ کرتے ہیں
23:59دوسروں کو دیکھ کر
24:01ماحول کی وجہ سے
24:02دوسرے کے
24:03کرتا ہوا دیکھ کر
24:04ہم چاہتے ہیں
24:06ارادہ کرتے ہیں
24:07کہ جناب
24:07میں بھی کرنا
24:08اے رمضان المبارک میں
24:10مسجدوں میں
24:11نمازیوں کی
24:12کسرت
24:13کی خیال ہے
24:14یہ کیا ہے
24:15جو کبھی کبھار
24:17تشریف لانے والے ہیں
24:19ویلکم
24:21خوش آمدید
24:22ان کے لیے
24:24پیغام ہے
24:25یہ رب کا در
24:26صرف رمضان میں
24:27نہیں کھلتا
24:28یہ پورے
24:29گیارہ مہینے
24:30کھلا ہوتا ہے
24:33آئیے
24:34تو دیکھ کر
24:36خیال آتا ہے
24:38کہ میں یہ کروں گا
24:40لیکن ساتھ ہی
24:43شیطانی
24:44وسوسہ
24:45نفس کی شرارت
24:46ایڈ ہو جاتی ہے
24:48اور بندہ
24:48پلاننگ میں لگ
24:49کے اس نیکی سی
24:50محروم ہو جاتا ہے
24:51حدیث پاک میں ہے
24:54کہ
24:54جو شخص
24:56رات کو
24:56سوتے ہوئے
24:57یہ نیت کر لے
24:59پریکٹیکل
24:59بتا رہا ہوں آپ کو
25:01کہ میں نے
25:02صبح نماز کے لیے
25:03اٹھنا ہے
25:05اللہ رب العزت
25:06اس کی
25:07اس نیت کی وجہ سے
25:09اس کے
25:10سرانے
25:11رحمت کا فرشتہ
25:12کھڑا کر دیتا ہے
25:17جب رحمت کا فرشتہ
25:18کھڑا ہوتا ہے
25:19تو اس کے
25:20پاؤں کی طرف
25:22دوسرا
25:24حدیث پاک میں ہے
25:26کہ ساری رات
25:27یہ دونوں
25:29آپس میں
25:29تقرار کرتے ہیں
25:31بحث کرتے ہیں
25:33رحمت کا
25:34فرشتہ
25:34کہتا ہے
25:35میں نے
25:36اٹھا کے
25:36رہنا ہے
25:37شیطان
25:38کہتا ہے
25:39میں نے
25:39سلا کے
25:40رہنا ہے
25:40ساری رات
25:42بحث کرتے ہیں
25:44آپ کبھی
25:45یہ کر کے
25:45دیکھیں
25:46جب وقت
25:47ہوگا
25:48کوئی
25:49الارم نہ
25:49لگائیں
25:51آپ کی
25:52اس نیت
25:52کی وجہ سے
25:53آپ کی
25:54روح کا
25:55الارم
25:55خود بجے گا
25:59وہ
26:00فرشتہ
26:00بیدار
26:01کرے گا
26:01آپ کی
26:02آنکھ
26:02کھلے گی
26:04اور
26:04حدیث پاک کے
26:05مطابق
26:06حضور علیہ السلام
26:08کے
26:08ارشاد
26:08کے
26:08مطابق
26:09وہ جب
26:10اس کو
26:10بیدار
26:10کرتا ہے
26:11نا
26:11تو
26:12جیسے ہی
26:13فرشتہ
26:13اپنا
26:14ہاتھ
26:15اٹھاتا ہے
26:18جیسے ہی
26:18فرشتہ
26:19اپنا
26:20ہاتھ
26:20اٹھاتا ہے
26:21شیطان
26:22تھبکی
26:22دے کے
26:23پھر
26:23ستا رہو
26:24اور
26:24بڑا
26:25ٹیم
26:27اور
26:27راتی
26:28بڑی
26:28لیٹ
26:28ستا
26:29دہاڑی
26:30بڑے
26:30کم
26:30کرنے
26:31یار
26:31کتنے
26:31کام
26:32ہو جنہ
26:32ریسٹ
26:32کر لے
26:33بدن
26:33کی
26:33بھی
26:34ضرورت
26:34ہے
26:34نبی
26:35پاک
26:36علیہ السلام
26:36ارشاد
26:36فرماتے ہیں
26:37کہ
26:37ذرا
26:38سوچو
26:38تو
26:38سہی
26:38اس
26:39فرشتے
26:40کی
