Skip to playerSkip to main content
Iman Ki Khushbu | Episode 13 | 3 March 2026 | Muhammad Raza Saqib Mustufai

Watch more || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicCx9xcgmNNMrgwe_wnjbVS

#aryqtv #islam #ramadan #ramzan2026 #imankikhushbu

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00.
00:20I'll see you next time.
00:32Pemal.
00:33There is a person who is having aましょう.
00:37He has a good faith.
00:39He has a higher level of love-t Britain.
00:41He has a good faith.
00:41He has a good faith.
00:43He has a good faith.
00:45He has a good faith.
00:48He has a good faith.
00:48This one was a good faith.
00:53That's what it is, thenBC said,
00:56So,
00:58His own ego got married.
01:01And that's what I like.
01:02I used to get married.
01:02پھر بچے ہوئے
01:03تو پھر اپنی زندگی تو ختم ہو گئی
01:06پھر ساری زندگی پھر بڑاپے میں چلے جائیں
01:09ارزل العمر تک چلے جائیں
01:10یہ ساری زندگی مشکلات مشکلات
01:13لقد خلقنا الانسان فی قبد
01:15تو ہمیں عملی طور پہ
01:18مشکلات کے مقابلے کے لیے
01:20تیار ہونا چاہیے
01:21دیکھیں ہم جب شکار کرنے جاتے ہیں
01:23اور وہ خطرناک جنگل ہو
01:27جس میں شیر بھیڑی اور دیگر جانور بھی ہوں
01:29تو پھر ہم حفظ ماں تقدم کے طور پہ
01:32سب کچھ ساتھ لے کے جاتے ہیں
01:34اور اس انداز سے جاتے ہیں
01:36کہ ہمارے اوپر اگر کوئی حملہ ہو
01:37تو بچاؤ کہ یہ تدبیر ہو
01:39تو ہم عملی طور پہ
01:41اس کے لیے خود تیار ہوتے ہیں
01:43تو پھر کوئی ہونے والا حملہ غیر متوقع نہیں ہوتا
01:46اور ہم اس کے لیے
01:47اپنے آپ کو مستعد اور فعال پاتے ہیں
01:50اسی طرح
01:52میں اور آپ
01:53اگر زندگی کے اس فلسفے سے آگاہ نہیں ہوں گے
01:57کہ زندگی مشکلات کا مجموعہ ہے
01:59حالات کی تلخیاں
02:01ساری زندگی ہمارے ساتھ رہیں گی
02:02تو کوئی بھی تکلیف
02:04کوئی بھی عذیت
02:05کوئی بھی ایسا واقعہ
02:06جو ہم نہیں چاہ رہے ہوں گے
02:07کوئی روح پذیر ہوگا
02:08تو ہم گھبرا جائیں گے
02:09اور پھر اس وقت
02:11ہم دکھی ہو جائیں گے
02:12اس لیے ہمیں یہ
02:15قرآن نے سکھایا ہے
02:16کہ تم عملی طور پہ
02:18زندگی کی سختیوں کا
02:20مقابلہ کرنے کے لیے
02:22آمادہ اور تیار ہو جائے
02:23قرآن مجید میں
02:25جو صبر کا لفظ ہے
02:26اس کا مفہوم یہ ہے
02:28کہ حالات کی جو
02:29تلخیاں تمہارے اوپر آتی ہیں
02:31وہ غربت بھی ہو سکتی ہے
02:33وہ بیماری بھی ہو سکتی ہے
02:34وہ لوگوں کی
02:36عداوت اور دشمنی بھی ہو سکتی ہے
02:38وہ اور بہت ساری چیزیں ہوتی ہیں
02:40وہ جنگوں کی حالت
02:42کا بپا ہو جانا
02:43اور تمہارا دشمنوں کے نرگے میں گھر جانا
02:46یہ سب کچھ ہو سکتا ہے
02:47تو اس کے اوپر استقامت کے ساتھ
02:52اور تم ان کو برداشت کرنے کی
02:54اپنے اندر حمت رہوستہ رکھو
02:56تو پھر وہ تمہارا صبر ہوگا
02:58اور یہ قوت
02:59اگر تمہارے اندر پیدا ہو جاتی ہے
03:02تو پھر تمہاری زندگی آسان اور سوکی ہو جاتی ہے
03:05لیکن اگر یہ دولت
03:07تمہیں نصیب نہیں ہوتی
