#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:08foreign
00:30jari ہے اور حالات اس وقت ہر طرف کس طرح کے ہیں لیکن سب سے پہلے
00:34جو بڑی خبر ہے کہ یہ واقعہ ہوا کیسے اس کے بارے میں آہستہ آہستہ
00:37امریکن میڈیا بتا رہا ہے ایک تو اس میں کچھ امریکی میڈیا نے یہ
00:41بھی دعویٰ کیا کہ عرب حکمران خاص طرح پر محمد بن سلمان کا
00:44نام آیا کہ ان سے ڈانلڈ ٹرمپ کی مشاورت ہوئی اور رابطے ہوئے
00:49تھے اس واقعے سے پہلے اور وہاں یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے حالان
00:53کہ سعودی عرب کی جانب سے کسی قسم کی کنفرمیشن نہیں ہے اور نہ
00:56سعودی عرب نے اس کے اوپر کوئی بیان جاری کیا ہے تو انتظار کرنا
01:00پڑے گا لیکن وہ عرب حکمرانوں کو بھی اس کے اندر لپیٹ رہے ہیں
01:03کہ جناب آیت اللہ خامنائی کی شہادت اور ایران کے اوپر اٹیک میں عرب
01:07حکمرانوں کی مرضی شامل تھی جبکہ کچھ عرصہ پہلے ہم نے یہ
01:10خبر بھی دی تھی اور سعودی عرب میں اور عرب ممالک کے جو اخبارات
01:15ہیں ان کے اندر یہ چھپا بھی تھا کہ سعودی عرب نے امریکہ کو ایران
01:19پر حملے کے لیے اپنی ائر سپیس دینے سے منع کیا تھا بارال یہ جو
01:23خبر آئی ہے نیویرک ٹائم نے یہ انکشاف کیا ہے کہ آیت اللہ
01:29خامنائی کو کیسے شہید کیا گیا نیویرک ٹائم کے مطابق سی آئی اے
01:33کئی مہینے سے آیت اللہ خامنائی کی جاسوسی کر رہی تھی سی آئی اے
01:37کو یہ انٹیلیجنس مل چکی تھی کہ ہفتے کی صبح آیت اللہ
01:40خامنائی آلہ ایرانی عود داران کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کرنے جا
01:45رہے ہیں سی آئی اے نے اپنی انٹیلیجنس جس میں آیت اللہ
01:48خامنائی کی لوکیشن کے بارے میں درستگی پائی جاتی تھی کہ جناب یہ
01:52معلومات بالکل ٹھیک ہیں اسرائیل کے ساتھ شیئر کی پہلے اسرائیل
01:57اور امریکہ کا ارادہ تھا کہ رات کے وقت حملہ کیا جائے لیکن
02:00ہفتے کی صبح میٹنگ کی اطلاع ملنے پر دونوں نے دن کے وقت
02:04حملے کا وقت ایڈجسٹ کر لیا ایران بھی صبح کے وقت حملے کا سوچ
02:09نہیں رہا تھا ایران کو شاید یہ غلط فہمی تھی کہ حملہ ہوگا
02:12تو رات میں ہوگا سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی کی صدارت میں صبح
02:16نو بجے بہت سارے لوگ جو ان کے ساتھ موجود تھے بڑے اہم ترین
02:20لوگ ہیں جن میں کمانڈر انچیف پاس درانے انقلاب وزیر دفاع اور
02:26سربراہ ملٹری کانسل کمانڈر پاس درانے انقلاب اسلامی فضائی
02:30فورس اور نائب انٹیلیجنس وزیر یہ بہت سارے لوگ اور بھی
02:35موجود تھے ان کا اجلاس تہہ تھا ہفتے کی صبح چھے بجے چند
02:38امریکی جنگی جہاز یہ تلال بیب سے نکلے یہ اسرائیل کا دارل
02:44حکومت ہے وہاں سے نکلے جو طویل فاصلے تک مار کرنے والے انتہائی
