گریگ چیپل اور مائیک ایتھرٹن کے خط نے ہلچل مچا دی۔ کیا عمران خان کی بینائی واقعی خطرے میں ہے؟ حکومت نے 14 سابق کپتانوں کو کیا جواب دیا؟ وسیم اکرم اور وقار یونس کے پیغامات کے بعد اب عالمی کرکٹ برادری بھی میدان میں۔ مکمل صورتحال جانیے اس ویڈیو میں۔
#ImranKhanHealth #CricketLegends #LetterToPM #PakistanPolitics #AdialaJail #WasimAkram #SunilGavaskar #BreakingNews #PTI #HealthUpdate
Comments