03:08تو پھر ساری زندگی
03:10دکھوں اور شکموں سے بھری رہتی ہے
03:12اس لئے ہمیں یہ چیز
03:14سیکھ لینی چاہیے
03:15کہ زندگی نام ہی
03:17مشکلات سے نبرد آزما رہنے کا ہے
03:20عملی طور پہ ہم
03:22دیکھو ہمیں پتہ ہے سردی آ رہی ہے
03:24تو اس کا ہم پہلے انتظام کرتے ہیں
03:26تو سردی ہمیں دکھی نہیں پھر کرتی
03:28ہم سردی سے بھی لطف لیتے ہیں
03:30موسم برسات سے بھی مزہ لیتے ہیں
03:33اور گرمی سے بھی
03:34ہم ایک حاصل کر لیتے ہیں
03:36اگر ہم اس کے لئے
03:39عملی طور پہ اپنے آپ کو تیار کر لیں
03:41لیکن اگر ہم اس کے لئے
03:43تیاری نہیں کریں گے
03:44تو سوائے گھبرہات کے اور کچھ نہیں ہوگا
03:46تو مجھے اور آپ کو عملن اپنے آپ کو
03:48اس بات کے لئے آمادہ کرنا پڑے گا
03:51کہ زندگی ان حالات کی
03:53تلخیوں سے ٹکرانے کا نام ہے
03:55اور ساری زندگی ہمیں ان مراحل سے
03:57گزرتے رہنا پڑے گا
03:59اور قرآن نے جو ہے وہ
04:01تین قسمیں کر کے اور تین قسمیں بھی
04:04شہر مکہ کی اور
04:05محبوب کریم کے پاکیزہ وجود
04:07اور جناب ابراہیم علیہ السلام کی
04:10تاکہ تمہیں پتا چلے
04:11جب ان کو بین مراحل سے گزرنا پڑا
04:14میں اور آپ کیا بیجتے ہیں
04:16اس لئے ہمیں اپنی زندگی کو
04:18ان راہوں پہ
04:20ڈالتے ہوئے
04:21سبر اور استقامت
04:23اب سبر اور استقامت کی دولت
04:25ہمیں کیسے نصیب ہوگی
04:26یہ دولت کس طرح
04:28یہ قوت راسخہ ہمارے اندر کیسے بیدا ہوگی
04:31اور کس طرح ہمارے مند کے اندر
04:33یہ چیزیں سمائے گی
04:34اللہ تعالیٰ کی خشیت
04:35اس پر توقل
04:37اس پر بھروسہ
04:38اور اللہ تعالیٰ جللہ
04:40شانہو کی طرف سے
04:41ہر کام کے ہونے کا یقین
04:43ہمارے اندر
04:45یہ استقامت
04:46اور یہ حوصلہ پیدا کرتی ہے
04:48یہ چیز
04:48اس لئے مجھے اور آپ کو
04:50اپنی پوری زندگی میں
04:51اس عمل سے گزر کر کے
04:55اپنے آپ کو
04:56مضبوط ترین
04:59صورتحال میں
05:00لاکے کھڑا کرنا پڑے گا
05:01اور یہی زندگی کا جمال ہے
05:03تو آپ پھر دیکھئے
05:04قرآن کیا کہہ رہا ہے
05:06لا اقسمو بحاظ البلد
05:08وانتہلن بحاظ البلد
05:10ووالدن وما ولد
05:12تین قسمیں کی
05:13اس کے بعد شارف
05:14لقد خلقنا الانسان فی قبر
05:17ہم نے انسان کو
05:19مشکلوں میں
05:20مسائب میں
05:21آلام میں
05:22رہتا ہوا پیدا کیا
05:23کہتے ہیں جب حضرت
05:25انسان کی تخلیق ہوئی
05:26تو اس کا خمیر
05:27جب گویا جا رہا تھا
05:29تو
05:30اس کے اوپر
05:31انتالیس دن تک
05:32آزمائشوں کی
05:34دکھوں کی
05:34تکلیفوں کی بارش ہوئی
05:36اور ایک دن
05:37خوشیوں اور
05:38مسررتوں
05:39کمی برسا
05:40تو انسان کی
05:41زندگی کے اندر
05:42حالات سے
05:43ٹکرانا
05:43اور دکھوں کو
05:44سہنا
05:45اور دکھوں سے
05:46مقابلہ کرنا
05:47یہ سیکھنا پڑے گا
05:49اور جب انسان
05:49اس کو عملی طور پر
05:50سیکھ جائے گا
05:51تو پھر
05:52زندگی کا جمال
05:53اور زندگی کا
05:53حسن نصیب ہوگا
05:55دوسری بات
05:56ہمیں
05:57اپنی زندگی میں
05:58سات چیزوں کو
06:00اپنا اصول
06:01بنا لینا چاہیے
06:02اور
06:03یہ سات چیزیں
06:04وہ ہیں
06:05جو ہماری زندگی کو
06:06ایک خوبصورت
