00:00You can do it.
00:02You can do it.
00:04If you are a good friend,
00:07then you will not be able to get rid of it.
00:13There are racing cars.
00:18Ferrari
00:20and
00:23there are
00:24popular Ferrari.
00:26ڈالی میں بنتی ہے
00:29ڈالی میں بنتی ہے
00:30ڈالی میں بنتی ہے
00:32یہ دونوں بنتی ہیں
00:33وہاں ڈالی میں
00:35اور اس میں جو آدمی جا رہا ہو
00:38اس کے لیے
00:39سپیڈ لیمٹ کی قید کوئی نہیں
00:42ورنہ سب گاڑیوں پہ
00:44ایک سو بیس کلومیٹر پر
00:45کہ اوپر جائیں گے تو جرمان ہوگا
00:48دیکھیں جو آدمی
00:49ڈالی میں جا رہا ہے
00:50یا فراری میں جا رہا ہے
00:51اس کے لیے کوئی جرمان ہے
00:52چونکہ وہ
00:53یوں کرو تو
00:54ایک سیکنڈ میں وہ ایک سو بیس بچے لیا تھی
00:57ایسا صرف اتنا کرنے سے
00:59اتنا کرنے سے
01:00شون ایسے جاتی ہیں
01:03تو میں آپ کو
01:04ایک لیمبرگینی دینا چاہتا ہوں
01:08فراری
01:09آٹھ کروڑ کی ہے فراری
01:12آٹھ کروڑ کی گاڑی ہے فراری
01:18کئی دفعہ وہاں چپ جاتا ہوں
01:20تو کوئی نہ کوئی بٹھا دیتا ہے
01:21یا آپ کو ذرہ سیار کرائیں
01:22وہ ہمارے کے تو شوق ہی کوئی چیز ہے نہیں
01:25وہ نوجوانوں کے شوق کے چیز ہے
01:27تو آٹھ کروڑ کی گاڑی
01:30یہ میں مفت آپ کو دے رہا ہوں
01:31وہ ہے
01:32صبر
01:37آخرت کے صفر میں
01:39اگر تیز چلنا چاہتے ہیں
01:41وہ سب سے
01:42آگے نکلنا چاہتے ہیں
01:44تو صبر کی فراری پہ
01:47سوار ہو جاؤ
01:48تمہیں کوئی پکڑ نہیں سکے
01:51تمہارے کوئی قریب بھی نہیں آسکے
01:55کہ دنیا میں صبر کرنے والوں
01:58کا کہت آگیا ہے
02:00بڑے بڑے علماء ہیں
02:02اخلاق سے خالی
02:04بڑے بڑے علماء ہیں
02:07صبر جانتے ہی نہیں
02:10اور پورا معاشرہ
02:13صرف علماء
02:14تم کل کے علماء ہو
02:17اس لئے علماء کی بات کر رہا ہوں
02:18ورنہ پورا معاشرہ میرے بچوں
02:22صبر سے خالی ہے
02:25تم سیکھو
02:31دیکھو میری ایک بات سنو
02:33علم کی
02:34کمی ہو
02:40تو اچھے اخلاق
02:42اس کو چھپا دیتے ہیں
02:45اخلاق کی کمی ہو
02:48تو
02:48بڑے سے بڑا علم بھی
02:50اسے چھپا نہیں سکتے
02:54سارے عیب ہوں
02:55اور اخلاق اچھے ہوں
02:58تو اخلاق وہ چادر ہے
03:00جس میں سارے عیب چھپ جائیں گے
03:05پس ساری صفتیں ہوں
03:07اور بد اخلاق ہو
03:08تو ہر صفت کو
03:10بد اخلاقی چھپا دیتے ہیں
03:15میرے نبی نے نماز
03:16لمبی پڑی
03:17اللہ نے روک دیا
03:18کہا نہیں چاہئے
03:24مختصر نماز پڑھیں
03:26درمیانی نماز پڑھیں
03:27پیسہ سارا خرچ کر دے
03:29اللہ نے روک دیا
03:32میرے نبی
03:33سارا خرچ نہ کرو
03:34کچھ بچا کے بھی رکھو
03:38تبلیغ میں اپنی جان کھبائی
03:39اللہ نے اس سے بھی روک دیا
03:43تبلیغ کرو خود نہ مر جاؤ
03:46تبلیغ کتنا بڑا عمل ہے
03:47اللہ نے کہا ایتھ دال
