Skip to playerSkip to main content
#samaatv #Iran #iranvsisrael
#samaatv #Iran #iranvsisrael #iranunderattack #usattackiran #iranattackonisrael #iranattackgulf #IsraelIran #ayatollahkhamenei #donaldtrump #MiddleEastCrisis #IsraelStrike #IranConflict #IranianPower #TelAvivIsBurning #IsraelEnemyOfHumanity #pakistan #pakistanarmy #zardari #imrankhan #shehbazsharif #qatar #saudiarabia #kuwait #uae #iranunderattack

Hegseth: US and Israel will have "complete" control of Iranian skies in "under a week". Rules of engagement designed to "unleash American power", Hegseth says. Hegseth confirms sinking of Iranian warship. Person charged with attempted assassination of Trump killed, Hegseth said. Hegseth: We have only just begun to fight. US has "effectively neutralised" Iran's naval presence, Caine says. US is investigating deadly strike on Shajareh Tayyebeh school girls school in southern Iran, Hegseth says. Hegseth says Iran can no longer shoot volume of missiles as before. Hegseth: Iran cannot outlast us. Hegseth confirms sinking of Iranian warship

Damage to Israeli economy from Iran war could top $2.9bn a week, ministry says. Qatar’s state-run energy firm announces force majeure
Nato condemns Iran’s targeting of Turkiye, spokesperson. says.Pakistan ‘communicating’ between Riyadh, Tehran: PM’s adviser Rana Sanaullah. Italy likely to send military aid to Gulf states, sources say. Missile launched from Iran towards Turkiye destroyed: Ankara. UAE intercepts 3 ballistic missiles, 121 of 129 incoming drones. Iran intelligence operatives signalled openness to talks with CIA to end war: report

Pakistan seeks alternative oil supply route via Saudi Arabia after Hormuz Strait closure. Islamabad says Saudi assurances ease immediate energy risks amid escalating Gulf maritime tensions. One crude vessel assured for dispatch to Yanbu. Saudi envoy pledges emergency energy support to Pakistan. Govt monitors supply chain situation on daily basis: Malik

US orders non-emergency consular staff in Karachi, Lahore to leave Pakistan. US State Department says there is no change to status of its embassy in Islamabad. US State Department issues order for non-emergency staff. US also asks families of consular staff to leave Pakistan. Development comes amid ongoing US-Israel war against Iran

Petrol, diesel prices may see sharp increase if Middle East conflict continues. Oil sector warns of worst-case disruption to Pakistan’s energy supply chain. Officials say int’l diesel prices have increased by 30%. Calls revived to form a strategic petroleum reserve. PSO asked to explore alternative oil and diesel sources

Trump, Rubio offer conflicting reasons for US entry into Iran war. Trump rejects suggestions that Israel pushed US into conflict, as his administration gives varying accounts. Trump claims Iran was about to strike first, contradicting Rubio. Conservatives criticise US involvement in Iran war. White House in damage control over conflicting war rationales

