- 6 hours ago
Category
🦄
CreativityTranscript
00:00Qis mulk mein kyon se andaaz se koran-e-mijid padiha jata hai
00:07jah naik kin aukat mein kis andaaz se koran-e-mijid padiha jahe ye
00:11janiye qari siyid khalid kazmi se
00:13joh dunya ki sbse kideem islamic university
00:16jamaitul azhar se bqaidah degree haasil karke aye hai
00:23qari siyid khalid kazmi
00:25You are the best of Islamic University of the United States
00:30And the most important parts of the world
00:34of the Quran in the Pagском, which are the expectations of these
00:36and they are going to study it
00:39and with the great desire of these,
00:41with this vision of these questions,
00:44please tell you what is the things
00:47and how you started it
00:50and how you started it in the whole world
00:52and how they are familiar and how they are.
00:55In Arabic, there are eight languages that are in this period.
01:00There are eight styles which are in this period.
01:04What is the concept of styles?
01:08Why are they created?
01:09Why are they created?
01:09Why are they created?
01:11They are created by these languages.
01:16Iran.
01:16Iran, Turkey, Azerbaijan, these countries.
01:23Western countries, these countries, they have created these styles.
01:28Here they are, around.
01:34Mashлав內.
01:35These are famous.
01:38readers must have been famous.
01:41People are Christianity.
01:42ish amatul al-hazr ka eek bhoht bhoht bhoht a nama hai Quran-e-kariim ko
01:44khoopsoorat pardhne mein
01:45ur uske joh kurrahaein woh bhoho bhohoopsoorat andaas hai
01:47jyiasai kari abdu al-baasit sahab hai
01:49total kitne lehege hai
01:51total lehege hai
01:54inki ager aap shakhye bhenate jayayin
01:56yani baz dapha aysi hota hai
01:58ki aap dho lehegeo ko mix karke
01:59eek naya lehegea bhena dhete hai
02:01do lehegeo, tien lehegeo ko mix karke eek naya lehegea bhena dhete hai
02:04to benyagi torphe asashi lehege johai woh aart hai
02:06ab in lehegeo ko
02:08aap ne hr
02:10johanai khas kifiyat
02:12meh pardhna hota hai
02:13misal ke torphe
02:14jayse aap quran-e-kariim ki woh aayat pardhrehen
02:17jis meh allah rab l-zatne aapni niamtong ka
02:19tذkira kiya hai
02:20jis meh jinnitiyon ka tذkira kiya hai
02:22jis meh muminin ko
02:23azmashon ke baad allah ne muminin ko
02:26nawazne ka tذkira kiya hai
02:27un aayat pere aap ko woh lehege
02:29woh mqamahat pardhne chahi hai
02:31ki joh khushi or fahrad ki rehege hai
02:32basically expressions hai
02:34jih bilkul
02:35bilkul aysa hii hai
02:36jihni in ko aap
02:37joh quran kehe raha hai
02:39joh Allah kehe raha hai
02:40aapne un ko usi anadaz se
02:43aapne anadaz se
02:44usi tari aapne bian karna hai
02:45hem ahil fang johan
02:46woh ilmul mqamahat
02:48is fang ka naam hai
02:49woh kehette hai
02:49ke ager aap aysa kerte hai
02:51ke johan peh
02:52jahannem ka zikr hai
02:53wohan peh
02:53aap khushi ka tذkira kare dayta hai
02:56khushi ka expression
02:56dhe dayta hai
02:57اور johan peh johanem hai
03:00wohan peh khushi
03:01aur johan peh jinnit hai
03:02wohan peh ghami ka kare dayta hai
03:03toh yeh najayz hai
03:04is tarah kerna munaasib nije hai
03:05toh phir is wajah se
03:06jihre expressions binaayegi
03:08yaa lehege binaayegi
03:09bilkul
03:10toh kis-kis
03:10mulk ke ander
03:11kon-kon sa lehege raai
03:12jahe
03:13mein chauunga
03:14thoda sa
03:15aparte
03:16suna de
03:16مughe
03:16sib se pahle
03:17ham zikr keretai hai
03:18مkka mokrma ka
03:19اور mdina منavora ka
03:20So Saudi Arabia
03:21Where J
03:23J
03:23J
03:23J
03:23J
03:23J
03:23bada mishhur hai bada puha jata hai bada suna jata hai
03:27azan bhi moha phe mqam ajaz mein hoti hai
03:29dhigar mqamahat may be hoti hai migger
03:31hijaz mein zi'da qasrat se hoti hai
03:33is lehega ki khasiyat ji hai
03:34ki is lehega mein huzn bhi hai
03:36aur chashni bhi hai
03:38yaini mithas bhi hai
03:39aur huzn bhi hai
03:40mein aap ke saha ni bhi hai
03:45bismillahi rrhamman rrhim
03:49wa udhuha
03:50And if you could see me and tell me, and what did you say?