03:50نماز کتنا بڑا عمل ہے
03:52اللہ نے کہا درمیانہ ہاتھ رکھو
03:54مال خرچ کرنا کتنا بڑا عمل ہے
03:56اللہ نے کہا درمیانہ ہاتھ رکھو
03:58جب میرے نمی نے اخلاق میں
04:00بلند پرواز دکھائی تو اللہ نے کہا
04:02شاباش
04:06میرے نبی میں آپ کو شاباش دیتا ہوں
04:09آپ کے اخلاق بڑے آلی شان
04:13یہ نہیں کہا گئی تھے
04:14بھی ذرا تھوڑا اکھ بھی کھائی کر
04:16کوئی کوڑا ہویا کر
04:19تو تم مولوی
04:20بڑے غسیلے ہوتے ہو
04:24تم میرے بچے بیٹھا نا اس لیے بات کرو
04:27سبر نام کی
04:28شائع نہیں ہوتے
04:34فقہ پڑھ پڑھ پڑھ پڑھ پڑھ پڑھنا تو
04:36ہماری مت ماری جاتے ہیں
04:41قرآن کو بھی فقہ کے انداز میں پڑھتے ہیں
04:43حدیث کو بھی فقہ کے انداز میں پڑھتے ہیں
04:49بخاری سے زیادہ امام بخاری پڑھاتے ہیں
04:55ترجمت الباب
04:58پہ اتنا وقت لگا دیتے ہیں کہ حدیث جس
05:01جو اصل چیز ہے اس کی طرف توجہ نہیں جاتے
05:06امام بخاری کی کتاب کا مقدمہ کوئی نہیں
05:09تو اس پر جب بخاری شروع ہوتی ہے
05:11تو ہفتہ ہفتہ
05:13اس پر سبق چلتا ہے
05:15کہ امام بخاری نے مقدمہ کیوں نہیں لکھا
05:17جی میں سارے ملک ہے
05:18یعنی امام صاحب نے تو گلنگ کی تھی جانا
05:21میں اس کا اتنا آسان
05:24ایک منٹ میں
05:25اس سارے سبق کو ختم کر دیتا ہوں
05:27بخاری شریف کے
05:28کہ دیکھو بھائی
05:29امام صاحب کا دل نہیں کیا مقدمہ لکھنے کو
05:32اس لیے انہوں نے نہیں لکھا گا
05:39ایک حدیث کے
05:40عنوان اور حدیث میں جوڑ نہیں تھا
05:43تو شیخ رمزی
05:45بہت بڑے فاضل آدمی
05:46ہمارے فیصلہ بات
05:48میں نے کہا شیخ یہ جوڑ کوئی نہیں
05:50کہا شیخ هذا من
05:52اصعب ابواب البخاری
05:56یہ
05:56بخاری شریف کے
05:58مشکل ترین ابواب میں سے
06:00میں نے کہا بڑا آسان کام ہے
06:03امام بخاری بھول گئے
06:05ترجمہ کوئی اور تھا
06:06حدیث کوئی اور لکھ دی بھول گئے
06:08بشاری تو آئے
06:09کیوں بچے انہوں مصیبت جبان جا
06:14تو بچوں شوک سے جاؤ
06:17بہانے نہ کرو
06:20ہماری ذرا تھوک ڈال کے
06:21پیٹوں میں درد
06:24وہ شامہ پی جان گیا
06:26پھر دوڑیاں
06:28ٹھیک ہے نا
06:29میں زیادہ بول نہیں سکتا ہوں
06:32ضروری سمجھ کے آیا تھا
06:34کہ تم خوشی سے جاؤ
06:41پھر اس میں جو ناگاواری آئے گی
06:43اسے بلداش کرو گے تو
06:44پھر آپ کا صبر بڑھے گئے
06:49تو میں صرف میری شہرت
06:50نظر آتی ہے
06:55اس میں جتنا مجھے صبر
06:57کرنا پڑا ہے وہ تمہارے سامنے
06:58نہیں ہیں
07:02جتنی کڑوی گولیاں میں نے کھائی ہیں
07:04لوگوں سے
07:06وہ تو تمہیں نہیں پتا
07:08اب تمہیں اتنا نظر آتا ہے کہ
07:09واہ واہ رہی آگے پیچھے لوگ
07:11میرے اللہ کا کرم ہے میری کیا اوقات
07:15آج ہوں کل مر جاؤں گا
07:17اولاد کو بھی یاد نہیں رہے گا
07:18کہ تارک جمیل کون تھا