06:07سانچے میں
06:08ڈھال کر کے
06:09ہمیں ایک پاکیزہ
06:10اور ستھرہ
06:11انسان بنا دیتی
06:12پہلی چیز
06:14اتتمسک بے کتاب اللہ
06:16اللہ کی کتاب سے
06:18جڑ جانا
06:19وابستہ ہو جانا
06:20جب ہم کتاب اللہ سے
06:22وابستہ ہو جائیں
06:23تو پھر ہمارے باطن کی
06:24اور نفس کی
06:25دربیت ہوتی ہے
06:26اور پھر ہم
06:27وہ مطلوب انسان
06:28بنتے ہیں
06:29جو ہمارا رب
06:30ہم سے تقاضہ کرتا ہے
06:31تو اس لئے
06:33ہمیں
06:33اپنی زندگی میں
06:35اس چیز کو
06:36لازم کر لینا چاہیے
06:37کہ ہمارا
06:38کوئی بھی دن
06:39قرآن مجید کی
06:40تلاوت کے بغیر
06:41نہ گزرے
06:42اپنے دن کا آغاز
06:44قرآن مجید کی
06:45تلاوت سے کیجئے
06:46سورہ یاسین سے
06:48جو اپنے دن کا
06:49آغاز کرتا ہے
06:50سارا دن
06:51اللہ کی امان میں
06:52رہتا ہے
06:53اس کی حفاظت میں
06:53رہتا ہے
06:54اور اپنی شب کا
06:56آغاز
06:56سونے سے پہلے
06:58سورہ الملک
06:59کی تلاوت کریں
07:00آپ ساری شب
07:01اللہ کی امان میں
07:02اس کی حفاظت میں
07:03رہیں گے
07:03اور قرآن مجید
07:05کو سمجھ کر
07:06اس کے مفاہیم
07:08و مطالب کے ساتھ
07:09ایک رکوع کم از کم
07:11پوری زندگی
07:12اپنی زندگی کے
07:13نصاب میں
07:14آپ کتنا وقت
07:15مختلف امور
07:16کے لیے سر انجام دیتے ہیں
07:17یہ کتاب
07:18انسانی ہدایت
07:20کے لیے
07:20انسانی تربیت
07:22کے لیے
07:22اس سے کوئی اور
07:23بہتر اور
07:24مؤثر
07:24جو ہے وہ
07:25نصاب نہیں ہو سکتا ہے
07:26انسان سازی کا
07:28بہترین ذریعہ ہے
07:29یہ کتاب
07:30اور اس کتاب
07:31کے ذریعے سے
07:32جو ہے وہ
07:33انسان پستیوں سے اٹھ کے
07:34بلندیوں تک جا پہنچتا ہے
07:36اقبال نے تو
07:37کہا کہ
07:38گر تمی خواہی
07:39مسلمان زیستن
07:40نیست ممکن
07:41جزبہ قرآن زیستن
07:42اگر تم مسلمان
07:43بن کے جینا چاہتا ہے
07:44تو قرآن کے بغیر
07:46ایک قدم بھی نہیں
07:46چل سکتا
07:47تو آگے چل
07:48کسی نظم میں
07:48کہا کہ
07:50فاش می گوئم
07:51آنکھ در دل
07:52مزمہ رست
07:53ایک کتابیں
07:54نے اس چیزیں
07:55دیگر رست
07:55اگر میں کھل کے
07:57بیان کر دوں
07:57جو میرے سینے میں
07:58چھپا ہے
07:59تو میں تجھے
08:00بتا دوں کھل کے
08:01یہ کتاب نہیں
08:01یہ کوئی اور ہی شئے
08:03کن لوگوں کو
08:04کہاں سے اٹھایا
08:05اور یہ کتاب
08:06کہاں تک لے گئی
08:07جو باہمی
08:08جنگ و جدل میں
08:09الجے ہوئے تھے
08:10اور حرف شناس
08:11بھی نہیں تھے
08:12جو سواد آشنا
08:13بھی نہیں تھے
08:15پھر انہوں نے
08:15جو ہے وہ
08:16رومہ کی سلطنت
08:17بھی الٹ کے رکھ دی
08:18یہ کرشمہ تھا
08:19اس کتاب کا
08:19جس نے زندگی کا
08:21جمال ان کی
08:21روحوں کے اندر
08:22پیدا کر دیا
08:23تو میں اور آپ
08:24اپنی زندگی میں
08:25قرآن مجید سے
08:27کبھی بھی دور نہ ہوں
08:28روزانہ کی
08:29بنیاد پہ
08:30آپ تلافت کلام
08:32مجید
08:32اپنی زندگی میں
08:33شامل رکھیں
08:34انشاءاللہ
08:34اس کے اجالے
08:36دنیا میں
08:37اور آخرت میں
08:38آپ اپنی آنکھوں
08:39سے مشاہدہ کریں گے
08:40حضرت امام
08:41احمد بن حنبل
08:42فرماتے ہیں