04:03This is a beautiful thing.
04:05The mass of the mass of the mass, the mass of the mass mass is in Arabic.
04:11And it's very important to give it a lot.
04:14If we've come to Turkey,
04:16So Turkey is a great challenge for the Sika.
04:20And a park is like this, that it can be visible.
04:24And the most important events have been seen from our international circles.
04:29وہ زیادہ قصد سے پڑھتے ہیں
04:30بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:39والدحاء واللیل اذا سجاما
04:46وادعاک ربک وما طلا
04:50بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:52بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:52اس کا ایک انداز اٹھانے والا ہے
04:54وہ سنیے تھше
04:54وَلَا الْآَاقِرَةُ خَيْرٌ لَكَ مِنَ الْأُولَى وَلَسَعُ فَيُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَى
05:12This is the first one.
05:15If you are in the first one, if you are in the first one,
05:19then you will be very much in the first one.
05:23Inhaun کے بارے میں مشہور ہے کہ یہ ایک ایسا رہ جائے
05:25کہ جو دو محب اور محبوب آپس میں جو کلام کرتے ہیں
05:30میتھا کلام، محبت بھرا کلام
05:32اس موقع پر آپ اس کو مقامِ Inhaun کے ایکسپیشن کو آپ ظاہر کرتے ہیں
05:37بسم اللہ الرحمن الرحیم والضحاء واللیل اذا سجا
05:52test
05:53get
05:57light
06:01to
06:02light
06:04Allah
06:05to
06:06Allah
06:07and
06:10Allah
06:10Allah
06:13or
06:14Allah
06:16can
06:18Tذkira
06:18to
06:18God
06:19Let
06:24یعنی اللہ کا حضور کو مخاطب کرنا وہاں پہ یہ لحظہ ہے آپ پڑھیں گے
06:28اس کے ساتھ آپ اگر آپ پاکستان کی بات کریں پاکستان انڈیا کی بات کریں
06:34تو یہاں پہ مقام بیات بہت زیادہ پڑھا جاتا ہے
06:37مقام بیات ایک ایسا لحظہ ہے کہ جو بنیادی طور پہ یہ جو ہم کلام کرتے ہیں
06:42عام کلام کرتے ہیں اس کلام سے بڑا ملتا جلتا ہے
06:46اور قرآن کہتے ہیں کہ آپ جب بھی تلاوت شروع کریں تو آپ اسی مقام سے کریں
06:50تاکہ آپ کا جو فلو ہے بات کرنے کے بعد آپ جب تلاوت شروع کرتے ہیں
06:55تو کوئی عجیب سا فیل نہ ہو
06:57اسی مقام میں تلاوت شروع کی جاتی ہے
06:59تاکہ کلام اللہ اور کلام الناس میں جب آپ کلام الناس سے کلام اللہ میں منتقل ہوتے ہیں
07:04تو آسانی سے ہو جائیں
07:18اِذَا سَجَامَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَا
07:26یہ مقام بیات یہ بھی خوشی اور فرات میں پڑھا جاتا ہے
07:30اسی طرح دیگر لہجے ہیں
07:32ایک مقام عجم ہے وہ بڑا مشہور ہے
07:34مقام عجم کے بارے میں مشہور ہے