02:48جتید اور درست نشانہ لگانے والے ہتھیاروں سے لحظ تھے تیاروں کے
02:52اڑان بھڑنے کے دو گھنٹے اور پانچ منٹ کے بعد یعنی جو تہران
02:57کے اندر ایران کے اندر اس وقت تھا اس کے مطابق صبح نو بچ کر
03:00چالیس منٹ پر آیت اللہ خامنائی کے کمپاؤنڈ کو نشانہ بنایا گیا
03:05حملے کے وقت ایرانی قومی سلامتی کے اعلی حکام کمپاؤنڈ کی
03:09ایک امارت میں موجود تھے جبکہ سپریم لیڈر خامنائی ساتھ ہی جو
03:14دوسری امارت ہے اس کے اندر موجود تھے حملے میں آیت اللہ خامنائی
03:18موقع پر شہید ہو گئے وہاں موجود ایرانی دفاعی نظام کے اہد
03:22داران وہ بھی بہت سارے تھے وہ بھی شہید ہو گئے امریکہ نے
03:26خامنائی کے ساتھ ساتھ دیگر ایرانی ملٹری کمانڈرز اور عود داران
03:30کی لوکیشنز بھی حاصل کی حملے کے لیے اور وہاں پہ بھی حملے کیے
03:34لیکن ان میں سے بہت سارے بچ گئے خوفناک بات یہ ہے کہ سی آئی اے
03:38کو اسی سورس نے آیت اللہ خامنائی کی لوکیشن بتائی ہے جس کی ریکی پر
03:44جون میں ایرانی شخصیات کو نشانہ بنایا گیا تھا یعنی دوزار پچیس
03:49کے جون میں جب ایران کی اہم ترین شخصیات کو نشانہ بنایا گیا آپ کو
03:52یاد ہے کہ تب کچھ ایٹومک سائنٹسٹ اور باقی جو ان کے مزائلز بنانے
03:58والے سائنٹسٹ ہیں ان کو نشانہ بنایا گیا تھا آج سے چھ ماہ پہلے تو
04:02وہی جو انٹیلیجنس سورس ہے اس نے ہی یہاں پہ دوبارہ سے یہ کام
04:07کیا ہے تو ایران کی ایک بہت بڑی انٹیلیجنس کی ناکامی ہے ایران کی
04:12انٹیلیجنس کو اس بات کا ایڈیا ہونا چاہیے تھا کہ آیت اللہ خامنائی
04:16کو اس وقت اتنا ولنربل نہیں رکھنا اور ان کو یہ بھی اندازہ ہونا
04:19چاہیے تھا کہ امریکہ اور اسرائیل اس لیول تک بھی جا سکتے ہیں کیونکہ
04:23دیکھیں سربراہ مملکت کو نارملی اس طرح اٹیک نہیں کیا جاتا لیکن تھوڑے
04:28دن پہلے وینس ویلا کے صدر کو امریکہ اٹھا کر لے گیا تو اب آپ کیا
04:32توقع کر سکتے ہیں بارال یہ ایران کی انٹیلیجنس کا فیلئر ہے اور
04:35سی آئیے جو امریکہ کی ٹاپ انٹیلیجنس ایجنسی ہے اس نے یہ
04:40معلومات گیدر کی ہیں امریکی اخبارات کے مطابق اور اس میں ان کا
04:44ساتھ دیا اسرائیل نے اور انہوں نے یہ ایک بڑا ٹارگٹ اچیف کیا ایران کے
04:48اندر جو وہ بڑے عرصے سے کرنا چاہ رہے تھے ایران کے لیے ایک بہت
04:52بڑا دھچکہ ہے ایران کے لیے نہیں بلکہ پورے مسلمان ملکوں کے لیے
04:57دھچکہ ہے دنیا میں بہت ساری جگہوں پہ آیت اللہ خامنائی کی بڑی قدر
05:01بھی ہے خاص طور پہ آیت اللہ خامنائی ایک بڑے سخت گیر انسان تھے کچھ
05:06معاملات کو لے کر خاص طور پہ فلسطینیوں کے لیے انہوں نے بڑی آواز
05:09اٹھائی ہمیشہ عملی جد و جہد بھی کی ہے اور اپنے موقع سے پیچھے نہیں