08:43میں نے رب سے کہا
08:44کہ مجھے اپنا
08:45قرب عطا کر
08:46آواز آئی میرا
08:47قرب چاہتے ہو
08:48تو قرآن پڑھا کرو
08:49یہ رب کی
08:50قربت کی بھی
08:51زمانت ہے
08:51اور
08:52ربت نفس
08:53اور باطن کی
08:53تربیت کا بھی
08:54ذریعہ ہے
08:55اچھا دوسری بات
08:57والاقتداء
08:58بسنت رسول اللہ
08:59صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:01ہمارے لئے
09:02بہترین نمونہ
09:03ہمارے حضور
09:04علیہ السلام کی
09:05زندگی ہے
09:06حضور کے دیا ہوا
09:07نظام حیات ہے
09:09جس پر حضور
09:09نے خود عمل کر کے
09:10دکھایا
09:12میرا عشق رسول
09:13میری محبت رسول
09:14اس بات کا
09:15تقاضہ کرتی ہے
09:16کہ میں ان کے
09:17طریقہ حیات
09:18کے مطابق
09:19اپنی زندگی
09:19گزارو
09:21اسلام
09:21دعوے کی بات
09:22نہیں کرتا
09:23دلیل ہم سے
09:23مانگتا ہے
09:25آج میں کہتا ہوں
09:26میں عشق رسول ہوں
09:27اور اتنا
09:28بڑا عشق رسول ہوں
09:29کہ میرے جیسا
09:29زمانے میں
09:30دوسرا کوئی نہیں
09:31میرے جذبات
09:32ایسے دکھائی دیتے ہیں
09:33آسمان کو
09:34چیر دوں گا
09:34اور زمین کو
09:35پھار دوں گا
09:37لیکن
09:38ہمسائیوں کے ساتھ
09:39میرا سلوک
09:39بتاتا ہے
09:40کہ میں عشق رسول
09:41نہیں ہوں
09:42دوستوں کے ساتھ
09:43میرا رویہ بتاتا ہے
09:44کہ میں عشق رسول
09:45نہیں ہوں
09:46میں کسی سے
09:47وعدہ کرتا ہوں
09:48اور پھر اس پہ
09:49پورا نہیں اتر پاتا
09:51تو صاحب پھر
09:52آپ عشق رسول
09:53نہیں ہیں
09:53آپ کچھ اور ہیں
09:54عشق رسول
09:56تو یہ ہے
09:56کہ میرے
09:57محبوب علیہ السلام
09:58نے کسی سے
09:59اہد کیا ہے
09:59کہ تمہارے آنے
10:00تک میں یہاں
10:01کھڑا ہوں
10:01اور وہ جا کے
10:03بھول جاتا ہے
10:04اور میرے حضور
10:05تین دن
10:05وہاں منتظر رہتے ہیں
10:12صرف اتنی بات
10:13اسے کہی
10:14صاحب
10:14تُو نے مجھے
10:15مشکل میں ڈال دیا
10:16تُو نے مجھے
10:17مشکت میں ڈال دیا
10:19اہد کیا ہے
10:20تو پھر اس کی
10:20پاسداری نبا کے
10:21دکھائی
10:23اللہ اکبر
10:24میں اگر حضور سے
10:25محبت کرنے والا ہوں
10:26تو میرا رویہ
10:27بتائے کہ
10:28میں عشق رسول ہوں
10:29میری زبان پر
10:29جھوٹ نہیں بول سکتی
10:31آپ سے پوچھا گیا
10:32کہ مومن
10:33بزدلی کر سکتا ہے
10:34کہا نہیں
10:34بہادر ہوتا ہے
10:41بخیل ہو سکتا ہے
10:43کہا نہیں
10:43سخی ہوتا ہے
10:44لیکن ہو سکتا ہے
10:46کبھی اس سے
10:46بوکل بھی
10:47سرزد ہو جائے
10:48پھر تیسرا سوال
10:49حضور سے کیا گیا
10:50مومن جھوٹا ہو سکتا ہے
10:52فرمایا
10:52جھوٹا نہیں ہو سکتا
10:54یہ پکی بات ہے
10:55کہ مومن جھوٹ
10:56نہیں بول سکتا
10:57میں اور آپ
10:57اپنے رویہوں میں دیکھے
10:58کہ ہم کھڑے کہاں ہیں
11:00آج ہم ان جگہوں پہ
11:02بھی جھوٹ بولتے ہیں
11:03جہاں جھوٹ بولنا
11:04ہماری بجبوری بھی نہیں ہوتی
11:06چونکہ یہ ہماری
11:07فطرت ثانیہ
11:08اور عادت بن چکا ہے
11:09اور ہم اس کو
11:10بدا ہی نہیں سمجھتے
11:12جبکہ جھوٹ
11:13جب کوئی شخص بولتا ہے
11:14حدیث پاک میں آتا ہے
11:16اس کے موں سے
11:17بدبو نکلتی ہے
11:18رحمت کے فرشتے