26:40کیفیت
26:41کیا
26:41ہوگی
26:42جسے
26:43تُو نے
26:43مایوس
26:44کیا
26:45جسے
26:46تُو نے
26:46مایوس
26:47کیا
26:48تو یہ
26:48کیا ہے
26:49بتانے
26:50کا مقصد
26:51یہ ہے
26:51کہ
26:51نیت
26:52کریں
26:54ارادہ
26:55کریں
26:56کوشش
26:57کریں
26:58اور
26:59اس کا
26:59آغاز
27:00کل سے
27:01نہیں
27:01میں کل سے
27:02پڑھوں گا
27:04میں کل سے
27:05کروں گا
27:05نہیں
27:06آج سے
27:07کریں
27:07بلکہ آج سے
27:09نہیں
27:09ابھی سے
27:10کریں
27:12اسی
27:13لمحے سے
27:13کریں
27:13ارادہ
27:14کریں
27:15اللہ کی
27:16بارگاہ کی
27:16طرف
27:17رجوع
27:17کا
27:17اس کی
27:18طرف
27:18جھکنے
27:19کا
27:19اس سے
27:20معافی
27:20مانگنے
27:21کا
27:21جب آپ
27:22اس کی
27:23طرف
27:23آنے
27:24کا
27:24آغاز
27:24سچی
27:25توبہ
27:26سے
27:26کریں
27:26گے
27:26تو پھر
27:27طبیعت
27:28مائل
27:28ہوگی
27:28پھر
27:30طبیعت
27:30میں
27:30استقامت
27:31بھی آئے
27:31گی
27:32پھر اس کی
27:32برکت
27:33بھی
27:33ملے گی
27:33پھر اس کی
27:34رحمت
27:34بھی
27:35ملے گی
27:35پھر اس میں
27:36استقامت
27:36بھی آ جائے گی
27:37اور باقی
27:38خیر
27:38آسان
27:39ہو جائے گی
27:40باقی خیر
27:42آسان
27:42ہو جائے گی
27:43رب کائنات
27:44کی بارگاہ
27:44میں دعا ہے
27:45کہ اللہ تعالیٰ
27:47اس ماہ مقدس
27:48کی برکت
27:48سے
27:48ہم سب کو
27:49مالہ مال
27:50فرمائے
27:50اور
27:51مجھے
27:52بعد میں
27:53اگرچہ
27:53سر نے
27:54کہنا ہے
27:55کہ آپ نے
27:55کیوں کہا
27:56لیکن
28:03کی نظر
28:04انعیت سے
28:04جو یہ
28:06تعمیراتی
28:06کام ہو رہا ہے
28:07جو آپ
28:08ماشاءاللہ
28:08دیکھ رہے ہیں
28:09توسیع کام
28:10ہو رہا ہے
28:11اور اس میں
28:12جو ساری
28:13چیزیں
28:13ماربل
28:14اس کی
28:14کیلی گرافی
28:15اور جتنی
28:16چیزیں ہیں
28:16اس کے اوپر
28:17محترم
28:18عزت محاب
28:19جناب نبیل
28:20جاوید صاحب
28:21ہمارے سیکرٹری
28:22اوقاف
28:22ڈاکٹر
28:23عسان بھٹا صاحب
28:24محترم
28:25ڈائریکٹر
28:26جنرل
28:33جتنی
28:34محبت
28:34اور عقیدت
28:35سے جا کر
28:35ان چیزوں
28:36کو دیکھ رہے ہیں
28:37بس ہم
28:38آپ
28:38سب کی
28:39آمین
28:39کے ساتھ
28:40یہ دعا کریں گے
28:41کہ اللہ تعالیٰ
28:42آپ
28:42سب کو
28:43اور ان
28:44سب کو
28:44جتنی
28:45ٹیم
28:45ہے
28:45جو
28:46نائنٹی ٹو
28:47کے ہیں
28:47جو نیسپا
28:48کے لوگ
28:48ہیں
28:48باقی
28:49اداروں
28:49کے لوگ
28:50ہیں
28:50لڈی اے
28:50ہے
28:51باقی
28:52جتنے
28:52اداروں
28:53کے لوگ
28:54ہیں
28:54درباز شیف
28:55انتظامیہ
28:55ہے
28:56اللہ
28:56رب
28:56سب کو
28:57اس کی
28:57بہترین
28:58جزا
28:59آتا