SAMAA TV is the top Pakistani news channel covering

Category

🗞
News
Transcript
00:00Iran's salvation Through the
00:28ڈرونز
00:34ایران کے معاملے میں پوزیشن مضبوط ہے
00:36ایرانی قیادت کو ختم کر دیا ہے
00:38ایران میں جو بھی رہنما بننا چاہتے ہیں
00:41اس کا انجام موت پر ہوگا
00:42امریکی صدر ڈانلڈ ٹرم کا کہنا ہے
00:45کہ ایرانی میزائل اور لانچرز کا صفایہ کیا جا رہا ہے
00:48اگر ایران پر حملہ نہ کیا ہوتا
00:51تو وہ دو ہفتوں میں جوری ہتیار حاصل کر چکا ہوتا
00:54پاگر لوگ ایٹمی ہتیار رکھتے ہیں
00:56تو برے نتائج سامنے آتے ہیں
01:02کوش شدید تنقید کا نشان بنا
01:34ایرانی قیدت ہوتی ہے
01:34is just rapidly going everybody that uh seems to want to be a leader they end up dead i can
01:41say and
01:42you see it as well as i do you see the tremendous progress that's being made their missiles are
01:47being wiped out rapidly their launchers are being wiped out they're attacking their neighbors they're
01:53attacking their in some cases allies or not so long ago allies if we didn't hit within two weeks
02:00there would have had a nuclear weapon ameriky senate in iran kee خلاف جنگ روکنے کی کوشش
02:04ناکام بنا دی senate میں صدر ٹرم کے جنگی اختیارات محدود کرنی کی
02:08قراردات مسترد کر دی گئی سور اکنی senate میں قراردات 47 کی مقابلے میں 53
02:13بوٹوں سے مسترد ہوئی ڈیموکریٹس اور ریپبلکنز دونوں پاچیوں کے
02:16سینیٹرزی جانب سے پیش کی گئی قراردات میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ
02:20ایران پر فضائی حملے روکے جائیں اور ان حملوں کے لیے کانگریس
02:23سے منظوری لی جائیں
02:28امریکی سینیٹ میں ڈیموکریٹ ارکان صدر ڈانلڈ ٹرم کے ایران پر
02:32حملے کے فیصلے پر برس پڑے سینیٹر چک شومر کہتے ہیں کہ
02:35ڈانلڈ ٹرم تاریخ کو اپنے آپ کو دورانے پر کیوں تلے ہوئے ہیں
02:39امریکہ کوئی ایسی جنگ میں کیوں دھکی لے جا رہا ہے جسے امریکی
02:43نہیں چاہتے ہمیں ٹرم کی جاریت کو روکنے کے لیے قدم اٹھانا ہوگا
02:47سینیٹر حکیم جیفریز نے کہا کہ صدر ڈانلڈ ٹرم ہمارے آئین کو
02:51آگ لگا رہے ہیں انہوں نے ہمیں نقصان پہنچایا اور بار بار
02:54ناکامی سے دوچار کیا
02:58امریکہ اور اسٹرائیل کی ایران پر حملوں میں تیزی رات بھر کئی
03:01مقامات پر بمباری اسٹرائیلی فوج نے تہران میں فوج انفرائیس
03:04سٹرکچر اور دیگر مقامات پر حملے کا دعویٰ کیا
03:06سیکیارٹی کماند مراکرز کو بھی نشانہ بنایا ہے
03:09کرمان شاہ تبریز اور یزد میں رہائشی علاقوں پر بھی بمباری کی گئی
03:13مانچ روز اجاری حملوں میں شہادتوں کی تعداد ایک ہزار سے زائد ہو گئی
03:17ایرانی پاسداران انقلاب نے اسٹرائیل اور امریکہ کو خابردار کیا
03:22کہ رجیم چینج کی گئی تو اسٹرائیل کی نیوکلئر سائٹ کو نشانہ بنائیں گے
03:30ایران کے اب تک بیس بحری جہاز تباہ کیے جا چکے ہیں
03:34امریکی سینڈ کوم نے نئے آداد و شمار جاری کر دی ہیں
03:37بیان کے مطابق چار روز میں ایران کے ڈرون لانچرز میں
03:40تہتر فیصد اور بیلسٹک میزائل لانچرز میں
03:43چھاسی فیصد تک کمی آئی ہے
03:45امریکی سینڈ کوم نے تیارے گرانے اور سو فوجیوں کی حلاکت کے ایرانی دعوے کو غلط قرار دیا
03:51سینڈ کوم کے مطابق امریکی فوج ایران پر حملے ہر گھنٹے میں بڑھا رہی ہے
04:02بھارت میں بحری مشخو سے واپس آنے والے ایرانی جنگی جہاز کو امریکہ نے بحر ہن میں ڈبو دیا
04:07ایرانی نیوی کے فرگیٹ کو بھارتی حدوث سے بیرل اقامی پانیوں میں پہنچتے ہی نشانہ بنایا گیا