11:19ایک میل دور ہٹ جاتے ہیں
11:21اور صویر سے شام تک
11:23جب ہمارے معمولات یہ ہوں
11:24تو پھر ہم کہاں کھڑے ہیں
11:26رحمت کے فرشتے کہاں کھڑے ہیں
11:27تو حضور علیہ السلام کی
11:30سنت کا اتباع
11:31حضور کی محبت کی دلیل ہوگی
11:34امامِ قرطبی نے لکھا ہے
11:36اللہ کی محبت کا کوئی دعویٰ کرے
11:38تو کیا دلیل ہوگی
11:39کہ یہ واقعی محبِ الٰہی ہے
11:40تو کہاں
11:41اللہ سے محبت کا
11:43دعویٰ کرنے والے کے لیے
11:45دلیل یہ ہے
11:45کہ وہ قرآن سے پیار کرے
11:48قرآن سے پیار
11:49اور قرآن سے محبت کی دلیل یہ ہے
11:52کہ حضور کا پیار
11:53سینے میں رکھے
11:54حضور سے محبت کی دلیل یہ ہے
11:56کہ سنتِ رسول سے پیار کرنے والا ہو
11:58اور سنتِ رسول سے
12:00پیار کرنے کی دلیل یہ ہے
12:01کہ بدعات سے
12:02اجتناب کرنے والا ہو
12:04ہر وہ طریقہ جو میرے حضور نے نہیں دیا
12:07اس کو اختیار نہ کرے
12:08اس طریقے کو اختیار کرے
12:10جو حضور علیہ السلام کا عطا کرتا ہے
12:12تیسری بات
12:13عقل الحلال
12:14یہ وہ بنیادی اصول ہیں
12:16جو ہماری زندگیوں میں اتر جانے چاہیے
12:19اور ہم ایک صالح اور خوبصورت انسان بن کے
12:22اس معاشرے کا حصہ بن سکتے ہیں
12:25عقل حلال
12:26زندگی میں شامل ہو
12:28تو زندگی کو جمال نصیب ہوتا ہے
12:30اور باطن اور ظاہر کو تمانیت نصیب ہوتی ہے
12:34اگر رزق پاک نہیں ہے
12:37تو آپ کعبے بھی جائیں
12:39تو وہاں بھی آپ محروم پلٹیں گے
12:41میرے حضور علیہ السلام نے فرمایا
12:44ایک بندہ لمبا سفر کر کے گئے ہے
12:46اش اس اغبر کے لفظ ہیں
12:47کہ اس کے بال بکھرے ہوئے ہیں
12:49سفر کی گرد پڑی ہوئی ہے
12:51اور لباس بھی پھٹا ہوا ہے
12:54شکستہ حالت پراغندہ صورت
12:56اور کھڑا ہے
12:57کعبت اللہ کے سامنے
12:58یہ مدد یدہ ہے
13:00دونوں ہاتھ لمبے کر کر کے دعا مانگ رہا ہے
13:03اور کیا کہتا ہے
13:03اے اللہ اے اللہ
13:05وَمَتَمُهُ حَرَامٌ
13:07وَمَشْرَبُهُ حَرَامٌ
13:08وَمَلْبَسُهُ حَرَامٌ
13:10وَهُوزِعَ بِلْحَرَامٌ
13:12فرما اس کا کھانا حرام کا ہے
13:13اس کا پینا حرام کا ہے
13:17میرے حضور فرماتے ہیں
13:18بتاؤ اس کی دعا کیسے قبول ہوگی
13:21اب لمبا سفر کاٹ کے
13:23حرمِ کعبہ میں پہنچے
13:24غلاف کو پکڑ پکڑ کے دعایں کر رہا ہے
13:27لمبے لمبے ہاتھ کر کے دعایں مانگ رہا ہے
13:29ملتظم سے لپٹا ہوا ہے
13:31حتیم میں سجدہ ریز ہو کے
13:33رو رو کے دعایں مانگ رہا ہے
13:34لیکن دعا قبول نہیں ہوتی کیوں
13:36اس لیے کہ اس کے پیٹ میں لکمہ حرام کا ہے
13:39اس کے بدن پہ لباس حرام کا ہے
13:41تو اسلام نے جتنا زور حلال کمانے
13:45حلال کانے اور حلال اختیار کرنے پر دیا ہے
13:48تو ایک مومن اگر اسلام کے مبادیات سے بھی آگا ہو
13:52تو اس کی تو زندگی کے اندر جو ہے
13:54وہ حرام گھسی نہیں سکتا ہے
13:55بلکہ وہ مشکوک سے بھی جتناب کرے
13:58چوتھی چیز
13:59کف الازا
14:02اپنے آپ کو ایسا بناو
14:04کہ تمہارے وجود سے کسی کو
14:06ضرر تکلیف نہ پہنچے
14:08ہمارا اسلام تو
14:09ہمیں یہ بتاتا ہے
14:11کہ تم پیاز یا لسن کھا کے
14:13مسجد میں نہ جاؤ
14:14کہ تمہارے موں سے
14:16جو سمل آتی ہے
