Skip to playerSkip to main content
  • 11 minutes ago
رمضان المبارک مغفرت و بخشش کا وہ عظیم الشان مہینہ ہے جس میں اللہ تعالیٰ کی رحمتوں کی بارش ہوتی ہے۔

Category

🗞
News
Transcript
00:00. . . . . .
00:31. . . . .
01:00. . . . .
01:01. . . . . .
01:03. . . . . . . . . . . .
01:07قَمَلْ لَا زَمْبَ لَهُ
01:09کہ گناہوں سے توبہ کرنے والا
01:11گناہوں پر معافی مانگنے والا
01:13گناہوں پر مغفرت طلب کرنے والا
01:15ایسا ہی ہے
01:16قَمَلْ لَا زَمْبَ لَهُ
01:17کہ جیسا کہ اس نے گناہ کیے ہی نہیں ہیں
01:20اور خاصتاً رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
01:22نے اس مہینے کی نسبت سے
01:24ارشاد فرمایا کہ اس کا پہلا
01:26عشرہ جو ہے رحمت برا ہے
01:27دوسرا عشرہ جو ہے مغفرت برا ہے
01:30اور تیسرا عشرہ جو ہے
01:31یہ نار جہنم سے آزادی کا عشرہ ہے
01:34اللہ تعالیٰ اس کا ماں سبق جو عشرہ گزرا
01:38اس کے فیض سے بھی ہم سب کو مالا مال فرمائے
01:40اس کا جو عشرہ جاری اور ساری مغفرت کا ہے
01:43اس سے بھی ہمیں مالا مال فرمائے
01:45اور اس کا آنے والا عشرہ نجات جو ہے
01:47اللہ تعالیٰ اس میں بھی ہم سب کو نجات عطا فرما کر
01:51ہمیں زندگی میں کوشش یہی کرنی چاہیے
01:54کہ یہ رمضان المبارک ہماری زندگی میں آیا ہے
01:56ہمیں ایک ٹینشن ہونی چاہیے
01:58ہمیں ایک فکر ہونی چاہیے
01:59ہمارے اوپر ایک وہ جس سے کہتے ہیں
02:02کہ بہت سوار ہونا چاہیے
02:03کس چیز کا بہت سوار ہونا چاہیے
02:05کس چیز کی ٹینشن اور فکر ہونی چاہیے
02:07کہ یہ رمضان المبارک ہم سے خالی نہ چلا جائے
02:10ہماری مغفرت کی ہمیں فکر ہونی چاہیے
02:13ہماری مغفرت کی ہمیں فکر ہونی چاہیے
02:15ہماری گناہوں سے ہمیں معافی کی فکر ہونی چاہیے
02:18کہ اللہ تعالیٰ نے یہ پاک اور معزز مہینہ ہمیں عطا فرمایا ہے
02:22تاکہ یہ خالی نہ چلا جائے
02:24اور ہم اس کے فیض اور برکات سے محروم نہ ہو پائیں
02:27اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس رمضان المبارک کی قدر احتمام اور منزل پہچھاننے کی توفیق عطا فرمائے
Comments

Recommended