عدالتِ عظمیٰ کے باہر پی ٹی آئی ارکانِ اسمبلی کا دھرنا؛ عمران خان کی رہائی اور طبی معائنے کے لیے نعرے بازی۔ کیا سپریم کورٹ مقدمات کی فوری سماعت کا مطالبہ مان لے گی؟ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی نئی 'رہائی فورس' کا پلان کیا ہے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔
SupremeCourt #ImranKhan #PTIProtest #SalmanAkramRaja #RajaNasirAbbas #BreakingNews #Islamabad #JusticeForImranKhan #PakistanPolitics
#snews
Comments