14:18اس سے کسی کو تکلیف نہ پہنچے
14:21تو یہ اسلام کی دی ہوئی
14:23تعلیمات ہیں
14:24کہ مسجد میں بھی جانا ہے
14:25تو اپنے آپ کو دیکھو
14:27کہ تمہاری حالت کیا ہے
14:28تمہاری وجہ سے کسی کو تکلیف نہ پہنچے
14:30تمہارے رویے اتنے خوبصورت ہوں
14:33تمہارے ہمسائے بتائیں
14:35کہ یہ واقع مسلمان ہے
14:37مسلمان کی تعریف ہی گئی
14:43مسلمان کون ہے
14:43جس کے ہاتھ سے جس کی زبان سے
14:46دوسرا مسلمان بھائی محفوظ ہے
14:48تو وہ مسلمان ہے
14:50اللہ اکبر
14:51ہم یہ جو کہتے ہیں
14:52اسلام علیکم
14:53اس کو کہتے ہیں
14:53تحیت المسلم
14:55مسلمان کا تحیت
14:57تو اس میں
14:57اس کے معنی پہ غور کریں
14:59تو ہم اس کو زمانت دے رہے ہوتے ہیں
15:01اسلام علیکم
15:02تیرے اوپر سلام دیو
15:04تو ہم اپنی جانب سے
15:05زمانت دیتے ہیں
15:06میرے بھائی میری طرف سے
15:08تیری عزت
15:08تیری جان
15:09تیری عبرو
15:10سلامت ہے
15:10اب میری جانب سے
15:12تُو پریشان
15:12نہیں ہونا
15:13میں تجھے
15:14سلامتی کی زمانت دیتا ہوں
15:15اور وہ آگے سے کہا گیا
15:16تبا علیکم السلام
15:17میرے بھائی پھر
15:18میری جانب سے بھی ترہ
15:20سب کچھ محفوظ ہے
15:21اگر سلام کا مفہوم
15:23اچھی طرح
15:23ہماری روحوں میں
15:24اتر جائے
15:25تو پھر ایسا
15:26ہو نہیں سکتا
15:26کہ ہم جس کو
15:27السلام علیکم
15:28کہہ دیں
15:29پھر اس سے
15:30ہم دھوکہ کریں
15:31یا اس کی عبرو
15:32پہ حمل آور ہوں
15:33یا اس کے مال
15:33پہ حمل آور ہوں
15:34جب السلام علیکم
15:35کہہ دیا
15:36چونکہ جو
15:37ہمیں لفظ
15:37بولنے کے لئے
15:38کہا گئے ہیں
15:39اس کے پیچھے
15:39فلسفہ لفظ ہوں گا
15:40یہ پھول ہیں
15:41ان کو دیکھ کر
15:42سبحان اللہ کہنے کا
15:43کہا گیا ہے
15:43پہاڑوں کو دیکھ
15:44اللہ اکبر
15:45کہنے کا کہا گیا ہے
15:46پہاڑوں کو دیکھ
15:47سبحان اللہ کہہ دیں
15:48اور پھولوں کو دیکھ
15:49اللہ اکبر کہہ دیں
15:50ایسا کیوں نہیں
15:50کہہ دیتے
15:50لیکن نہیں
15:52اس لیے کہ جب
15:53پہاڑوں کو دیکھتے ہیں
15:54تو دل میں
15:55ان کی حیبت پیدا ہوتی ہے
15:57اتنے بڑے پہاڑ
15:58سمندر کو دیکھتے ہیں
15:59تو اس کی حیبت پیدا ہوتی ہے
16:00اتنا بڑا سمندر
16:01تا حد نظر پھیلا ہوا
16:03تو جب اس کی بڑائی پیدا
16:04انہیں لگتی ہے
16:05تو فرن پلٹایا گیا
16:06اللہ کی بڑھائی کی طرف
16:07اور کہا بول
16:08اللہ اکبر یہ نہیں میرا اللہ بڑھائی
16:10اور پھول کو جب دیکھا
16:12تو اس کی لطافت کی طرف
16:13الجنے لگے
16:14کتنا خوبصورت ہے
16:15درزوں میں کیسے خوشبو برسی ہوئی ہے
16:18کیسے رنگ ہیں
16:19کیسے جمال ہیں
16:20اللہ اکبر
16:22وہ کیا کسی نے کہا تھا نا
16:23کہ درزوں کی لطافت میں
16:24خوشبو نے اما پائی
16:26گل چیرنے والے نے
16:28کس شان سے چیرا ہے
16:29تو کیا کمال ہے
16:30یار کیا پتیاں ہیں
16:32کیا رنگ ہے
16:33کیا خوبصورتی ہے
16:34کیا لطافت ہے
16:35علجنے لگے
16:36کہا بول سبحان اللہ
16:38یہ کیا ہے
16:39جس نے رنگ برے ہیں
16:40وہ پاک ہے
16:40تو تیرا دل علج نہ جائے
16:43تو جو ہم بولتے ہیں
16:44لفظ جہاں بھی بولتے ہیں