05:13ہٹے اب رد عمل آرہا ہے مسلمان ملکوں میں آرہا ہے ایران کے اندر
05:18بہت بڑا رد عمل آیا بہت بڑے پیمانے پر عوام نکل کر سڑکوں پہ
05:22آگئے ہیں اب اگر آپ دیکھیں تو یہ بہت بڑے بڑے حجوم ہیں جو آیت
05:26اللہ خامنائی کی حمایت میں ایران میں نکلے ہیں یعنی ایک بھی مخالف
05:31حجوم اتنا بڑا نہیں نکلا اس سے پہلے ہم نے دیکھا بھی نہیں لیکن آیت
05:34اللہ خامنائی جو ہیں ان کی شہادت کے بعد بہت بڑی تعداد میں ایرانی
05:38اکٹھے ہوئے ہیں اور اس سے جو ہمدردی ہے موجودہ رجیم کی ایران کے
05:42اندر اس میں اضافہ ہوا ہے اب نئے سپریم لیڈر مقرر کیا گیا ہے ایک
05:48اور شخصیت کو ان کا نام ہے آیت اللہ علی رضا عرافی یہ ستہ سٹھ سال
05:53ان کی عمر ہے اور یہ آیت اللہ خامنائی جو شہید ہو چکے ہیں ان کے
05:57بہت قریبی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور اب تین مین لوگ ہیں اچھا یہ ابونی طور
06:02پہ ہے یہ کنفرمیشن نہیں ہے ابونی طور پہ یہ نئے سپریم لیڈر
06:06رہیں گے آیت اللہ علی رضا عرافی اور تین لوگ اس وقت ملک کے ہم
06:10ترین فیصلے کریں گے ایک چیف جسٹس ایک صدر اور ایک آیت اللہ
06:14علی رضا عرافی جو سپریم لیڈر ہیں اور انہیں ابونی مدت کے لیے
06:19وہاں پہ سپریم لیڈر کا عوضہ دیا گیا ایران میں اور یہ فیصلہ ہو
06:22چکا ہے اب بہت بڑے بڑے چیلنجز ہیں ایران میں لیکن پہلے پاکستان میں
06:26آ جاتے ہیں پاکستان کے تقریباً تمام بڑے شہروں میں احتجاج شروع
06:30ہو گیا اس واقعے کے بعد خاص طور پر اسلام آباد میں کراچی میں لاہور
06:36میں پشاور میں کوئٹا میں تمام جو دارل حکومت ہے وہاں پہ اور گلگت
06:41بلتستان میں یہ بڑا شدید احتجاج ہوا ہے پاکستانیوں میں بہت سخت
06:45رد عمل دیا ہے گلگت بلتستان میں اقوام متحدہ کا دفتر جو ہے اسے
06:50آگ لگا دی گئی مظاہرین کی جانب سے یہ اطلاع آ رہی ہے کہ اقوام
06:54متحدہ کے دفتر کو گلگت بلتستان میں آگ لگا دی گئی ہے ابھی تک جو
06:58نقصانات ہیں ان کا پتہ نہیں چلا یہ ضرور ہوا کہ وہاں پہ سیکیورٹی
07:02فورسز کی فائرنگ سے اب تک کی اطلاع کے مطابق ساتھ سے آٹھ افراد
07:08کے شہید ہونے کی اطلاع مل رہی ہے کہ ساتھ سے آٹھ افراد جو مظاہرین
07:12وہاں پہ تھے ان پہ گولی چلا یہ سیکیورٹی فورسز نے بہت سارے
07:15زخمی ہو گئے ہیں اور ساتھ آٹھ لوگ جو ہیں وہ جانب حق ہو گئے ہیں یہ
07:19واقعہ ہوا گلگت بلتستان میں کراچی میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ
07:23ہوا مظاہرین اعتجاج کر رہے تھے اور یہ مظاہرین کراچی کانسلیٹ کی
07:26طرف گئے اور وہاں پہ بھی فائرنگ ہوئی ہے کچھ سورسز یہ کہہ رہے ہیں
07:30کہ یہ فائرنگ جو ہے امریکی مرین سے کی ہے جو وہاں پہ کانسلیٹ
07:34میں موجود تھے اور کچھ سورسز یہ کہہ رہے ہیں کہ کراچی کی