07:36کہ اس مقام کو اہلِ عرب نے اہلِ عجم سے ادھار لیا ہوا ہے
07:42بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:49وَالْضُحَا وَالْلَيْلِ اِذَا سَجَا
08:01مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَا
08:10وَلَلْآخِرَةُ خَيْرٌ لَكَ مِنَ الْأُولَى
08:18اس کے بعد ہمارے پاس مقام رہ گئے ہیں
08:20مقامِ کرد
08:21مقامِ کرد یہ بنیائی طور پر
08:23کردستان ایک علاقہ ہے عراق میں
08:27اس وہاں کے جو باسی ہیں
08:29وہ اس لہجے کو کسر سے پڑتے ہیں
08:30اپنی موسیقی میں استعمال کرتے ہیں
08:32اور یہ لہجہ تھوڑا سا مشکل بھی ہے
08:34یعنی یہ مقامِ بیاد کے ساتھ
08:36زیادہ ملتا جلتا ہے
08:37مگر اس کی ادائیگی اہلِ فن جو ہے
08:40بہت کوئی ماہر ہو
08:41وہ اس کی ادائیگی بڑے کامل تکے سے کر سکتا ہے
08:44ورنہ عام قرآن اس کو پسند زیادہ کرتے ہیں
08:47مگر اس کی پڑھنے میں
08:48وہ تھوڑی سی کم ہی آ جاتی ہے
08:51تو وہ ہے
08:52بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:03وردوحا واللیل
09:06اذا سجا
09:08ما ودعک ربک وما قلع
09:17کہ اگر غم کا مقام ہے
09:19تو اگر آپ
09:19یعنی حوزن کا مقام ہے
09:21اگر آپ فجر کی ازان میں اس کو استعمال کریں
09:24تو لوگ بجائے اس کے
09:25کہ وہ اٹھنے کے
09:26وہ پھر مزید ان کو غنوگی آئے گی
09:28مزید وہ سوئیں گے
09:29یعنی اس سماعت کے ساتھ
09:31اس کا بڑا گہرہ ربط ہے
09:32تو آپ اس مقام کو پڑھیں
09:34جیسے مقام رست ہے
09:35جو بڑے شدت والا مقام ہے
09:36جیسے
09:37اللہ اکبر
09:39اللہ اکبر
09:42اللہ اکبر
09:49اللہ اکبر
09:50اب یعنی اس طرح جھنجھوڑ کے
09:52آپ ازان دیں
09:53فجر کے وقت
09:54تاکہ لوگ اٹھیں
09:55ہاں لوگ اٹھیں
09:56ایسا نہ ہو
09:57ایکسپریشن جیک کریں
09:58ایسا نہ ہو
09:59کہ وہ بڑا میٹھا انداز ہو
10:01بڑا
10:01کیا کہتے ہیں
10:03کانوں کو
10:04لوری لگے
10:04لوری لگے
10:05اور وہ مزید سوئیں گے
10:06مجھے
10:07قازمی صاحب یہ بتائیں
10:08کہ ان کے بقاعدہ
10:10کوئی نوٹس ہوتے ہیں
10:11یعنی جس طرح
10:12ایک میوزک کے اندر
10:13ایک
10:14وہ ہوتی ہے
10:15سرگم
10:16سارے گام
10:17آپ آدھانی سا
10:18ان کو یاد کرنے کے لیے
10:20بھی کوئی نوٹس ہوتی ہیں
10:21یا کیا ہوتا ہے
10:22کیسے لکھ
10:23یاد کیا جا سکتا ہے
10:24یا صرف پریکٹس ہے
10:25بھائی ایک بندے کو آتا ہے
10:27یہ لہجہ تو چل
10:28بھائی تم سیکھتے جاؤ
10:29سینہ بسینہ جا رہا ہے
10:32یا کوئی بقاعدہ
10:38ویسے ہمارے پاکستان میں
10:40اور اہلِ برسغیر میں
10:42یہ صرف سینہ بسینہ ہی چل رہا ہے
10:44یعنی آپ نے
10:45مجھ سے سنا
10:46یہ سکائل
10:46تو آپ نے پریکٹس کی
10:47یا آپ نے کسی اور