04:13تباہ ہونے والے جہاز سے پیغاب ملنے پر شریلانکا نیوی مدد کے لیے پہنچ گئی
04:17بھارت خاموش تماشائی بنا رہا شریلانکا نیوی کے مطابق ریسکیو ٹیم پہنچنے تک جہاز ڈوب چکا تھا
04:23تیس زخمی اہلکاروں کو اسپتال منتقل کیا گیا
04:26سرچ آپریشن کے دوران 87 لاشی ملی ہیں جو بحری جہاز کے عملے کی ہو سکتی ہیں
04:32شریلانکا کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ جہاز پر 140 افراد سوار تھے دیگر کی تلاش جاری ہے
04:42امریکی وزارت دفاع پیٹ ہاتسٹ نے ایرانی بحری جہاز ڈوبونے کا اطراف کر لیا
04:46کہا ایرانی نیوی سمجھ رہی تھی وہ بین الاقامی پانیوں میں محفوظ ہے
04:50دوسری جنگ عظیم کے بعد دشمن کے جہاز کو تارپیڈو سے ڈوبونے کا یہ پہلا واقعہ ہے
04:55چرمپ کے قتل کی سازش کرنے والے ایرانی کو حلا کر دیا
05:02امریکی انٹیلیجنس دیکھ رہی ہے کہ ایران میں خامنائی کے بعد کون آئے گا
05:06پھر دیکھیں گے کہ کیا ہوتا ہے
05:07وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولائن لیوٹ کی نیوز گریفنگ
05:10کہا آبنائے حرمز پر ایرانی گرفت جل ختم کرنے جا رہے ہیں
05:14امریکہ خود آبنائے حرمز میں آئیل ٹینکرز کی نگرانی شروع کرے گا
05:22امریکی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ کورت ملائشوں نے ایرانی سرحد کے خلیب زمینی کاروائی شروع کر دی
05:27ہے
05:27امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ باس راکشی نے کورت راہرما کو فون کیا
05:32جس میں انہوں نے کسی تیسرے فریق کو صورتحال کا فائدہ اٹھانے نہیں دیں گے
05:37یہ کہا پازانہ نے انقلاب کی جانب سے کورت ملائشہ پر میزائل حملوں کا دعویٰ کیا گیا
05:43عرب لیگ نے ایران کی جانب سے ہمسائے ممالک پر حملے عالمی قوانین کے خلاف فرضی قرار دے دی ہیں
05:48عرب لیگ کے سیکٹری جنرل احمد ابو الغیس نے کہا ہے کہ ایران کے عرب ممالک پر حملوں میں شدید
05:55تشویش ہے
05:55ان حملوں سے ایران اور عرب ممالک کے تعلقات پر گہرہ اثر پڑے گا
05:59ان کا مزید کہنا تھا کہ ایران کے بہران کو دوسرے ممالک پر حملے کا جواز نہیں بنایا جا سکتا
06:05دوسرے ممالک پر حملہ کرنے کی کوئی قابل قبول وجہ نہیں
06:15قطری وزیراعظم سے ایرانی وزیر خارج آباز سراکشی کے رابطہ ہوا ہے
06:18مشروع کے بستہ کے سورتحال پر توافلہ خیال کیا گیا
06:21قطری وزیراعظم نے کہا ایران نے ایرپورٹ سمیت اہم تنصیبات پر حملے کیے
06:26انڈسٹرل زون میں الینجی پلانٹ پر بھی میزائل دھا گئے
06:29شہری اور رہائشی علاقوں کو بھی نشانہ بنایا
06:31عباس سراکشی کے کہنا تھا کہ ایرانی میزائل حملے امریکی مفادات پر مرکوز تھے
06:36ریاستے قطر کو نشانہ نہیں بنایا گیا
06:39قطری وزیراعظم نے کہا کاروائی ایران کی جانت سے صرف تناؤ بڑھانے کی کوشش ہیں
06:44اور ان میں کسی قسم کی حقیقی عام خواہش یا تنازع حل کرنے کا ارادہ نہیں
06:49حملے فوری طاپ پر روکے جائیں
06:56امریکی اور سہونی فوجی جاریت نے ہمارے لیے اپنے دفاع کے سوا کوئی راستہ نہیں چھوڑا
07:01ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا ایکسپر پیغام کہا
07:04خطے کی سلامتی اور استحقام فریقین کی مشترکہ کوششوں سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے
07:09ہم ہمسایہ اور برادر ممالک کی قیادت کا اترام کرتے ہیں
07:13برادر اور ہمسایہ ممالک کے سربراہان نے جنگ سے بچنے کے لیے سفارتی ذرائع سے بھرپور کوششیں کی ہیں
07:25چاہتے ہیں امریکہ اور ایران کا شدگی خاتم ہو جائے
07:27پاکستان اور دوست ممالک امریکہ اور ایران کے درمیان معاہدے کے لیے کوششیں کر رہے ہیں