07:36سیکیورٹی فورسز جو ہے پولیس وغیرہ انہوں نے یہ فائرنگ کی ہے
07:39ابھی تک اس پہ کوئی سرکاری کنفرمیشن نہیں آئی لیکن اب تک کی
07:43اطلاع کے مطابق دس لوگ کراچی والے انسیڈنٹ میں جو مظاہرہ
07:47کرنے کے لیے گئے تھے وہ جانبک ہو گئے ہیں اور بہت سارے لوگ
07:50زخمی ہے یہ اطلاعات کراچی سے آئی ہے اسلام آباد میں سٹریٹ
07:54فائرنگ کی گئی ہے شیلنگ کی گئی ہے مظاہرین کے اوپر مظاہرین
07:57وہاں پہ اعتجاج کر رہے تھے مظاہرین میں اور محسن نقوی میں
08:00تیپ آیا تھا کہ ایک لیمٹ سے آگے نہیں جائیں گے لیکن امریکی
08:03امبیسی کے باہر وہ اعتجاج کرنا چاہ رہے تھے وہاں پہ بھی
08:05فائرنگ کی ریپورٹ ہوئی ہے اور بہت سارے لوگ زخمی ہوئے ہیں ابھی
08:08تک اسلام آباد سے کنفرمیشن نہیں آ رہی لیکن پاکستان میں اب
08:12تک کی اطلاعات کے مطابق بیس سے زائد افراد جنبک ہو گئے ہیں
08:15شہید ہو گئے ہیں اور بہت سارے لوگ زخمی ہو گئے ہیں ان مظاہروں
08:20میں اور حکومت روکنے کی کوشش کر رہی ہے بار بار یہ پیغام حکومتی
08:24لوگوں کی جانب سے دیا جا رہا ہے کہ آپ پر امن رہیں اعتجاج
08:26کرنا آپ کا حق ہے یہ واقعہ بہت افسوسناک ہے لیکن آپ پر امن
08:31رہیں شہباز شریف صاحب نے اس کے اوپر ایک statement بھی جاری
08:36کیا ہے یہ جناب شہباز شریف صاحب نے جو tweet کیا اس میں نے
08:40کہا جی کہ پاکستان کی حکومت اور عوام غم میں برابر کے شریک
08:46ہیں جو ایران کے لوگوں کو ملا ہے شہادت سے آیت اللہ سید علی
08:52خمینی کی یہ شہباز شریف صاحب نے لکھا اور پاکستان نے concern
08:56شو کیے ہیں violation of the norms of international law کے بین
09:00نظر قوامی قوانین کی جو خلاف وردی کی ہے اور یہ بہت پرانی
09:05ایک روایت ہے کہ head of the states اور جو حکمران ہیں انہیں
09:10target نہیں کیا جاتا لیکن یہاں پہ ایسا کیا گیا یہ بھی شہباز
09:12شریف نے لکھا ہے اور ساتھ انہوں نے دعا کی ہے کہ ہم احسال
09:17سواب کے لیے دعا کرتے ہیں اور اللہ تعالیٰ انہیں ایرانیوں
09:22کو حمد دے اس نقصان کو اس کے بوجھ کو اٹھانے کی یہ شہباز
09:28شریف صاحب کا statement ہے شہباز شریف کے statement
09:30میں کہیں پہ بھی اسرائیل کا یا امریکہ کا ذکر نہیں ہے انہیں
09:33کہیں پہ بھی اسرائیل یا امریکہ کی مضمت نہیں کی اس کے
09:37اوپر بہت تنقید ہو رہی ہے شہباز شریف صاحب پہ کہ آپ کھل
09:39کر بولتے کیوں نہیں آپ نام کیوں نہیں لیتے تو اس کے بعد
09:43بلاول نے جو ایک statement جاری کیا پاکستان پیپس پارٹی
09:47نے بلاول کی جانب سے تو بلاول کا statement بھی ایسے ہی ہے
09:51ممیر اڈی قسم کا ہومیوپیتک اس میں بھی امریکہ کا نام
09:54نہیں لیا گیا اور جتنے بھی حکومتی وزراء statement دے رہے ہیں