10:48استاد سے سنا
10:49تو پریکٹس کی
10:50اسی طرح پڑھنے لگے
10:51ویسے بنیادی طور پہ
10:52یہ علم وہی ہے
10:53جیسے آپ فرما رہے تھے
10:54جیسے پاکستانی موسیقی میں
10:56یا برسغیر کی موسیقی میں
10:58سارے گاما پادا نیسہ ہے
11:00سیم اسی طرح کے سات سٹیپ
11:02یہ وہ اہلِ عرب کے ہیں
11:03موسیقی کے وہ ہیں
11:04دو رے می فا سو لا سی دو
11:08یہ سات سٹیپ ہیں
11:09ٹوٹل
11:10سارے بھی
11:11سارے گاما پادا نیسہ
11:12ٹھیک ہے
11:13یہ بھی سات ہیں
11:14اور یہ دو رے می فا سو لا سی
11:17یہ بھی سات ہیں
11:18تو یہ اسی موسیقی کے اعتباس ہے
11:20جس طرح موسیقی کے
11:21وہ ایک رموز ہوتے ہیں
11:22سیم یہ مقامات
11:25یا یہ جو عربی موسیقی ہے
11:26اس کے بھی سیم اسی طرح
11:28رموز ہوتے ہیں
11:29اور میں نے جو
11:30اس فن کو سیکھا ہے
11:31میں نے ان تمام رموز کے ساتھ سیکھا ہے
11:33میں نے اپنے استاد محترم
11:35شام کے تھے
11:36جن کا تعلق شام سے تھا
11:37محمد یاسین المراشلی
11:38ان سے میں نے
11:39اس لہجے کو
11:40کیسے بنایا جاتا ہے
11:42یہ سیکھا ہے
11:42آواز کے اتار چڑھاؤ کو
11:44کیسے آپ نے ایرجسٹ کرنا ہے
11:46اور میں اب
11:47پاکستان میں آکے
11:48پہلا شخص ہوں
11:50کہ میں نے
11:50ان لہجات کو
11:52اس پیٹرن کے مطابق
11:53کیوری کے مطابق
11:54میں اس کو
11:55ٹیچ کر رہا ہوں
11:56لکھ رہے ہیں
11:56کہیں پر
11:57یا ٹیچ کر رہے ہیں
11:57آپ بالکل ٹیچ کر رہا ہوں
11:59اور بقاعدہ
11:59اس کو پڑھا رہا ہوں
12:00میرے پاس
12:01ریٹرن شیپ میں بھی ہے
12:02سلائیڈز میں بھی موجود ہے
12:03یہ سارا فن
12:03اور اگر کوئی آن لائن
12:05آپ سے لینا چاہے
12:06تو کیسے لے سکتا ہے
12:07آن لائن
12:08میرے لیکچرز
12:08یوٹیوب پہ پڑھے ہوئے ہیں
12:09میرے اپنے نام سے
12:10ہے چینل
12:11تو ویسے
12:12علم المقامات
12:12کورس کے نام سے
12:13یہ لیکچرز
12:14یوٹیوب پہ پڑھے ہوئے ہیں
12:15اس میں میں نے
12:16ہر لہجے کی
12:17بناوٹ
12:18کہ یہ لہجہ
12:19تخلیق
12:19بنا کیسے جاتا ہے
12:20یہ صرف
12:21سن سنا کے نہیں
12:22کہ آپ نے
12:23اس کو بنانا کیسے ہے
12:24جیسے مثال کے طور پر
12:35مقام حجاز
12:37ہے
12:51مقام حجاز
12:54کہ آپ نے
12:55پہلی آواز
12:56کو
12:56کہاں تک
12:57اٹھانا ہے
12:57پھر اس سے
12:57اگلی آواز
12:58کو کہاں تک
12:58اٹھانا ہے
12:59یہ بقاعدہ
13:00ایک پیرامیٹرز ہیں
13:01کہ آپ نے
13:01پہلا سٹیپ
13:02دو سا سینٹی میٹر
13:04کا آپ نے
13:04اٹھانا ہے
13:05وہ جو پیانو
13:06پہ بقاعدہ
13:06ایک ہوتا ہے
13:07یہ بھی پیانو
13:07پہ پریکٹس کرتے ہیں
13:08آپ لوگ
13:09بلکل
13:10مگر یہ ہے
13:10کہ ہمارے میں
13:12اس فن میں