16:45اس کے پیچھے ایک فلسفہ ہوتا ہے
16:47السلام علیکم
16:48یہ تہیت المسلم ہے
16:49جب ہم کسی کو کہتے ہیں
16:50السلام علیکم
16:51تو اس کو ہم نے زمانت دے دی
16:53بس بات ختم
16:54اب جو ہے
16:55وہ میری جانب سے
16:56تو محفوظ ہے
16:57لیکن ہم سلام بھی لے رہے ہوں گے
16:59اور ہاتھ بھی کاٹ رہے ہوں گے
17:01اور اس کی جیب بھی کاٹ رہے ہوں گے
17:02پھر سلام نے لیا
17:03ہم نے منافقت کی ہے
17:05تو قف الازع
17:06چوتھی چیز
17:08اور پانچمی چیز
17:11اجتناب المعاصی
17:12گناہوں سے
17:13اپنے آپ کو بچا کے رکھنا
17:15نیکی کرنا بہت اہم ہے
17:17لیکن نیکی کرنے سے
17:19زیادہ اہم
17:20اپنے آپ کو گناہوں سے بچانا ہے
17:22چونکہ شر کی قوتیں ہمارے ساتھ جڑی ہوئی ہیں
17:25اس لئے اپنے آپ کی حفاظت
17:27جب ہم کریں گے
17:29تو ہم
17:29ایک اچھی صورت میں آگے بڑھیں گے
17:31اور
17:33چھٹی چیز
17:34وہ ہے
17:35التوبہ
17:38توبہ تسلسل کے ساتھ کرتے رہی ہے
17:40یہ تصور کے بھڑاپے میں توبہ کریں گے
17:42یہ تصور کہاں سے آیا
17:44یا ہمارے ہاں آج کلچر پیدا ہوا ہے
17:47کہ لیلہ تل قدر
17:48یا شبرات کے دن
17:49سارے جڑ کے توبہ کرنے بیٹھ جاتے ہیں
17:51اور پورا سال
17:52اپنی مرضی کی زندگی گزارتے ہیں
17:53ایسا نہیں ہے
17:54میرے حضور کے دامن پہ
17:56ایک بھی
17:57گناہ کا دھبا نہیں تھا
17:59ہم نبیوں کی عصمت کے قائل ہیں
18:01کسی نبی پر کوئی گناہ
18:02کا دھبا نہیں ہوتا
18:03اگر اس کے مقان کو بھی تسلیم کر لیا جائے
18:05تو ساری شریعت مشکوک ہو جاتی ہے
18:07لیکن اس کے باوجود
18:09حضور فرمایا
18:10میں دن میں
18:10اللہ سے سو بار توبہ کرتا ہوں
18:19کو اپنی زندگی میں شامل کی ہوئے ہیں
18:21جب انسان توبہ کرتا ہے
18:22جب غسل کر لیتا ہے نا ایک دفعہ
18:25تو پھر وہ بچ بچ کے چلتا ہے
18:26کہ کوئی گر دوبارہ پڑھنا جائے
18:28اور جب وہ لتڑا ہوا ہو
18:30تو پھر اس کو پرواہ بھی نہیں ہوتی
18:31اس لئے ہمیں بار بار غسل کرنے کی
18:33بار بار توبہ کرنے کی تلقین کی گئی ہے
18:35تاکہ ہم پھر نئے گناہوں سے بچتے رہیں گے
18:37تو اپنی زندگی میں توبہ کا تسلسل کیجئے
18:40شام صویرے صبح
18:42بار بار اللہ سے توبہ کی اور رجوع کیجئے
18:44اور آخری چیز
18:46ادا الحقوق
18:47حقوق کا ادا کرنا
18:50ہمارے ذمہ جو حقوق آئد ہوتے ہیں
18:52وہ ہمارے والدین کے ہیں
18:54وہ ہمارے بہن بھائیوں کے ہیں
18:56وہ ہمارے دوستوں کے ہیں
18:57ہمسائیوں کے ہیں
18:58ہمارے اساتذہ کے ہیں
19:00کلاس فیلوز کے ہیں
19:02وہ حقوق حتیٰ کے جانوروں کی کیوں نہ ہوں
19:05تو ان حقوق کو ہم ادا کرنے والے ہیں
19:08دست بزدار نہیں ہو سکتے ہم ان حقوق سے
19:10یہ مومن کی زندگی ہے
19:12یہ ہمارا نظم حیات ہے
19:14یہ اسلام کا دیا ہوا منشور ہے
19:16یہ طریقہ زندگی ہے
19:17کہ ہم ایک ایک حق کو ادا کرتے ہوئے
19:20اپنی زندگی کو بسر کریں
19:23بالخصوص میں طلبہ سے مخاطب ہوں
19:25کہ یہ عمر
19:29تربیتی اعتبار سے
19:30سب سے اہم عمر ہے
19:32سیدنا علی المرتضی رضی اللہ تعالیٰ نہوں فرماتے ہیں
19:34کہ پندرہ سال سے لے کر کے
19:36بیس سال تک کی عمر میں
19:39انسان کے نظریات بختہ ہوتے ہیں