09:58یا حکومتی لوگ statement دے رہے ہیں اس میں وہ امریکہ کو
10:01ڈانلڈ ٹرمپ کو سی ای اے کو اس خبر کے آنے کے باوجود وہ کسی طرح
10:05کی مضمت ان کی نہیں کر رہے پاکستان کی کوشش یہ ہے کہ وہ
10:09مضمت بھی کر لیں مظاہرین کو بھی راضی رکھیں اور گول مول کر کے
10:12معاملہ نمٹا دیں اور امریکہ اور ڈانلڈ ٹرمپ کی ناراضگی بھی نہ ہو
10:17اب جناب بڑا سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آیت اللہ خامنائی کے
10:20بعد ایران کیسا ہوگا یہ بہت بڑے بڑے چیلنجز ہیں ایک تو پاکستان
10:24کے اندر لاہور میں بھی مظاہرین کے اوپر شیلنگ ہو رہی ہے اور
10:28ماہوی پرتشدد واقعات ہو رہے ہیں شاور میں بھی جو ہے وہ شیلنگ
10:32ہوئی ہے تفصیلات آئیں گی میں آپ کے ساتھ شیئر کرتا رہوں گا لیکن اب
10:36بڑے چیلنجز ایران کے لیے کیا ہے اور خامنائی کی شہادت کے بعد ایران
10:43کس طرح کا ہوگا یہ ہے سب سے important سوال امریکہ کی کوشش یہ
10:48ہوگی کہ جلد از جلد وہ اپنے اہداف حاصل کرے جتنا وقت ایران
10:52کو ملے گا اتنا ایران کو سنبھلنے کا موقع مل جائے گا اور امریکہ
10:56کوشش کرے گا کہ رجیم تبدیل کر دیا جائے لیکن خامنائی کی شہادت
11:00کے بعد جس طرح لوگ نکلے ہیں اس سے دکھائی نہیں دیتا کہ رضا پہل
11:04بھی ٹائپ کا کوئی بندہ لا کے انسٹرال کیا جا سکتا ہے ہاں جو موجودہ
11:08رجیم ہے اس وقت اس کو ابھی تباہ کرنا ایسا لگتا ہے ممکن نہیں ہے ہاں
11:11اگر امریکہ کچھ کر سکتا ہے تو وہ دباؤ بڑھا سکتا ہے کہ ایران
11:16کی رجیم کو دباؤ میں لیا جائے اور اہم ترین معاملات پہ ایران کو
11:20پیچھے اٹھنے پر مجبور کیا جائے ایران حضب اللہ کی حماس کی اور
11:23حوثیوں کی حمایت کرتا چلایا ہے ان کی سپورٹ کرتا چلایا ہے جس کی
11:27وجہ سے امریکہ کو اسرائیل کو اور کچھ عرب مالک کو یہ پرابلم بھی
11:32رہا ہے اب ایران کو ان چیزوں سے پیچھے کیسے اٹھایا جا سکتا ہے ایران
11:36کے لیے ایران کے اندر بڑے چیلنجز ہیں ان کی معیشت بہت بری طرح
11:41دھچکا لگا ہے اسے پچھلے چند مہینوں میں نہیں اب چند سالوں میں
11:45کہہ سکتے ہیں لیکن آیت اللہ خمینی اپنے موقع سے پیچھے نہیں
11:48اٹھے انہوں نے کافی حد تک ایران کو خود مختار کیا ہے ایران اپنے
11:52بازیوں پہ بھروسہ کرتا تھا دنیا کی بجائے رشیہ کے ساتھ ان کی
11:55اچھے تعلقات تھے پیوٹر نے جو سٹیٹمنٹ دیا ہے وہ زیادہ بہتر
11:59سٹیٹمنٹ ہے پاکستانی وزیراعظم سے انہوں نے کھل کر امریکہ اور
12:01اسرائیل کی مضمت بھی کی ہے اور اس واقعے کے اوپر غم غصے کا
12:05اظہار بھی کی ہے اب ناظرین امریکہ جو ہے وہ کوشش کرے گا کہ ایران
12:09کو اپنے مطابق چلائے اور ایران کو بہت سارے چیلنجز ہیں یعنی اس سے