07:31مشریف عزیرعظم رانہ سن اولا کی پروگرام ریڈ لائن میں گفتگو
07:35بولے ایران کو سعودی عرب سے گرنٹی لے کر دی ہے کہ ان کی زمین ایران کے خلاف استعمال نہیں
07:41ہوگی
07:43اب سے پہلی بات تو یہی ہے
07:45کہ کسی طرح سے جو ہے وہ ایگریمنٹ ہو جائے
07:50جس کے نتیجے میں ایران جو ہے وہ اس تباہی سے بچے
07:56امریکہ جو ہے وہ پیچھے ہٹ جائے
07:58وہ ایگریمنٹ جس کے مطلق امریکہ یا پریزیڈنٹ ٹرمپ کہہ رہے ہیں
08:02کہ جی وہ کیوں کہ نہیں ہوا تو اس لیے ہم لابر ہو رہے ہیں
08:07تو وہ ایرانجمنٹ جو ہے وہ ہو جائے
08:09اس کے اوپر نہ صرف ہم کر رہے ہیں
08:11بلکہ ہمارے کچھ دوست ممالک بھی جو ہے وہ
08:14ترکی بھی ہے اس میں
08:15جی بالکل پریمیسٹر کی بات ہوئی ہے
08:17پریزیڈنٹ تیب اردگان سے
08:19تو وہ بڑی حوصلہ فضاء اور بڑی
08:23یعنی پور امید ہے
08:24اور اس میں کچھ ممالک جو ہیں وہ
08:28نیگٹیب اپنا شیطانی کردار بھی دا کر رہے ہیں
08:30خلیجی ممالک کے دوران جو میں معاملات ہیں
08:32یہ بہت زیادہ باعث سے پریشانی ہے
08:37اس کے اوپر سعودی عرب اور ایران کے درمیان
08:40ایک رینجمنٹ ہوا ہے
08:42پاکستان نے ایران سے بات کی ہے
08:44کہ جی آپ مربانی کریں اور یہ نہ کریں
08:47خاص طور پر سعودی عرب کی بات ہوئی
08:49تو انہوں نے کہا کہ جی
08:50وہ ہمیں اس بات کی گرنٹی دیں
08:53کہ ان کی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہیں ہوگی
08:55تو ہم بھی اس بات کا یقین دلانے کو تیار ہیں
08:58کہ ہم بھی یہ نہیں کریں گے
08:59پھر سعودی عرب نے
09:00یہ جو ہے وہ شوٹی دی ہے
09:04ویا پاکستان
09:06نائف وزیراعظم وزیر خارجہ ساگڈا کے
09:09صفاتی سرگرمیان جواری
09:10ایرانی صفات خانے کا دورہ
09:11تازدی کتاب میں تاثرات درج کیے
09:13جبکہ تورکہ مصری وزیراعہ خارجہ سے
09:15ٹیلیفان ایک رابطوں میں
09:16مشرق وصہ کی کشیدہ صورتحال پر
09:19تباہت لا خیال کیا گیا
09:20ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق
09:22نائف وزیراعظم وزیر خارجہ ساگڈا نے
09:24اسلامبات میں ایرانی صفات خانے کا دورہ کیا
09:26اس ساگڈا نے ایرانی سپریم لیڈر
09:28آیت اللہ خامنائی کی شہادت پر تازدیت کی
09:31سوگوار خاندان اور ایرانی قوم سے
09:33دلی تازدیت کا ظاہر کرتے ہوئے کہا
09:35غم کی اس گھڑی میں ایرانی عوام کے ساتھ ہے
09:38تورکہ منصب حاکان فیدان سے
09:40ٹیلی فان ایک رابطہ کیا
09:41دونوں وزیر خارجہ نے مشرک وزیر کی
09:43کشیدہ صورتحال پر تفصیلی تباہت لاکھ خیال کیا
09:46مستری وزیر خارجہ سے بھی
09:48ٹیلی فان گفت ہو کی گئی دونوں رحماؤں نے
09:50علاقہ عمد اسلامتی کے لئے
09:52تعمیری مشابرت جاری رکھنے کا یادہ کیا
09:57ایران پر اسرائیلیوں نے حملہ کر کے
10:00مسلمان قوتوں کو للکارہ ہے
10:02اسرائیل سے کہتا ہوں کہ پوری دنیا کے
10:04مسلمانوں کو نہ چھیڑو
10:05ہم سب مل کر تمہیں نہیں چھوڑیں گے
10:08گاونس ان کامران ٹیسوری کی
10:10کراچی میں گفت کو کہا بھارت نے
10:11ہمیں چھیڑا اسے دنیا میں
10:13کہیں کا نہیں چھوڑا
10:15افغان طالبان بھی اپنی کمیگاہیں چھوڑ کر
10:17بھاگ رہے ہیں
10:20ایران
10:21پر یہودیوں نے
10:24اسرائیلیوں نے
10:26حملہ کر کے
10:29ایک بار
10:30پھر مسلمان
10:32قوتوں کو للکارہ ہے
10:34میں کہتا ہوں کہ اسے نہ چھیڑو
10:37اگر چھیڑو گے
10:39تو ہم سب مل کر
10:42تمہیں چھوڑیں گے نہیں
10:44جب بھارت نے ہمیں چھیڑا
10:46تو ہم نے اسے بھی نہیں کہیں کا چھوڑا
10:50ہم نے وہ مزہ چکھایا ہے
10:52افغانین میں موجود دہشتگردوں کو
10:55کہ وہ بھی اپنی تمام
10:57جو کمین گاہیں تھی
10:59انہیں چھوڑ کر بھاگ
11:01بیسم
Comments

Recommended