Skip to playerSkip to main content
  • 10 minutes ago
Humara mission hai aapko daily fresh, engaging aur high-quality content provide karna. Yahan har video me milega excitement, emotions aur pure entertainment.

Subscribe karein aur bell icon press karein 🔔 taake koi bhi video miss na ho!

👍 Like | 💬 Comment | 📲 Share

Stay connected & keep supporting! 🚀✨

Category

😹
Fun
Transcript
00:00السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:03انشاءاللہ آج ہم چھے کلمیں سیکھیں گے
00:08اول کلمہ طیب
00:11لا الہ الا اللہ
00:17محمد الرسول اللہ
00:21اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں
00:24محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:27اللہ کے رسول ہیں
00:29دوسرا کلمہ شہادت
00:47میں گواہی دیتا ہوں
00:49کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں
00:51وہ اکلہ ہے
00:53اس کا کوئی شریک نہیں
00:54اور میں گواہی دیتا ہوں
00:56کہ بے شک محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:59اللہ کے بندے اور رسول ہیں
01:01تیسرا کلمہ تمجید
01:04سبحان اللہ والحمد للہ
01:08و لا الہ الا اللہ واللہ اکبر
01:14و لا حول و لا قوة
01:18اللہ بلا بے شک محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:25اللہ پاک ہے
01:26اور سب تعریف اللہ کے لئے ہے
01:29اور اللہ کی سوا کوئی معبود نہیں
01:31اور اللہ بہت بڑا ہے
01:35گناہوں سے بچنے کی طاقت
01:36اور نیکی کی توفیق نہیں
01:38مگر اللہ کی طرف سے
01:40جو بہت بلند اور عزمت والا ہے
01:43چوتھا کلمہ توحید
01:45لا الہ الا اللہ
01:50وحده لا شريک له
01:53له الملک ولہ الحمد
01:56يحیی ويمیت
01:59وهو حی لا يموت ابدا ابدا
02:03ذو الجلال والاکرام
02:08بیده الخیل
02:11وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٍ
02:18یہاں لہو
02:20مس ہو گیا ہے
02:24اللہ کی سوا کوئی معبود نہیں
02:26وہ اکیلا ہے
02:27اس کا کوئی شریک نہیں
02:28اسی کے لئے باشاحت ہے
02:30اور اسی کے لئے تعریف ہے
02:32وہ ہی زندہ کرتا ہے
02:34اور وہ ہی مارتا ہے
02:35اور وہ زندہ ہے
02:37اس کو ہرگز موت نہیں
02:39وہ ہمیشہ ہمیشہ رہے گا
02:42بڑے جلال
02:44اور بزرگی والا ہے
02:46اس کے ہاتھ میں نیکی ہے
02:48اور وہ تمام اشیاء پر قادر ہے
02:52پانچوا کلمہ استغفار
02:54اَسْتَغْفِرُ اللَّهَ رَبِّي مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ
02:59اَذْنَرْتُهُ عَمَدًا اَوْ خَطَآًا
03:03سِرًّا اَوْ عَلَانِيَةً وَأَتُوبُ إِلَيْهِ
03:09مِنَ الْذَنْبِ الَّذِي اَعْلَمُ وَمِنَ الْذَنْبِ الَّذِي لَا اَعْلَمُ
03:19اِنَّكَ أَن تَعَلَّامُ الْغُيُوبِ
03:24وَسَتَّارُ الْعُيُوبِ وَغَفَّارُ الذُنُوبِ
03:29وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ
03:38میں اللہ سے معافی مانگتا ہوں جو میرا رب ہے
03:41ہر گناہ سے جو میں نے جان بوجھ کر کیا
03:46یا بول کر
03:46چھپ کر کیا یا ظاہرا کیا
03:49اور میں اس کی برگاہ میں توبہ کرتا ہوں
03:52اس گناہ سے جس کو میں جانتا ہوں
03:55اور اس گناہ سے جس کو میں نہیں جانتا
04:00اے اللہ بے شک تو غیبوں کا جاننے والا
04:04اور عیبوں کو چھپانے والا
04:06اور گناہوں کا بخشنے والا
04:08اور گناہ سے بچنے کی طاقت
04:10اور نیکی کرنے کی قوت نہیں
04:12مگر اللہ کی مدد سے
04:14جو بہت بلند عظمت والا ہے
04:16چھٹا کلمہ ردی کفر
04:20اللہم انی اعوذ بک من ان اشذک بک شيئا
04:27وانا اعلم به
04:29واستغفرك لما لا اعلم به
04:34تبت عنه وتبرأت من الكفر والشرك والكذب
04:41والغیبت والبدعت والنمیمت والفواحش والبہتان والمعاصی کلیہا
04:52وَأَسْلَمْتُ وَأَقُولُ
04:56لَا إِلَهَا إِلَّا اللَّهَ مُحَمَّدُ الرَّسُولُ اللَّهَ
05:05اے اللہ بے شک میں تری پناہ مانگتا ہوں
05:08اس سے کہ میں جانتے ہوئے کسی شیئ کو تیرا شریک بناوں
05:13اور بخشش مانگتا ہوں تجھ سے
05:15اس کی جس کو میں نہیں جانتا
05:18اور میں نے اس سے توبہ کی
05:20اور میں بیزار ہوا
05:22کفر سے اور شرق سے
05:24اور جھوٹ سے
05:26اور غیبت سے
05:27اور بدت سے
05:28اور چغلی سے
05:29اور بے حیائیوں سے
05:31اور بہتان سے
05:32اور تمام گناہوں سے
05:35اور میں اسلام لائے ہوں
05:37اور میں کہتا ہوں
05:39کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں
05:41اور محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:44اللہ کے رسول ہیں
05:46آج کے لئے اتنے ہی
05:48اللہ حافظ
Comments

Recommended