12:13پہلے کسی بھی ایرانی حکمران کو اتنے مشکل حالات میں حکومت نہیں
12:17ملی جتنے مشکل حالات میں موجودہ سپریم لیڈر آئے ہیں یہ ان کا
12:22بہت بڑا امتحان ہے کہ وہ کس طرح سے اندرونی اور بیرونی خطرات
12:26سے ایران کو نکالتے ہیں دیکھیں ایران کے اندر بھی انہوں نے اپنے
12:29آپ کو مضبوط رکھنا ہے اپنی کمانڈ ان کنٹرول رکھنا ہے اور ایران کے
12:33اندر لوگوں کو مطمئن بھی رکھنا ہے ایران کی حفاظت کی ذمہ داری
12:36بھی کرنی ہے اور دوسرا جو بیرونی خطرات ہے ان سے بھی نمٹنا ہے ایران
12:39لگاتار جوابی حملے کر رہا ہے ابھی بھی ایران لگاتار جوابی حملے
12:43کر رہا ہے اور بہت سارے امریکی تنصیبات کو اور اسرائیل کو وہ
12:46نشانہ بنا رہا ہے اسرائیل کا نقصان بہت تھوڑا ہوا ہے اسرائیل اور
12:50امریکہ دونوں کا نقصان تھوڑا ہوا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ ان کا
12:55بندوبست ایران کی نسبت بہتر ہے ایران کیونکہ ایک بہت بڑا
12:58ملک ہے وہاں بے شمار لوگ ہیں جب آپ اٹیک کرتے ہیں تو سیویلینز
13:01کی کیجولٹیز ہوتی ہیں اسرائیل پہ جب اٹیک کیا جاتا ہے تو اسرائیل
13:06زیر زمین بنکرز میں چلے جاتے ہیں وہاں پہ وہ محفوظ رہتے ہیں
13:10انہوں نے پورا بندوبست کیا ہوا ہے تو اب تک کی اطلاع کے مطابق
13:13چھ سات اسرائیلیوں سے زیادہ ہلاکتیں ریپورٹ نہیں ہوئی اور کوئی
13:17بیس کے قریب اسرائیلیوں کا بتایا جا رہا ہے کہ وہ زخمی ہوئے ہیں
13:20امریکنز کا نقصان ریپورٹ نہیں ہو اور ان کا دفاعی سازو سمان
13:23کا نقصان ہو رہا ہے انفرسٹرکچر کا نقصان ہو رہا ہے لیکن امریکی
13:27فوجی کتنے مارے گئے ہیں اس بارے میں ہمارے پاس کنفرم اطلاعات
13:29نہیں ہے اور ایرانی مزائل امریکہ تک پہنچ نہیں سکتے وہ بہت
13:32دور ہے ایران کو عرب ممالک کے ساتھ بھی کوئی حل نکالنا پڑے گا اور
13:35اگر ان کی سرزمین سے ایران کے اوپر اٹیک ہوتا ہے تو ایران
13:39کس طریقے سے اس ساری صورتحال کو منیج کرتا ہے میں آپ کو اس کی
13:42مثال یہ دیتا ہوں کہ پاکستان کے اوپر پاکستان کی حکومت
13:45کہتی ہے کہ بھارت حملہ کرتا ہے افغان سرزمین سے فتنہ
13:49تلخوارج کو استعمال کرتے ہوئے اور پھر اس کے بعد پاکستان
13:52اسی بنیاد پر افغانستان کے اوپر ائر سٹرائک کرتا ہے تو اگر
13:57یہ آپ کا مواقف بالکل ٹھیک ہے تو اسی طرح ایران کے اوپر
14:00جب دوسرے ممالک سے حملہ ہوتا ہے تو ایران واپس اسی جگہ
14:03پہ سٹرائک کرتا ہے یا اسی جگہ کے اوپر ایران جو ہے وہ
14:07میزائل داغتا ہے تو اگر پاکستان کا یہ مواقف ٹھیک ہے تو
14:10پھر ایران کا بھی یہ مواقف ٹھیک ہے اب ناظرین جو آیت اللہ
14:13خامنہی کی کچھ عام چیزیں تھی ان میں ایک تو ان کا فتوہ تھا
14:16جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ایران کو ایٹم بم نہیں