19:42اور اس کی عادتیں جمتی ہیں
19:44یہ
19:46دوسرے کہتے ہیں
19:46تیرہ سے انیس سال تک کی عمر
19:48وہ کہتے ہیں یہ بڑی اہمیت کی حامل ہے
19:51تو تیرہ سے انیس سال
19:53یا پندرہ سے
19:54بیس سال تک کی عمر
19:56باز کا تو ہوتا ہے
19:57کہ اب بھی بچے ہیں
19:58ماں باپ بھی سستی کرتے ہیں
19:59کہ ان کو حجت کا عادی اب کیوں بنائیں
20:02ابھی تو یہ بچے ہیں
20:03ان کو
20:04ان چیزوں سے چھوٹی چھوٹی چیزوں کا عادی اب کیوں بنائیں
20:07جب بڑے ہوں گے سمجھدار ہوں گے
20:09ذمہ داریوں کا بوجھ آئے گا
20:10سب کچھ کر لیں گے
20:11تو پھر اس وقت کرنا مشکل ہوتا ہے
20:14پھر کر نہیں پاتا بندہ
20:16تو جو سیکھنا ہے
20:17جو عادتیں پختہ کرنی ہے
20:19وہ اسی زندگی میں ہوتی ہیں
20:21تو یہ آپ کا ایک موقع ہے
20:23آپ کا کوئی ایک ماحول فراہم ہوا ہے
20:26آپ کے ہمسائے
20:27آپ کے کلاس فیلوز ہیں
20:29جو آپ کے ساتھ کمرے میں رہ رہے ہیں
20:31ہمسائیگی کے حقوق ادا کرنے
20:33کا جو انداز ہے
20:35وہ یہاں ہی سیکھی اور اپنے اندر اس کو
20:37متحق کیجئے اور پختہ کیجئے
20:39اسی طرح اپنے گفتگو کے لہجوں میں شائستگی
20:43اپنے انداز کے اندر خوبصورتی
20:45اور اپنے رویوں کے اندر
20:47جمال پیدا کرنے کی کوشش کریں
20:49اپنے آپ کو مؤثر بنائیں
20:51اور شریعت کے بتائے ہوئے
20:53اصول اور ذابطوں کے مطابق
20:54آپ جب زندگی کے چند دن گزار لیں گے
20:57پھر زندگی گزارنے کا نشہ آنے لگ جائے گا
21:00چونکہ جب ہم
21:01اپنی خواہش کی زندگی گزارتے ہیں
21:03تو پھر ہم
21:05خود بیچین اور مسترب ہوتے ہیں
21:07اس لیے کہ ہمیں
21:08اس طرح زندگی گزارنے چاہیے جس طرح ہمارے رب نے ہمیں بتایا ہے
21:12آپ کوئی بھی مشین خریدتے ہیں
21:14کوئی بھی چیز لیتے ہیں
21:16تو اس کے ساتھ چھوٹی سی بک دیتے ہیں
21:17آپ کو اس کا طریقہ استعمال بتاتے ہیں
21:19کہ اس کو یوں استعمال کرو گے
21:21تو دیر پہ اس کے فوائد حاصل کرو گے
21:23اگر یہ مائک ہم اس طرح استعمال نہیں کرتے
21:26اپنی خواہش سے استعمال کریں گے
21:27تو پھر نتیجہ کیا ہوگا
21:29کہ تھوڑے دنوں کے بعد
21:30جو ہے وہ خرابی کی طرف سلسلہ چلے گا
21:32اس طرح یہ وجود جس پاکیزہ ذات نے بنایا ہے
21:37اس نے ہمیں بتایا ہے
21:38کہ اس کو استعمال کیسے کرنا ہے
21:40اور اس زندگی کو کیسے گزارنا ہے
21:42اور پھر انسان کو ایک موڈل اور نمونہ بھی چاہیے
21:46تو کہا نمونہ دیکھنا ہے
21:48تو محمد عربی کی ذات دیکھ لو
21:50ادھر دیکھتے جاؤ اور زندگی گزارتے جاؤ
21:56قار ازرتی ہے
21:57اللہ آپ کو دنیا آخرت کی برکتیں دے
22:00اپنی پناہوں اور اپنی امان
22:02اور اپنی حفاظتوں کا حصار دے
22:04اور آنے والا کل
22:06اللہ بہتر فرمائے
22:07میرے وطن کی خیر کرے
22:09میرے ملک کو امن کے اجالے دے
22:11یہاں دیشتگردی کے سلکتے
22:13اللہ اٹھنڈے کر کے
22:14امن کی بہاریں پیدا کر دے
22:15کی محمد سے وفا تو نے
22:17تو ہم تیرے ہیں
22:19یہ جہاں چیز ہے کیا
22:21لہو کلم تیرے ہیں
22:23و آخی و دعوانا ان الحمدللہ
22:25مصدر ربی جل اللہ
22:30مافی قلبی غیر اللہ
22:36روئے محمد صلی اللہ
22:41حق لاعیلہ
22:45اللہ
Comments

Recommended