13:13اور دیگر جو
13:15موسیقی
13:15اس فن میں
13:15یہ فرق ہے
13:16کہ ہم
13:17اس کو
13:17سیکھتے تو ہیں
13:18پیانو پہ
13:19مگر کبھی
13:20اس کو استعمال
13:22تلاوت کے
13:22دوران نہیں کرتے
13:23اچھا یہ پاکستان میں
13:24اگر آپ
13:25پیانو لے کے
13:26بیٹھ جائیں
13:26کاری صاحب کوئی
13:27یہ تو یہاں
13:28تو فتوے لگ جائیں گے
13:29جنہاں
13:30جینا مشکل ہو جائے گا
13:31بندے کا
13:32اس فن کے بارے میں
13:34علماء کی دو رائے
13:35پائی جاتی ہیں
13:35بعض اس فن کو
13:37جائز نہیں سمجھتے
13:45اس کا تعلق
13:46موسیقی کے ساتھ
13:47ہو جاتا ہے
13:47تو یہ
13:48شریع طور پر
13:49ناجائز ہے
13:50بعض علماء
13:50کہتے ہیں
13:51کہ نہیں
13:51اس کو آپ
13:52ناجائز نہیں
13:52کہہ سکتے
13:53ہاں
13:54اگر آپ
13:54یہ جو
13:55قرآن کریم
13:55کو خوبصورت
13:56پڑھنے کے
13:56جو قواعد ہوتے ہیں
13:57یعنی
13:58فلان حرف کو
13:59کیسے پڑھنا ہے
13:59فلانوں کیسے پڑھنا
14:00ان کا اگر آپ
14:01ریایت کر کے پڑھیں گے
14:01تو یہ جائز ہے
14:02ینگ جنریشن
14:03جو اپنے آپ کو
14:04اس چیز میں
14:04لے کے آنا چاہتی ہے
14:05امپروو کرنا چاہتی ہے
14:06سب کو کیا پیغام
14:08دینا چاہیں گے
14:09جی
14:09میرا پیغام یہ ہے
14:10کہ اگر آپ
14:11اپنی طلاوت کو
14:11امپروو کرنا چاہتے ہیں
14:12تو آپ
14:13شیخ شہات محمد انور
14:15جن کا تعلق
14:16مصر سے ہے
14:16وہ اب اس دنیا میں
14:18نہیں رہے
14:18مگر ان کی
14:19ریکارڈنگز
14:19یوٹیوب پر
14:20اویلیبل ہیں
14:20اور آپ
14:21ان ریکارڈنگز سے
14:23وہ طلبہ
14:24کہ جو ابھی
14:25اس فن میں
14:25بلکل نئے ہیں
14:26وہ اگر
14:27ان شیخ شہات
14:29محمد انور
14:29کو سنیں گے
14:30تو وہ
14:30یقیناً
14:31بہت امپروو کریں گے
14:32دیگر قرآن
14:33جو کہ
14:33ان کے درجات
14:34ہیں وہ بہت
14:35آلی ہیں
14:35بہت اونچے
14:36لیول کے
14:36وہ قرآن ہیں
14:37تو وہ اپنی
14:38تلاوت میں
14:38بہت مکسر کرتے ہیں
14:40بہت فن لے کے آتے ہیں
14:41تو نئے بندے
14:42کے لیے
14:42یہ چیز مشکل ہوتی ہے
14:43دوسرا شیخ
14:44احمد مصطفی قامل
14:46میرے استاد محترم
14:47ہیں
14:48ان کی
14:48ریکارڈنگز
14:49موجود ہیں
14:49وہ ان کی
14:50ریکارڈنگز
14:50ایسی ہیں
14:51کہ وہ
14:51بچوں کو
14:51سکھا رہے ہوتے ہیں
14:52تو یہ
14:53بہت آپ کو
14:54یوٹیوب پہ
14:55سہولت
14:56مجسر ہوگی
14:57کہ آپ
14:57ان کی
14:57ریکارڈنگز
14:58سنیں
14:58کہ وہ
14:58کیسے
14:58بچوں کو
14:59سکھا رہے ہیں
14:59پھر بچے
15:00ان کو
15:00کیسے
15:00پڑھ رہے ہیں
15:01تو اس سے
15:01آپ کو
15:02بہت آسانی
15:03جوانا وہ
15:04مجسر ہوگی
15:05ان شاء
15:15مجسر ہوگی
Comments