14:18بنانا چاہیے کیا ان کی شہادت کے ساتھ یہ فتوہ ختم ہو گیا
14:21اور ایران ایٹمی قوت بننے کی کوشش کرے گا دوسری ایک ان کی
14:24بڑی خاص بات یہ تھی کہ انہوں نے ایران کو ایک مضبوط فوجی
14:28قوت بنایا خاص طور پر میزائلوں کے میدان میں اور ایران کے پاس
14:32اتنی بڑی مقدار میں میزائلز ہیں یہ دنیا کو اس کا آئیڈیا نہیں
14:35تھا اور ابھی بھی جو ایرانی سورسز ہیں وہ یہ کہتے ہیں کہ ایران
14:38کئی مہینے تک یہ میزائلز داغتا رہے تب بھی اس کے پاس
14:41زخیرہ موجود رہے گا اگر تو یہ انفرمیشن ٹھیک ہے تو
14:44امریکہ اور اسرائیل کے لیے کوئی اچھی خبر نہیں ہے نہ ہی
14:47میڈلیسٹ کے لیے یہ کوئی اچھی خبر ہے دوسری جانب سعودی
14:50رب سمیت کچھ اور ملکوں نے بار بار یہ تنبیہ کی ہے کہ اگر
14:53ایران نے دوبارہ ان کے اوپر اٹیک کیا یا ان کی سرزمین کے
14:56اوپر میزائلز داغے تو پھر وہ جوابی حملہ کریں گے اب یہ
15:00ساری چیزیں منیج کرنا کسی بھی نئے حکمران کے لیے بہت
15:02مشکل ہے لیکن ایرانی بار بار اس طرح کی چیزیں دیکھتے رہے ہیں
15:05اور ان کا سامنا کرتے رہے ہیں اب آپ آجائے پاکستان کے
15:08اندر پاکستان کی حکومت کے اوپر دباؤ بہت بڑھ جائے گا خاص طور
15:13پہ شہباز شریف کے اوپر شہباز شریف نے ڈانلڈ ٹرمپ کو کئی
15:17مرتبہ امن کے نوبل انام کے لیے نامزد کیا ہے ڈانلڈ ٹرمپ
15:21کو پاکستان اور اسرائیل یہ دونوں امن کے نوبل انام کے لیے
15:25نامزد کر چکے ہیں خمینی کی شہادت کے بعد شہباز شریف پہ
15:29بہت دباؤ بڑھے گا اور پاکستان میں عوام کی ایک بہت بڑی تعداد
15:32یہ مطالبہ کرے گی اور یہ مطالبہ شروع ہو گیا ہے کہ پاکستان
15:36امن کے نوبل انام کے لیے ڈانلڈ ٹرمپ کی نامزدگی واپس لے اور ایک
15:40اور مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ پاکستان امریکی سفیر کو پاکستان
15:44بدر کر دے اب یہ تو بڑا مشکل کام ہے یعنی امریکی سفیر
15:48پاکستان سے وزیراعظم پاکستان کو تو ملک بدر کر سکتا ہے کئی
15:52دفعہ کئی پاکستانی وزیراعظم ملک سے نکالے گئے اور امریکی سفیر
15:56پھر بھی پاکستان میں رہے تو امریکی سفیر کو پاکستان بدر کیسے
16:00کیا جائے یہ تو تقریباً ناممکن والی چیز لگتی ہے امریکی جو
16:05ambassi ہے اس کا بھی ایک statement
16:06ہے پاکستان میں اور وہ
16:09یہ کہہ رہے ہیں کہ ہم ساری situation کو monitor کر رہے ہیں
16:11ہم صورتیال کو دیکھ رہے ہیں جہاں
16:13جہاں ہماری consulates ہیں ان کے پاس کیا ہو رہا ہے
16:15اور دوسرا میں آپ کو یہ
16:17بتا دیتا ہوں کہ امریکی حکام
16:19کی جانب سے پاکستانی حکومت پر یہ
16:20دباؤ ڈالا گیا کہ ہمارا
16:22کسی قسم کا نقصان نہیں ہونا چاہیے
