00:00نادان یہ عورت کیا جانے سب گھات لگائے بیٹھے ہیں
00:09باتوں میں کیسے آئے گی سب بات بنائے بیٹھے ہیں
00:13اور کب قدم تیرے رستہ بٹھ کے سب نظر جمائے بیٹھے ہیں
00:18یہ مال سمجھتے ہیں تجھ کو بازار سجائے بیٹھے ہیں
00:22اور مو سے تو تجھے مظلوم کہیں
00:26مو سے تو تجھے مظلوم کہیں سوچوں میں نجائے بیٹھے ہیں
00:31یہ بد ہے بد کردار بھی ہیں
00:34صورت کو چھپائے بیٹھے ہیں
00:36تو بہن بھی ہے
00:37تو ماں بھی ہیں
00:39سب رشتے بھلائے بیٹھے ہیں
00:42گر ایسا نہیں تو چک کیوں ہیں
00:44کیوں دین بھلائے بیٹھے ہیں
00:46اور تو ان پہ بھروسہ نہ کرنا
00:50یہ جال بچھائے بیٹھے ہیں
00:53I have to keep my own self-sacred
00:57My mother, my mother, my mother, my father
Comments