07:20جو ہے اس میرے رب کا کرم ہے
07:22مجھے اپنی شہرت سے کبھی دھوکہ نہیں لگا
07:25تو میرے بچے اس لئے بتا رہا ہوں
07:26کوئی فخر نہیں
07:27کہ مجھے اپنی شہرت سے کوئی دھوکہ نہیں
07:32ایک لمحے کے لئے بھی مجھے دھوکہ نہیں
07:35میرے دل کی گہرائیوں
07:37یہ بات اتر گئے
07:38سب میرے اللہ کا فضل ہے
07:39اور برائی کرنے والا اور اچھائی کرنے والا
07:42میری نظر میں برابر ہو گیا ہے
07:44برابر ہونے کا مطلب پہلے سمجھیں
07:46تو مجھے گالی دوگی
07:48مجھے تکلیف ہوگی
07:50تو میری تعریف کروگی مجھے خوش ہی ہوگی
07:52اس کو برابری نہیں کہتے
07:55وہ تو ایک طبعی چیز ہے
07:57یہ میں نے
07:59ہاتھ پہ اپنا ہی ہاتھ ہمارا ہے
08:00تو اس کو درد ہو رہا
08:03تو اگر میں مولی شاکل صاحب سے
08:06پتمیزی سے بات کروں گا
08:07تو ان کو تکلیف ہوگی
08:09اور میں ان کی قربانیاں بیان کروں گا
08:11یہ رکھڑے ہونا
08:16ادھر ہاتھ دو
08:17یہ اس سارے
08:20نقشے کے بانی ہیں
08:23یہ پہلی ہیٹ ہے
08:26یہ
08:27تین ہزار روپے
08:29اس وقت لے رہے تھے
08:30انیس سو پچاسی میں
08:31چھاسی میں
08:32کراچی
08:32سات دیتا ہے
08:38سات ہزار ان کی تنخواہ تھی
08:40اور میں نے ان کو
08:42تلمبے میں بلایا
08:43نو سو روپے مہینے پر
08:47کتنا فرق ہے
08:48سات ہزار اور نو سو
08:57لوگ میری تعریف کرتے ہیں
08:58میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں
09:00اور اس پہ میں تکبر میں نہیں آتا
09:03یہ اہت مدہ اور زم برابر ہو جائے
09:05یعنی تعریف کرنا
09:06اور برائی کرنا
09:07برابر ہو جانے کا
09:08مطلب یہ نہیں ہے
09:10کہ برائی کرنے
09:12سن کے اصل نہیں ہوتا
09:13اور تعریف سن کے اصل نہیں ہوتا
09:15نہیں
09:16برابر ہونے کا مطلب بتا رہا ہوں
09:18اس کی توفیق
09:20تعید رحمت
09:20اپنی اولاد کو بتا رہا ہوں
09:25کوئی میری تعریف کرتا ہے
09:27میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں
09:29اور اپنے آپ کو بھولتا نہیں ہوں
09:31کوئی میری برائی کرتا ہے
09:34تو میرے دل میں اس کے لئے
09:36کوئی منفی جذبہ نہیں پیدا ہوتا
09:39یہ ہے اچھائی برائی کو
09:41برابر کر دینا
09:42کہ میرے اوپر مختلف الزام لگتے ہیں
09:45تو میں ان کو پی جاتا ہوں
09:49اور اس طرح کا معاملہ کرنے والوں سے
09:53اپنے دل کو بلکل صاف رکھتا ہوں
09:56بلکل صاف
09:58اور میرا ان سے معاملہ اسی طرح ہوتا ہے
10:01جیسے پھر آو جی
10:05اپنی وجہ سے کبھی کسی سے قطع تعلق نہیں کرتا
10:11تو بچوں
10:12سبر بہت بڑی دولت
10:17یہ تمہاری تبلیغی زندگی میں بھی کام آئے گی
10:20علمی زندگی میں بھی کام آئے گا
10:22جب تم گھر والے بنو گئے شادیاں ہوں گی
10:26اس لئے کام آئے گا
10:31ٹھیک ہے
10:31اب بہانہ تو نہیں کرو گی نا
10:35خوشی سے جاؤ گے نا
10:37السلام علیکم
Comments