16:24یہ جو مظاہرین ہماری consulate کی جانب آ رہے ہیں
16:27یا ہمارے دفاتر کی جانب آ رہے ہیں
16:29انہیں دور دھکیلا جائے ان کو یہاں سے
16:31ہٹایا جائے اور اس کے بعد پھر آپ نے
16:33دیکھا کہ پاکستان کی سرکار نے
16:35بڑی زوردار طریقے سے کاروائی کی ہے
16:37کیونکہ امریکنز کا حکم آ جائے تو پھر یہ
16:38دیکھتے بھی نہیں ہے آپ نے دیکھا کچھ عرصہ پہلے
16:41جو تحریک لبیک کے
16:43ساتھ ہوا ان کے بہت سارے لوگ
16:44قتل کر دیئے گئے مرید کے میں
16:46ایک قتل عام ہوا وہاں پہ وہ
16:48لیڈرشپ ہی آج تک نہیں ملتی
16:49تو وہ بھی امریکہ کی امبیسی کی طرف ہی
16:52جا رہے تھے اور آج بھی جو لوگ اس طرف
16:54جنہوں نے مو کیا انہیں گولیاں مار دی گئیں
16:56اور کچھ جلاو گھراو ہوا ہے
16:58کچھ توڑ پوڑ ہوئی ہے کچھ جگہوں پہ
17:00اور اس کے نتیجے میں پھر
17:02سیکیورٹی فورسز نے جو کیا اور کچھ
17:04اطلاعات کے مطابق امریکی میرینز جو
17:06موجود ہیں کراچی میں یہ ابھی
17:08کنفرمیشن نہیں ہے اس کی لیکن یہ
17:10دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اندر سے فائرنگ ہوئی ہے
17:12اور اس کے نتیجے میں مظاہرین جانبہ
17:14ہوئے ہیں تو پاکستانی حکومت وہی کرتی ہے
17:16جو امریکہ سے انہیں حکم آ جاتا ہے
17:18اور پاکستانی کتنے بھی مارے جائیں
17:20کتنے بھی پاکستانیوں کا کتنا بھی نقصان
17:22ہو جائے اس سے کوئی
17:24فرق نہیں پڑتا پاکستان کو
17:26یا پاکستانی حکمرانوں کو انہیں ہر حال میں
17:28امریکہ کی جانب سے جو حکم
17:30ملے وہ ان کو پورا کرنا پڑتا ہے
17:32اب یہ جو مطالبات ہے
17:34یہ بڑے خوفناک ہے امریکی سفیر کو ملک بدر
17:36کرو یہ ایک مطالبہ سامنے آ گیا مظاہرین کا
17:38دوسرا یہ آ گیا کہ ڈانلڈ ٹرمپ کی
17:40جو نامزدگی ہے اس کو شہباز شریف صاحب
17:42واپس لیں اس انسیڈنٹ کے بعد
17:44اسرائیلی وزیر آدم نیتن جاؤ
17:46ایک مرتبہ نہیں کئی مرتبہ یہ کہہ چکے ہیں
17:48کہ وہ پہلے ایران کو اور پھر پاکستان کو
17:50ٹیکل کریں گے کیونکہ ان دو
17:52ملکوں سے خطرہ تھا اسرائیل کو
17:54اور وہ یہ سمجھتے ہیں کہ مستقبل میں بھی خطرہ
17:56ہو سکتا ہے لہذا ان دو ملکوں
17:58کے پاس وہ طاقت یا اتیار نہیں ہونے
18:00چاہیے جو کبھی بھی اسرائیل کے لیے
18:02یا انڈیا کے لیے خطرہ بنے
18:03تو پاکستان کے پاس
18:05ایٹمی اتیار موجود ہے ہمارے بہت سارے دوست
18:08میں خود بھی یہ سمجھتا ہوں کہ ایٹمی
18:10صلائیت آپ کے پاس ہے تو آپ کے اوپر اس طرح سے
18:12کوئی اٹیک نہیں کر سکتا لیکن
18:14اگر آپ کے بعد صرف ایٹمی صلائیت
18:16ہے اور باقی ہر چیز کے اندر آپ کمزور ہیں
18:18تو پھر آپ کے لیے یہ سوچنے
18:20کا مقام ہے اب تک کے لیے اتنے ہی
18:22اپنا خیال رکھیے گا اپنی اسٹینل کا بھی اللہ حافظ
Comments