28:59فرمو
28:59اچھا
29:00ویسے
29:00تو اسی
29:01بڑی
29:01ٹیلی
29:01آمین
29:01کی
29:02تیجے
29:02میں
29:03وآخر
29:04دعویہ
29:05ان الحمدللہ
29:06رب
29:06اللہ
29:07اکبر
29:08اللہ
29:08اکبر
29:11اللہ
29:14اکبر
29:20اشہد
29:21ان لا
29:21الہ
29:23اللہ
29:29اشہد
29:30ان لا
29:31الہ
29:33اللہ
29:37اشہد
29:38ان محمد
29:40رسول
29:41اللہ
29:46اشہد
29:47ان محمد
29:50رسول
29:51اللہ
29:56حیعا
30:00صلاح
30:04حیعا
30:05صلاح
30:13حیعا
30:18الفناق
30:20حیعا
30:21حیعا
30:25الفناق
30:26اللہ
30:28اکبر
30:29اللہ
30:30اکبر
30:33لا
30:34اللہ
30:36اللہ
30:37اللہ
30:40اللہ
30:45اللہ
30:48صلاح
30:53لہ
30:54اللہ
30:55لہ
31:00حیعا
31:14لہ
31:16اللہ
31:16كريم جواد بالرؤوف الرحيم
31:27الحمد لله
31:29الحمد لله نحمده ونستعينه ونستغفره ونؤمن به ونتوكل وعليه
31:34ونعوذ بالله من شرور أنفسنا ومن سيئات عمالينا
31:38من يهده الله فلا مضلله ومن يضلله فلا هاديله
31:42ونشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك له
31:46ونشهد أن سيدنا ومولانا محمد النبده ورسوله
31:50إن الله وملائكته يصلون على النبي
31:54يا أيها الذين آمنوا صلوا عليه وسلموا تسليما
31:58صلى الله تعالى عليه وعلى آله وأصحابه وبارك وسلم أبدا
32:03فلا سيما على أولهم بالتصديق أمير المؤمنين
32:07أبي بكر الصديق رضي الله تعالى
32:09وعلى آدل الأصحاب أمير المؤمنين
32:12أمر بن الخطاب رضي الله تعالى
32:14وعلى جامع القرآن أمير المؤمنين وثمان بن أفهان
32:18رضي الله تعالى
32:19وعلى أسد الله غالب أمير المؤمنين
32:23علي بن أبي طالب كرم الله تعالى وجهه الكريم
32:26وعلى ابنه الكريمان السعيدان الشهيدان
32:29القمرين الملين سيدين
32:48Allahumma ayyid al-islam wal-muslimin
32:51Allahumma ayyid al-islam wal-muslimin
32:53Allahumma arham alayna
32:54wa'ala jameel muslimin
32:56fi kulli makan
32:57wa'alif bainahum
32:59wa'ajma' kalimatahum
33:00Allahumma nsul ikhwanana
33:02fi ghaza
33:02falistin
33:03wa'kashmere
33:04wa'iran
33:04Allahumma
33:06akfir khotaya'ahum
33:07Allahumma
33:08arfad rajaatihim
33:09عباد Allah
33:10rahimakumullah
33:11inna Allah
33:12yamur bil adli
33:13wal-ihsan
33:13wa'idaiti
33:14di al-qurba
33:15wajanha
33:16nal-fakshai
33:16wal-munkar
33:17wal-baghj
33:17ya'idhukum
33:18lalakum
33:19tazakkarun
33:19waladikul Allah
33:20ta'ala
33:21ala wa'aula
33:22wa'azwa jallu
33:23wa'atamu
33:24wa'amu
33:24wa'azamu
33:24wa'akbar
33:25wa'allahu
33:26ya'alamu
33:26ma'at-asna'u
Comments

Recommended